Khilafat ki Barkat by Mubashar Shahzad

  Рет қаралды 4,933

SDAQAT

SDAQAT

Күн бұрын

Khilafat ki Barkat by Mubashar Shahzad

Пікірлер: 22
@abdulabid7840
@abdulabid7840 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھی تقریر ہے واقعی خلافت احمدیت کی صداقت کا ایسا نشان ہے جو کسی دوسرے مسلمان فرقہ کے پاس نہیں اور نہ ہی وہ باوجود خواہش کے اسکو قائم کر سکتے ہیں
@amatulshafiroomi3639
@amatulshafiroomi3639 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی ہمارے پیارے آقا کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیں خلافت کی برکات سے فیض یاب فرمائے آمین ۔
@amtulmateen1540
@amtulmateen1540 5 ай бұрын
Zaburdust MashaAllah amtul Mateen ilyas KARACHI Hall Canada
@bushrasami7727
@bushrasami7727 2 жыл бұрын
Mashallah bht umda taqreer he
@abdulmomin7124
@abdulmomin7124 2 жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبر کا تہ خلافت کی برکات کے عنوان پر آپ کی تقریر سنی بہت ایمان افروز تقریر تھی اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی کو شش مزید وصعت عطا فر مائے آمین
@tahirarif7555
@tahirarif7555 2 жыл бұрын
Bahut umda Taqree masha'Allah. Bahut behtareen wazahat aur andaze bayan, masha'Allah, jazak'Allah
@ghayyorahmad8737
@ghayyorahmad8737 5 ай бұрын
jazkAllah khyr MashAllah
@rukhsanatahira7153
@rukhsanatahira7153 2 жыл бұрын
Masallah nice speech
@javedakbar7962
@javedakbar7962 2 жыл бұрын
زبردست ماشاءاللہ
@shaziahafeez7643
@shaziahafeez7643 2 жыл бұрын
Mashallah bohat khoob
@farqleet178
@farqleet178 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@AdnanAhmed-wz4ek
@AdnanAhmed-wz4ek 2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت ہی عمدہ ۔
@safiabegum2064
@safiabegum2064 2 жыл бұрын
Mashlla very good 👍
@ShakeelAhmad-hk1zh
@ShakeelAhmad-hk1zh 2 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ ا ماشاءاللہ ۔۔خلافت کی برکات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے عنوان پر آپ کی تقریر سنی ۔بہت عمدہ رنگ میں پر مغز اور پر اثر اور پر معارف تقریر تھی آپ کی ۔۔۔ فجزاھم اللہ تعالٰی ۔۔۔
@hafeezuddin4820
@hafeezuddin4820 2 жыл бұрын
Mashallah very good advice may Allah tala bless our jammat with happiness ameen
@aisaasar
@aisaasar 2 жыл бұрын
Mashallah
@hananahmad8839
@hananahmad8839 2 жыл бұрын
MASHALLAH
@mohammadaminkhalid988
@mohammadaminkhalid988 4 ай бұрын
Dr aw gg
@mohamedakber9174
@mohamedakber9174 2 жыл бұрын
This is quite true! It is our duty to reap maximum benefits from Khilafat. It is an organised system of Khilafat established by the Islam Ahmadiyyat solely by the help and fazal of Allahu Subhanau Ta'ala.
@abdulmomin7124
@abdulmomin7124 2 жыл бұрын
مولا نا غیر احمدی سے پو چھا جائے کہ آنحضرت صلعم تو شرعی نبی خاتم نبيين ہیں سارےاحمدیوں کا ایمان ہے اور اگر سارے احمدی حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ سلام کو امتی نبی مانتے ہیں اور امتی نبی بھی آنحضرت صلعم کے شریعت کے اندر رہ کر ہی نماز روزے زکوۃ ادا کر رہے ہیں اسکے باوجود امتی نبی سے اسلام کو کیا نقصان ہے اور آنحضرت صلعم کے شان افضل میں کیا فرق پڑتا ہے اسکا جواب غیر احمدی علماء دے دیں تو سارے جھگڑ ے ختم ہو جاتے ہیں
@abdulmomin7124
@abdulmomin7124 2 жыл бұрын
دوسرا سوال غیراحمدی علماء سے حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام آنحضرت صلی اللہُ علیہ وسلم کی امت میں آپ کی پیروی میں اُمتی نبی بنکر آئے ہیں آنحضرت صلیاللہُ علیہ وسلم کی پیشگوئ کے مطابق سورج اور چاند گرہن نے آپکی کی صداقت پر مہر لگا دی ہے جس سے یہ سورج چاند گرہن پیشگوئ رمضان کے مہینے میں پہلے ایشیا میں1894 کو پھر یورپ میں1895 کو گویا الله تعالٰی نے اپنے امام مہدی علیہ اسلام کو سچا شابت کرنے کے لئے ساری دنیا میں سورج اور چاند گرہن لگا کر پیسنگوئ سچا سابت کر دکھا یا تاریخوں کے لحاظ سے وہ بھی رمضان کے مہینے میں پہلے چاند گرہن پہلی رات 13 تاریخ کو اور سورج گرہن درمیانے دن لگا کر حضرت مرزاغلام احمد صاحب قادیانی امام مہدی علیہ اسلام کا دعوی حقیقت میں بدل گیا حوالہ حدیث درقطنی صفحہ 188 صحیح مسلم مسند احمد بن سمعان حضرت نواس بن سمعان امنبل جلد 2 صفحہ 411 حضرت مرزاغلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام کے حق میں رمضان کے مہینے میں چاند گرہن لگا پھر سورج گرہن لگنے قبل اُس زمانے کے علماء نے حضرت مرزاغلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام سے مطالبہ کیا تھا کہ رمضان کے مہینے میں مقررہ تاریخوں میں سورج اور چاند گرہن آپ کی دعوی کے مطابق پیشگوئ آنحضرت صلی اللہُ پوری نہیں ہو رہی اسپر حضرت مرزاغلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام کا جواب تھا کہ صبر کریں پیشگوئ کے مطابق گرہن میری موجودگی میں ضرور لگیگا انشاءاللہ اور جب سورج اور چاند گرہن لگا تو علماء کہنے لگے کہ گرہن والی حدیث ضعیف ہے یہی علماء پہلے سورجاور چاند گرہن کا انتظار کر تے رہے ایسے جھوٹے علماء کے آنحضرت صلی اللہ کی حدیث قابل غور جو اس طرح ہے علماءَهُم ثرنِ تَحتَ اَديمِ اسماءِ ترجمہ اس زمانے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہو نگے یہ حدیث اس زمانے میں بھی ایسے علماء جماعت احمدیہ کی کتابوں میں تحریف کرکے پاکستانی عوام کو بے وقوف بنارہی ہے ایسے علماء کو ہدایت عطا فر مائے آمین
@abdulmomin7124
@abdulmomin7124 2 жыл бұрын
تیسرا سوال غیر احمدی علماء کرام سے سورت البقرة آیت 256 میں اللہ تعالٰی فرما تاہے کہ لَا اكْرہَ فِى الدٌين ترجمہ دین میں کوئ جبر نہیں اس خدائ حُکم کے ذریعہ قرآن مجید کی تعلیم کے مطابق کسی شخص کے ایمان کا تعلق اسکے دل سے ہے الله تعالٰی نے اسکو اختیار دیاہے وہ کسی بھی مسلک میں شامل ہو جائے جو بھی احمدی حضرات اگر اپنے آپ کو مسلمان کہتاہے اور جب لَا اِ لهَ اِ لٌَاالله محمد رسُو لُ الله کلمہ پر ایمان اور اقرار کرتے ہوئے کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں اور آنحضرت صلعم کی شریعت کے تحت رہ کر ازان نماز روزے زکوة ادا کرتے ہیں اور حسب تو فیق حج کرنا ضروری سمجھتے ہیں اس سب کے باوجود پاکستان گورنمنٹ نے احمدیوں کو جملہ ارکان ادا کرنے سے روکنے کا قانون کس شریعت کے تحت بنا یا ہوا ہے احمدیوں یا کسی بھی مسلک سے تعلق رکھنے والے مذہبی آزادی تلف کرنے کے سلسلہ میں نہ قرآن مجید میں اور نہ ہی حدیث میں کوئ ذکر موجود ہے اور نہ ہی آنحضرت صلعم کی تعلیم ہے مسلمانوں کے لئے مدینہ منورہ کی مسال کا فی ہےمدینہ منورہ میں مسلما نوں کی حکومت کے دوران عوام میں امن اور بھائ چارہ قا ئم کر نے کے لئے کیا آنحضرت صلعم نے پاکستان میں موجودہ قا نو ن کے کے مطابق کسی بھی مسلک کے عوام کے لئے مدینہ منورہ میں کوئ مذہبی پابندی لگا ئ تھی جس سے کسی کو اسلام کی طریق پر عبادت کرنے سے روکا ہو؟ آنحضرت صلعم نے تو مدینہ منورہ میں مسلما نوں کی حکومت کے دوران عوام میں امن اور بھائ چارہ قا ئم کر نے کے لئے یہودی عوام کا فیصلہ تورات سے اور عیسائ عوام کا فیصلہ بائبل سے اور مسلمان عوام کا فیصلہ قرآن مجید سے بلا تفریق کسی بھی مسلک فرقے سے related بشک ہو تا کہ مدینہ منورہ میں امن اور بھائ چارہ قائم ہو سکے اس وقت پاکستان کے علاوہ دنیا کے تمام حکومتوں میں مذہبی آزادی کے لیحاظ سے یکساں قانون ہے پاکستان گورنمنٹ کو چاہئے امن بھائ چارہ کو فروغ دینے کے لئے احمدیوں کے خلاف قانون واپس لے لیا جائے تاکہ پاکستان امن بھائ چارہ قائم رہ سکے
Khilafat - The Assurance of spiritual Advancement
38:29
Ahmadiyya Muslim Jama'at
Рет қаралды 7 М.
Urdu: Yaum-e-Khilafat - 105 years of Khilafat-e-Ahmadiyya
1:00:05
"كان عليّ أكل بقايا الطعام قبل هذا اليوم 🥹"
00:40
Holly Wolly Bow Arabic
Рет қаралды 14 МЛН
didn't manage to catch the ball #tiktok
00:19
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 34 МЛН
1 сквиш тебе или 2 другому? 😌 #шортс #виола
00:36
Mufti Taqi Usmani & Maulana Fazl ur Rehman Speech | Role of JUI In 26th Constituional Amendments
22:03
1st Day Jalsa Salana Kerang 2024 #kerang #jalsaconnect #jalsa2024
26:59
Jo Shararay Shararat K Uthne Lagay With Lyrics
7:45
Ahmadiyya Online
Рет қаралды 18 М.
فویل للمصلین 🤔Heart touching #trending  #youtubevideo #viralvideo #islam
1:02:40
20 years of Khilafat | A Special Khilafat documentary
33:14
"كان عليّ أكل بقايا الطعام قبل هذا اليوم 🥹"
00:40
Holly Wolly Bow Arabic
Рет қаралды 14 МЛН