Рет қаралды 36
Dawah for all (AQH Official )
الحمد للہ الذي بنعمتہ تتم الصالحات آج ہمارا خلاصہ قرآن الکریم کورس مکمل ہوا ، اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن سے فائدہ اٹھانے والا بنائیں ہم قرآن کو سمجھیں پھر اسی کے مطابق زندگی گزاریں آمین یارب العالمین