ماشاءاللہ بہت خوب صورت تلاوت کرتے ہیں ایک عرض ہے اپ کی شخصیت ایسی نہیں کہ تلاوت کے دوران آپ کے عاشق آپ کے ہاتھ پیسے دیتے نظر آئیں جو محبت سے دینا چاہتے ہیں وہ پہلے یا بعد میں دے سکتے ہیں دنیا دیکھ رہی ہوتی ہے معزرت اگر میری بات اچھی نہ لگی ہوں تو کیوں کہ میں اپ کو بہت سنتی ہوں اور بہت اپ کا احترم کرتی ہوں میں خود بھی نعت لکھتی ہوں اور پڑھتی ہوں مجھے اپ کا انداز تلاوت میں اپنا ہے