Karamat Sufi Barkat Ali Ludhianvi Or Ik Engraiz Ka Waqia at Bazm e Saif with Master Ishaq Barkati

  Рет қаралды 54,441

Saif ur Rahman Qadri

Saif ur Rahman Qadri

Жыл бұрын

Title: Karamat Sufi Barkat Ali Ludhianvi Or Ik Engraiz Ka Waqia at Bazm e Saif with Master Ishaq Barkati & Pir Syed Muhammad Tehseen Haider Makan Sharifi
Other Video Link:
qabron par sajda by Pir Syed Tehseen Haider Makan Sharifi & Master Ishaq Barkati at Bazm e Saif
قبروں پر سجدہ کرنا جائز ہے؟
qabron par phool dalna
Video Link: • qabron par sajda | Suf...
#bazmesaif
#sufibarkatali
#saifnaqabat
#karamat

Пікірлер: 59
@shahbaz341
@shahbaz341 10 күн бұрын
ماشااللہ
@EFY90994
@EFY90994 15 күн бұрын
Sir ishaq ,is my teacher ✨
@Qarimuhammadabidhijazi
@Qarimuhammadabidhijazi 2 ай бұрын
بسم اللہ ماشاءاللہ لآ قوۃ الا باللہ یاحی یا قیوم
@NaveedAslam-gl6uv
@NaveedAslam-gl6uv 23 күн бұрын
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah 🙏🇵🇰
@wanderingfeather5789
@wanderingfeather5789 2 ай бұрын
الحمد للّہ رب العالمین میں نے باوا جی سرکار کے مقالات حکمت کی تیس جلدیں پڑھی ھیں ❤
@allahwasaya245
@allahwasaya245 21 күн бұрын
اور 30 جلدیں پڑھنے کے بعد بھی توحید پر اپ قائم نہیں ہیں اور شرک اینڈ کا کرتے ہیں کاش اپ صرف ٹی جلدوں کی بجائے قران پاک کا ترجمہ ہی پڑھ لیتے تو اپ کو عقل ا جاتی یہ بابا جی کے بارے میں سب کہانیاں ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا یہ پروگرام اگر انگلش میں ہوتا تو گورے ہنس ہنس کے پاگل ہو جاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ یار کیسے جاھل مسلمان ہیں یہ
@user-ou5li7fw8f
@user-ou5li7fw8f 6 ай бұрын
بابا جی سرکار اس صدی کی عظیم ہستی تھے اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اٰمین
@saeedanaz3853
@saeedanaz3853 5 ай бұрын
Y65gggggggggg
@AliBadsha-oc5tp
@AliBadsha-oc5tp 25 күн бұрын
یا حیئ یا قیوم سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
@alamsher540
@alamsher540 Ай бұрын
بہت خوب جناب
@user755b
@user755b Ай бұрын
سبحان اللہ
@aamirraza6503
@aamirraza6503 4 ай бұрын
SUBHAN ALLAH. MASHA ALLAH
@ZeeshanMalik-jj6kd
@ZeeshanMalik-jj6kd 26 күн бұрын
❤سبحان الله سبحان الله ❤
@AliBadsha-oc5tp
@AliBadsha-oc5tp 25 күн бұрын
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
@abdulmanan3252
@abdulmanan3252 Ай бұрын
یا حی یا قیوم اللہ لا الہٰ الا ھو اللّٰہ الحی القیوم ، ھو الرحمٰن الرحیم یحفظنا
@alamsher540
@alamsher540 Ай бұрын
بہت خوب
@user-vn9dx4pp2w
@user-vn9dx4pp2w 28 күн бұрын
Mashallah peer sb Allah apky darjat buland farmay ameen
@khizerbutt8445
@khizerbutt8445 9 ай бұрын
Ya hayyoo ya qayyoom
@muhammadakram1701
@muhammadakram1701 25 күн бұрын
یا حی یا قیوم
@FarooqiAseels
@FarooqiAseels 2 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@shakeelmushtaq3285
@shakeelmushtaq3285 7 ай бұрын
Ya Hayyu Ya Qayyum Pir Kamil , Tajdar Camp Darulehsan , (RA) Dil o Jan AP Par Fidah , ❤ (Salute)
@shakeelahmedalvi3081
@shakeelahmedalvi3081 7 ай бұрын
Baba g Sarkar qurban jaun Masha Allah
@GhulamMustafa-yv5nu
@GhulamMustafa-yv5nu 3 ай бұрын
Main Sadqe Apne murshid ton Qurban Teri Shan ton
@GhulamMustafa-yv5nu
@GhulamMustafa-yv5nu 3 ай бұрын
Subhan Allah
@ruqqiaanjum4948
@ruqqiaanjum4948 5 ай бұрын
Subhaan Allah
@user-eu9if3fy2q
@user-eu9if3fy2q 8 ай бұрын
Mashallah ji zindabad ji kya bat ji
@DawoodKhan-en5hc
@DawoodKhan-en5hc 26 күн бұрын
Subhan allha,mashallha.
@abdulraouf8054
@abdulraouf8054 6 ай бұрын
Mashallah
@madilali6682
@madilali6682 3 ай бұрын
Baba g Sarkar zinda bad❤
@drmansha6411
@drmansha6411 24 күн бұрын
یاچی یاقیوم
@RajaRashid-td1tb
@RajaRashid-td1tb Ай бұрын
Masha Allah Salam lovely Sarkar
@DawoodKhan-en5hc
@DawoodKhan-en5hc 26 күн бұрын
Karachi mein malir coloney ky area mein aik buzurg named qari mohammed ilyas sqheb aged 113 saal ,ki ziyarat huwi , Bohet vali e kamil thay, silsila naAsh bundi ,USA wapsi mein ,mein ziyarat,mulaqt ka sharf hasil kernay gya, ( vo aik chotay sy qurter mein qayaam kertay thay,liaqat ali khan ka namaz e janaza inhon ny hee perha tha, Ahtasham ul haq saheb ny hee in sy derkuwast kee thee ky qari ilyas saheb liaqat ali khan saheb ki namaz janazq aap perhaien gy,) kabhee kabhee josh mein aa ker hazrat saheb fermatay thay,taqseem e hind sy pehlay hindu mujhay kehtay thay,"Mian jee otaar ho ootaar.) mein oon sy mil ker America pohancha, bed per aadhde neend mein hee tha,samnay "" hy😢ulaa sa aaya,vo oonhee ka tha,fermaya , ACHA AB HUM CHULTAY HEIN"". Yeh sub utta e rabbaani hy, afsos ab vo 114 saal ki ommer mein intiqaal ferma chukkay hein, mujhay bohet afsos huwa,allha oon ky derjaat mein apnay fazal say izafa fermata rahay, mujhay oon sy bohet nafa pohancha. Yeh hustiyaan loagon ko apni turf bulati nahi, qudrqt ka likha huway ky mutabiq ossi buzurg ky pass pohanch jatay hein,jahan ka batni Rizq Khuda ny likha hota hy, hamari murzee sy kuch nahi hota, maan baap ki dua ,khuda ki makhlooq say mohabbet, ahtaraam, qudrat ki likhet. Subhan allha.
@Saad-ro2lg
@Saad-ro2lg 5 ай бұрын
MashaAllah ❤
@DawoodKhan-en5hc
@DawoodKhan-en5hc 26 күн бұрын
Ferman e nabvi hy, "" mairi oomet ky ulma ( ulma e haq ) bani israel ky paighumberon sy bhee ": ool lum azam"" hein. Essa ky mojzoon ny moorday jila diay hein, Mohammed ( SAW ) KY MOJZOON NY ESSA buna diay hein.😊
@MusaratParveen-hm9jd
@MusaratParveen-hm9jd 7 ай бұрын
Mishil❤
@user-rb4of8on6n
@user-rb4of8on6n 23 күн бұрын
استفراللہ ایسے لوگوں نے دین کا مذاق بنا دیا
@user-fb3hk5qx2w
@user-fb3hk5qx2w 7 ай бұрын
ky bat pakistan may hr banda hi koi na koi peer hi ha 😂😂
@mailkhanifmohammad6106
@mailkhanifmohammad6106 4 ай бұрын
جس ادمی کو داتا صاحب کے دربار مین جس انگریز کو اس کے گھر کے کپ مین ایک بزرگ نے چائے پیش کی تھی۔ ان کا نام فاروق انگلستانی ہے اور قبر داتا صاحب کی مسجد کے عقب مین واقعہ قبرستان مین ہے
@AzharAli-xc5ns
@AzharAli-xc5ns 7 ай бұрын
اس انگریز کے بارے مین مزید معلومات پیش خدمت ہیں: اسم گرامی: فاروق احمد لینارڈ انگلستانی و لادت : 10 ربیع الثانی 1331ھ مطابق 28فروری 1913ء بروز جمعتہ المبارک وفات: 29 صفر 1364 ھ بمطابق 13 فروری 1945َ بروز شنبہ مشرف بہ اسلام :جمادی الاخر 1356 ھ بمطابق ستمبر 1936 ۶ مزکورہ واقعہ کے بعد فاروق احمد لینارڈ واپس انگلستان نہین گے ۔داتا صاحب کے حضور ہی تا دم آخر حاضر رہے۔اور اُن کی قبر مبارک داتا صآحب رحمتہ اللہ علیہ کے تحہ خانہ میں موجود ہے۔ اور یہ ساری معلومات اُن کی قبر پر لگے ہوے کتبہ سے حاصل کی گیں ہیں۔اگر آ پکی رسای ہو سکے تو تصدیق کر سکتے ہیں۔
@sanjhasahok2243
@sanjhasahok2243 Ай бұрын
G sir data sahib k teh khan me hi he
@funzone8053
@funzone8053 23 күн бұрын
Jahalat ke intiha.
@MuhammadAkbar-gp1zh
@MuhammadAkbar-gp1zh 20 күн бұрын
@user, قرآن کریم کے مطابق کسی مشرک کے لئے دعائے مغفرت کرنا حرام ہے ۔
@allahwasaya245
@allahwasaya245 21 күн бұрын
قران کی سورۃ الاحراف ایت نمبر 188 بابا جی اس کا ترجمہ پڑھ لیتے پتہ چل جاتا غائب کا علم صرف اللہ جانتا ہے اس ایت کو لازمی ترجمہ پڑھیں جو بھی یہ کمنٹس دیکھے تاکہ اپ کا ایمان مکمل ہو جائے اور مضبوط ہو جائے عقیدہ اللہ اور اس کے رسول کے مطابق ہونا چاہیے اس ایت میں اللہ کا نبی خود کہہ رہا ہے کہ میں ایک ایپ کا علم نہیں جانتا ہوں اگر میں جانتا ہوتا تو اپنے لیے اسباب اختیار کر لیتا یعنی کہ اللہ کے نبی کو پتہ ہوتا کہ ائندہ 20 25 دن میرے گھر میں کھانے کے لیے کوئی چیز نہیں ہے تو وہ کہتے ہیں کہ میں اس کا انتظام کر لیتا میں ریپ کا علم نہیں جانتا ہوں اگر اللہ کا نبی یہ کہتا ہے تو بابے کو کیسے پتہ چل گیا کہ اسٹیشن پہ بندہ ہمارا پڑا ہے اس کو اٹھا کے لے اؤ
@azharsaeed9674
@azharsaeed9674 5 күн бұрын
Jahiloon ka peer
@iftikhar59
@iftikhar59 Ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون ایسا اسلام اگر غیر مسلم کو پیش کیا جائے گا تو وہ خاک مسلمان ہونگے کاش قرآن مجید کو ترجمہ اور تفسیر سے پڑھا جاتا کاش جناب سیرت محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پڑھا جاتیں اصحاب رسول کو یہ سہولت نصیب نہیں ہوئیں کاش یہ لوگ صحیح صحیح اسلام کو پڑھتے اور اس طرح کہانیاں شریف نہ سنائی جاتی خالی ابو سعید خدری رضی اللہ کی زندگی اور موت ہی پڑھ لیا جائے
@hafizzulqarnain5379
@hafizzulqarnain5379 Ай бұрын
آپ نے کتنے کافروں کو مسلمان کیا ہے
@ranamuhammadarshadkanwal5683
@ranamuhammadarshadkanwal5683 29 күн бұрын
"ایسے اسلام سے غیر مسلم خاک مسلمان ہوں گے" تو تم بتاؤ کیسا اسلام جس سے تم نے لاکھوں غیر مسلم مسلمان کیے ہیں۔ اللہ اور اللہ کے نبی کی بات کے منکر تمہیں کیا پتا اسلام کیا ہے
@DawoodKhan-en5hc
@DawoodKhan-en5hc 25 күн бұрын
Ashaab e sufa kaun thay, nabi pak SAW ko oon ki "" DIL JOI"" kernay ka ALLAH ny kyun dia ??? Aap tafseer quran zarur daikhiY. ,
@blackpinkk656
@blackpinkk656 20 күн бұрын
Ye kahanian Nahin hain
@SardarhadiHassan
@SardarhadiHassan 14 күн бұрын
یہ باتیں آپکی سمجھ سے یقینآ بلند ھیں ۔ آپکا علم بلند ھے یہ ناں مانیں لیکن سرکار گدھے پر کتابیں لاد دینے سے وہ عالم نائیں بن جاتا وہ گدھا گدھا ھی رھتا ھے 😊
@nasirnaeem9609
@nasirnaeem9609 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہدایت دے سفید داڑھی اور پاؤں جوڑ کے سفید جھوٹ بول رہا ہے تبلیغ والوں کے ساتھ غیر مسلم انگریز،، تبلیغ میں جانے سے پہلے مسلمان ہونا ضروری ہے خدا کا خوف کرو مشرکو موت قریب ہے اللہ اللّٰہ ہے نبی نبی ہے ولی ولی ہے جیسا کہ ماں ماں ہے اور بیوی بیوی ہے بیوی کو ماں کا درجہ اور ماں کو بیوی کا درجہ نہیں دیا جا سکتا اسی طرح اللّٰہ نبی ولی کا اپنا اپنا مقام ہے ملانے کی کوشش مت کر
@rajaisrar2849
@rajaisrar2849 29 күн бұрын
قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے والے ان باتوں کو کیا جانیں۔ کیا قرآن میں آنکھ چھپانے سے پہلے ملکہ بلقیس کا تخت سلیمان علیہ السلام کے پاس ایک ولی اللہ نے نہیں پہنچایا۔ جب حضرت ابو ھریرہ نے نبی کریم کو حافظہ اور یادش کی کمزوری کا ذکر کیا تو آپ نے انکو چادر پھیلانے کا حکم دیا فضا میں آپ صلعم نے دونوں ہاتھوں بلند کیے جیسے کوئی چیز اکٹھی کر رہے ہیں اسکو پھر ابو حریری کی چادار میں ڈال دیا پھر یہی عمل دوہرایا اور تیسی بار اس کو آدھا عمل کیا اور ھریرہ رضی اللہ سے کہا اس چادر (جو کے بظاہر خالی تھی ) کو اپنے سینے سے لگانے کا کہا۔ اسکے بعد جناب حریری کبھی نہیں بھولے اور اس امت کے سب سے بڑھے راوی حدیث تھے اور 6000 سے زیادہ احدیث ان سے مروی ہیں۔( یہ بخاری کی حدیث ہے ) حضرت عمر نے مدینہ منورہ ممبر رسول پر خطبہ دیتے ہوے حضرت ساریا کو حکم دیا کہ پہاڑ کی طرف سے دشمن تم پر حملہ کرنے آرہا ہے جو 1500 میل دو رومیوں سے جنگ کی قیادت کر رہیے تھے امت کے شفیع میرا آقا کریم صلعم اپنے دو خلفاء حضرت عمر اور حضرت علی کو اپنا جبہ ڈیکر حضرت اویس کرنی کے پاس بھیجا اور امت کی دعا کے لیے کہا۔ کیااس سے نعوذبااللہ اویس کرنی کا قام نبی کریم سے بڑھ گیا۔ نہیں بلکہ بتانا تھا کہ میرے بعد ایسے ولی اللہ اور میرے غلام آہیں گے کہ انکی دعا اللہ پوری فرمائے گا اور وہ کتنے اہم ہونگے اللہ اور اسکے رسول کریم کے نزدیک۔
@user-tx4ns1mu2o
@user-tx4ns1mu2o 24 күн бұрын
Person who does not leave pension he may be good but not walallah
@akramjamal4757
@akramjamal4757 Ай бұрын
یا حی یا قیوم
Qutb Online, May 28, 2014
37:22
SAMAA TV
Рет қаралды 1,4 МЛН
Nutella bro sis family Challenge 😋
00:31
Mr. Clabik
Рет қаралды 11 МЛН
버블티로 체감되는 요즘 물가
00:16
진영민yeongmin
Рет қаралды 110 МЛН
Jaili Amil ke Froad ka Parda Chak | Hisaab | Part 2
23:44
7Newspk
Рет қаралды 2,3 МЛН
Sufi Barkat Ali | Faisalabad | Complete Documentary
35:37
Javed's Diary
Рет қаралды 41 М.
Peer Ajmal Raza Qadri | Saqib Raza Mustafai New Bayan | Aala Hazrat Ka Waqia
1:46:27
Nutella bro sis family Challenge 😋
00:31
Mr. Clabik
Рет қаралды 11 МЛН