کلامِ شاعر بزبانِ شاعر سرور بارہ بنکوی جن سے مِل کر زندگی سے عشق ہو جائےوہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں آواز خزانہ۔ لُطُف اللہ خان
Пікірлер: 23
@zoebabbasi3547 ай бұрын
Kia baat hey SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH, Merhoom Suroor sahab ka kalam aur tarannum lajawab hey. Khursheed sahab, Be hud shukria 👌🙏
@shahriyarkhan60772 ай бұрын
A very best Poet who left us very early.
@user-sw1no1ho2q6 ай бұрын
ماشاءاللہ
@zoebabbasi3547 ай бұрын
Teesra shaer bhi bohat khoob hey🙏
@محفوظاحمد-د6ت3 жыл бұрын
واہ جی واہ واقعی آواز خزانہ کا لاجواب خزانہ ہے
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
شکریہ ۔آپ کی عنایت ہے
@armaniaahmed9462 Жыл бұрын
بہت خوب
@khursheedabdullah22615 жыл бұрын
جب وفا کی راہ میں سینہ سپر ایسے بھی ہیں سر سے در گزریں گےہم، شوریدہ سر ایسے ہیں زندگی سے بھاگ کر، چھُپ کر حصارِ ذات میں خود سے بھی سہمے ہوئے ہیں، خود نِگر ایسے بھی ہیں جِس طرح بے فیض ہی رہتے ہیں اکثر خود پسند پھولتے پھلتے نہیں ہیں کچھ شجر ایسے بھی ہیں تُو کبھی دیکھے تو گزرےاُن پہ صحرا کا گُماں جگمگاتے جاگتے شہروں میں گھر ایسے بھی ہیں جن سے مِل کر زندگی سے عشق ہو جائےوہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں وا درِ زنداں ہوا ہے اور نہ ہو شاید سرور سر سلامت ہے تو دیواروں میں در ایسے بھی ہیں سرور بارہ بنکوی
@khurammughal75625 жыл бұрын
بہت شکریہ سر..
@khurammughal75625 жыл бұрын
مجھے گوگل سے مل ہی نہیں رہی تھی یہ
@akbaribano9655 жыл бұрын
wha wha wha
@munawarimam14675 жыл бұрын
Thanks Sir,
@ShortsShower47455 жыл бұрын
Khursheed Abdullah downloading off q hai
@akramtilhari75734 жыл бұрын
واااااااہ کیا کہنے ۔ اکرم تلہری ((poet ))
@saudparvez70493 жыл бұрын
Khursheed sahab bas yehi kahunga Rehtiduniya taktera gardish me paemaana rahe