18:23 واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ کتنا اجر ھے سبحان اللہ ❤
@Ahmad1833AB10 сағат бұрын
سبحان اللّٰہ
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
22:19 روایات و حکایات بہت ایمان افروز ھیں ❤
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
گولڑہ شریف کا لنگر خانہ بہت ھی وسیع ھے
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
30:22 واہ واہ اتنا ثواب۔۔ سبحان اللہ ❤
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
33:05 حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی بہت خوبصورت بات بتائی ھے آپ نے
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
31:40 ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر اللہ ھمیں توفیق عطا فرمائے ❤ آمین ثم آمین
@javidkhan825419 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
34:41 بہت عمیق باتیں ھیں ❤
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
25:37 حضرت سلیمان فارسی اور سب اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین پر سلام
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
26:25 بہت خوبصورت حکایت 🎉
@Abdulrafaytivi12 сағат бұрын
20:52 دوستوں کے ساتھ کھانے کے آداب سن کر اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملا ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
24:36 سبحان اللہ بہت خوب
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
31:07 فضائل مہمان نوازی بہت غور طلب ھیں
@Abdulrafaytivi11 сағат бұрын
34:05 گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راھنما خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
@Abdulrafaytivi17 сағат бұрын
المدد یا غوث اعظم دستگیر اتنا کرم تو اے شہہ بغداد کیجیئے میری خدارا غیب سے امداد کیجیئے کربل کے ھر شہید کا ھے تجھ کو واسطہ اجھڑا چمن غریب کا آباد کیجیئے رھتا ھوں غمزدہ ھی ھر وقت میں شہا ھر غم ، ھر حزن سے آزاد کیجیئے بھرتے ھیں آپ ھر دم لاکھوں کی جھولیاں میری بھی پوری آج ھی فریاد کیجیئے کلام: محمد اسلم چشتی
@SufiSama17 сағат бұрын
Subhan Allah
@mohammedabdulmaalik75686 сағат бұрын
25:51 ❤
@mohammedabdulmaalik75686 сағат бұрын
26:10 26:18
@alihasanansari785518 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Abdulrafaytivi17 сағат бұрын
ھم تیرے لئے آئے ھیں ھستی میں عدم سے اے جان جہاں اب نہ چھپا خود کو تو ھم سے اک چشم کرم ھم پہ بھی اے خسرو خوباں زندہ ھے دل و روح تیرے حسن کے دم سے کیوں چھوڑ گئے راہ میں اس آبلہ پا کو روتا ھے لپٹ کر وہ تیرے نقش قدم سے یہ نور ازل سب کے مقدر میں نہیں ھے ھوتا ھے عطا عشق خاص اس کے کرم سے زندہ ھیں ابد تک وہ شہیدان محبت جو قتل ھوئے عشق میں اس ابرو کے خم سے کیا تجھ کو بتاؤں کہ میں کہ کیا دیکھ رھا ھوں اٹھتا ھی نہیں سر میرا اب دار صنم سے شاید نہ ملا اس کو وھاں وہ شاہ خوباں روتا ھوا جاتا تھا رند ان کا حرم سے
@SufiSama17 сағат бұрын
Masha Allah
@Ahmad1833AB10 сағат бұрын
آپ ویڈیوز کے لیے کون سا ایپ استعمال کرتے ہیں
@Ahmad1833AB10 сағат бұрын
میں نے حال ہی میں ویڈیوز اپلوڈ کرنا شروع کی ہیں آگاہی چاہیے
@Mohammedkhaleel658817 сағат бұрын
Kaam khurtum
@kurbanmulani58265 сағат бұрын
Assalamualaikum Rahmatullahi Wa Barkat Hu, Mai koi galat alfaji jaru ya koi kaam. Karu to fauran mahesus hota hai aur astagfirullah juba pe aata hai aur ek baat.... Mujhe kal 2minutes ke liye nind jaisa mahesus huwa aur 2 minutes ke baad hi Dekha ke Allah ki bahot badi fauj Jamin je raste hathiyaro ke sath aa rahi hai..... 🤲🤲🤲