کیا لازوال خطابت ہے، کیا زبردست دلائل ہیں اور کتنی پر تاثیر اور بارونق مجلس ہے۔ اللہ تبارک و تعالی علامہ صاحب کے درجات بحق امام سجادؑ بہت بلند فرمائے۔ آمین۔ بے شک ایسی شخصیت اب دوبارہ کبھی پیدا نہ ہوگی۔ منبر کی موجودہ حالت دیکھ کر تو علامہ صاحب کی اور بھی یاد آتی ہے۔