پاکستانی عوام کی آوازسےاپنی آوازملانے،عوام پر ظلم و جبر،اورانکےحقوق کیلئے آوازبلندکرنے،اور دلی جذبات و احساسات کی نمائندگی کرتےھوئے ھمارے لئےدنیا بہرسےسیاسی حالات پر اپنےبہترین انیلسز دینےپرآپکا بہت شکریہ۔❤❤❤ پاکستان ملک نہیں جاگیر ھےدنیا کے بدترین اور پاکستانی عوام کےدشمن آرمی چیف ھمارےنہیں انگریزوں کےھیں۔
@ghulamasgharasghar56464 күн бұрын
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@drkhalidismail4 күн бұрын
Waalakum aslam
@irshadAhmad-cl3jw4 күн бұрын
Good
@UzairAftab-w6m4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@FarooqShah-r1e3 күн бұрын
سچا کھرا صحافی بھائی اتنا سچ نہ بولا کرو پیکاا نافذ ھوگیا ہے اللہ آپ کو اپنی حفظ و اماں میں رکھے خوش رہو آمین ❤❤❤
@nabilmalik67644 күн бұрын
انشاء اللہ عمران خان بہت جلد رہا ہو جائے گا اور وزیراعظم بن جائے گا
@anokhaladla0074 күн бұрын
👍🏽
@anisahafesji43883 күн бұрын
He is writing it for history book
@mujahedsyed52323 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂🎉🎉🎉😂😂😂❤
@shandanaimtiaz27824 күн бұрын
Asim Munir s two Mohsins.. Naqvi and Baig 😂😂😂
@attiyabatool33733 күн бұрын
😂😂😂😂😂
@attiyabatool33733 күн бұрын
السلام علیکم عادل بھائی یقینا عمران خان صاحب کے خط سے ان کی غیرت نہیں جاگے گی لیکن حجت تمام کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اگر ہم یہ سوچ کر کے خط لکھنے کا یا کوئی بھی کام کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوگا کوئی فائدہ نہیں ہوگا تو پھر ہم اگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ اج ہم جس شخص کا نام عمران خان ہے اس کو کہتے ہیں کہ وہ اعصاب کی جنگ جیت گیا ہے اس نے ہار نہیں مانی اس کی بھی بنیادی وجہ یہی ہے کہ عمران خان مایوس نہیں ہوا اور اور یہ سوچ کر چپ نہیں بیٹھا۔ ہمیں اور عمران خان میں یہی فرق ہے یا اس انسان میں اور اور ہم جیسے عام انسانوں میں یہی فرق ہے کہ ہمارا اللہ کی ذات پر مکمل ایمان نہیں ہے اور ہم بہت جلد مایوس ہو جاتے ہیں
@mohammadabdullah57673 күн бұрын
اب جلد انشاء اللہ وزیراعظم جمہوری ہوگا۔ جرنیلی نہیں ہوگا۔ جج آئینی ہونگے۔ جرنیلی نہیں ہونگے۔ جنرل میرٹ پر ہوگا۔ سفارشی نہیں ہوگا 💪🏿