جناب نوشا صاحب کو اللہ تعالٰی آئمہ معصومین علیھم السلام کے صدقے اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ہم آپ کے تہہء دل سے ممنون ہے کہ آپ نے جناب کی وڈیو پیش کی۔اللہ تعالٰی آپکی اور دیگر مومنین کی نیک توفیقات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ہماری جانب سے جناب نوشا صاحب کو سلام و دعا۔۔مع السلام۔
تم اپنے id کا نام کاروان شیخین رکھو کاروان ہدایت ہوتے تو جواب دیتے کسی کو بلاک نہ کرتے۔
@syedmisbah99045 жыл бұрын
saqlain saqlain کیا بہترین مشورہ دیا آپ نے۔
@syedmisbah99045 жыл бұрын
شیعوں میں کئی مسالک ہیں اپنے مسلک کا اظہار کرکے ویڈیو کلیپ یو ٹیوب وغیرہ پر چڑھانا چاہیے اگر مسلک کی صراحت کرکے تقریر یا تحریر منظر عام پر لائیں تو دوسرے مسلک سے تعلق رکھنے والے کو اعتراض کرنے کا جواز پیدا نہیں ہوتا۔ اگر بغیر مسلک کی صراحت کیے کسی مقرر کی تقریر یا تحریر ایسی ہو جسکے باعث دوسرے مسلک سے تعلق رکھنے والوں کے عقائید کے خلاف ہو اور اسکی دل آزاری ہو رہی ہو تو اسکا جواب دینے کا حق قانون و شرع کی رؤ سےحاصل ہے اور اسکو جواب بھی اسی لب و لہجہ میں دیا جائیگا۔ جیسے اسی کلیپ میں مسلک اخباری سے تعلق رکھنے والوں کے خلاف کہا گیا اس کلیپ چڑھانے والوں نے اس بات کی وضاحت بھی نہیں کی کہ کس مسلک سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ہے۔ ہم پیروی محمد وآل محمد کرتے ہیں اگر کوئی بھی شریعت پیغمبر اسلام و آل محمد علیھم السلام کی توہین کرتا ہو چاہے اعلم ہو یا مرجع اسکا کوئی احترام نہیں کرئینگے۔