میں نے مانا کہ نکماہوں مگر آپ کا ہوں اس نکمے کو بھی سرکار نبھائے رکھنا آپ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا اپ کی یاد نے اباد کیا ہے مجھ کو بندہء پرور میری ہستی کو بسائے رکھنا اپ یاد ائے تو کچھ اور یاد نہآایا غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا مجھ پہ ہر بار کرم برسا بڑا ٹوٹ کے اپ عشق کی اگ لگائی ہے لگائے رکھنا