Aap bhi buhut achchi taaleem dete hain aap ki maan ki azmat ko SALAM HO
@mohammdBaber2 ай бұрын
Ya Rasul Allah khane waalon ki Khair Ulmae Ahlesunnat Zindaba
@mohammadiliyas77782 ай бұрын
زندہ باد علامہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مع صحت لمبی حیات عطا فرمائے اور مزید علم وعرفان میں اضافہ کرے آمین یا رب العالمین بجاہ سید الاولیاء حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔
@nuzhatqureshi20232 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ اگر انسان اپنے مرشد کریم کامل سے جڑے تو وارے نیارے کرم سے الحمدللہ کہ آپ سے نسبت عالیہ عطا ہے سدا قائم دائم رکھے سایہ مبارک سرکار مرشد کریم سروں پر ہمارے آمین آمین آمین ❤
@darulikhlas2 ай бұрын
آمین آمین آمین
@fatimairfan85312 ай бұрын
SubhanAllah SubhanAllah 💙 ✨ Ma Sha Allah 🤍🩵💙
@nuzhatqureshi20232 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قابل تحسین خطاب مبارک ہے مظہر فیضان حضرت محبوب سبحانی غوث اعظم پاک دستگیر رضی اللہ عنہ واہ سرکار مرشد کریم دامت برکاتہم العالیہ قدسیہ پہ عنایات وبرکات شان و عظمت غوث الاعظم رحمتہ اللہ ❤
@shauky992 ай бұрын
ماشاءالله سبحان اللہ ❤ بہت عمدہ بیان
@wizzkiz182 ай бұрын
❤❤❤❤❤سبحان الله مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ خُدا حافِظ
@rahatafshan-of9cq2 ай бұрын
سلامت رہیں ❤
@internationalsunni76722 ай бұрын
واہ دل خوش ہوگیا ماشاءاللہ تعالی بہت پیارا انداز بیان کرنے کا اللہ تعالی سلامت رکھے حضرت قبلہ کو
@darulikhlas2 ай бұрын
آمین آمین آمین
@muhammadsabir22012 ай бұрын
Subhanallah MashaAllah bht khoob Allah pak kamyab rakhay apko aaameeeen
@ghaziabadlahore98002 ай бұрын
کیا بات ہے علامہ صاحب👌❤🌹
@darulikhlas2 ай бұрын
شکریہ
@ug40882 ай бұрын
Mashallah bahut khubsurat guftgu thi aallah pak AAP ki umr me Barkat ata farmaye
@darulikhlas2 ай бұрын
Ameen sukrya janab slamet rahen
@ghaziabadlahore98002 ай бұрын
بہت خوب
@yousafsabri892 ай бұрын
❤❤❤❤❤ Mashallah
@ikramjango1142 ай бұрын
❤
@muhammadzaman10972 ай бұрын
Mashallah subhanallah ❤❤❤
@huweaiadil2 ай бұрын
یا عبدالقادر جیلانی شیاًللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤ اللہ رب العزت آپ کو فیض غوث اعظم دستگیر سے وافر حصہ عطا فرمائے آمین آمین آمین 🤲🤲🤲
@darulikhlas2 ай бұрын
آمین
@shnai522 ай бұрын
Mashallah we need such great scholars to contribute prosperity for religion against the fitna Engineer
@Nasirhussain-y8oАй бұрын
الحمد للہ "ج سے جدی,م مروڑی , ب بل سب حکیم نکالے,تو تو بو بو ہلے آون, سر نیویں خاک اڑاون
@sayyedarshad72372 ай бұрын
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
@saadraza8792 ай бұрын
ماشاءاللہ ، سبحان اللّٰہ
@bilalmalik70022 ай бұрын
U r offering a great job U r the pride of ahle sunnat
@darulikhlas2 ай бұрын
Thanks dear
@MuhammadBilal-l6t5k2 ай бұрын
ماشاء اللہ ❤ ماشاء اللہ ❤ جب بھی آپکا ایمان افروز خطاب سنتیں ہیں دل شاد ہوجاتا ہے. آپ اہل سنت وجماعت بریلوی مسلک کے نایاب ہیرے ہیں. شان غوث الاعظم دستگیر بزبان نقشبندیہ سن کر مزا آیا. میں اور میرے والد صاحب آپکا خطاب بڑی محبت سے سنتے ہیں اللہ آپکے علم و حلم میں اضافہ فرمائے اور آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے
@darulikhlas2 ай бұрын
بہت شکریہ نوازش جناب سلامت رہیں آمین آمین آمین
@aawazepakistan0152 ай бұрын
Allah pak aap ki Nisbat ko dwam Bukheshy hum sub ko sarkar ghous pak k sath mohabbat o adab pr qaim rakhey aur Un ki sangat aatta farmaaiy aameen
@darulikhlas2 ай бұрын
Ameen
@subhanijan21422 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SmilingAzaleaFlower-fn5vc2 ай бұрын
الحمد للہ الحمد للہ اللہ تعالی کے خاص رحمت کرم کی اس دور میں علمائے حق علمائے اہلسنت کے دامن سے وابستہ رکھا ہوا ہے ماشااللہ کیا خوب❤ انداز میں ہمیں تذکرہ خیر تذکرۃ الاولیاء حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی الحسنی والحسینی رحمۃ اللہ علیہ کا لنگر عطا فرمایا اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شہزاد مجددی سیفی دامت برکاتہم القدسیہ اپ کا سایہ اہل سنت کے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائیں
MashAllah bht acha bayan. Allah pak aap k ilm main mazeed barkatain ata farmay ameen.
@darulikhlas2 ай бұрын
Ameen
@HassanKhan-53342 ай бұрын
Mash Allah
@noorbhai12402 ай бұрын
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah MashaAllah Alhamdulillah Alhamdulillah Allah pak hamein apki talimaat par ammal ki tofeeqe atta farmae Aameen Aameen
@darulikhlas2 ай бұрын
Ameen ameen ameen
@allamasyedmuhammadakifqadr76182 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ حضرت صاحب ! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت با کرامت رکھے ۔ کاش سبھی نہ سہی مگر کچھ زیادہ علماء اسی انداز سے سرکار غوث اعظم و دیگر اولیاء کی سیرت و تعلیمات پہ پہنچائیں تو انقلاب اسلامی آ جائے گا ۔ دعا گو و دعا جو ۔ فقیر سید محمد عاکف قادری
@darulikhlas2 ай бұрын
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته آمین آمین آمین بہت نوازش جناب سلامت رہیں آمین
@rehana48642 ай бұрын
MASHALLAH SUBHANALLAH JAZAKALLAH KHAIR HaM TO APNAE GUNAHOON KAE SAMANDHAR MAE DUBAEE. HUWAE JAIN. GHAFLAT MAE. MARAE HOWAE HAIN. PARWA HEE NAHEEN HAE ALLAH HO AKBAR MAULA MADAD
@darulikhlas2 ай бұрын
Ameen
@fidahussainkhaskheli49662 ай бұрын
Subhanallah Haq Damdastagir
@FLAP5112 ай бұрын
الا ان اولیا اللہ لا خوف علیہم و لا ھم یحزنون لھم البشری فی الحیاۃ الدنیا و فی الاخرۃ ۔۔۔۔۔۔ اللہ کی عطا اور اسکےفضل اسکی رحمت سےوہ اپنے اولیاء اللہ متقین و صالحین پہ اپنی شان کے لائق جتنا چاہےکرم کر دے انبیاء و نبوت کے بعد اولیاء اللہ کا وجود مسعود ہی اللہ کی مخلوق کے واسطے قیامت تک ذریعہ امامت ھدایت ہےجو انبیاء کرام کے مشن کے امین ٹہھرے اور خوارق عادت بلا تمثیل جیسے انبیاء کرام سے معجزات کا ظہور ہوا ، اولیاء کرام سے باذن اللہ کرامات کا ظہور ممکن ہوا جو کہ جاری رہے گا۔۔ مگراولیاء کرام کا مقصود و منتہا اعلاء کلمۃاللہ حق رہا نہ کہ ابتلاے تسکین نفس ۔کیونکہ یہ وہ پاکباز بندگان خاص ہوتے ہیں جو نفس مطمئنہ کے اعلی درجہ پہ فائض ہوتے ہیں اسی لیے تو نہ ہی ان پہ کوہی خوف نہ ہی غمگین ہوتے ہیں ۔۔ در حقیقت اولیاء کرام شعائر اللہ سے ہیں جن سے دلوں کو تقوی و طہارت ملتی ہے حدیث میں آیا ہے من عاد لی ولئ فقد اذنتہ بلحرب۔۔۔۔جس نےمیرے ولی سے دشمنی کی میں اللہ اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں۔۔۔۔ مثنوی مولاۓ روم میں آیا ہے۔۔۔ یک زمانہ صحبت با اولیاء بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا۔۔۔۔۔اولیاء کرام نے اپنے اخلاق حسنہ سے مخلوق کے دلوں کو تسخیر کیا اور اللہ کی معرفت و محبت سے مردہ دل زندہ و جاویداں ہو گہے۔۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔اللہ تعالی اپنے اولیاء کاملین و صالحین کی صحبت سے سرفراز کرے۔۔۔ آمین بجاے امام الانبیاء و المرسلین۔۔۔۔۔
@mubeenmustufa42432 ай бұрын
SubhanAllah
@OtherSide732 ай бұрын
Bhagwan ghous paak ki Jai 🕉️ Har Har Maha ghous Dev ki Jai 🕉️