Kia Governor Aisa Hota He. . ??

  Рет қаралды 136

CNN PAKISTAN

CNN PAKISTAN

Күн бұрын

کیا !! گورنر ایسا ہوتا ہے۔ ۔ ؟؟
"خدمت خلق" کسی بھی قوم کے زندہ کہلانے کی سب سے بڑی دلیل سمجھی جاتی ہے کہ اس کے افراد کے دل انسان دوستی کے بلند ترین جذبات سے معمور ہوں اور اس کے یہی جذبات اس بات کا فیصلہ کرنے کیلئے بھی ایک دلیل کی حیثیت رکھتی ہے یا نہیں_
درحقیقت افراد اور قوموں کے درمیان برتری اور فضیلت کا فیصلہ بھی انہی آثار کے مطابق ہوتا ہے جو وہ میدان میں چھوڑتی ہیں،
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں لوگ اللّه تعالیٰ کے عیال یعنی خاندان ہیں، اللّه کے نزدیک محبوب وہ ہے جو اس کے عیال کیلئے زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہو، اس لئے نفلی صدقے میں اسلام نے کوئی قید نہیں رکھی،
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھی انہی اصولوں پر عمل پیرا ہیں، جو یقیناً ایک اچھا عمل ہے، لیکن وہ یہ بات بھول گئے کہ پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں عوام کو دی جانے والی بنیادی سہولیات اُن کا حق سمجھ کر نہیں بلکہ اُنہیں ایک مجبور و لاچار گاہک کے طور پر فروخت کرکے دی جاتی ہیں، جبکہ یاد رہے کہ دنیا بھر کے حکمران عوامی فلاح و بہبود کو سامنے رکھ کر اُن کی پالیسی مرتب کرتے ہیں اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے عوام کی طرز زندگی کو کس طرح بہتر سے بہتر بنایا جائے،
اس کے برعکس پاکستان کے حکمراں خود تو خوشحالی کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں اور عوام ہے کہ بتدریج بدحالی کی جانب گامزن ہیں،
ایسے میں گورنر سندھ نے پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنے انتہائی محدود اختیارات کو کمالِ ذہانت سے لامحدود کردیا ہے اور عوام کو اُن کی شکل میں ایک ایسا مسیحا مل گیا ہے جو اپنی جادو کی جھپی سے خوشیوں کے ڈھیر بانٹ رہا ہے،
پاکستانی عوام نے آج تک اپنے حکمرانوں کو صرف خود سے خراج وصول کرتے دیکھا تھا، کبھی پانی اور بجلی کی شکل میں تو کبھی گیس اور روزگار کی شکل میں، کبھی صحت اور تعلیم کی مد میں تو کبھی معدنیات کی صورت میں اور کبھی حصول انصاف کی جدو جہد میں،
یہی وہ وجہ ہے جو پاکستان کے روایتی سیاستدانوں کو سندھ کے عوامی گورنر کامران خان ٹیسوری کی خدمات ایک آنکھ نہیں بھا رہی اور وہ دن رات کسی نہ کسی شکل میں گورنر سندھ کو تنقید اور بے بنیاد الزامات کا نشانہ بنارہے ہیں،
گورنر سندھ کو چاہئے کہ وہ اس بادِ مخالف کو خاطر میں لائے بغیر اپنی اُڑان پر توجہ دیں اور اسی طرح
گورنر ہاؤس میں رمضان دستر خوان اور اسٹریٹ کرائم کا شکار ہونے والے افراد میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم، ضرورتمندوں میں راشن، حصول انصاف اور دیگر ضروریات کی فراہمی و امداد سمیت آئی ٹی پروگرام کے انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھیں کوئی مائی کا لال اُن کا بال بھی باکا نہیں کرسکتا،
کیونکہ اللّه رب ذوالجلال اُن سے راضی ہے اور تبھی تو اپنے کرنے کے کام اُن سے لے رہا ہے،

Пікірлер: 1
@smubaidsmubaid6225
@smubaidsmubaid6225 9 ай бұрын
Good work CNN pakistan
What if you just keep zooming in?
21:29
Veritasium
Рет қаралды 7 МЛН
What is DeepSeek? AI Model Basics Explained
10:22
IBM Technology
Рет қаралды 83 М.
Мясо вегана? 🧐 @Whatthefshow
01:01
История одного вокалиста
Рет қаралды 7 МЛН
Каха и дочка
00:28
К-Media
Рет қаралды 3,4 МЛН
Правильный подход к детям
00:18
Beatrise
Рет қаралды 11 МЛН
Showing Scammers Their Own CCTV Cameras On My Computer!
18:26
How To Buy From Alibaba Safely (Without Getting Scammed)
14:13
MyWifeQuitHerJob Ecommerce Channel
Рет қаралды 702 М.
😭 3_Khulafa علیھم السلام ki Gustakhi ? ❤️ 12_Refs. of Nahj_ul_Blagha Vs SHIAH ? 🔥 Engr. Muhammad Ali
1:57:14
I Spent 100 Hours Inside The Pyramids!
21:43
MrBeast
Рет қаралды 60 МЛН
The Truth About SIM Card Cloning
13:04
Janus Cycle
Рет қаралды 1,1 МЛН
Lecture 1 | AI Free Basic Course
1:32:55
Irfan Malik
Рет қаралды 672 М.