اسی لئے تو علی پھر کوئی بنا ہی نہیں خدا کے پاس کوئی اور فاطمہ ہی نہیں عجیب بات ہے نبیوں سے تو ملا ہی نہیں میرے خیال سے تو کربلا گیا ہی نہیں ایک ضرب سے کمتر عبادت ثقلین ابھی تو سجدہ علی کا کوئی تولہ ہی نہیں گدیر خم کی مقسر سے مانگتا ہے سند تجھے پتا نہیں گونگا تو بولتا ہی نہیں زمانہ اگ کے ماتم کا یہ اثر دیکھے وہ جل رہا ہے جو اس اگ پر چلا ہی نہیں