لوگوں کی اکثریت کو اگر قرآن کا علم مفت میں بھی ملے تو بھی وہ اس سے غافل رہتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ظاہری اور وقتی دنیاوی علم کی زیادہ اہمیت ہے۔🥀
@Motivationalvideos12395Ай бұрын
Mashallah
@goodthink6184Ай бұрын
*دعائیں محبت ہوتی ہیں موتی ہوتی ہیں۔ آپ چاہے برے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ یاد رکھیں! کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہے۔ اس کی کوئی عادت اچھی ہے اور کوئی بری بھی ضرور ہوگی مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے۔🫀🍂*
@Motivationalvideos12395Ай бұрын
Jannat mai ghr. Bhai ko maaf krnai ka ajar jannat mai ghr. kzbin.info/www/bejne/bGGvZIKdd8qJoMksi=A9O2l9aJVSxaG1VI