انشاء اللہ ضرور عمران خان آزاد ہو گے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@hajiyounus91813 күн бұрын
ایاک نعبد و ایاک نستعین یاحی یاقیوم برحمتک نستغیث اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
@REHANJutt0633 күн бұрын
AOA TO ALL ❤ IMRAN KHAN jald bahir aa jaa ga sab bolian [AMEEN] ❤
@waseemahmed85953 күн бұрын
Aameen
@syeed0903 күн бұрын
إن شاءالله آمین آمین آمین
@myounis97013 күн бұрын
قادر بھائ اللہ تعالی آپ ہمیشہ سچ ہم تک پونچاتے رہیں آمین۔
@Irfanchandia-y6q3 күн бұрын
واعلیکم سلام رحمت اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤
@riffatparveen71683 күн бұрын
مولانا اپنا کنٹرول قائم رکھنا چاہتے ہیں مدرسوں پر، بچوں کی برین واشنگ کرتے ییں وہاں ، ان بچوں کا بھی حق ہے دنیاوی تعلیم بھی حاصل کریں اور با شعور شہری بن کر معاشرے کے لئے مفید کردار ادا کریں
@NightLion8893 күн бұрын
May Allah punish him Ameen
@areebamalik54903 күн бұрын
Best video ALLAH Imran Khan ko jald rihaye Atta Kary Ameen sum Ameen 👍👍
@JavedKhan-o3m3 күн бұрын
انشاءاللہ عمران خان وزیراعظم پاکستان ھو گا
@talatzohra87243 күн бұрын
InshaAllah imran Khan jaldi azad hongy. Ameen
@hameedmalik73943 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بیٹا جی اعتدال پسند ہے اللہ تعالیٰ ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
@inspectioninspector27133 күн бұрын
انشاء اللہ عمران خان صاحب جلد آزاد ہوں گے انشاء اللہ ❤❤❤
@syeed0903 күн бұрын
إن شاءالله إن شاءالله إن شاءالله
@Baaji-jd4mj3 күн бұрын
بشریٰ بی بی کے نام ایک خط: احتجاج کی فرنٹ لائن سے اہم سوالات پاکستان اس وقت سیاسی ہنگامہ آرائی اور وسیع انتشار کا سامنا کر رہا ہے، اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جدوجہد میں ایک متنازع شخصیت بن گئی ہیں۔ بی بی سی، دی گارڈین، ایکونومسٹ، اور دی نیویارک ٹائمز جیسے عالمی میڈیا اداروں کی رپورٹنگ اور بشریٰ بی بی کے اپنے ویڈیو پیغامات کے ذریعے ان کی “فائنل مارچ” میں شرکت پر کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ مارچ اسلام آباد کے ڈی چوک تک گیا تھا، اور ان کے عوامی بیانات اور پس پردہ فیصلوں نے کئی المناک واقعات کو جنم دیا۔ یہ ہیں وہ اہم سوالات جو پاکستانی عوام کے دلوں میں جنم لے رہے ہیں: 1. ڈی چوک پر قیادت کا امتحان •بشریٰ بی بی نے مظاہرین سے وعدہ کیا کہ وہ ڈی چوک پر اپنے شوہر کی رہائی تک موجود رہیں گی اور اپنے عزم کا اظہار کیا: “میں آپ کو کبھی نہیں چھوڑوں گی۔ آپ مجھ سے وعدہ کریں کہ آپ خان کے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔” لیکن پھر انہوں نے اس وقت کیوں پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا جب صورتحال قتلِ عام کی طرف بڑھ رہی تھی؟ ان کی بہن مریم وطو نے دعویٰ کیا کہ انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اغوا کیا، جبکہ بشریٰ بی بی اصرار کرتی ہیں: “میں آدھی رات تک ڈی چوک پر موجود تھی؛ میں وہاں موجود آخری شخص تھی۔” عینی شاہدین کے بیانات ان کے دعوے کی تردید کرتے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ وہ بلٹ پروف ایس یو وی میں موجود تھیں اور مظاہرے کے مرکز سے دور تھیں۔ “وہ جِناح ایونیو پر کنٹینر کے پہنچنے کے بعد تقریباً 2:45 بجے ظاہر ہوئیں اور وزیراعلیٰ گنڈاپور کے ساتھ پیچھے رہیں۔” جب کنٹینر آگے بڑھا تو بہت سے مظاہرین غلطی سے سمجھ بیٹھے کہ ان کے رہنما اس میں سوار ہیں۔ شام کے وقت، جب کنٹینر سے کوئی آواز یا روشنی نہیں آئی، تو مظاہرین کی رہنمائی میں واضح خلا محسوس ہوا۔ شام کے ابتدائی وقت میں، مظاہرین وزیراعلیٰ گنڈاپور کو تلاش کر رہے تھے، لیکن معلوم ہوا کہ نہ وہ اور نہ بشریٰ بی بی 3 بجے کے بعد کنٹینر میں موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق، انہیں احتجاجی مقام سے کافی فاصلے پر کالسوم اسپتال میں دیکھا گیا، جس سے یہ اہم سوالات پیدا ہوئے: •انہوں نے فرنٹ لائن سے دور رہنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ •بشریٰ بی بی یہ کیسے دعویٰ کر سکتی ہیں کہ وہ ڈی چوک پر بھی موجود تھیں اور سینٹورس میں بھی، جبکہ وہ کہتی ہیں کہ وہ آدھی رات تک ڈی چوک میں اکیلی تھیں؟ 2. اسلام آباد کا سانحہ: ذمہ داری کس کی؟ یہ احتجاج آرمی چیف عاصم منیر کے مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن کے باعث المناک اموات اور شدید زخمیوں پر ختم ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے خونریزی کے اس واقعے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ ایک غیر رسمی رہنما کے طور پر، کیا بشریٰ بی بی نے ان خطرات پر غور کیا جو ان کے فیصلوں نے ہزاروں غیر مسلح مظاہرین کو ریاستی جبر کا سامنا کرنے پر مجبور کیا؟ 3. پیچھے ہٹنے کا مسئلہ ویڈیو شواہد میں بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ گنڈاپور کے ساتھ ایس یو وی میں ڈی چوک چھوڑتے ہوئے دکھایا گیا، جبکہ مظاہرین ان سے رکنے کی درخواست کر رہے تھے۔ •انہوں نے اس وقت کیوں راہِ فرار اختیار کی جب ہزاروں عمران خان کے حامی، خطرات کے باوجود، ثابت قدم کھڑے تھے؟ •ان کے پیچھے ہٹنے کو خطرات کا نتیجہ قرار دینا ان مظاہرین کے سامنے بے معنی ہو جاتا ہے جنہوں نے اس سے کہیں بڑے خطرات کا سامنا کیا۔ وہ اس فیصلے کا جواز کیسے پیش کریں گی؟ 4. متضاد بیانات •بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا کہ ان پر گولیاں چلائی گئیں، لیکن اس دعوے کی حمایت میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ کیا اس بات کی تصدیق کے لیے کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے؟ •گنڈاپور کے ذریعے اغوا کے الزامات مزید پیچیدگی پیدا کر رہے ہیں۔ 5. وعدے پورے نہ ہونے کی جوابدہی •بشریٰ بی بی کے جذباتی وعدے-مظاہرین کو کبھی نہ چھوڑنے کے-ان کے اپنے اقدامات کی وجہ سے سوالات کی زد میں آ گئے ہیں۔ عوام کے اعتماد کے کمزور ہونے کے تناظر میں وہ ان تضادات کو کیسے درست کریں گی؟ •وہ تقریباً دس دن سے خاموش کیوں ہیں؟ انہوں نے 24 اکتوبر کو اپنے شوہر، سابق وزیرِاعظم عمران خان، کی ضمانت کے بعد ان سے رابطہ کیوں نہیں کیا؟ حقائق سامنے لانے کی اپیل عمران خان کے “روحانی جمہوریت” کے نظریے کی بنیاد-انصاف، مساوات، اور اتحاد-سچائی کے بغیر نہیں رکھی جا سکتی۔ کرپشن، بدانتظامی، اور خیانت کو چیلنج کرنا ضروری ہے، چاہے اس کے لیے اقتدار میں موجود لوگوں کی دیانتداری پر سوال اٹھانا پڑے۔ یہ سچائی کے لیے ایک واضح اپیل ہے۔ بشریٰ بی بی، قوم آپ کے جواب کا انتظار کر رہی ہے۔
@SajeelGondal-q8g2 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
@Baaji-jd4mj2 күн бұрын
@SajeelGondal-q8g ڈراپ سائیٹ نے اپنے ذرائع سے خوفناک انکشاف کیا ہے کہ فوج نے باقاعدہ منصوبہ بنا کر نہتے مظاہرین کو نشانہ بنایا ان کا قتل عام کیا۔ یہ سب پہلے سے طے شدہ تھا۔ اس سے پہلے یہی مرتضی حسین اور رائن گرم سائفر کو من و عن شائع کرچکے ہیں۔ آرمی آگہی نیٹ ورک کو بھی انہی لوگوں نے ایکسپوز کیا کہفوج کے کیپٹن میجر چالیس ہزار مہینہ اضافی الاونس لیکر تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف پوسٹس کرتے ہیں۔ اس انکشاف کے بعد فوج کے ٹاوٹوں نے ہتک عزت کے مقدمات کرنے کے بھی دعوے کیے تھے جن پر عمل نہ کیا جاسکا۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ عائشہ صدف کرن جیسے اکاونٹس کے پیچھے کیپٹن دانش میجر عبداللہ جیسے شیر جوان موجود ہیں۔
@nadeemahmed22713 күн бұрын
انشاءاللہ اچھے دن آنے والے ہیں 😢
@hassanmalik10713 күн бұрын
Qadir Mian Allah pak khan aur us ki poori team ko apni hifzo amaan men rakhe ❤️ Dil SE Dua h
@shabinIqbal-d4v3 күн бұрын
Allah human aameen sum aameen ♥️💚🥰
@shabinIqbal-d4v3 күн бұрын
Allah pak Imran Khan ki r hajji AbdulQadir ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰
Allah Al huq hai beshak subhan Allah ♥️💕😍🥰 Allah pak hmaray mulk pr apna khas Kram frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰
@FreedomFighter-c6f3 күн бұрын
❤❤❤ Imran Khan zindabaad ❤❤❤❤
@NATURALBEAUTYWK3 күн бұрын
جو لوگ صرف عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں وہ اپنا ہاتھ بلند کریں 🙋🙋❤
@junaidbashir17723 күн бұрын
Positive man with positive vibe and thoughts. Love you bhai from Kashmir (IOK)❤
@sahilrj46273 күн бұрын
Assalam o alaikum everyone ❤
@lisantapadar90563 күн бұрын
Jeet toh Imran Khan ki hogi inshallah
@DevilGamerz-ep2kf3 күн бұрын
عمران خان پاکستانیوں کے لئے اللّٰہ نعمت ہے اور پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ ہے عمران خان اور حقیقی آزادی حاصل کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے اور نہ بیٹھنے دیں گے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@Sana_khan11223 күн бұрын
Khan is Khan
@NaginaAbro3 күн бұрын
Walekum Asalam Abdul Qadir bht time k bd achi khbar h mubarak ho Aadil khan bazai ko👍
@HassanAli-lq5fd3 күн бұрын
Imran Khan ❤
@shabinIqbal-d4v3 күн бұрын
PTI zinda abaad aameen sum aameen ♥️💚🥰
@AkbarAli-lu4xc3 күн бұрын
Good I like Abdul kadir
@sarahpathansohail43693 күн бұрын
Walyikom Assalam Jity rahiye😊❤❤
@afaq30533 күн бұрын
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
@abadg44143 күн бұрын
I love Imran khan zindabad ❤
@MyOldChannelIsM3M3R3 күн бұрын
Assalamualikum. Hope this finds you in the best of health. Allah ap aur baqi huq such report kerne waley sarey journalists ko sabit qadam rakhey❤
@MM-dt5vn3 күн бұрын
PAKISTAN ZINDABAD IMRAN KHAN ZINDABAD ONLY IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤
@NooranKazmi-mv1lj3 күн бұрын
مولانا پہ اعتبار نہیں کیا جا سکتا
@saleemakhtar25702 күн бұрын
یااللہ کریم ❤❤❤ عمران خان اور عمران خان کے ساتھ حق کے راستے پر چلنے والوں کی ہمیشہ خاص حفاظت فرما۔ أمین ثم أمین
@Faizangondal273 күн бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد سلامت رہیں قادر بھائی اللہ پاکستان پر رحم کرے اور سب کو تحمل سے ملک کے لیے سوچنے کی توفیق دے
@rehanazahid55383 күн бұрын
W slam 💐Allah always bless you..
@faranraja5563 күн бұрын
پولیس والے جو عوام پر ظلم جبر کرتے ہیں اور کر رہے ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہم مجبور تھے اوپر سے احکامات تھے ان کا یہ مجبور اور مجبوری کا ڈرامہ ختم ہونا چاہیے اور پولیس اہلکاروں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے جو غیر قانونی کام یا احکامات ماننے ہیں 😡😡😡
@QuranHDV3 күн бұрын
انشاء اللہ عمران خان صاحب جلد رہا ہونگے ❤
@NaseebZada-uz1yg3 күн бұрын
حکومت کے پاس طاہر اشرفی جیسے علماء موجود ہے
@abbasmalik54193 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
اسلام وعلیکم عبدالقادر بھائی اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور اللہ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤🤲👍
@faranraja5563 күн бұрын
❤️ سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️
@ArifMehmood-r8o3 күн бұрын
مولانا کو پیسہ چاہیے
@misbahsaleem81223 күн бұрын
Inshallah Allah taala Asaney pada keray gy ameen aor humaray murshad per Rehamat ki Nazer ho gy 🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤
@MushtaqMuhammad-t1w3 күн бұрын
Imran Khan zindabad Abdul Qadir shehzada zindabad
@rifatsultana20553 күн бұрын
پلز ہم اچھی خبر سنانا ہم ترس گۓ ہیں اچھی خبر سننے کے لیے۔ 🙏🙏🙏
@abkhankhan44943 күн бұрын
Walekum Assalam good news congregation Aadil bazai
@AneelaZafar-s9e3 күн бұрын
IMRAN KHAN Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
@Sana_khan11223 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@mubasharilyas25323 күн бұрын
We love Imran Khan and we stand with Imran Khan ❤❤❤
@FarhatShamim-z3dКүн бұрын
Sir Allah pak pr. Yaqeen hai insahallah Haq ki Jeet. Ho gi. Imran ❣️ Khan ❣️ zindabad 💞 awam zindabad 💞✌️ dua. Hai sub he acha ho ameenameen 🤲❣️
@zeekhan73583 күн бұрын
Walaikum salam sir❣️ thanks for bringing some positive news.
@khalidabano69823 күн бұрын
❤🎉❤🎉❤😮
@saddiqlala21493 күн бұрын
وعلیکم سلام ❤
@ghassanhamid83202 күн бұрын
InshAALLAH everything will be fine Ameen Suma Ameen ❤
@GhazalaShaukat-t9d3 күн бұрын
Goli kue chali 😭😭😭
@hazretusmanalihajverywelfa31913 күн бұрын
حق سچ دی گل نہ ایتھے مل وکدا انصاف جے ایتھے جان سستی پاکستان جے اے تے چور بنے سادھو پاکستان جے اے تے کتاباں وچ پڑھی کہانی جلیانوالہ باغ دی یاد تازہ کر دتی ظالماں فیر جلیانوالہ باغ دی ایس قتل عام نیں اج یاد کرا دتا اے یزید ۔۔۔۔! اے ظلم ویکھ یاد آ گیا مینوں واقعہ کربلا 😭 HDWKhayale 😭
@mnafer6972 күн бұрын
Alhhadulillah, Awam is fully ready for the CALL OF KAPTAN.
@rafikhokhar33193 күн бұрын
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم عبدالقادر صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
@usmanshah59793 күн бұрын
Thnx for happy news ❤🎉❤ap ki body language aney waley achy waqt ki khabr de rahi hei keep smiling ❤❤❤
@sunnyvlogger4933 күн бұрын
Aj Arshed sharif bahi ki yad taza kar de salam kar k 😢😢😢❤
سارا گیم نوراکشتی جاری ہے مولانا قابل بھروسہ نہیں ہے عمران خان زندہ باد
@HinaZubair-t8g3 күн бұрын
عادل بازئ کےلئے عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
@hasnainyousuf19823 күн бұрын
ملک شام کے حالات حدیث کے مطابق قیامت کی نشانیاں ۔ تیسری جنگ عظیم قریب ہے ۔ اس وقت توبہ استغفار کی ضرورت ہے ۔
@alichattapti73013 күн бұрын
Maa Shaa Allah G Maa Shaa Allah
@sabzalikhan42003 күн бұрын
Imran khan zindabad
@hamzakha8043 күн бұрын
جن کے گاوں میں فوجی رہتے ہیں ان کیساتھ غم خوشی دعا سلام چھوڑ دے اور مسجد میں نہ چھوڑے جنازہ بھی نہ کریں
@UmarKhan-zy2fm3 күн бұрын
اگر مذاکرات نون لیگ سے ہی کرنے تھے تو 2 سال جیل میں رہنے کا کیا فائدہ😢😢
@rjmuzi37443 күн бұрын
Kueki 2 saal khan sahab na pakistanyon k liya jail kati magar kpk k binna kiss na sath diya uss ka...kab niklo ho protest k liya jaisa loog bangladesh k liya niklay tha
@mohammadilyas763 күн бұрын
We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan
@touseefahmed88373 күн бұрын
Pakistan Zindabad. ❤❤❤❤
@NaeemShahzad-x4w3 күн бұрын
Imran Khan zindabad ❤❤❤
@malikalijee19663 күн бұрын
Imran tere janisar beshumar ❤❤❤❤❤❤
@rajariaz94593 күн бұрын
مولانا کو کچھ فائدہ ہو گا تو ایسا کرتے ہیں مولانا پر بھروسہ بھی نہیں کیا جا سکتا!!
@HinaZubair-t8g3 күн бұрын
آئین نو سے ڈرنا ، طرز کہن پہ اڑنا منزلِ یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں۔
@ARIslamicinfo20253 күн бұрын
❤❤ good
@faranraja5563 күн бұрын
خان صاحب کو تحریک انصاف میں عہدے عیش پرست آرام پسند امیر بزنس مین لوگوں کو نہیں دینے چاہئیں بلکہ عہدے عام لوگوں کو دینے چاہئیں جو خان صاحب اور تحریک انصاف کے ساتھ مخلص ہوں
@Nazeer-w6z3 күн бұрын
26, November Ko D Chowk Par Goli Kyun Chalai Boycott Army Product's
MashaAllah piary se Abdul Qadir beta g U gave v.good vlog , ap bra piara bolty hn kisi b matter ko achy treqy se explain krty hn jo samjna aasan hota hy....Allah Sohney Gee bless u all th happiness