Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
@mohdtauheed9528 Жыл бұрын
Masaha Allah❤❤
@MuhammadAwais-ul7cf2 ай бұрын
Excellently explained
@nazria-e-pakistantv5105 Жыл бұрын
ماشاءاللہ کمال کر دیا
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
مسلمانوں حتی الوسع جنگ و جدال سے پرھیز کرو حکم اور روکنا اسکےلیے طاقت اور قوت کی ضرورت ھوتی ھے طاقت اور قوت لڑاٸ سے نہٕں علم و حکمت سے آتی ھے آپ علم وحکمت میں مہارت حاصل کریں دنیا آپکے سامنے سرنگوں ھوجاٸیگی
@peacemovement8601 Жыл бұрын
SAJJAD HUSSAIN Allah aap par karam karay Aameen
@Mrzain-hx8vx2 жыл бұрын
Kiya hamain pakistani election mai hissa laina chaye ya vote ka istimal na krain ??
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
ھم میں سے کچھ لوگوں نے قیاسی وسعت کا ناجاٸز مفاد لیا ۔اسی لیے فروع اور جزوی قانون سازی میں ھم افراط و تفریط ک شکار ھوکۓتقسیم ھو بیٹھے
@peacemovement8601 Жыл бұрын
Yeh Insignia ni balkeh mera dill hay jo in kay senon par laga haowa hay
@peacemovement8601 Жыл бұрын
Mujhay aap say mhbt q hay
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
اللہ کےقانون کی حکمرانی ۔۔ انسان صرف منتظم ھے اللہ کا قانون فلفسی منطقی دلیلوں سے بھر پور پانچ عدداختلافی فقہاں نہیں قرآن ھے قرآن کے واضع احکامات جزیات فروعات میں پاکیزگی ۔ھمیں بالکل نٸ قانون سازی کی ضرورت ھے جو نظام پہلے سے چل رھا ھے معیاری نہں ھےھمنے اپنے خطابات باتوں سےاسےسہارا دے رکھا ھے لیکن یہ سب قابل عمل نہیں ھے
@peacemovement8601 Жыл бұрын
SAJJAD HUSSAIN ABBASI sb na janay main har waqat aap ko q search karta rehta hn
@gazaneaws7867 ай бұрын
محترم خلیفہ جب امت منتخب کرے تو ووٹ سے منتخب ھونا بھی صحیح ھوگا اور جمہوریت بھی جائز ھوگیا
@gamingteam191 Жыл бұрын
Sir kuch dalada molanao ne hi to bedagark Kiya hai ummat ka . Ab to yun lagta hai ki khilafat, afganistan or us k baad khilafat e imam Mahdi hi qayam hogi.
@MuhammadKhan-xw2lr Жыл бұрын
اس۔ کا مطلب یہ ھوا کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کو بھی اس دنیا میں آ کر الیکش لڑ کر ووٹ حاصل کرنے ھوں گے تب ھم ان کو تسلیم کریں گے؟
@peacemovement8601 Жыл бұрын
Mujhay mehsoos hota hay jamiat waley aap ko bht chatay hain
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
آجکے جدید دور میں ھزار سالہ پرانا نظام لاناناممکن ھے ھمارے علمإ کےمبظورکردہ 22 نکات میں تمام فرقوں کو قانونا تسلیم کرلیا ھے جو غلط ھے اسی لیے فقط طاقوں کی زینت ھے اختلاف کے ساتھ زندہ نہیں رھا جاسکتا یہ معاشرتی اصول نمبر 1 ھے
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
سیاست جہاد ھے
@shahkhan110 Жыл бұрын
waste of time....all he is saying is choosing representatives via elections....
@MudassirKhanKashmiri9 ай бұрын
اس دعوت کی صلاحیت آپ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں یہ کیسی ہے بات ہوئ ۔۔ اپ کیسے یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ اس دعوت کی صلاحیت صرف آپ میں ہے ۔۔۔وہ لوگ جو خالی فلسفے نہیں عملی کام میں مصروف ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے
@ismaelmalik54182 жыл бұрын
Ahmadiyya Muslim community the jamat of imam Mahdi (as) practice khilaftat as this deobandi scholar recited surah nur. “Allah has promised to those among you who believe and do good works that He will surely, make them Successors in the earth, “as” He made Successors from among those who were before them; Khalifa (Jesus Israeli as) from ummat of musa cannot come to this ummat. As the world like is used not from. And they be from themselves . Read the verse. (Kama- like is used , not from)
@hawk33933 жыл бұрын
جو مرضی کرلو آپ لوگ خلافت قائم نہیں کرسکتے۔ خلافت نیک قوم سے قائم ہوتی ہے۔ نیکی آپ لوگوں سے اٹھ چکی ہے۔ اس وقت روئے دنیا پر بس ایک ہی سچی خلافت ہے اور وہ خلافت احمدیہ ہے۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ۔