اللہ کے لۓ یہ آپ تبلیغ کو معاف کریں۔ تبلیغ نیٹ کے لۓ نہیں۔ جو بھی أپ نے تبلیغ کی بات شروع کی۔ اس کا نتیجہ بھی آپ لوگ بھگتینگے۔ اللہ کے لۓ یہ نیٹ پر باتیں بند کریں۔ یہ ایک مذاق ہے۔ جو آپ نے دین کے ساتھ کے شروع کر رکھی ہے۔ تمام ساتھیوں کی بد دعاءیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں۔ جو نیٹ پر تبلیغ استعمال کرتے ہیں۔