khidmat-e-Khalq Allah tak Pounchanay ka Zariya | خدمتِ خلق | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 7-Jan-2018

  Рет қаралды 2,452

Jamia Darululoom Karachi

Jamia Darululoom Karachi

Жыл бұрын

خدمتِ خلق: اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا ذریعہ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
اصلاحی مجلس بروز اتوار بعد نمازِ عصر
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : 1439-04-19

Пікірлер: 8
@shahedurrahman9514
@shahedurrahman9514 4 ай бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی حضرت کو حیات طیبہ عطا فرمائے
@patelsahid4863
@patelsahid4863 Жыл бұрын
Masallah massallah is a good time for
@danishf6172
@danishf6172 Жыл бұрын
Mashallah
@surryiaasghar9189
@surryiaasghar9189 Жыл бұрын
Jzaqallah ho khairan 👍👍👍
@muhammadabdulah3164
@muhammadabdulah3164 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@patelsahid4863
@patelsahid4863 Жыл бұрын
Masallah
@abujafours9680
@abujafours9680 Жыл бұрын
مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ علیہ اور مظفر حسین صاحب کی خدمت خلق کا واقعہ- شیخ الھند رحمہ اللہ علیہ کی فضیلت- مولانا معین الدین صاحب - مولانا محمود الحسن صاحب رحمہ اللہ علیہ شیخ العرب والعجم- یھاں مولانا تو کوئ نھیں ھے - محمود بندۂ ھی کانام ھے- ہر ایک اپنے کو خادم سمجھتا تھا- خدمت خلق بھت بڑا عظیم وسیلہ ھے اللہ کے قر ب کا- دین کو ظاہری عبادات تک نہ محدود کریں - طریقت اور تصوف محظ تسبیح و سجادہ سے نھیں بلکہ مخلوق اللہ سے محبت و تعلق ہو- گناہ سے نفرت ہو - گناھگار سے محبت کے جذبات ہو- حضرت سری سقطی- بغداد میں - اولیاء اللہ میں سے ھیں - یا جنید بغدادی رحمہ اللہ علیہ کای ایک کا واقعہ ہے؛ معتقدین کے ساتھ دریاے دجلہ کے کنارے ہوا خوری کئلئیے جارھے تھے سادہ سنت کے لباس میں تھے- بغداد تمدن و تھذیب کا مسکن تھا- وھاں کچھ جوان دریا میں ہکنک منارھے تھے- گانا بجانا ہورہا تھا- سامنے بزرگ جو دیکھے انکا اور انکے مریدین کا مذاق اڑانا شروع کردیا- یہ ولی اللہ جسکا چا سو تذکرہ ہے انکا مذاق اڑایا جارھا ھے- مریدین نے انسے بددعا کئلئیے کھا۔ شیخ نے ھاتھ اٹھا کر فرما یا - :- یا اللہ انکو جس طرح دنیا میں خوشیاں دیں اسطرح آخرت میں بھی خوشیاں دیدے( اسکا مطلب توبہ کی توفیق ہوگی تو آخرت میں بھی خوشیں ملینگی- ھمدردی ھے ذات سے- ) گناھ سے نفرت اور فناھگار سے ھمدردی کہ آگ سے بچ جاے اور ھدایت مل جاے- اللہ کے قرب کا بھت بڑا راستہ خدمت خلق- کیا پتہ اللہ کے پاس کونسا عمل قبول ہوجاے اور قُرب عطا فرماے- خندق کھودتے وقت پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیٹ پر دو پتھروں کے ساتھ کھودتے تھے- ازواج مطھرات علیھن السلام کی گھر میں ھاتھ بٹاتے- مدد کرتے- بی بی عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتہ ھیں ( كان يكون في محنة اهله)- ایک ساتھی مفتی تقی عثمانی صاحب کے جب گھر جاتے تو سب گھر والوں کے کان کھڑے ہوجاتے - کہ سربراہ آگیا اور کوئ کام خلاف مزاج نہ ہوجاے- تو مفتی صاحب نے انکی کم عمری ھی میں اور دوستی و بھ تکلفی سے انکی اصلح فرمائ-
Ijazat-e-Hadith Musalsalat 1444 | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 09-August-2022
54:25
Son ❤️ #shorts by Leisi Show
00:41
Leisi Show
Рет қаралды 8 МЛН
Опасность фирменной зарядки Apple
00:57
SuperCrastan
Рет қаралды 12 МЛН
Raah e Amal | Khidmat e Khalq
10:28
Raah TV
Рет қаралды 238
Khidmate Khalq | Mufti Taqi Usmani Sahab
20:27
Zaitoon Tv
Рет қаралды 34 М.
عصرِ حاضر میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں اَساتذہ کی ذمہ د
43:07
Rahimia Institute of Quranic Sciences
Рет қаралды 2,6 М.
Saudi Government & Indo Pak Ahle- Hadith Manhaj | Traditions and Modernity
1:02:27
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 26 М.
Nafas | Dr Israr Ahmed | WaytoAllah
21:38
WAY TO ALLAH
Рет қаралды 108