Khatm E Nabuwwat ﷺ Aur Molana Mufti Mahmood RA | Mufti Abdul Wahid Qureshi

  Рет қаралды 5,459

Mufti Abdul Wahid Qureshi

Mufti Abdul Wahid Qureshi

Күн бұрын

Пікірлер: 40
@RizwanKhan-cf5jr
@RizwanKhan-cf5jr Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@attaurehman
@attaurehman Жыл бұрын
ختم نبوت ذندہ آباد ❤ علماء دیوبند پائندہ باد ❤
@moaviamoavia664
@moaviamoavia664 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@jananshaker4464
@jananshaker4464 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤ اللہ رب العزت مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ اور ان کے رفقاء کے قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بحرمۃ سید المرسلین 🤲❤
@saqibrahman6731
@saqibrahman6731 Жыл бұрын
انشاءاللہ ہر لمحہ ہر سانس ہماری جمیعت کے ساتھ ہے۔
@kmmo12
@kmmo12 Жыл бұрын
آپ نے حق بیان فرمایا مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت برکاتہ
@MuhammadIshfaq-dv8yi
@MuhammadIshfaq-dv8yi Жыл бұрын
Masha Allah Aassaalaam Khatam-Ul-Ambiya H.Muhammad S.A.W.W ❤ 😍 💖
@umarawan299
@umarawan299 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله في أمان الله
@ArshadAli-rr9df
@ArshadAli-rr9df Жыл бұрын
Mashallah 🌹🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🥀🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🥀🌹
@mobinansari3983
@mobinansari3983 Жыл бұрын
Masha Allah 🥰🥰🥰
@gulshadkhan877
@gulshadkhan877 Жыл бұрын
جزاك اللهُ‎
@saddamhussain156
@saddamhussain156 Жыл бұрын
❤❤❤❤جزاك اللّٰه خيرًا
@بنمحمد-غ6خ
@بنمحمد-غ6خ Жыл бұрын
جزاکم الله خيرا يا مولانا
@بنمحمد-غ6خ
@بنمحمد-غ6خ Жыл бұрын
ماشاءالله تبارك الله
@hafizumarmuawia43
@hafizumarmuawia43 Жыл бұрын
❤حضرت مفتی محمود رح زندہ باد ❤
@kmmo12
@kmmo12 Жыл бұрын
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وبارك وسلم
@ahmadshah9606
@ahmadshah9606 Жыл бұрын
❤ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله في أمان الله❤
@sohelff1234
@sohelff1234 Жыл бұрын
Love you imamam sahab
@RizwanRajput34-i2t
@RizwanRajput34-i2t Ай бұрын
❤❤
@maqboolsiddiq
@maqboolsiddiq Жыл бұрын
Mashallah ❤️‍🔥❤️
@kmmo12
@kmmo12 Жыл бұрын
علماء اهل سنت والجماعت احناف ديوبند زنده آباد
@abubakerkhan-c1h
@abubakerkhan-c1h Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZaiQ123
@ZaiQ123 Жыл бұрын
Khatmi nabuat ka amali ta'aqqub Dawat ki Mubarak mehnat h ❤❤❤
@zeeshanch6800
@zeeshanch6800 2 ай бұрын
تاج دارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ تاج دارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ تاج دارِ ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@saadkhan985
@saadkhan985 Жыл бұрын
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️ اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️ اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤️❤️
@kmmo12
@kmmo12 Жыл бұрын
تاجدار ختم نبوت زنده آباد
@بنمحمد-غ6خ
@بنمحمد-غ6خ Жыл бұрын
رائے۔کمنٹ۔اردو میں لکھیں تو اچھا ہے شکریہ
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ تشریف آوری بحیثیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی اور خلیفہ کے ہوگی۔ یعنی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نبی بن کر تشریف نہ لائیں گے۔ کیونکہ وہ صرف بنی اسرائیل کے نبی تھے جس پر قرآن شریف کی آیت: ’’رسولاً الٰی بنی اسرائیل (البقرہ:۴۹)‘‘ دلالت کرتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کافہ وعامہ کے بعد عیسیٰ علیہ السلام کی یہ ڈیوٹی ختم ہوگئی۔ اس لئے وہ صرف امتی اور خلیفہ ہوں گے۔ (بخاری شریف ج۱ ص۴۹۰، مسلم شریف ج۱ ص۸۸) پر ہے کہ: ’’ان ینزل فیکم عیسٰی ابن مریم حکمًا مقسطًا‘‘ اور ’’ابن عساکر‘‘ میں ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعنھم سے ’’الا انہ خلیفتی فی امتی من بعدی (ابن عساکر ج۲۰ ص۱۴۴)‘‘ کہ میری امت میں میرے خلیفہ ہوں گے۔ تشریف آوری کے وقت وہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نبی اور رسول کی حیثیت سے تشریف نہ لائیں گے بلکہ خلیفہ وامام ہوں گے۔ اس لئے ان کی تشریف آوری سے ختم نبوت کی خلاف ورزی لازم نہ آئے گی۔ باقی رہا یہ کہ وہ کیا نبوت سے معزول ہوجائیں گے؟ یہ بھی غلط ہے وہ نبوت سے معزول نہ ہوں گے بلکہ دوبارہ تشریف آوری کے بعد نبی اﷲ ہونے کے باوجود ان کی ڈیوٹی بدل جائے گی۔ جیسے پاکستان کے صدر مملکت، پاکستان کے سربراہ ہیں۔ اگر وہ برطانیہ تشریف لے جائیں تو صدر مملکت پاکستان ہونے کے باوجود برطانیہ تشریف لے جانے پر ان کو برطانیہ کے قانون کی پابندی لازم ہے۔ حالانکہ وہ صدر مملکت ہیں مگر وہاں جاکر ان کی حیثیت صدر مملکت ہونے کے باوجود مہمان کی ہوگی۔ اس طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے زمانہ میں جو ان کی نبوت کا پیریڈ تھا اس میں وہ نبی تھے۔ کل جب وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں تشریف لائیں گے نبی ہونے کے باوجود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ نبوت میں ان کی حیثیت امتی وخلیفہ کی ہوگی۔ اب وہ نہ نبوت سے معزول ہوئے نہ ان کے تشریف لانے سے ختم نبوت پر حرف آیا۔
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
✍️✍️✍️🧐🧐قادیانی کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ کے بعد مسیح علیہ السلام نزول فرمائیں تو یہ ختم نبوت کے منافی ہے۔ کیونکہ حضور ﷺ کے بعد ایک نبی مسیح علیہ السلام آگئے اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ مرزاقادیانی نبی تھا۔ بلکہ اپنی شان میں مرزاقادیانی، حضرت مسیح علیہ السلام سے شان میں بڑھ کر ہے۔ آنحضرت ﷺ کے بعد کسی کو نبوت نہ ملے صرف پہلے کے نبی آئیں تو ختم نبوت کے منافی۔ آنحضرت ﷺ کے بعد ایک شخص (مرزاقادیانی) کو نبوت ملے اور وہ پہلے نبیوں سے شان میں بڑھ کر ہو وہ ختم نبوت کے منافی نہیں! ہے کوئی قادیانی جو اس معمہ کو حل کر دے؟
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
✏️✏️✏️مرزاقادیانی تحریر کرتا ہے کہ: ❗’’احادیث صحیحہ میں آیا تھا کہ وہ مسیح موعود صدی کے سر پر آئے گا اور وہ چودھویں صدی کا مجدد ہوگا۔‘‘ (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۸۸، خزائن ج۲۱ ص۳۵۹) احادیث کا لفظ جمع ہے۔ جمع قلت ایک سے دس تک اور جمع کثرت دس سے اوپر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ احادیث صحیحہ نہیں بلکہ صرف ایک صحیح حدیث میں چودھویں صدی کا لفظ قادیانی دکھا دیں؟ کیا کوئی قادیانی صرف ایک حدیث دکھا سکتا ہے؟ اگر نہیں دکھا سکتا تو سوال یہ ہے کہ کیا کہہ سکتے ہیں کہ لفظ احادیث جمع قلت ہے اور جمع قلت کا اطلاق تین سے دس تک، تو مرزاقادیانی نے اپنی اس عبارت میں دس جھوٹ بولے؟ اگر نہیں تو احادیث صحیحہ امت مسلمہ کے سامنے لاؤ؟
@AhsanTv-f4i
@AhsanTv-f4i Жыл бұрын
Mirza Nasir aaya tha... Tahir nhi
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
Agr Hazrat ISA WAFAT paa chuke to phir Mirza Sahab k in qol ko kon hal karega …مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ: ’’وفات مسیح کا بھید صرف مجھ پر کھولا گیا ہے۔‘‘ (اتمام الحجۃ ص۳،خزائن ج۸ص۲۷۵) مرزا قادیانی نے: ۱… اپنی پہلی تصنیف ’’براہین احمدیہ‘‘ میں قرآن مجید سے استدلال کیا کہ عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ آسمان سے تشریف لائیں گے۔ ۲…’’ازالہ اوہام‘‘ میں کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر قرآن کی تیس آیات دلیل ہیں۔ اور یہ کہ وفات مسیح پر اجماع صحابہe ہے۔ ۳…اب اس کتاب ’’اتمام الحجتہ‘‘ میں کہا کہ وفات مسیح کا بھید صرف مجھ پر کھولا گیا۔ اس بات پر دو سوال وارد ہوتے ہیں۔ اگر عیسیٰ علیہ السلام قرآن مجید کی رو سے زندہ تھے تو پھر تیس آیات وفات مسیح پر دلیل کیسے؟ ان دو باتوں میں سے ایک صحیح ایک غلط؟ اگر وفات مسیح پر اجماع تھا تو پھر بھید کیا؟ دونوں باتوں میں سے ایک صحیح ایک غلط۔ اور اگر تینوں اقوال کو سامنے رکھا جائے تو اس کی تثلیث کو کون حل کرے؟۔۔۔
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
مرزاقادیانی کے مسیح بننے کا امر مخفی کیوں؟ 🧐 👈👈👈👈 مرزاقادیانی نے لکھا ہے: ’’مگر وہ باتیں جو مدار ایمان ہیں اور جن کے قبول کرنے اور جاننے سے ایک شخص مسلمان کہلا سکتا ہے۔ وہ ہر زمانہ میں برابر شائع ہوتی رہی۔‘‘ ✏️ (کرامات الصادقین ص۲۰، خزائن ج۷ ص۶۲) 📝 اب مرزاقادیانی کی یہ تحریر کہ: ’’ان ﷲ قادر علی ان یجعل عیسیٰ واحدا من امۃ نبیہ وکان ہذا وعدا مفعولا۰ یا اخوان ہذا ھو الامر الذی اخفاہ ﷲ من اعین القرون الاولیٰ‘‘ 📌 ﷲ تعالیٰ اس پر قادر ہیں کہ اس امت محمدیہ سے ایک عیسیٰ بنائیں۔ یہ ﷲ تعالیٰ کا پکا وعدہ تھا اور اس امر کو اسلام کے قرون اولیٰ سے مخفی کر دیا تھا۔‘‘ 📝 (آئینہ کمالات ص۴۲۶، خزائن ج۵ ص۴۲۶) اگر اس امت کے فرد کو مسیح بنانا تھا اور یہ قادیانیت کے ایمان کا بنیادی پتھر ہے تو اسے مخفی کیوں رکھا گیا؟🙂!
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
What's this؟؟؟؟ Mirza sahab ke tazadaat 👇With reference ❗ مرزاقادیانی (اعجاز احمدی) میں لکھتا ہے: ’’خدا نے میری نظر کو پھیر دیا۔ میں براہین کی اس وحی کو نہ سمجھ سکا کہ وہ مجھے مسیح موعود بناتی ہے۔ یہ میری سادگی تھی جو میری سچائی پر ایک عظیم الشان دلیل تھی۔ ورنہ میرے مخالف مجھے بتلادیں کہ میں نے باوجودیکہ براہین احمدیہ میں مسیح موعود بنایا گیا تھا۔ بارہ برس تک یہ دعویٰ کیوں نہ کیا؟ اور کیوں براہین میں خدا کی وحی کے مخالف لکھ دیا؟‘‘ (اعجاز احمدی ص۷، خزائن ج۱۹ ص۱۱۴) اس عبارت میں مرزاقادیانی اقرار کرتا ہے کہ اس نے خدا کی وحی کو بارہ برس تک نہیں سمجھا اور خدا کی وحی کے خلاف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے کا عقیدہ لکھ دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ جو شخص بارہ برس تک وحی الٰہی کا مطلب نہ سمجھے اور وحی الٰہی کے خلاف بارہ برس تک جھوٹ بکتا رہے۔ کیا وہ مسیح موعود ہوسکتا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا وحی الٰہی کے خلاف جھوٹ بکنا اس کے جھوٹا ہونے کی عظیم الشان دلیل ہے، یا مرزاقادیانی کے بقول اس کی سچائی کی؟ تیسرا سوال یہ ہے کہ ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ میں دس برس لکھا۔ یہاں بارہ برس کا ذکر ہے تو دس اور بارہ میں سے کون سا عدد صحیح ہے؟ چوتھا سوال یہ ہے کہ جو وحی الٰہی کو نہ سمجھ سکے وہ نبی یا مسیح موعود بننے کے لائق ہے؟ اگر نہیں تو پانچواں سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ مرزاقادیانی نبی نہیں۔ مسیح نہیں بلکہ جاہل مرکب تھا؟ اس معمہ کو حل کریں اور اجر عظیم پائیں۔!!!
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
😂😂 مرزاقادیانی نے تحریر کیا کہ: ’’میرا دعویٰ مسیح موعود کا نہیں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۹۰، خزائن ج۳ ص۱۹۲) حالانکہ اسی کتاب میں لکھا کہ: ’’اگر یہ عاجز مسیح موعود نہیں تو پھر آپ لوگ مسیح موعود کو آسمان سے اتار کر دیکھائیں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۵۴،۱۸۵، خزائن ج۳ ص۱۷۹،۱۸۹) اب ایک کتاب میں دو باتیں ایک دوسرے کے مخالف ومتضاد ہیں ۔ کیا قادیانی، مرزا کی حماقت پر اب بھی توجہ نہیں فرمائیں گے؟
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
Mirza hazrat mehdi nahi۔۔۔۔According to Mirza😂😂 ❗‘‘مرزاقادیانی نے لکھا ہے: ’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پیش گوئی فرماتے ہیں۔ مہدی خَلق اور خُلق میں میری مانند ہوگا میرے نام جیسا اس کا نام ہوگا، میرے باپ کے نام کی طرح اس کے باپ کا نام۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۴۸، خزائن ج۳ ص۱۷۵) اس کے علاوہ خود مرزاقادیانی بھی مانتے ہیں کہ ’’امامکم منکم‘‘ میں مسلمانوں کے امام الصلوٰۃ غیراز مسیح کا ذکر ہے۔ چنانچہ ایک شخص نے مرزاقادیانی سے سوال کیا کہ آپ خود امام بن کر نماز کیوں نہیں پڑھایا کرتے۔ کہا: ’’حدیث میں آیا ہے کہ مسیح جو آنے والا ہے وہ دوسروں کے پیچھے نماز پڑھے گا۔‘‘ (فتاویٰ احمدیہ ج۱ ص۸۲)...
@lifeline4700
@lifeline4700 Жыл бұрын
📌📌کیا عیسیٰ علیہ السلام فوت ہوگئے؟ 📌📌 اگر مسیح علیہ السلام فوت ہوگئے تو کب؟ 📌📌اگر آپ کے حساب سے دو ہزار سال قبل تو ۱۸۸۴ء میں تو وہ زندہ تھے۔!!!!!! حوالہ یہ ہے۔📌 ✏️ مرزاقادیانی نے (براہین احمدیہ حصہ چہارم ص۴۹۹، خزائن ج۱ ص۵۹۳) پر لکھا ہے کہ: ’’جب حضرت مسیح علیہ السلام دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے تو ان کے ہاتھ سے دین اسلام جمیع آفاق اور اقطار میں پھیل جائے گا۔‘‘ ✏️✏️✏️✏️معلوم ہوا کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں۔ دونوں باتوں میں سے کون سی سچی اور کون سی جھوٹی ہے؟ مرزاقادیانی کہتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں۔ قادیانیو! تم کہتے ہو فوت ہوگئے۔ بتاؤ! مرزاقادیانی کی بات سچی ہے یا تمہاری؟ اگر مرزاقادیانی کی بات سچی ہے تو تم جھوٹے؟ اگر تمہاری بات سچی ہے تو مرزاقادیانی جھوٹا؟ تصفیہ مطلوب ہے؟
@wajikhan8070
@wajikhan8070 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
Khatm E Nabuwwat ﷺ | Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches | عقیدہ ختم نبوت ﷺ
34:34
Mufti Abdul Wahid Qureshi Speeches
Рет қаралды 13 М.
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 6 МЛН
😜 #aminkavitaminka #aminokka #аминкавитаминка
00:14
Аминка Витаминка
Рет қаралды 919 М.
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 32 МЛН
How it feels when u walk through first class
00:52
Adam W
Рет қаралды 21 МЛН
Ulama e Deoband k Fatwon ka Mounh Torr Jawab
16:41
رسول اللہ ﷺ کا دین
Рет қаралды 26 М.
islam mein chehra ka parda farz ha ya nahi by Dr Zakir Naik
5:48
Islamic info collection
Рет қаралды 53 М.
Ghause Pak ka Ilmi Maqam & Aqaid o Taleemat | Dars e Quran o Hadith | Mufti Rashid Mahmood Rizvi
48:03
Mahana Dars e Quran o Hadith Jhelum(Mufti Rashid)
Рет қаралды 4,3 М.
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 6 МЛН