Khwab Main Mal o Dolat Dekhnay Ki Bhyanak Tabeer || Shaikh Ibn-e-Yousaf Al-Muabbir ||Nahd Studio

  Рет қаралды 8,691

Nahd Studio

Nahd Studio

Күн бұрын

Khwab Main Mal o Dolat Dekhnay Ki Bhyanak Tabeer || Shaikh Ibne Yousuf Al Muabbir ||Nahd Studio
Watch Full Program👇
• Video
www.facebook.c...
❱ Subscribe Our Channel / nahdstudio
❱ Follow Us on Facebook : / nahdstudio
نوٹ : نھد سٹوڈیو کے پلیٹ فارم سے خوابوں کی تعبیرکےحوالے سے ایک سلسلہ وار پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ، جس میں خواب اور انکی کی تعبیر کے متعلق الشیخ ابن یوسف المعبرسےسوالات پوچھےجائیں گے ۔
About Us:
Nahd Studio provides programmes which are original, educational, informative and entertaining. Nahd Studio is also promotes Dawat-o-Tableegh. The proper presentation, understanding and appreciation of Islam, as well as removing misconceptions about Islam - amongst less aware Muslims and non-Muslims.
#khwabonitabeer #Nahdstudio # #baithak #nahdstudio #ibn_e_yousaf #TABEER #Abdullahyousafzahbi

Пікірлер: 12
@umewardaumar2935
@umewardaumar2935 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور ہمارے بچوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲💞💖🇵🇰
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah 2 жыл бұрын
"سونا خواب میں دیکھنا " ،،، شیخ محترم نے اسکو واضح کر دیا ،، میں نے بھی خواب میں سونے کے ٹاپس دیکھے تو شیخ محترم نے رہنمائی فرمائ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا ،،اللہ تعالی نے اپنی حفاظت میں رکھا الحمداللہ ،،،،اللہ تعالی شیخ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
@umewardaumar2935
@umewardaumar2935 2 жыл бұрын
اللہ رب العزت شیخ محترم کے علم میں اضافہ فرمائے اور مزید رہنمائی والی خوابوں کی تعبیریں بتاتے رہیں آمین 🤲👍💞💖🇵🇰🇵🇰
@saminabashir997
@saminabashir997 8 ай бұрын
یہ بالکل ٹھیک کہا میں نے خواب دیکھا کہ بہت گولڈ بالٹی بھر کر اکھٹا کیا ھے اس کے فوراً بعد ہی بہت سخت ایکسیڈنٹ ھوا پورا چہرہ خراب ہو گیا
@Shoaib___hider
@Shoaib___hider Жыл бұрын
Bilkul sai baat ha ji
@anwaragriculturalfarm7813
@anwaragriculturalfarm7813 2 жыл бұрын
میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنی امی کے گھر ہوں اور ان کا واش روم بڑا ساہے میں بیسن پہ کھڑی ہوکر اپنے ہاتھوں کو صابن لگا رہی ہوں اس کی جھاگ میں نے کہنیوں تک لگائ ہوئ ہے اور میں ہاتھ بار بار مسل رہی ہوں اچانک مجھے ایسے محسوس ہوا زلزلہ آ گیا ہے دیواریں گررہی ہیں دیواریں ہل رہی ہیں اور ٹوٹ بھی رہی ہیں چھت سے بھی سوراخ ہورہے ہیں پہر میں نے نظر اٹھا کر دیکھا تین دیواریں شیشے کی بنی ہوئ تھیں شیشہ کے پاس سے پانی نظر آ رہا تھا جو پانی دیواروں کے اوپر سے بلندہوکر چھت کی سیلنگ کے اندر سے سوراخ سے پانی نیچے آ رہا تھا واش روم میں پانی ٹپک رہا تھا اور جب میں نے دیکھا واش روم میں پانی میری پنڈلیوں تک کھڑا ہے پہر تین قدم میں چلی ہو ں اور جو waste پلیٹ ،،یعنی جالی والی پلیٹ میں نے نیچے بیٹھ کر ڈھونڈ ی ہے پانی گدلا تھا باہر والا پانی صاف تھا جو ٹپک رہا تھا پانی وہ بھی صاف تھا لیکن جو پانی واش روم میں کھڑا تھا وہ سارا گدلا تھا جیسے صابن والا پانی ہوتا ہے پہر میں نے بیٹھ کر waste پلیٹ ڈھونڈی ہمارے واش روم میں جالی والی پلیٹ لگی ہوئ تھی ایک میرے پاس اور ایک تین قدم کے فاصلے پر تھی جو جالی والی پلیٹ میرے پاس تھی اس کا مجھے خیال نہیں آ یا اور جو تین قدم کے فاصلے پر دور تھی وہ میں نے نیچے بیٹھ کر پانی میں ڈھونڈی کیونکہ وہ پانی گدلا تھا جو واش روم میں کھڑا ہوا تھا تو میں نے وہ پلیٹ ڈھونڈی جو تین قدم کے فاصلے پر تھی اور جیسے ہی میں جالی والی پلیٹ نکالتی ہوں تو ایک آ واز کے ساتھ سارا پانی ریمو ہوجاتا ہے اور جب میں جلدی سے کھڑی ہوکر دیکھتی ہوں تو جو دیواریں کانپ رہی ہوتی ہیں وہ بھی صحیح ہوجاتی ہیں اور چھت میں سوراخ بن کر جو پانی آ رہا تھا وہ پانی بھی بند ہو جاتاہے اور باہر پانی نہیں ہوتا واش روم اتنا صاف ہوتا ہے جیسے کسی نے استعمال نہ کیا ہو نہ گند ہوتا ہے اور نہ پانی دیواریں اور فرش بالکل خشک ہوجاتا ہے
@aqsadar2545
@aqsadar2545 2 жыл бұрын
Assalamalikum Iss say rabta kasay kia ja sakta ha in ka Facebook yah WhatsApp groups ka pata ha tu kindly bata dayain
@anwaragriculturalfarm7813
@anwaragriculturalfarm7813 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری بہن کی شادی ہوئ ہے اس کے بچے بھی ہیں لیکن ان کے کچھ ازدواجی تعلقات میں مسائل بن گے تو سسٹر نے استخارہ کیا کہ وہ اپنے شوہر سے صلح کرے یا طلاق لے تب میری سسٹر یہ یہ خواب دیکھا
@waheedrandhawa6830
@waheedrandhawa6830 Жыл бұрын
السلام علیکم
@ayeshasahilayeshasahil6293
@ayeshasahilayeshasahil6293 Жыл бұрын
Asslamualikum sir main ne khob dheka hai bar bar ye dhekty ho ke me ajnabi logo ke ghar sy fruit chora lety ho
@Muneeb123ize
@Muneeb123ize 9 ай бұрын
Sadqa khairat karna chahiyay
@ayeshasahilayeshasahil6293
@ayeshasahilayeshasahil6293 Жыл бұрын
AYESHA sahil
jinnat ka paigam musalmano ke naam
10:47
mehmood alam muabbir
Рет қаралды 1,4 М.
An Unknown Ending💪
00:49
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 45 МЛН
escape in roblox in real life
00:13
Kan Andrey
Рет қаралды 68 МЛН
khwabon ke kis tarha k isharon se pta chale ga ke allah ne ap ke doa sun le he
6:44
Dua ki qabuliyat ka Wazifa
6:51
mehmood alam muabbir
Рет қаралды 1,3 М.
Khwab Main Gandgi Dakhna Wala Shakas | iqbal salfi
4:52
Ahmad Iqbal Salfi
Рет қаралды 97 М.
18+ | S*xual rights in Islam | #MuftiMenk | #ShWaelIbrahim | #DrMSalah
57:41
Khawabon ki taberen live session no 370
1:47:05
Ibne yousuf almuabbir
Рет қаралды 7 М.
An Unknown Ending💪
00:49
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 45 МЛН