اشوب ایسا ہے نہ دیکھا نہ سنا ہے یہی یہی میزان وفا ہے
@mohsinrajatv84662 жыл бұрын
واہ بھائی سولہ آنے یہ بات درست ہے کہ اللہ اور رسول کو ویسے مانا جائے جیسا کہ اللہ اور رسول کا اصل منشاء ہے۔۔۔ بالکل درست۔ اور اللہ اور رسول نے مسلمان ہونے کی شرط صرف اور صرف اقرار رکھی ہے جو اپنے آپ کو مسلم کہے اور کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑے وہ مسلم ہے ۔۔اس سنت کو بدلنے کی کوشش کرنے والا سخت غلطی پر ہے ۔ مسلم سے بڑا درجہ ایمان والے مسلم کا ہے جو خدا کی وحدانیت، تمام فرشتوں،تمام کتب سماوئ اور تمام رسولوں پر ،اور روز قیامت پر اور خیر و شر کی تقدیر پر ایمان لائے ۔۔اس کی ایمانیات مکمل ہو جاتی ہیں ۔۔پھر اس کے بعد اور بہت ساری چیزیں ہیں جن پر مسلمان کو عمل کرنا چاہئے بدیاں چھوڑنی اور نیکیاں اپنانی چاہئیں اور ان ہی میں سے ایک عقیدہ ختم نبوت بھی ہے کہ ایک مسلم کو اس پر کامل ایمان ہونا چاہئے مگر اس کا مسلم ہونے یا نہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔یہ بعد کی بات ہے کہ کوئی عقیدہ ختم نبوت کو مانتا ہے یا نہیں؟ مگر کلمہ پڑہتے ہی کوئی بھی شخص مسلمان مانا جائے گا۔۔پلیز دیکھیں سورت الحجرات آیت14اور15 کہ خدا تعا لی اعراب کو کہہ رہا ہے کہ اپنے آپ کو مومن نہ کہو کیونکہ ایمان نے تو تمھارے دلوں میں جھانک کر بھی نہیں دیکھا ہاں آتما کہہ سکتے ہو کہ تم مسلم ہو ۔۔حالانکہ اللہ جانتا تھا کہ یہ لوگ پکے منافق ہیں اور ایمان کا ذرہ بھی ان کے دل میں نہیں ہے اور اسلام کے خلاف سازش کرتے رہتے ہیں اور اس بات کی خبر اپنے رسول کو دینے کے باوجود ان کا یہ حق خدا تسلیم کرتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو مسلم کہلوا سکتے ہیں ۔۔یہ وہ قانون ہے جو خدا نے بنایا ہے اور کسی حکمت کے پیش نظر بنایا ہے ۔۔۔ورنہ چودہ سو سال پہلے ہی وہ سب کچھ شروع ہو جاتا جو آج پاکستان میں بلافسمی کے قانون کی آڑ میں ہو رہا ہے کہ مظلوموں کو اس کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور جس کو اپنا ذاتی بدلہ لینا ہوتا ہے اور ذاتی دشمنی نکالنی ہوتی ہے وہ گستاخی اسلام یا رسول کی آڑ میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرتا پھرتا ہے اور فساد اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے پورا ملک داؤ پر لگا ہے اور مولویوں کا غنڈہ راج ہے دھرنوں سے پورا شھر بلاک کر دیا جاتا ہے اور مریض کو ہسپتال تک لے جانے کا راستہ نہیں ملتا وغیرہ وغیرہ۔۔۔کیا یہ اسلام کا منشاء ہے؟ ؟ کیا آج پاکستان آنحضرت صلی اللہ وسلم کے دور کو یا خضرت عمر کے دور کو پیش کر رہا ہے یا ایک جنگل کا نقشہ پیش کر رہا ہے جہاں درندوں کا راج ہے۔۔ خدا اور رسول کے بنائے قانون کی بڑی حکمت تھی اور ہے۔۔اور ہمیشہ رہے گی۔۔جس جس چیز کو خدا اور رسول نے جتنی جتنی اہمیت دی ہے اس اس چیز کو اتنا اتنا درجہ ہی دینا چاہئے ۔۔۔اگر خدا اور رسول نے کلمہ اور ایمانیات کو مسلم ہونے کی بنیاد بنایا ہے تو وہی بنیاد ہے اور اس میں ترمیم یا اضافے کرنا یہ ہے خدا اور رسول کی ہتک کرنا اور یہ ہے اصل گستاخی جس میں پورا پاکستان ملوث ہے ۔۔۔بے شک ختم نبوت کا عقیدہ اہم ہے اور بہت اہم ہے مگر اتنا ہی جتنا رحمت اللعالمین کا عقیدہ ۔۔اتنا ہی جتنا عالمی نبوت کافة اللناس کا عقیدہ ۔۔۔مگر ان عقیدوں سے مسلم ہونے یا غیر مسلم ہونے کا کوئی تعلق نہیں ۔۔۔ہر کلمہ گو مسلم ہے۔۔کتنے ہی شرابی، زانی ، ڈاکو اور راشی ہیں جن کو آپ مسلمان مانتے ہو ؟ ؟ ؟ پورا پاکستان ان سے بھرا پڑا ہے ! ! ! کوئی ان کو غیر مسلم نہیں کہتا ۔۔۔جیلوں میں بڑے بڑے غیر انسانی مجرم بھرے پڑے ہیں کوئی ان کو غیر مسلم ڈکلیئر نہیں کرتا ؟ ؟ ؟ تو بھائی بات اتنی ہے کہ جس چیز کی دین اسلام میں جو جو جگہ اللہ اور رسول نے مقرر کی ہے اس پر ہی قائم رہنا چاہیے نہ کہ امتی ہو کے اپنے نبی پاک کی اصلاح کرنی چاہیے نعوذ باللہ