Рет қаралды 36
کھل بازار سے جہاز بنڈا کا سفر فور بائ فور جی پہ تقریبا ایک گھنٹے کا سفر ہے وہاں سے پھر اپ نے گھوڑا یا پیدل ٹریک کرنا ہے اس کے تقریبا دو گھنٹے تک اپ جہاز بانڈا پہنچیں گے تقی ٹاپ سے تب کی ٹاپ سے جہاز بننا کا سفر بہت خوبصورت ہے پیدل ٹریک ہے اور انتہائی نہ خوبصورت اور دلچسپ نظارے ہیں راستے میں #quran #qurantranslatio #unfrezzmyaccount #islamicscripture #kumratvalley #translationquranandislam #jahazbanda #kumrat #naturesounds