کربلا سے جو میری سمت ھوائیں آئی دیر تک گریا ماتم کی سدائیں آئی۔ ۔ ۱. فھول مہکے جو بھاروں میں تو سوچا میں نے کن شہیدوں کے لیے سرخ کبائیں آئی ۔ ۲۔ مسکراتے ہووے تاروں نے جھکالی آنکھیں یاد جب بھی علی اصغر کی دعائیں آئی ۔ ۳۔ بجھ گیا جب شَھِہ مظلوم کے خیمے کا چراغ پرسہ دینے کو بڑی دیر ھوائیں آئی ۔۴۔ آسمانوں سے جو ٹکرائی ہے فریادے رُباب قبرِ اصغر پے برسنے کو گھٹائیں آئی ۔ ۵۔ خاک اوڑتی رہی رستے میں بڑہی دیر تلک بیبیوں کو جو کبھی یاد ردائیں آئی ۔ ۶۔ نامِ عباس لیا پھر میرے دلنے بہت پھر سلامی کو دو عالم کی وفائیں آئیں
@UmorAslam-ko6fc11 ай бұрын
Rafi Akhter
@ranarajput35893 жыл бұрын
Geo rafee akhtar sahab
@asgharkazmipk2 жыл бұрын
بہت اچھا پڑھا ہے۔ پڑھنے والے کا نام ڈیسکرپشن میں شامل کر دیجیے پلیز۔
@rafiakhtarofficial2 жыл бұрын
Zawar Rafi Akhter of Lahore
@asgharkazmipk2 жыл бұрын
@@rafiakhtarofficial شکریہ۔ جزاک الللہ!
@RAFIRECORDS2 жыл бұрын
@@asgharkazmipk janab rafi akhtar karbala gamay shah lahore parhty hain har saal ashra muharram