Bilkul sahi baat hai aayto ki rooh Allah ke order se milti hai kisi insaan ke order se nhi to mazhab ke baare me Allah btayega log nhi
@farahsheikh23911 ай бұрын
میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین❤❤❤❤❤ جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب❤❤❤❤❤
@waqasmunir73882 жыл бұрын
اس #صدی میں اپنے زمانے کا #شیر دل #نڈر اللہ کی آیات کی #روح رسول پر ڈٹے رہنے والا اور کسی ایک سے نہ ڈرنے والا #قرآنک بشر #محمد شیخ ♥️💚🌹
@shaistawaqas39933 жыл бұрын
اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan #محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
@chzuhan46603 жыл бұрын
JazacAllal
@mannukhatoon48863 жыл бұрын
Allah ki Rooh hi Rasool hai. Very well explanain Jazakallah
@Mrshowtimecam3 жыл бұрын
یہ درس ہر اس مسلم یا غیر مسلم دونوں کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے جو صرف اللہ سے حق کی تلاش میں نکلا ہے - اللہ کی کتاب سو فیصد اور مکمل سچ ہے جسکے حقائق کا انکار نہیں کیا جا سکتا اور زیادہ تر لوگ اس بات سے متفق بھی ہیں - لیکن ہر انسان کو اللہ کی آیات کی روح کو سمجھنے میں دشواری آتی ہے کیونکہ اللہ کی آیات کی روح اللہ خود دیتا اور سکھاتا ہے
@abdulkhaliqueshaikh15343 жыл бұрын
Jazakallah br Mohammed shaikh sb
@MDLionHeart3 жыл бұрын
دل کو چھو جانے والا بیان
@mannukhatoon48863 жыл бұрын
Jab dusro ki bato se hizab karenge tab Allah ki kitaab ki rooh samajh me aayegi. Excellent lecture about Nabi and Rasool
@MamoonHameedKhan3 жыл бұрын
اللہ کی روح جو روح القدس، روح الامین یا جبریل ہے وہ اللہ کا رسول بھی ہے وہ اللہ کا پیغام بغیر کسی غلطی کے بشر کو دیتا ہے اسے اللہ بھیجتا ہے.
@amirluv653 жыл бұрын
اس میں کوئی شک نہیں ہے جو آپ بول رہے ہے سچ بول رہے بلکل روح تصدیق کرتی ہے اللہ نے آپکو آیات کی روح اور وضاحت عطا کی ہے آپکو سنتے ہوے ایسے لگتا پے کہ یہ سارا علم آپکو غائب سے عطا کیا گیا ہے اور آپ کے ذریعے اللہ پاک ہم تک آیات کی روح پہنچا رہے ہے آپ نے جو اللہ کی راہ میں جو محنت کی ہے اللہ نے آپکو علم کی سند عطا کی ہے جزاکہ اللہ ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
@oman121453 жыл бұрын
Ya ap ka rasol ha bahi in ka defa krna
@humanitygonetofinish57833 жыл бұрын
To keh do jub inko gaib se ilm atta hae to kar de dawa imaam mehdi hone ka is imaam mehdi ke aaane ir na aane se hi sare islaaam ki kute khani ho rahi hae .
@rafimd86503 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/b5ipoJl5q5hlock
@MDLionHeart3 жыл бұрын
The Truth about the Spirit/Essence of Allah's message is now made obvious. Non Muslims don’t even know what is the spirit of Allah and what is Hijab / Veil in the sight of Allah.
@thegamerzhubofficial3 жыл бұрын
It's Means Those Roh/Soul Is Created By Allah (SWT). Not Is Own Roh/Soul Their Is No Roh/Soul In Allah (SWT) At All every soul shall taste death,............. Qur'an 3:185 Those Who Have Roh/Soul Will Die One Day. Allah (SWT) Know Best.
@MDLionHeart3 жыл бұрын
@@thegamerzhubofficial Nafs and Rooh are 2 different words in Quran and meanings is different. Watch the lecture on What Quran says about Rooh for better clarity.
@thegamerzhubofficial3 жыл бұрын
@@MDLionHeart Then Why It Is Translated As Soul.
@MDLionHeart3 жыл бұрын
@@thegamerzhubofficial this is what the lecture on Rooh clarifies.
@haiderrehmanii70893 жыл бұрын
💜❤️❤️💜
@shaziafaraz37993 жыл бұрын
#MohammadShaikh the only #Preacher #BraveMan who is preaching nothing, except the truth!!! Amazing truth revealed ! The truth is from your Lord donot doubt in it!
@Rehan_khan602 жыл бұрын
Shaikh Sahib each time I listen my body shiver with fear of Allah. SubhanAllah
@haiderrehmanii70893 жыл бұрын
Beshak Allah ki Ayaat ki Rooh hmary Rasool Hain . JazacAllah🤎🤎💜💜
@aminasheikh6863 жыл бұрын
Jab hum logon ke baaton se hijab karenge tab hum Allah ke baaton ko samajh paayenge . Jazakallah br shaikh very well explained.
@Afalam90853 жыл бұрын
محمّد شیخ صاحب اس صدی کے ایک جینیئس قرآنی محقّق اور محترم ترین انسان ہیں.... آفتاب عالم خان بینکاک
@baahar.ki.baharen3 жыл бұрын
Were waiting for this important topic. JazaakAllah Br Shaikh for the Awareness of Ayaat,
@shahzaibanwar73123 жыл бұрын
عظیم استاد ولی سرپرست دلوں میں بسنے والے اللہ کی روح بتانے والے کردار میں گفتار میں قرآن #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے اور زخم کھانے کے باوجود معاف کرنے والے اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے عظیم استاد ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر خاص تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا. جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے. ربنا و تقبل دعاءِ.
@nasirsaifi38383 жыл бұрын
Subhan Allah be shak Allah apni rooh ussi shakhs me dalta he jo usski Aayat me ghoro fikar karta he aur apni zindagi Allah ki Aayat ke mutabiq zindagi guzarne ki koshish karta he Jazzaak Allah
@sahitoubaidallah2 жыл бұрын
روح اللّٰہ ، رسول اللّٰہ ھے ۔۔۔۔ روح الامین،روح القدس،جبریل رسول اللّٰہ ھے ۔۔۔۔ احمد ، محمد ، رسول اللّٰہ ھے ۔۔۔۔
@mohammadshoaib56053 жыл бұрын
Jazak Allah Br MS. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
@rizwanaimran3733 жыл бұрын
آیات کی تلاوت سے ہی آیات کی روح کی وضاحت ہوئی جازک اللہ برادر محترم محمد شیخ
@zakir_malik3 жыл бұрын
SubhanAllah zakir malik
@Todayprice7893 жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@poojakushwaha3683 Жыл бұрын
Mazhab Ibrahim ka hai or ye quraan Allah pdhata hai or aayto ki rooh Allah ke order se aati hai or iska ilm logo ko kam de rkha hai clearly explained ❤
@shaistawaqas39933 жыл бұрын
اللہ نے رسول بھیج کر بشر سے کلام کیا بشر خود کتاب اور ایمان کو نہیں جانتا تھا۔ 42: 51 & 52
@waqasmunir73883 жыл бұрын
روح نے کہا: قَالَ إِنَّمَآ أَنَا۠ رَسُولُ رَبِّكِ !! روح اللہ کا رسول ہے، روح کی جمع ارواح ہے اور قرآن میں روح واحد ہے جو صرف اللہ کی روح ہے (رُوحَنَا)، وہ امانت دار اور مقدس روح ہے۔ اس روح الامین کا صفات جبریل الامین ہے جو قلب پر نازل کرتا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: Ash-Shu'ara' 26:193&194. نَزَلَ بِهِ ٱلرُّوحُ ٱلْأَمِينُ عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلْمُنذِرِينَ اسے امانت دار روح لے کر آیا ہے تیرے دل پر نازل کیا ہے تاکہ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں۔ 2-Al-Baqara :97 & 98 قُلْ مَن كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِيلَ فَإِنَّهُۥ نَزَّلَهُۥ عَلَىٰ قَلْبِكَ بِإِذْنِ ٱللَّهِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَهُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ مَن كَانَ عَدُوًّا لِّلَّهِ وَمَلَٰٓئِكَتِهِۦ وَرُسُلِهِۦ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَىٰلَ فَإِنَّ ٱللَّهَ عَدُوٌّ لِّلْكَٰفِرِينَ کہو کہ جو جبریل کا دشمن ہو جس نے تیرے دل پر نازل کیا ہے اذن اللہ، جو تصدیق کرنے واﻻ سامنے ہاتھوں کے درمیان (کتاب کی) اور مومنوں کو ہدایت اور خوشخبری دینے واﻻ ہے۔ کون ہے دشمن اللہ کا اور اس کے ملائکہ/ فرشتوں کا اور اس کے رسولوں کا اور جبرائیل کا اور میکال کا؟ پس بے شک کافر/ انکار کرنے والوں کا اللہ دشمن ہے۔ 19-Maryam : 16 to 19 وَٱذْكُرْ فِى ٱلْكِتَٰبِ مَرْيَمَ إِذِ ٱنتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا فَٱتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْسَلْنَآ إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا قَالَتْ إِنِّىٓ أَعُوذُ بِٱلرَّحْمَٰنِ مِنكَ إِن كُنتَ تَقِيًّا قَالَ إِنَّمَآ أَنَا۠ رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَٰمًا زَكِيًّا اور کتاب میں مریم کو یاد کر جب اس نے اپنے اہل سے شرقی مکان پر علیحدگی اختیار کی۔ پس اس نے ان کے علاوہ حجاب/ پردہ کیا پس ہم نے اس کی طرف اپنی روح بھیجی پس وہ اس کے لیے ٹھیک ٹھاک مثل بشر تھی۔ اس (یعنی مریم) نے کہا بے شک میں تجھ سے اپنے رب کی پناہ چاہتی ہوں اگر تو پرہیزگار ہے۔ اس (روح) نے کہا بے شک میں تیرے رب کا رسول ہوں۔ تاکہ تجھے ایک جواز کیا ہوا لڑکا عطا کروں۔ m.kzbin.info/www/bejne/hYHLh2N9eZ2kfZo&feature=share
@chzuhan46603 жыл бұрын
JazacAllah
@thegamerzhubofficial3 жыл бұрын
It's Means Those Roh/Soul Is Created By Allah (SWT). Not Is Own Roh/Soul Their Is No Roh/Soul In Allah (SWT) At All every soul shall taste death,............. Qur'an 3:185 Those Who Have Roh/Soul Will Die One Day. Allah (SWT) Know Best.
@shahzaibanwar73123 жыл бұрын
JazacAllah Br bohat khob🤎🧡
@fawadsheikh38253 жыл бұрын
@@thegamerzhubofficial آل عمران 3 آيَت 185 ہر نفس موت کا مزا چکھے گا، اور یقینا تم کو قیامت کے دن پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ پس جو آگ سے بچایا گیا اور جنت میں داخل کیا گیا، بے شک وہی کامیاب ہوا، اور یہ دنیاوی زندگی ہے کیا؟ سوائے دھوکے کے سامان کے۔ كُلُّ نَفۡسٍ ذَآٮِٕقَةُ الۡمَوۡتِؕ وَاِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ اُجُوۡرَكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِؕ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَاُدۡخِلَ الۡجَـنَّةَ فَقَدۡ فَازَ ؕ وَمَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ اپ غور فرمائیں ہر نفس موت کا ذائقہ چکھے گا۔ نہ کہ روح۔ جزاک اللّہ
@waqasmunir73882 жыл бұрын
@@fawadsheikh3825 جزاک اللہ برادر ۔ بیشک ہمارے نفس کو موت آنی ہئے #نہ کہ اللہ کی روح رسول کو
@Rehan_khan603 жыл бұрын
SubhanAllah Shaikh sahib. Make my heart so happy.
@alizaidi40653 жыл бұрын
Mashallah ❤️❤️ such dil se nikalta he logo par asar karta he
@humaesmail56823 жыл бұрын
Absolutely amazing explanation about the rooh that came to Mariam while she was in hijab
@hafaskhandurrani84323 жыл бұрын
Say, "The Pure Spirit has brought it down from your Lord in truth to make firm those who believe and as guidance and good tidings to the Muslims." Quran 16:102
@farahsheikh23911 ай бұрын
ربنا آمنا صدقنا سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
@sakhawathossain75923 жыл бұрын
JazakaAllah
@shaikhassanbaniisraiel11353 жыл бұрын
Allah ka Farishta ka aur Har Durood O Salam padhne wale ka Durood O Salam Ho aapke aaba aur aaj dat per
@sabaarif92872 жыл бұрын
When we are born, the Rooh is put into us, when we listen to the saying by Allah, we will know it's from Him, as you have the Rooh given by Him to you. And Rasool is a messenger of Allah. Subhan Allah!
@syeda.ismath97616 күн бұрын
Allah ki jo rooh hai wo Allah ka rasool hai
@aniqashaikh40893 жыл бұрын
Rooh/Spirit is the essence and understanding of ayats which is from the order of Allah. This Rooh/Spirit is Rasool/Messenger of Allah. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
@spiritualspeaker53942 жыл бұрын
Man is nothing but spirit of souls & both are actually interconected as one. It was ,is and will be. ( It is my opinion , nothing else.)
@saghirahmed11612 жыл бұрын
Allah aap ko Salamat Rakhey. Ameen.
@muhammadmukhtar5471Ай бұрын
بیشک روح ہی اللہ کا رسول ہے ۔
@liaquatali626 ай бұрын
Wonderful brother Mohammad sheikh sb. What a great and beautiful explanation of Rooh
@nahidakhan19213 жыл бұрын
Bhut time se misle basar nhi samjh pa rhi thi is lecture se mujhe pta chla misle basr kya hai or rooh bhi rsool hai Alhamdulillah thanks for clarification Brother Mohammad shaikh 🙏🙏🙏
@naveedahmedlashari69593 жыл бұрын
Mashallah well explained about Rooh , understand Jazak Allah Sh Sb
@yesyesnono353 жыл бұрын
Very few will touch the spirit explained in this video. Jazakallah
@waqasmunir73883 жыл бұрын
اللہ مومن کو جبریل روح سے مدد کرکے پڑھاتا ہے لیکن جو لوگ لھول حدیث پکڑ کر اور بخاری صاحب سے مدد لے کر پڑھتے ہیں وہ نہیں سمجھتے کہ جبرائیل کیسے ایمان والوں کو مدد کرتے ہوئے کلام اللہ کو سمجھاتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ان ایمان والوں کے دل پر ایمان کو لکھ دیتا ہے #جیسے کہ اللہ نے برادر #محمد شیخ کے #دل پر ایمان لکھ دیا ہے اور جن کی #تائید اللہ نے اپنی روح جبریل سے کیا ہے۔ لیکن افسوس قوم حدیث پر کہ اللہ کی روح سے دشمنی کرتے ہوئے بےحرمتی کرکے اسے ملائکہ کہتے ہیں۔ !! لَّا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَٱلْيَوْمِ ٱلْءَاخِرِ يُوَآدُّونَ مَنْ حَآدَّ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَلَوْ كَانُوٓا۟ ءَابَآءَهُمْ أَوْ أَبْنَآءَهُمْ أَوْ إِخْوَٰنَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ كَتَبَ فِى قُلُوبِهِمُ ٱلْإِيمَٰنَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ ۖ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّٰتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَا ۚ رَضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ حِزْبُ ٱللَّهِ ۚ أَلَآ إِنَّ حِزْبَ ٱللَّهِ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ جو لوگ اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں تو انہیں ان لوگوں سے دوستی کرتے نہ پائے گا جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں اور اگرچہ وہ ان کے آباء/باپ دادا ہوں یا ان کے بیٹے ہوں یا ان کے بھائی ہوں یا ان کے رشتہ دار ہوں وہی تو ہیں جن کے دلوں میں اس نے ایمان لکھ دیا اور اپنی روح سے ان کو مدد کیا وہ انہیں ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللّٰہ ان سے راضی ہوا۔ اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔ وہ اللہ کا گروہ ہے، آگاہ ہو جاؤ بے شک اللہ کا گروہ فلاح پانے والا ہے۔(٥٨:٢٢) مَن كَانَ عَدُوًّا لِّلَّهِ وَمَلَٰٓئِكَتِهِۦ وَرُسُلِهِۦ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَىٰلَ فَإِنَّ ٱللَّهَ عَدُوٌّ لِّلْكَٰفِرِينَ کون ہے دشمن اللہ کا اور اس کے ملائکہ/ فرشتوں کا اور اس کے رسولوں کا اور جبرائیل کا اور میکال کا؟ پس بے شک کافر/ انکار کرنے والوں کا اللہ دشمن ہے۔(٢:٩٨)
@bazoukakhan47823 жыл бұрын
Mekael ka taruf ? If jibrael is rooh? Tu phir mekael kon hain
@atifbajwa70043 жыл бұрын
Ma Sha Allah nicely explained
@mukhtarsiddiqui52463 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ۔اس بات میں تو کوئی دو راہیں۔ نہیں اللہ نے اپنی الفاظ کی جو روح ہر انسان میں پھونک رکھی ہے۔اللہ ہمیں اپنی آیت یک سمجھ بوجھ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔
@shaziafaraz37993 жыл бұрын
Clearly and logically explained! #AlQuran criteria to judge between right and wrong!!! Every single thing is mention in the Book of Allah, just need to ponder!!! #Hijab #Maryam a s , beautiful example in Quran to follow!! Biblical misconceptions shattered! #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah #QuranKaBashar #Foryou
@azadarinetworkchiniot3 жыл бұрын
💜💛💜💛💜💛❤👍
@zaroonbukhari47153 жыл бұрын
عمرانٔ، ذکریا ٔ، ہارونٔ، موسیٔ، مریمٔ کا ایک ساتھ ان کا زکر آیا ایک ہی آیت میں، تاریخی طور پر تو بتایا اور سمجھایا جاتا ہے کہ انکے سب کے اپنے اپنے الگ ادوار تھے جس میں کئی سو سالوں کا فرق ہے، حیرانگی اور تعجب کے بعد میں اس آیت کی روح کو پھر سے سمجھنے کی بہتر کوشش کر رہا ہوں۔ برادر محمد شیخ کی اپروچ بہت سوچنے اور سمجھنے والی ہے۔
@amirluv652 жыл бұрын
Is mein koi shak nahi hai jo aap bol rahay hai sach bol rahay bilkul Rooh tasdeeq karti hai Allah ne aapko Aayaat ki Rooh aur wazahat ataa ki hai aapko suntay huve aisay lagta hei ke yeh sara ilm aapko ghayab se ataa kiya gaya hai aur aap ke zariye Allah Pak hum tak Aayaat ki Rooh pohncha raha hai aap ne Allah ki raah mein jo mehnat ki hai Allah ne aapko ilm ki sanad ataa ki hai, jazak Allah . Allah aap ko salamat rakhay.. ameeen
@muhammadtalpur15533 жыл бұрын
Very good explanation of the Spirit of Allah. Looking forward to watch more parts of this lecture as they premiere.
@aftab1993 жыл бұрын
Beshak rooh Allah ka rasool h
@shaistawaqas39933 жыл бұрын
JazacAllah
@aniqashaikh40893 жыл бұрын
Allah sent Rooh/Spirit to Maryam Pbuh because she took Hijab/Veil from the concepts of peoples around her apart from her family. jazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
@rehankhan-ld7gj2 жыл бұрын
Subhan Allah Shaikh sahib
@tayyabmr39993 жыл бұрын
سب سے بڑا عالم وہ میرے نذر میں ڈاکٹر اسرار ہے جس سے فیدا اور ساے دین ملے جس نے قرآن کا ترجمع کیا
@Sd_ki_Stories3 жыл бұрын
Ek Baar Sabko Shaikh Sahab Ke video Dekhna Chahiye ✅ kiu ki Hamne Kabhi Quran ko Sahi se Samjha hi Nahi
@nasreendar46443 жыл бұрын
Thank you for this Allah bless you S m
@Lightwisdom8863 жыл бұрын
Alhamdulillah.Behtreen wazahaat.
@ghazalaqamar59043 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@Humaira_Mamoon3 жыл бұрын
حضرت مریم علیہ السلام نے شرقی مکان میں حجاب کیا (لوگوں کی باتوں سے ) تو اللہ نے ان کی طرف اپنی روح بھیجی جوکہ ٹھیک ٹھاک بشر کی مثال ہوگئی یعنی روح اللہ کا رسول ہے لیکن وہ جسمانی نہیں ہے۔
@mohammadzain62983 жыл бұрын
💜💜💙💙💚💚
@kaleemjanjua24013 жыл бұрын
اللہ کی مدد سے بہت ہی خوبصورت انداز میں وضاحت آپ اللہ کے چنے ہوئے بشر ہو جتنی معلومات اللہ پاک آپ کو غائب سےعطا کر رہے ہے وہ آج کے زندہ لوگوں میں کسی کے پاس سے ہم تک نہیں پہنچ رہی ہے آپ کی جرآت اور بہادری کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین
@muhammadirfan39543 жыл бұрын
seeking greatness & evil planning is the Sunnah of people which is the Sunnah of Allah which neither change or transforms.
@mwaqar55623 жыл бұрын
Ma Sha allah great brother
@shahzadahmed41032 жыл бұрын
Understanding of the ayat about the rooh spirit of Allah is the messenger of Allah and the messenger is not physical this is a clear difference between the guidance of Allah from the Quran and the stories we have been listening from religious people about Allah and messenger
@onaisarehman48193 жыл бұрын
Every individual is carrying the rooh/spirit of Allah,this spirit can only be inspired or the understanding of His message only comes by the will of Allah and if we do hijab/veil from people,from society and understand purely what Allah is telling us do from his Book.
@muhammadinaam83513 жыл бұрын
We believe in Allah with his attributes and revelation on all the messengers, prophets & tribes as well as on us without making distinctions in revelation.
@ayeshaislam63432 жыл бұрын
Islam of Quran is totally different from what we have heard from our ancestors and other people all our lives. That’s why we are in distress in this world.Only Allah’s message can give us peace
@eishakamal32083 жыл бұрын
Allah sent His Rooh towards Maryam, which was misl-e-bashar (not actual bashar), it (meaning nothing else except Rooh, as nothing else was sent) said 'SURELY, I am a messenger of your Lord'
@imranawan573 жыл бұрын
100% agreed what u explained thru Allah's ayaat. Ya Allah be my witness that You and your messages are 100% truth. And all the messengers came with haq/truth . Br Mohammad shaikh may Allah's peace and blessing be up on you for beautiful explanation may Allah's peace and blessing be up on you and your family 💞 u have done the best to explained Allah's messages, ilove ❤you. Allah is my witness all u explained in your lectures thru ayaat amana sadaqna ❤.
@muhammadirfan39542 жыл бұрын
The revelation, inspiration, word, book of Allah is said by messenger Muhammad pbuh. By pondering on this saying we have to recognize the messenger.
@mohammadalitaj3 жыл бұрын
Go k mein bohot had tak logo ki qaid say bahir achuka itnay kayee salon mein, lekin aaj Allah nay mujhay aur dikhadiya k mein aur kahan kahan "log kya kahain gay", "log dekh rahay hain" mein aaj bhi kahin na kahin phansa hua hon. aur meine daryaft ker lia k woh kaunsay moamlaat hain. Insha'Allah aaj he say ehad krta hu k apni zindagi k unsaray hisson mein jahan logon ka khuda aaj bhi meri nafsiyaat mein betha hai us ko toro ga.
@tabassumbano38453 жыл бұрын
Mashallah
@121A-p1z3 жыл бұрын
Allah mentioned the names of the prophets and massengers in his book for the guidance of mankind
@Afalam90853 жыл бұрын
محمد شیخ صاحب کے لئے کروڑوں سلام اور دعائیں... آفتاب عالم خان بینکاک
@muhammadjahangir63783 жыл бұрын
جس طرح مریم علیہ السلام نے لوگوں سے حجاب کیا اسی طرح ہم کو بھی لوگوں سے حجاب کرنا ہے
@maimoonashaikh28413 жыл бұрын
اللہ کی روح رسول ہے جو کہ جسمانی نہیں ہے
@farahsheikh63593 жыл бұрын
True . Jazakaallah
@Meowbuckscoffee3 жыл бұрын
Subhanallah jazakallah
@luckykushwah71603 жыл бұрын
Beshak allah ki rooh bhi rasool hai or jab bhi rooh(ayat ki understanding) kisi ke paas aa jati hai toh log usse dar jaate hai or rooh tab aati hai jab aap logo se hijaab karte hai logo ki baate sunna band karte hai or sirf allah ki ayat par believe karte hai jazakallah
@GhafoorNasir9 күн бұрын
Great
@zakiraabbas5863 жыл бұрын
Angels submitted to the Bashar with Rooh/ spirit of Allah’s Ayats.
@AtkaZTaqi3 жыл бұрын
The spirit of Allah's ayats is the messenger/ rasool of Allah. Hijab /veil from people is a must if you want to understand Allah's message / spirit.
@mansoorkhanorakzai91283 жыл бұрын
There is no doubt that what you are saying is true. The soul confirms. Allah has given you the spirit and explanation of the verses. Through Allah, the Holy one is conveying to us the spirit of the verses. You who have worked hard in the way of Allah, Allah has given you the certificate of knowledge. Thanks may Allah keep you safe. Ameen
@Wajiha_Waqar3 жыл бұрын
Maryam AS nai jab hijab kya logo sai siwaye apni family kai tau Allah nai unkai pass apni rooh behji Misley Bashar Allah ki Rooh Rasool hai aur woh physical nahi hai JazakAllah brother behtareen wazahat hai
@shaziafaraz37993 жыл бұрын
From childhood we are listening nothing except falsehood!!!! Every single thing/story heard in our childhood about #Islam was nothing except lie!!!!!
@thegamerzhubofficial3 жыл бұрын
It's Means Those Roh/Soul Is Created By Allah (SWT). Not Is Own Roh/Soul Their Is No Roh/Soul In Allah (SWT) At All every soul shall taste death,............. Qur'an 3:185 Those Who Have Roh/Soul Will Die One Day. Allah (SWT) Know Best.
@muhammadfaraztahir87293 жыл бұрын
اللّہ کی روح کے بارے میں انسان قلیل جانتا ھے اس لئے ھر زمانے میں لوگوں کا الروح کے بارے میں سوال رھا ھے اور اس کا جواب اللّہ کو اللّہ کی کتاب کو اللّہ کی مرضی کے بغیر نہیں جا نا جا سکتا!
@growinfogrowrich3 жыл бұрын
thanks
@Cosmos17903 жыл бұрын
Rooh /Spirit clarified through ALLAHS ayats! Rooh is messenger as per the ayat!
@syedimam71723 жыл бұрын
Ayat Reference : 38:71 and 72 19: 16 To 19 #MuhammadShaikh #QuranKaBashar #theQuranMan #ServantOfAllah Listen Truth Verify Truth Come out of Fear of People (what people will say / Do not Make People your Lord and Die for them) Do the Real Hijab from the People and their Saying ... Like Hazrat Maryam Did جس طرح مریم علیہ السلام نے لوگوں سے حجاب کیا اسی طرح ہم کو بھی لوگوں سے حجاب کرنا ہے
@divyakushwaha29233 жыл бұрын
Rooh jo h bo aayto ki sense /spirit h Or jb hm logo ki bato se hijab krege to allah hmse kalam krta h
@sunnyjan85463 жыл бұрын
How beautifully explained by connecting different ayats that ROOH is the RASOOL of ALLAH and how the ROOH/RASOOL came to marium by doing HIJAB from people. We should stop listening to people in order to understand QURAN ,we should try to read ourself .
@muhammadtahir-oc2wj Жыл бұрын
When you learn a hijab to talk Allah with you .but I have a lot memory other than book to understand it is truth.Allah's book is different knowledge when you read .
@muhammadsaad71363 жыл бұрын
The Human is made of Body, Psyche and Rooh. Allah has given the Rooh/spirit of the Book of Allah in us. This clarifies a lot. Though I have to do Hijab from the people so that I can understand Allah's message and the essence of the Ayats, as the Beautiful event of Hazrat Maryam A.S clarifies and teaches. And I don't have to fear people, But Allah ONLY.
@shabbirahmed55742 жыл бұрын
Allah apne Kalam ki Rooh Bashar / Rasool ke zaria insan tak pahnuchata hai .
@onaisarehman48193 жыл бұрын
This rooh/spirit is not physical but it’s an example of a bashr/human and Allah called it Rasool in his verses.
@dilshadsarwar5963 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@sohailahmad2221 Жыл бұрын
اس درس سے معلوم ہوا کہ رسول جو ہے وہ بشر کے علاو بھی ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ مریم علیہ السلام کی طرف روح کو بھیج رہے ہیں نہ کہ فرشتہ ۔فرشتے رسول اللّٰہ تعالٰی نے علیحدہ اپنی کتاب میں بیان کیے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ کی روح اللّٰہ تعالٰی کی کتاب کی سمجھ ہے ۔یہ اس وقت ہمارے پاس آئے گی جب ہم لوگوں سے پردہ کرے گے جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ
@sohailahmad222110 ай бұрын
وضاحت ہوئی کہ اللّٰہ کی روح اللّٰہ کا رسول ہے اور وہ فزیکل نہیں ہے اور اللّٰہ کی کتاب کی سمجھ اللّٰہ تعالی کی روح ہے جب یہ کسی شخص کے پاس آئے تو اس کو اللّٰہ تعالیٰ نے جبریل ،روح الامین ،روح القدس کہا۔
@Alpha_emend3 жыл бұрын
Shaikh shab ap apna urdu tarjama kb publish kr rhy hai ?