ماشااللہ ماشااللہ حضور اپ کے ہر بیان سے ہمیں ادب اور عشق سیکھنے کو ملتا ہے اور جس طرح ان پاک ہستیوں کا ادب سے ذکر خیر فرماتے ہیں بے شک یہ خیرات صرف اہل سنت کو ہی نصیب ہے دین سارا ادب ہے جب ادب نہ رہا تو باقی کیا چیز بجتی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شہزاد مجددی سیفی صاحب دامت برکاتہم القدسیہ اپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور اپ کو عمر صحت خضری عطا فرمائے اہلسنت پر اپ کا سایہ تادیر قائم و دائم فرمائے آمین
@saifimussawar322424 күн бұрын
ماشاءاللّٰہ ❤
@mohammedyasinsaiyed2918Ай бұрын
Subhanallah MashaAllah ❤❤
@Hadiaa_.Ай бұрын
Subhan Allah Subhan Allah 🌹
@MuhammadShakeel-wr5ojАй бұрын
سبحان الله
@noorbhai1240Ай бұрын
MashaAllah MashaAllah SubhanAllah JazakAllah Allah pak hamare qaloob ko apne nabi k deen sei mehka dei or amml ki tofeeque atta farmaie Aameen
@Uzmakhan-ti7qeАй бұрын
Allah pak mujhe aur ummat ki tamam khawateen ko in bibi ka sadkha atta kare aur in jaisi mohobbat e rasool. Atta kare ammeen
@darulikhlasАй бұрын
Ameen
@kanwaltahir5937Ай бұрын
سبحان اللہ آمین ثم آمین اللہ پاک مرشد کریم صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@baratali672426 күн бұрын
Allah Kareem AP ko hazoor jazak e Khair or ajr e kaseer ata frame Ap is fitno ke dor me in azeem nafoos ka zikr Khair frma kr hum muslmano ke dilo ko thaars pohncha Rahe hai....
@baratali672426 күн бұрын
Allah Kareem AP ko hazoor jazak e Khair or ajr e kaseer ata frame Ap is fitno ke dor me in azeem nafoos ka zikr Khair frma kr hum muslmano ke dilo ko thaars pohncha Rahe hai....
@amjadmahmood2456Ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك اللهُ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
@SmilingAzaleaFlower-fn5vcАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضور عرض یہ ہے کہ اج کل دنیا کی بھاگ دوڑ بہت تیز ہو گئی ہے جیسا کہ گاڑیاں بنگلے اور عورت ان کے پیچھے ہم بہت تیزی سے بھاگ رہے ہیں حضور عرض یہ ہے ادب سے کہ اپ کو جب بھی ٹائم میں اسانی محسوس ہو تو جنت میں جو اللہ تعالی انعام و اکرام سے نوازے گا ان کے بارے میں بھی ضرور ذکر فرمائیے گا اس بیان میں اپ نے اجر عظیم کا ذکر فرمایہ اس اجر عظیم کی وضاحت فرمائیں گے تو ساری باتیں خود بخود ہی ہو جائیں گے انشاء اللہ جنت کی نعمتوں کا ذکر میں جانتا ہوں کہ اپ ہمیشہ اصلاحی اور ادب کا بیان فرماتے ہیں لیکن اپ جس انداز سے بیان فرماتے ہیں تو اگر اپ بیان فرمائیں گے تو بہت زیادہ اچھا لگے گا جزاک اللہ خیر