ماشاءاللہ، بہت اچھا اور توجہ طلب موضوع پر بات کی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
@AllAboutIranFB4 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔
@waseembhuttawaseembhutta63615 ай бұрын
❤❤❤❤❤good ❤❤❤❤❤
@fatirinternational19035 ай бұрын
Haq bat kehnay aur convey karnay mein koi haraj nahi hota bhai 👍
@StvliveRwp5 ай бұрын
شاہ جی افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ننگے پاوں یہ لوگ واش روم چلے جاتے ہیں اور ناپاک پاوں سے حرم میں داخل ہو جاتے ہیں آپ نے اپنا فریضہ ادا کر دیا اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں امین
@energyservices24365 ай бұрын
❤
@AllAboutIranFB5 ай бұрын
آمین.. بالکل صحیح فرمایا جناب آپ نے. الله هدايت دیں سب کو۔
@energyservices24365 ай бұрын
بہت ضروری تھا اس موضوع پر بات کرنا۔ بہت بہت شکریہ آپ کے احساسات کا۔
@quranaurhikmat78635 ай бұрын
Mola salamat rakhe aap ko
@AllAboutIranFB5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ آپ بھی سلامت اور خوش رہیں۔ آمین۔
@AllAboutIranFB5 ай бұрын
بہت شکریہ جناب۔ آپ بھی سلامت اور خوش رہیں۔ آمین۔
@StvliveRwp5 ай бұрын
بہت اجھی ویڈیو اور بہت ہی اہم موضوع پر ویڈیو بنا کر اصلاح ملت کی بہترین کوشش کی ہے شاہ جی اللہ تعالی سلامت رکھیں قوم کی اصلاح کے لئے مزید ویڈیوز کی ضرورت ہے
@AllAboutIranFB5 ай бұрын
انشالله هم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ آپ سب ایسے ہی سپورٹ کرتے رہیں۔