سس آپ نے 💯% صحیح میسج دیا پر سس ہماری عوام نہیں سمجھتی اب عید کے دنوں میں دریاوں نہروں ڈیموں میں نہاۓ پر دہفہ 144 لگی گی ھے پر لوگوں کا وہی حال ھے سس زیادہ لوگ اٹک دریا پے ڈوبتے ھے کیوں کہ وہاں ڈونگے کھڈے بنے ہوۓ ھے جب نہاتے ھے ان نہیں پتہ ہوتا آگے کیا ھے جب وہ اس کھڈے تک پہچھتے ھے تو پھر نچے بہہ جاتے ھے پھر پتہ بھی نیں چلتا ۔۔۔۔
@mahrukhkhanАй бұрын
G bilkul attock river me thori der pehly isi trah koi doba hy jisko rescue krny gae hue hn pta Ni logo ko aqal kb ae ge