السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احسان میاں کیا حال ہیں خیریت سے ہیں اللہ خوش رکھے اباد رکھے اپ کراچی ائے ہوئے ہیں تو کوئی فرنیچر بنانے والوں سے بھی رابطہ کریں طاقہ غریبوں کو سستا اور اچھا فرنیچر مل جائے اور ان کی بیٹیوں کی شادیاں ہو جائیں اللہ اپ کو خوش رکھے اباد رکھے امین ثم امین