دم دم ہر دم بےشمار مرتبہ بےشمار درود و سلام ہمارے پیارے نبی کریم پر اور آپ کی آل اولاد اہل بیت رسول اللہ پر
@fayyazhussain1104 ай бұрын
نواب کربلا سخی بادشاہ مولا حسین علیہ السلام ❤ ہمیں بھی اپنی جنت بلائے سب مومنین و مومنات کو زیارت نصیب ہو
@ImranAli-cw3tc4 ай бұрын
Ameen
@izan-lk6mv1wl5w4 ай бұрын
Ameen
@jafarraza75024 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@anmolinfotv4 ай бұрын
آمین🙏
@JasmeenAli-vi9qt4 ай бұрын
Ameen
@Farwa-l5m4 ай бұрын
امام حسین علیہ السلام کا در مذہب کی قید سے بالاتر ہے امام حسین علیہ السّلام کے روضے پر جانے کے لیے مسلمان ہونا ضروری نہیں انسان ہونا ضروری ہے ❤❤❤❤
@muhammadshah7724 ай бұрын
اہلیت محمد کی محبت عین ایمان ہے۔
@muhammadbaqir17203 ай бұрын
لبیک یا مولا امام حسین علیہ السلام نواسہ رسول جگر گوشہء بتول درود بر محمد و آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
@Hurrah73013 ай бұрын
Main sadqy mn quban un logon k jinho NY mery Moula a.s ki sarzameen KO dekha HR insan k alfaz aik jesy q hn k Jo socho Moula wohi ata kr dety hn Karbala mn beshak jannat hy Karbala
@taskeenshahid30125 ай бұрын
سیمی ٹھیک کہ رہی ھیں زیارات کا سب سے بڑا معجزہ یہ ہی ھوتا ھے کہ اپ کی نماز اول وقت میں ادا ھوتی ھے
@izan-lk6mv1wl5w4 ай бұрын
Beshak SubhanAllah
@shinawarali3135 ай бұрын
خداوند کریم مجھے بھی زیارت اہلبیت علیہم السلام نصیب فرمائے
@RabNawaz-rt2pj4 ай бұрын
امین
@shahzadikazmi30834 ай бұрын
آمین یارب العالمین اور ھمیں بھی
@renakhan69484 ай бұрын
سنی خوش قسمت ھیں جن کو حضور پاک اور انکے اھل بعیت کی محبت روح کے ساتھ ملی الحمدللہ
@sajidabbas85934 ай бұрын
یزید بھی اہل سنت کو نصیب ہوا
@Fidakrizvi20184 ай бұрын
@@sajidabbas8593 kya khne sarkar bht lush
@sajidabbas85933 ай бұрын
@@Fidakrizvi2018 شکریہ
@FaridaBokhari3 ай бұрын
سنی بھی اتنی محبت کرتے ہیں اپنے رسول( صلعم ) کے گھر والوں سے اہلِ بیعت سے یہ وہابی ہیں جو بغض رسول( صلعم) میں حد سے گزر جاتے ہیں
@seeratzehra56243 ай бұрын
@@sajidabbas8593😂😂😂😂😂😂😂 بے شک
@Farwa-l5m4 ай бұрын
سیمی پاشا مجھے اچھی لگتی تھی پر آج انکی باتیں سن کر اور بھی زیادہ اچھی لگ رہی ہے
@fayyazhussain1104 ай бұрын
کرم کی انتہا حسین علیہ السلام ھے ❤ میرے عشق کی نماز حسین علیہ السلام ھے ❤️
@Zainabaim5 ай бұрын
یاا حسین ع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کر دیا سب کے دلوں ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔حسین ع حسین ع😢❤
@adnanhaider55544 ай бұрын
زیارت امام حسین علیہ السلام کا مقام قیامت کے دن لوگ دیکھ کر حسرت کریں گے ❤
@abdullahfaheemfaheem43353 ай бұрын
1محرم 61 ھجری کا دور تھا یہی کربلا کا میدان تھا ہر طرف مارو مارو حسین کو گھوڑے سے نیچے گراؤ کا شور تھا آج وہی کربلا ھے ہر طرف لبیک یا حسین کی صدائیں بلند ہیں 😭 😭 😭
@junaidahmed46795 ай бұрын
سبحان اللہ العظیم بےشک ،ماشاءاللہ،اللھم صل علی محمد و آل محمد ص اللہ ہمیں بھی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@rohankhan15215 ай бұрын
Ameen summa ameen 🤲
@User-r7o2f5 ай бұрын
یا اللہ ،،،! پہلے مکہ مدینہ، پھر امام کے روضے پر حاضری نصیب فرما ،
@SabeehaZainab-vi4lx4 ай бұрын
Ameeen
@rubabfatimah17794 ай бұрын
مولا بڑے سخی ہیں آپ مانگ لیں وہ مکہ مدینہ سمیت تمام زیاراتِ مقدسہ پر حاضری لگوالیں گے
@user777...3 ай бұрын
Ali walon ki Khair
@NajimDeen-o1n5 ай бұрын
میں نے زیارت کربلا 14بار کی شام عمرہ ایران بھی لیکن کربلا اور شام ملک ایسے ہیں پتھر دل انسان بھی رونے پر مجبور ھوجائے صدام کے دور میں نہ پانی لے جائے کی اجازت تھی نہ ماتم کی خیمے گاہ بھی کچے بنے ھوئے تھے جہاں ھم رہ رھے تھے وہاں غازی عباس کا روضہ بہت قریب تھا میں تھا تھا قافلے کے ساتھ مگر اکیلا تھا ھر جگہ مجھے اکیلا ھی کمرہ ملتا کربلا جب پہلی رات آئی تب نہ نیند نہ خواب تھا بس مجھے لگ رھا تھا کوئی کمرے میں ھے خوشبو اتنی جیسے بندہ جنت میں آواز آئی ڈرو نہیں میں مولا عباس۴ع ھوں آج بھی پہرے پر ھوتا کربلا نام ھی یا جنت کا ھے یا اس زمین پر ظلم کیا گیا ھے ھم اس دھرتی پر تڑپا تڑپا کر شھید کیا گیا ھے مولا آپ کے ساتھ ھے دل بڑا کر یہ مظلومیت کی جگہ ھے جو اپنی ماں سے وعدہ کر آیا ھے وہ شام پہنچوگے تو پورا ھوگا ویسا ھوا سلام یا حسین۴ع مظلوم
@naheedsaeed89285 ай бұрын
SubhanAllah
@halimaahassan-xw2vi5 ай бұрын
plz pray for me for another trip to karbala.😢😢😢😢😢
@madarsaimamzamanaa.s20965 ай бұрын
😢
@khadijabatool7865 ай бұрын
Bilkul sahi hum bhi saddam ka dor main KARBALA gye teh us waqt bohat chotey teh 1995 hum pr hamey aysa lagta tah k hum pehla yahan achukey hain or koye daar nahi lagta tah or us waqt ki he baat hamey aaj bhi yaad hye or jo mojzaat hamarey sath hoye wo hum bhola hi nahi saktey Wahan us waqt hum saab ney KARBALA MAIN HR mukaam pr hum ney mataam bhi kia or koye rok na saka or hamarey sath Wahan k mukami Shia ney bhi kafi arsey k baad saddam k for main mataam kia or jo mojzaat hum ney apni akhon say bohat say mukamaat pr dekhey wo hum saab ko yaad hye siblings ko jo bhi kafley main hamarey sath hye teh un ko bhi aaj tak yaad hye harat angeztor pr wo hamara first experience tah KARBALA main jana
@sabarizvi37895 ай бұрын
مولا ع حسین ع آپ سب کو سلامت رکھے🤲 مجھ پہ بھی مولا ع کا خاص کرم ہے🙏میں الحمدللہ 16 بار کربلا گئی ہوں♥ لیکن ہر بار ایسا لگتا ہے پہلی بار جا رہی ہوں