دلیل 4۔۔رسول اکرم ؐ کو نوح ؑ کے احوال بھی وحی کئے گئے۔۔۔۔آپ ان پر نہ حاضر تھے نہ ناظر۔ تِلۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ مَا کُنۡتَ تَعۡلَمُہَاۤ اَنۡتَ وَ لَا قَوۡمُکَ مِنۡ قَبۡلِ ہٰذَا ؕ ۛ فَاصۡبِرۡ ؕ ۛ اِنَّ الۡعَاقِبَۃَ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪سورہ ھود ۴۹﴾ یہ ( نوح ؑ کا قصہ) غیب کی کچھ خبریں ہیں جن کو ہم آپ کی طرف وحی کررہے ہیں،اس سے پہلے نہ آپ انہیں جانتے تھے نہ ہی آپ کی قوم ،چنانچہ آپ صبر کریں،بلاشبہ اچھا انجام متقیوں کے لیے ہے۔ دلیل 5۔۔۔۔۔حضرت یوسف ؑ کے دور میں بھی آپ حاضر و ناظر نہ تھے نَحۡنُ نَقُصُّ عَلَیۡکَ اَحۡسَنَ الۡقَصَصِ بِمَاۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ ٭ۖ وَ اِنۡ کُنۡتَ مِنۡ قَبۡلِہٖ لَمِنَ الۡغٰفِلِیۡنَ ﴿ یوسف۳﴾ ۔ ( اے حبیب! ) ہم آپ سے( یوسفؑ کا)ایک بہترین قصہ بیان کرتے ہیں اس قرآن کے ذریعہ جسے ہم نے آپ کی طرف وحی کیا ہے ، اگرچہ آپ اس سے قبل ( اس قصہ سے ) بے خبر تھے ذٰلِکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہِ اِلَیۡکَ ۚ وَ مَا کُنۡتَ لَدَیۡہِمۡ اِذۡ اَجۡمَعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ وَ ہُمۡ یَمۡکُرُوۡنَ ﴿یوسف۱۰۲﴾ ۔ ( اے پیغمبر ( ص ) ) یہ ( داستان ) غیب کی خبروں میں سے ہے جس کی ہم آپ کی طرف وحی کر رہے ہیں اور آپ ان ( برادرانِ یوسف ( ع ) ) کے پاس اس وقت موجود نہیں تھے جب کہ وہ آپس میں اتفاق کرکے یوسف کے خلاف سازش کر رہے تھے ۔ دلیل 6۔۔۔حضرت مریم ؑ کے زمانہ میں بھی آپ حاضروناظر نہ تھے۔۔۔۔اللہ نے بذریعہ وحی آپ ؐ کو یہ احوال بتائے۔۔۔ ذٰلِکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ نُوۡحِیۡہِ اِلَیۡکَ ؕ وَ مَا کُنۡتَ لَدَیۡہِمۡ اِذۡ یُلۡقُوۡنَ اَقۡلَامَہُمۡ اَیُّہُمۡ یَکۡفُلُ مَرۡیَمَ ۪ وَ مَا کُنۡتَ لَدَیۡہِمۡ اِذۡ یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿العمران۴۴﴾ ۔ ( اے رسول ( ص ) ) یہ ( خبر ) غیب کی خبروں میں سے ایک ہے جو وحی کے ذریعہ ہم آپ کی طرف بھیج رہے ہیں اور آپ ان ( دعویداران سرپرستی ) کے پاس موجود نہ تھے جب وہ ( قرعہ اندازی کیلئے ) اپنے قلم ڈال رہے تھے کہ مریم کی کفالت کون کرے؟ اور آپ ان کے پاس موجود نہ تھے جب وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے ۔ دلیل 7۔۔۔۔۔عیسی ء جن کے متعلق عقیدہ ھے کہ ابھی زندہ ہیں۔۔۔۔۔وہ بھی جب امت میں موجود تھے ان کے احوال جانتے تھے۔۔۔۔بعد کے احوال اللہ ھی جانتا ھے۔۔۔ مَا قُلۡتُ لَہُمۡ اِلَّا مَاۤ اَمَرۡتَنِیۡ بِہٖۤ اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ رَبِّیۡ وَ رَبَّکُمۡ ۚ وَ کُنۡتُ عَلَیۡہِمۡ شَہِیۡدًا مَّا دُمۡتُ فِیۡہِمۡ ۚ فَلَمَّا تَوَفَّیۡتَنِیۡ کُنۡتَ اَنۡتَ الرَّقِیۡبَ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ اَنۡتَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ﴿مائدہ ۱۱۷﴾ میں نے ان سے کچھ نہیں کہا تھا سوائے اس بات کے جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ عبادت کرو اللہ کی جو میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ہے اور میں اس وقت تک ان پر گواہ تھا جب تک ان میں تھا پھر جب تو نے مجھے ( دنیا سے ) اٹھا لیا تو پھر تو ہی ان کا نگران تھا اور تو ہی ہر چیز پر گواہ ہے ۔ قران کریم میں ایسی بہت سی آیات اس بات پر دلیل ہیں جو اس بات پر گواہ ہیں کہ اللہ اپنے انبیاء کو ان حالات و واقعات سے مطلع کر دیتا ھے۔۔۔۔۔جن پر یہ ذوات مقدسہ حاضر و ناظر نہ ھوتے تھے۔۔۔۔۔ دلیل۔۔۔9 مولا علی ء نہج البلاغہ مکتوب 31 میں فرماتے ہیں "اگرچہ میں نے اتنی عمر نہیں پائی جتنی اگلے لوگوں کی ھوا کرتی تھی پھر بھی میں نے ان کی کاگزاریوں کو دیکھا۔۔ان کے حالات و واقعات میں غور و فکر کیا اور ان کے چھوڑے ھوئے نشانات میں سیرو سیاحت کی۔۔۔یہاں تک کہ گویا میں کا ایک ھو چکا ھوں۔۔۔بلکہ ان سب کے حالات و معلومات جو مجھ تک پہنچ گئے ہیں ان کی وجہ سے ایسا ھے۔۔۔گویا میں نے ان کے اول سے لے کر آخر تک کے ساتھ زندگی گزاری۔۔۔۔ دلیل 10۔۔۔۔مولا علی ء نہج البلاغہ خطبہ 158 میں فرماتے ہیں " یہ تیری مخلوق کیا ھے جو ھم دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جن کے اور ھمارے درمیان غیب کے پردے حائل ہیں اس سے کہیں ذیادہ باعظمت ہیں۔۔" مولا علی ء خود فرماتے ھیں۔۔۔۔ھم پر تو اس خالق کی ساری مخلوقات بھی آشکار نہیں۔۔۔۔ وھی اپنی مخلوقات سے مکمل آگاہ ھے۔۔۔۔ دلیل 11۔۔۔۔۔قران میں اللہ نے فرمایا ھے وما یعلم جنود ربک الا ھو (سورہ مدثر 31) تیرے رب کے لشکروں کو سوا اُس کے کوئی نہیں جانتا۔۔ تو کیا قران کی ان آیات کو پس پشت ڈال کے تیری میری لکھی کتابوں اور سنی سنائی باتوں پہ ایمان لے آئیں؟ "
@cuteangle40622 жыл бұрын
Hazrat agr page b sath laga dytay tu ziada acha hota ..but lakin bhot khoob
@usmanjan-jl7zh3 ай бұрын
Apka number chahiye Mai molvi Zahid Karachi Wala tmhara dost
@abuzargefari5533 Жыл бұрын
Kauwa sahab ka shaitan alag hai 😂🤣 سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند 🦁🤏😎💪💪❤️❤️
@mansoorfarooqi35982 жыл бұрын
حضور اکرم حاضر ناظر ہوتے تو آپ کو امی عائشہ پر تہمت کے وقت کیوں اتنی پریشانی اٹھانی پڑھتی اور کیوں حضرت عثمان کی شہادت کی خبر نا ہوتی جب حدیبیہ میں صحابہ سے بیعت لی
@ashfaqrana57373 ай бұрын
Ulama dewband NY to donia k bary bary batl ko sabq sikhaya ha ye bichary to koi chiz nhi tarekh gawa ha Kon kia ha
@mohammadharun49892 жыл бұрын
DEWBAND KA KOI OLLAMA HALALI HAE TO ( ITARSI)MUNAJRA KA KUFR UTHAO
@samprince36538 ай бұрын
Bas kar jhoot bolna itarsi munazre me barelvi kya haal hua tha sab ko malum hai 😂
@shehzadrafiq2121 Жыл бұрын
Re noor .. umar icharwi says noor haqeeqi sy huzoor bny hain.. Dusry brailwi kehty hain noor sy muraad noore hidaayat h.. Brailwyo ko khud pta nhi unky gndy aqeedy ka
@limitedsite76692 жыл бұрын
Musalmaan hazir aur nazir K chakkar main hi lage hain..... Zaleel dono Hi ho rahe hain iski fikr nahi
@makansari14252 жыл бұрын
Pani ka genda aagay 😇😆😁😂😅😅😂 Kokab Kanooni Kala hazrat
@rizwanshaikh-ld7yo Жыл бұрын
Bewakoof
@samprince36538 ай бұрын
Kala hazrat nahi Kala adrak 🫚
@mohammadharun49892 жыл бұрын
SARE MUSALMAN BHAIYNO SE GUJARIS HAE K SAHABA WALA YKIDA RKHTE HUE ( ITARSI )MUNAJRA SUNE DEWBAND 1 V KUFR NAHI UTHAPAYA 3 4 DIN MEN KUFR KA JAWAB MANGIYE IMAN BACHAYE
@Irshadshaikh-di3iu Жыл бұрын
Tahzirunas PR tha vo ???
@samprince36538 ай бұрын
Tu tha kya waha Kya bas suni sunai baat bolne aagaya yaha