Masha Allah Amazing! Thoughts provoking Last 30 minutes,A Rational & Logical analysis on CJP's recent decision.Suggest Everyone to must listen last 30 minutes
@AbdulGhani-vy3vx7 ай бұрын
ایسے سچے علماء اور اولیاء اللہ نبیوں کے وارث ہوتے ہیں۔۔۔❤
@israruddin2457 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ محترم کو لمبی اور صحت مند عمر نصیب فرمائے تاکہ انسانیت زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکے
@Mushfiqshah-jr8ut7 ай бұрын
Ameen
@shakir03587 ай бұрын
آمین
@sadiqullah50837 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مدظلہ العالی سمیت سارے خلفاء اکابرین کو صحت کاملہ کے ساتھ عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین
@sultanrashad96297 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مفتی عبد الخالق آزاد مد ظلہ العالی کی علم اور عمر میں برکت عطاء فرمائے
@learnwithdr.shafiq2196Ай бұрын
Kamal. MaaShaAllah.
@javidafridijavid77547 ай бұрын
ماشاء الله اللہ تعالٰی حضرت اقدس کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم امین
@abbasmahi85227 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ علماء حق کی سچی نسبت عطاء فرمائے آمین 🌹
@arsalmalik1337 ай бұрын
Great.Such an amazing lecture clearing many doubts ❤
@haider.memories7 ай бұрын
Great.Such an amazing lecture clearing many doubts. May Allah Bless You.
@tahiraziz91687 ай бұрын
jeetay rahain meray peer Hazrat Aqdas aur Waliullahe jamat ko salamat rakhy Allah ❤
@rizwanali-fo7xu7 ай бұрын
🎉
@Hamedj507 ай бұрын
🌹❤🌹ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ.
@azhanroghani56567 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@FahadKhan-c4o7 ай бұрын
❤❤❤❤
@mahotagaming39547 ай бұрын
Masha allah
@umairasim62217 ай бұрын
Ameen
@FUNNYCARTOON-ck8ze7 ай бұрын
❤❤mashallah❤
@tahiraziz91687 ай бұрын
admin bhae jety raho ❤
@ahmadjawwad20037 ай бұрын
عقیدہ ختم نبوت اور مسئلہ قادیانیت کو بچپن سے سن رہے ہیں۔ لیکن جتنے مدلل انداز میں حضرت اقدس مدظلہ نے سمجھایا ہے۔ یقین کریں اس سے قبل کسی نے نہیں سمجھایا۔ محض جذباتی تقریریں اور رٹے رائے واقعات ہر جلسے میں سننے کو ملے لیکن اس مسئلہ کا تاریخی اور سیاسی پہلو اور پھر اس پر ہماری حکومتوں کی جانبداری اس سے قبل کوئی نہیں سمجھا سکا۔
@syedismailkhan49617 ай бұрын
B❤eshak❤❤❤
@afnanmehsud-kr8ty7 ай бұрын
Mashaallah may Allah long life
@UmarHassan-fw9lz7 ай бұрын
❤
@ImranAli-ji1ff7 ай бұрын
mashallah
@manzoorahmad-mu3xv7 ай бұрын
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، یہ ویڈیو ڈاؤن نہیں ہورہی
@hussainahmad90447 ай бұрын
حضرت عدا لت کو کیا کرنا چاہیے تھا۔
@msalim16657 ай бұрын
تو شئیر کر دو
@khokhar9767 ай бұрын
مولانا نے لفظ ‘انا‘ کا ترجمہ بیان کیا کہ یہ صرف اللہ کی ذات نہیں، بلکہ چونکہ جمع کا صیغہ ہے، اس میں فرشتے، انبیاء اور خلفاء سب شامل ہیں۔ اسی بیان میں انہوں نے خود ساختہ تفاسیر پر پابندی کی حمایت بھی فرمائی ہے۔ اگر میں آئت إنا نحن نزلنا الذكر وإنا له لحافظون میں انا سے مراد اللہ کے علاوہ مخلوق بھی ہے تو پہلے لفظ ‘انا‘ سے مراد کیا یہ کہ جائے کہ قران نازل کرنے میں غیر اللہ بھی شامل ہیں؟ اور آئت انا اعطینک الکوثر میں رسول اللہ کو کوثر عطا کرنے والوں میں اللہ کے علاوہ اور بھی مخلوقات شامل ہیں؟
@rahimia-institute7 ай бұрын
امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح کی تشریحات کے مطابق قرآن کے نزول میں ملاء اعلی کا اجماع شامل ہے۔
@ibrahimsaeed-3137 ай бұрын
@khokhar979 ہر جگہ جمع کا صیغہ اس کے سیاق کے حساب سے ہی ہوگا، جہاں نازل کرنے کی بات ہے وہاں مراد ذات باری کے ساتھ فرشتے بھی مراد ہوں گے جیسے انا انزلنا فی لیلۃ القدر، کہ ہم نے اس قران کو لیلۃ القدر میں نازل کیا، یعنی ملا اعلی کی قوتوں کے ساتھ، کیونکہ سورہ شعرا میں ہے: ﴿وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ (١٩٢) نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ ﴾ [الشعراء: 192-193] یہ قران رب العالمین نے اتارا جس کو لیکر روح الامین یعنی جبریل ائے، یہاں جبریل کیلئے نازل کرنے کا لفظ لائے، اسی طرح سورہ تکویر میں فرمایا: ﴿إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ﴾ [التكوير: 19] یہ معزز فرشتے کا قول ہے۔ یعنی وہ اس کو لیکر انے والے ہیں۔