یہ بات الگ ہےکہ آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے - مگر زباں سےکبھی ہم نے کچھ کہا تو نہیں ( بہت ہی اعلی کلام - واہ واہ )
@muftiabdulrashidqasmimazah87772 жыл бұрын
ماشاء اللہ لاقوۃ إلا باللہ
@SajidKhan-jg8bk2 жыл бұрын
Kya kehne, bahut khoob 👌👌👌✌️✌️✌️
@tehzeebjehan3712 Жыл бұрын
Excellent!! Allah magferath kare Ameen summa Ameen
@hakimziaullah78275 жыл бұрын
Main khush qismat hoon k is azim poet ko main ne un ki zindagi main dekha aur suna hai.
@tehzeebjehan3712 Жыл бұрын
Allah magferath kare ! Ameen summa Ameen , great poet
@nadimjilani7084 Жыл бұрын
Wah wah Masha Allaha
@tehzeebjehan3712 Жыл бұрын
Great poet !! Allah magferath kare Ameen summa Ameen
@a.rahman96025 жыл бұрын
بہت عمدہ اور قیمتی۔ کمال است ۔۔۔۔شکریہ
@Travel.2 Жыл бұрын
Fantastic, thanks for sharing ❤🎉
@ghulammuhammad18813 жыл бұрын
A good poetry. Ghulam Muhammad Islamabad
@muzzammilumarkazmiqadri10823 жыл бұрын
کمال ہی کمال ❤️
@hamza30653 жыл бұрын
Khursheed Abdullah saahab aap ka ye channel ek buhat bara khazana hai. Buhat buhat shukria ap ka.
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
شکریہ ۔ آپ کی عنایت ہے
@beantsinghbhatia16114 жыл бұрын
वाह वाह। बहुत ख़ूब।।
@dabistan-e-bolanquetta23825 жыл бұрын
اقبال عظیم واقعئ عظیم
@khursheedabdullah22615 жыл бұрын
لا ریب
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
خطا معاف یہ کُچھ اور ہے حیا تو نہیں کہِیں یہ ترکِ تعلق کی ابتدا تو نہیں یہ بات الگ ہے کہ آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے مگر زباں سے کبھی ہم نے کُچھ کہا تو نہیں خطا تو جب ہو کہ ہم عرضِ مدعا بھی کریں کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں نصیب کیسے بدل دے کوئی سفینے کا جو نا خُدا ہے وہ سب کُچھ سہی خُدا تو نہیں جو بات دل میں ہے بے خوف کیوں نہیں کہتے زبان و قلب میں کُچھ ایسا فاصلہ تو نہیں شیوخِ شہر کو تم دیکھ کر پلٹ آئے کسی سے پُوچھ تو لیتے وہ میکدہ تو نہیں نہ جانے قافلے والے خفا ہیں کیوں مجھ سے میں صرف ایک مسافر ہوں رہنما تو نہیں قدم اٹھے ہیں تو منزل بھی مِل ہی جائے گی میں بے بسر سہی لیکن شکستہ پا تو نہیں حُضور آپ نے اقبال کو غلط سمجھا وہ پارسا ہے مگر آدمی بُرا تو نہیں اقبال عظیم
@muhammadtahirofficial6003 Жыл бұрын
کمال کا کلام ہے اور لا جواب آواز ہے واقعی مزہ آگیا۔
@azamarif898010 ай бұрын
Waah waah kia kehnay lajawab
@mdjaffer3286 Жыл бұрын
❤
@asgherali12964 жыл бұрын
بہت ہی اعلی
@nayabutv25003 жыл бұрын
میں نے چھوٹے ھوتے ہوٸے اپنے والد محمد ایوب خان نایاب جو خود بھی شاعر تھے ان کے ساتھ پی ٹی وی پر ان کی زندگی ماین انہیں سنا۔ میرے مرحوم کو بھی بہت پسند اور مجھے بھی۔ عمدہ ترنم کے ساتھ بہت اعلیٰ اور رمدہ کلام کہنے والے شاعر اقبال عظیم۔
@mohammadifrahim9 ай бұрын
بہت اعلی
@shujaatali66752 жыл бұрын
👍
@zameerhaiderzameeroficial1314 жыл бұрын
Kamal Ho Gaya vah vah
@riazfrizvi6 жыл бұрын
Subhan allah bahut umda
@qadirali27952 жыл бұрын
ख़ता मुआफ़ ये कुछ और है हया तो नहीं कहीं ये तर्के ताल्लुक़ की इब्तिदा तो नहीं ये बात अलग है कि आंखों के बन्द टूट गए मगर ज़बां से कभी हमने कुछ कहा तो नहीं ख़ता तो जब हो कि हम अर्ज़ मुद्दआ भी करें किसी को चाहते रहना कोई ख़ता तो नहीं
@RandomGuy-rn7vz4 жыл бұрын
zabrdust
@yousafhassan59134 жыл бұрын
Beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@zeyaabbas29565 жыл бұрын
Bht khuub
@syedahmad40702 жыл бұрын
He was my teacher i
@jbidris4 жыл бұрын
خطا مُعاف یہ کُچھ اور ہے حیاء تو نہیں کہِیں یہ ترکِ تعلق کی ابتدا تو نہیں یہ بات الگ ہے کہ آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے مگر زباں سے کبھی ہم نے کُچھ کہا تو نہیں خطا تو جب ہو کہ ہم عرضِ مدعا بھی کریں کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں نصیب کیسے بدل دے کوئی سفینے کا جو نا خُدا ہے وہ سب کُچھ سہی خُدا تو نہیں جو بات دل میں ہے بے خوف کیوں نہیں کہتے زبان و قلب میں کُچھ ایسا فاصلہ تو نہیں شیوخِ شہر کو تم دیکھ کر پلٹ آئے کسی سے پُوچھ تو لیتے وہ میکدہ تو نہیں نہ جانے قافلے والے خفا ہیں کیوں مجھ سے میں صرف ایک مسافر ہوں رہنما تو نہیں قدم اٹھے ہیں تو منزل بھی مِل ہی جائے گی میں بے بسر سہی لیکن شکستہ پا تو نہیں حُضور آپ نے اقبال کو غلط سمجھا وہ پارسا ہے مگر آدمی بُرا تو نہیں پروفیسر اقبال عظیم