MASHA ALLAH BEST BAYAAN DIYA AAPNAY SHAIK JAZZAK ALLAH KHAIR...........
@mirzabaig35182 ай бұрын
Jazakallah hu khaira
@MahammadAsim-i7o2 ай бұрын
☂️ہماری امی ۔۔۔جتنے بھی مشکل اۓ پرواہ نہیں کرتی۔اس ربکا حکم اور دین پر چلنا بس یہی کہتی ۔اسکے علاوہ کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا۔ جو بھی مشکل آجائے ایسا کہتی کے صرف بال جیسا ہے۔⛈️ 🌡میری ماں ہر منافق ,دشمن دشمن کے گھر جاکے انے والے سب پتا ہے پھر بھی اتنا اچھا پکا کے کھلاتی انکو پتا بھی نہیں ہوتا۔۔کےآپ ہمارے لۓ کھاس ہیں ایسا اظہار۔۔یہی تو کموری۔۔سامنے والوں کو ملا۔۔عمر جیسا رہنا تھا برابر جواب دیتی۔۔منہ توڑ کے رکھ دیتی ۔🌛 🌀اور پھر میں سوال کرتی یہ ہمارے پیچھے سازشوں کر رہے ہیں?تو کہتی میں بیان میں سنی اللہ ایمان والوں کا دوست ہے وہ ایسے ہی دشمنوں کو نہیں چھوڑا گا۔اس کا پکڑ بہت درد ناک ہے۔۔۔۔⚖️ 🔫اور چال چلےے تو وہ بھی ومکراللہ ہے۔۔ایسے پھساۓ گا پھر باتوں میں اسکا اظہار نہیں۔۔۔🫧 🏮تجھے ڈر لگتا نہیں?یہ کاینات میرا رب کا اس میں اسی کا چلتا ہے۔کون کیا کریگا۔۔اس کا کچھ نہیں یہاں۔ اور بہت ہیں باد میں بتاؤں گی۔میرےی ماں پہاڑ ہے صبر اور تحمل کی۔🎎 🥶ٹھنڈی ہے اتنا کے میرے بھڑکاؤ کو ۔۔ ❄️🌬 کرے۔ 🏔جو برا دے اسے کرے۔۔۔برا بولے اچھا بولے۔۔۔پھر کبی وہ ہمارے راستے آڑ نہیں آتے۔۔۔باقی بعد میں 😉