Knowledge of Unseen, Gayb ka ilm | Professor Ahmad Rafique Akhtar

  Рет қаралды 81,809

Alamaat Media Official

Alamaat Media Official

Күн бұрын

Пікірлер: 153
@MeExtra-t5k
@MeExtra-t5k 5 ай бұрын
اللّٰہ عالم الغیب ہے اس جیسا کوئی عالم الغیب نہیں وہ جسے چاہتا ہے اور جتنا چاہتا ہے علم عطا کرتا ہے۔
@owaisahmed6016
@owaisahmed6016 3 ай бұрын
اور اللہ تعالی نے مخلوق اور کائنات میں سب سے ذیادہ علم حضرت محمد ص کو عطا کیا...
@MdJahangir-gk4mj
@MdJahangir-gk4mj Ай бұрын
Beshak allah ne ilmgaib dia hai apne habeeb ko
@aliwajid7009
@aliwajid7009 5 ай бұрын
اللہ سبحان تعالٰی نے ساری دنیا کو ایک فیصد علم عطا کیا ہے۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو 99 فیصد عطا فرمایا ہے۔
@KhankiDunya5552
@KhankiDunya5552 5 ай бұрын
حضور مصطفی محمد صلى الله عليه واله وسلم ۔ آپ پہ میرے ماں باپ قربان ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadajmal6418
@muhammadajmal6418 Ай бұрын
JAZAKALLAH KHAIR Ustade Mohtaram
@malikshahid6381
@malikshahid6381 5 ай бұрын
بہت اعلیٰ استاد محترم صاحب
@Azharhashmi-os6cl
@Azharhashmi-os6cl 3 ай бұрын
Jeety rahiye Ameen Sum Ameen
@khalilrehman3719
@khalilrehman3719 2 ай бұрын
❤MashAllah Allha pak op ko labi zindagi dy ameen Suma Ameen
@YTIslamic786-k6t
@YTIslamic786-k6t 4 ай бұрын
الھم صلی علی محمد وآل محمد
@shabnamraja8833
@shabnamraja8833 2 ай бұрын
Thank you professor 🙏❤
@AishaKhan-gw6vj
@AishaKhan-gw6vj 5 ай бұрын
Such a contended logic , such satisfying argument. Man of the Era ❤. The 5 mints with him , I still remember. Those 5 mints changed my ideology abt religion completely. Thanks for the directions sir ❤❤
@uswa-4178
@uswa-4178 5 ай бұрын
Mashallah..may he live long!
@MrKhanain
@MrKhanain 5 ай бұрын
قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا (18:109) کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو وه بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، گو ہم اسی جیسا اور بھی اس کی مدد میں لے آئیں (18:109) Al Quran Hakim Mere dost jab tak aap khud Quran Karim nahi padenge aap ko yeh argument satisfied rakhe ga. Remember one thing, jistra samandar aik pyale mein nahi ata. That's way u cannot put the whole ilme ghaib in a person mind. Ilme ghaib is provided to human beings just like a single drop in an ocean
@islam22328
@islam22328 5 ай бұрын
ALLAH ALLAH ha , Wo jo chahta ha karta ha. ALLAH kisi ka paband nahi ,WO beniyaz ha jisy chahy jo ata kare jisy chahy jo rutba ata kare or jis ko jo chahy duty ata farmae. Hum kon hoty han us bat py behes karny waly jis ka hum se poocha na jaega. Humen apny aamaal ko sawaarna chahye. Humy apny zahir batin ko pak karna ha , dil ko khuloos se bharna ha phir ja ke hum py ALLAH ke taraf se kuch darwazy khulengy ke ilm kya hota ha kaisy milta ha kitna milta ha , or buhut kuch.
@ShahidHameed-yk9yg
@ShahidHameed-yk9yg 4 ай бұрын
Hatts off to u sir very nicely described the reality of ilam e chain.
@sardartallat
@sardartallat 5 ай бұрын
Ma Sha Allah, Pyaray Ustad-E-Muhtaram ka baut khubsurat bayyan, Jazak Allahu Khairan 💖💝
@arifkachannel
@arifkachannel 5 ай бұрын
❤ آپ نے درست فرمایا ❤
@shah-jahan198
@shah-jahan198 5 ай бұрын
Jitna ilim Allah k zaat chahy utna hi hoskta makhlooq k pas Sara ilim tu sirf Aik Allah ki zaat ka pas hota. Mout aur zindgi ilim, riziq ka ilim, exact Akhirat ka ilim.
@asmairfan705
@asmairfan705 5 ай бұрын
Beshak
@Locksmith4you
@Locksmith4you Ай бұрын
Lovely Sir😘
@playstore-sf6ie
@playstore-sf6ie 5 ай бұрын
Ma Sha ALLAH , THANDD PAA DITTI JY USTAAD JEE !
@logic3098
@logic3098 5 ай бұрын
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ Al-Ḥamdu lillāh (Praise be to ALLAH)
@NatureLover-wm8mg
@NatureLover-wm8mg 5 ай бұрын
Ma Sha Allah bohat khoob 👍❤️
@Tariqaziz
@Tariqaziz 5 ай бұрын
انتہائی اعلیٰ 🌹
@MuhammadIqbal-kg1dg
@MuhammadIqbal-kg1dg 5 ай бұрын
Very true narrative based on Qur'an
@ShahrukhSpeaks786
@ShahrukhSpeaks786 25 күн бұрын
Subhan Allah ❤❤
@abidabbasi1
@abidabbasi1 5 ай бұрын
Masahallah ❤
@rafidsaeed5339
@rafidsaeed5339 5 ай бұрын
MashaAllah zabardast
@Mohd.AzamMelu
@Mohd.AzamMelu 5 ай бұрын
Masha Allah Allah slamat rkhe apko jnab ❤❤❤❤❤
@saeedshaheen9313
@saeedshaheen9313 5 ай бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے ھم میں سے کوئی نہیں جانتا پھر اس میں شک میں پڑنے کی کیا گنجائش ہے
@muhammadimranhanif5052
@muhammadimranhanif5052 5 ай бұрын
Allah ap Ko Sehat dai.
@ahsanalikhadimkayani8338
@ahsanalikhadimkayani8338 5 ай бұрын
SubhanAllah
@kanwaljanjua2514
@kanwaljanjua2514 5 ай бұрын
JazakAllah sir❤
@saltman3820
@saltman3820 5 ай бұрын
be shak, bohat aala. ilm hasil krna chahye molana k peeche nahi lgna chahye.
@MunirAhmed-wb5hz
@MunirAhmed-wb5hz 2 ай бұрын
I agree.
@chqayyumanwarajnala3381
@chqayyumanwarajnala3381 5 ай бұрын
بالکل جی کوئی شک نہیں ہے اس میں اللہ تعالٰی جیسے چاہتا ہے جتنا چاہتا ہے عطا کر دیتا ہے اللہ تعالٰی کے ولیوں کی بڑی شان ہے جی اور اللہ تعالٰی کی طرف سے بڑی خاص عطا ہوتی ہے یہ میں نے خود اپنے مرشد کامل درویش بابا جی حیدر زمان سرکار میں دیکھا ہے سبحان اللہ
@aijazahmed8673
@aijazahmed8673 5 ай бұрын
Ma Sha Allah
@SubGlobaLVlogs429
@SubGlobaLVlogs429 5 ай бұрын
Subhanallah
@Jamsattar96
@Jamsattar96 5 ай бұрын
Subhan Allah
@malikfarooq8744
@malikfarooq8744 5 ай бұрын
Jiss ko Allah pak GHAIB ka ilm ata karay
@naseemakhter6228
@naseemakhter6228 5 ай бұрын
واقعہ خضر کا پس منظر یہ ہے کہ اللہ جسے چاہے کسی معاملے میں خاص علم جس کسی کو چاہے عطا فرمائے ۔ ہمیں البتہ قرآن و سنت رسول ص کی پیروی کا حکم دیا گیا ہے آج اگر کوئی ذی علم ہونے کا دعوی کرے یا خضر ع کے واقعہ سے اپنے لیئے فائدہ کی کوشش کرے تو اس کا رد ہی کیا جائے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر صوفی ازم میں واقعہ خضر کے حوالے سے غلو کا شکار ہونے والے زیادہ ہوئے اور قرآن و سنت رسول ص کہ تعلیمات کے برخلاف فلسفہ پیش کیا ۔ کتنی عجب بات ہے کہ خضر کا خضر ہونا بھی انبیاء کی تائید کا محتاج ہے آج کوئی خضر ہونے یا تکوینی علم ہونے کا دعوی کرے تو اسے موسی ع اور محمد رسول اللہ جیسے انبیاء کی تائید کی ضرورت رہے گی ۔ ہمیں رسول اللہ ص کی زبانی قرآن و سنت کی پیروی کا حکم ہے لوگ متاشابہات سے بچنے کی کوشش کریں ۔
@zafarshah1171
@zafarshah1171 5 ай бұрын
Subhallah
@MAfzal-jk1lh
@MAfzal-jk1lh 5 ай бұрын
❤❤❤ sir
@oldbull1659
@oldbull1659 5 ай бұрын
Ilam Allah ki malakiyat hey jisey chahey jab chahey jitna chahey de, hum kon hotey hein us par pabandi laganey waley .
@M.Shahid.Mahmood
@M.Shahid.Mahmood 5 ай бұрын
خضر علیہ السلام کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر پیغمبر نے سفر کیا، اس واقعے کا دوسرا پہلو بھی غور طلب ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کو غائب کا علم نہیں تھا۔ جبکہ خضر علیہ السلام کون ہیں ؟ جن ، فرشتہ یا انسان ؟ کسی کو کچھ علم نہیں۔ کیوں علم نہیں ؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کسی کو بتایا ہی نہیں۔ بس مختصراً یہی علمِ غائب کی حقیقت پے۔ سیر حاصل گفتگو ماشاءاللہ ❤
@saadraza4645
@saadraza4645 5 ай бұрын
جہاں االله کریم کے نیک بندوں کا ذکر ھو وھاں ایسے الفاظ نہیں بولنے چاھیے جوتے مار کر باھر نکال دیا
@adiliftikhar4641
@adiliftikhar4641 5 ай бұрын
Must be cared
@adamkhan721
@adamkhan721 5 ай бұрын
پروفیسر صاحب جلیل القدر پیغمبر تو موسیٰ علیہ سلام بھی تھے بس بات صاف ہوگئی کہ جس کو اللہ جتنا غیب کی علم دے اس سے زیادہ کسی کو بھی علم نہیں
@owaisahmed6016
@owaisahmed6016 3 ай бұрын
اور "جتنے" کی تعریف؟ کوئی پیمائش؟ ہم کیوں پیمائش میں پڑ گئے ہیں؟
@tariqmughal8634
@tariqmughal8634 5 ай бұрын
@syedfaisal3136
@syedfaisal3136 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@hasanhussain6800
@hasanhussain6800 5 ай бұрын
❤️❤️❤️
@zubsmartproduct6131
@zubsmartproduct6131 5 ай бұрын
Nabi ko Jo ilm hota hai usay amoor e ghaib khete hai na ke ilme ghaib
@kingsammagaming6521
@kingsammagaming6521 2 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ImranbhattiImranbhatti-cs3if
@ImranbhattiImranbhatti-cs3if 5 ай бұрын
Sir AP kis din or kis jaga amm logon say mulaqaat kartay han or on Kay masayal Suntay han please Bata daen please
@emadyousaf2232
@emadyousaf2232 5 ай бұрын
(سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے (سورۃ الأحقاف 9) (نبیؐ) بتاؤ کہ سب رسولوں میں میں کوئی انوکھا/الگ/نئی قسم کا رسول نہیں اور نہ میں جانتا کہ کل کو میرے ساتھ کیا ہںوگا/بنے گا اور تمہارے ساتھ کیا ہںونا میں تو بس صرف اُسی کی پیروی/اطاعت/عمل کرتا/کرواتا جو مجھے وحی کیا /کرکے بتایا/حکم دیا جاتا اور میں تو صاف واضح طور پر بس ڈرانے والا اِس کے علاوہ اور کچھ نہیں
@arshadaziz2841
@arshadaziz2841 5 ай бұрын
La mahdood Ghaib ka ilm ka malik sirf Allah ha mgr jisy chahta ha jitna chahta ha ata krta ha beshak Quran pak mei Allah frmata ha mei chun leta hu rasoolo mei se jisy chahta hu, aur ye ghaib ka ilm btany pe bakheel nhi, hadees mei AP SA ka frman ka mfhum ha meraj ki rat arsh pe mere halq mei aik qatra tpkaya gya aur meiny jan liya jo kuch aasmano mei aur zameen mei ha, Ab jo Quran o hdees ko nhi manta wo inkar kr skta ha
@ramzandogar2308
@ramzandogar2308 5 ай бұрын
❤❤
@khalidasad9967
@khalidasad9967 5 ай бұрын
علم غیب کے بارے میں احادیث میں بھی وضاحت موجود ہے کہ یہ علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو متعدد مواقع پر بیان فرمایا ہے۔ یہاں کچھ احادیث پیش کی گئی ہیں جو علم غیب کے بارے میں ہیں: صحیح بخاری میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: "جو شخص یہ کہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب کا پیغام پہنچانے کے علاوہ غیب جانتے تھے، وہ اللہ پر بہت بڑا جھوٹ باندھتا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 'کہہ دو کہ اللہ کے سوا آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کی باتیں نہیں جانتا' (النمل 27:65)۔" صحیح مسلم میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'مجھے اللہ تعالیٰ کے غیب کا علم نہیں، اور میں صرف وہی جانتا ہوں جو اللہ نے مجھے بتایا ہے۔'" ترمذی میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'مجھے غیب کا علم نہیں، اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سی بھلائی اپنے لئے جمع کر لیتا، اور مجھے کبھی کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔'" صحیح بخاری میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اور نہ میرے بعد کوئی رسول آئے گا۔' اور پھر فرمایا: 'میں تمہیں غیب کی خبر نہیں دیتا، اور نہ ہی میں تمہیں اللہ کے خزانے دیتا ہوں۔'"
@aliwajid7009
@aliwajid7009 5 ай бұрын
اللہ سبحان تعالٰی کا ذاتی علم ہے ۔جو علم عطا کرتا ہے۔وہ عطائی علم کہلاتا ہے۔اللہ سبحان تعالٰی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مختار کل بنا کر بھیجا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماضی حال اور مستقبل کا سارا علم رکھتے ہیں۔اللہ سبحان تعالٰی کی عطا سے۔اللہ سبحان تعالٰی کا ذاتی علم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عطائی علم ۔آپ کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔
@MHS10714
@MHS10714 Ай бұрын
​@@aliwajid7009 bhai zatee or ataai kay tanasur main jis ayat main in sha Allah ka kehna nazil hua tha wu read kr lena mamla khul jaye ga... or shaq baqi reh jaye tu us ayat ka shan e nazool bhi pard lena jis main munafiqun ka namaz e janaza pardnay sy ainda mana farmaya gaya hai or literally koi or shaq reh jaye tu jab ake baduu pr yahudi ulama ke jamat ku tarjee d thi tb kia ayat nazil hui thi wu bhi read kr lena. Sb ka sb ataai nahi tha bs utna tha jitna batlaya gaya jitna dia gaya. Aesa nahi tha kay ataai sb kia gaya or show nahi hua... jitna show kia wu sb ataai tha or utna he tha us sy bhard kay kuch nahi tha or na hai or na kabi raha hai.
@tariqpk12001
@tariqpk12001 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@BluMoon-sl3gn
@BluMoon-sl3gn 5 ай бұрын
Ap se contect kesy kea ja skta ha😢😢😢😢😢😢
@khalidasad9967
@khalidasad9967 5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہی غیب کا جاننے والا ہے اور اس کے سوا کوئی بھی اس علم تک رسائی نہیں رکھتا۔ اللہ نے کچھ مخصوص علم اپنے پیغمبروں کو عطا کیا ہے، لیکن مکمل علم غیب صرف اللہ ہی کو ہے۔ سورۃ النمل (27:65): "کہہ دو کہ اللہ کے سوا آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کی باتیں نہیں جانتا، اور انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ کب دوبارہ زندہ کئے جائیں گے۔ سورۃ الجن (72:26-27): "وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔ سوا اپنے پسندیدہ رسولوں کے، تو بیشک وہ ان کے آگے اور پیچھے محافظ (فرشتے) مقرر فرما دیتا ہے۔" سورۃ آل عمران (3:29): "کہہ دو کہ خواہ تم اپنے دل کی بات چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ اسے جانتا ہے، اور وہ جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔" سورۃ البقرہ (2:33): "فرمایا: اے آدم! تو انہیں ان کے نام بتا، پھر جب اس نے ان کے نام بتا دیئے تو فرمایا: کیا میں نے تم سے نہ کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی سب چھپی باتیں جانتا ہوں، اور میں جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے تھے۔" سورۃ الانعام (6:59): "اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں، انہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور وہ جانتا ہے جو کچھ خشکی اور سمندر میں ہے، اور جو پتہ (بھی) گرتا ہے اسے وہ جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں اور نہ کوئی تر اور خشک چیز ہے مگر روشن کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔"
@muhammadyousaf4574
@muhammadyousaf4574 5 ай бұрын
sir salam alekum
@zubsmartproduct6131
@zubsmartproduct6131 5 ай бұрын
Ghaib ka ilm sirf Allah ko hai. Jo koi ye aqeeda rakhay k Allah ke elawa bhi Kisi ko ilm ghaib hai tu wo daira Islam se kharij ho jata hai
@malikosman1003
@malikosman1003 13 сағат бұрын
Ab tu decide kry ga kya kon kharij hain kon nhi
@zubsmartproduct6131
@zubsmartproduct6131 11 сағат бұрын
@malikosman1003 ye Allah ne decide kr diya hai. Meri Kya ookaat hai.
@malikosman1003
@malikosman1003 10 сағат бұрын
@@zubsmartproduct6131 phr tujy kaan mai bola hoga... Zara alif laam meem zalikal kitaba ka mtlb bata
@Abdullah5725L
@Abdullah5725L 3 ай бұрын
Mery Naam ki tasbi bata den pls.Mohammad Aslam
@Loveispain786-c5b
@Loveispain786-c5b 3 ай бұрын
Salaam, muje inka adress mil sakta hai.
@MariaNawaz-n7k
@MariaNawaz-n7k 3 ай бұрын
Point is this
@ahmed55ch79
@ahmed55ch79 5 ай бұрын
شائد ان صاحب نے سورہ الانعام کی آیت نمبر۵۰ نہیں پڑھی جس میں اللہ تعالی نے کر کہ دو میرے پاس اللہ خزاے نہیں نہ میں غیب جانتا ہوں------------------
@rizjahangir
@rizjahangir 5 ай бұрын
یہ واقعات قرآن سے ہی بیان کررہے ہیں بھائی.
@MuhammadRafique-fe4kr
@MuhammadRafique-fe4kr 5 ай бұрын
علم غیب وحی کے ذریعے ملتا ہے اور وحی کب کی بند ہو چکی۔
@shehlaazim5859
@shehlaazim5859 5 ай бұрын
Hazart Mosa aur khizr Ka waqea Hazart Mosa k zamanay Ka hay aur Nabi Muhammad ( SAWW ) k baad wahi Ka silsila band hogaya.
@makhdomiftkhar5
@makhdomiftkhar5 5 ай бұрын
اللۀ ﷻ کے پاس بے حساب راستے ہیں ۔ سب کچھ کرنے کے ۔
@qaririfatmahmood6734
@qaririfatmahmood6734 5 ай бұрын
​@@makhdomiftkhar5بس یہاں پر آ کر سب باتیں ختم ھو جاتی ھیں۔
@AKhan-cn9xu
@AKhan-cn9xu 5 ай бұрын
میرا خیال ھے حضرت حضر علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی کر رھے تھے جیسے کاینات میں فرشتے معمور ھیں اپنی ڈیوٹی کر رھے ھیں
@gewnjoga
@gewnjoga 5 ай бұрын
Baishaq wo Allah Pak k hi Ehkamat ke Pairve kr rahay thay... Lakin yaha bat unk Ilam ke hai Jo Baishaq Allah Pak me unhai atta Kia tha ..
@bushramajeed5058
@bushramajeed5058 5 ай бұрын
Allah nay tou pehlay hi bata dia tha k usay ilm e ladduni ata kia gaya tha, ab Allah ki metzi jisay chahay de jisay chahay na dey.
@emadyousaf2232
@emadyousaf2232 5 ай бұрын
یہ جو لفظ 'عطا' ہںے اس پر غور کریں تو جو علم الله نے مجھے عطا کیا ہںے وہ آپ کو نہیں کیا اور جو آپ کو عطا کیا ہںے وہ مجھے نہیں کیا اور کہیں پر ہمیں کسی چیز کا علم ہم دونوں کو عطا ہںوا ہںے۔ آج کے کئی علم جو آج کے انسان کو اور ہمیں عطا ہںوۓ ہیں وہ آج سے پہلے کسی انسان کسی نبی کو نہیں عطا ہںوۓ۔ کچھ علم اور سمجھ ایک نبی کو دی یا عطا ہںوئی وہ دوسرے کو نہیں ہںوئی۔ جو کچھ اور جتنا کچھ جبرائیل نے دیکھا ہںوا وہ علم تو ایک طرح سے سب سے الگ اور سب سے زیادہ ہںوگا۔ لیکن پھر بھی جس کو جو جتنا سمجھانا اور جتنا بتانا تھا الله نے بتایا۔ (سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
@emadyousaf2232
@emadyousaf2232 5 ай бұрын
یہ جو لفظ 'عطا' ہںے اس پر غور کریں تو جو علم الله نے مجھے عطا کیا ہںے وہ آپ کو نہیں کیا اور جو آپ کو عطا کیا ہںے وہ مجھے نہیں کیا اور کہیں پر ہمیں کسی چیز کا علم ہم دونوں کو عطا ہںوا ہںے۔ آج کے کئی علم جو آج کے انسان کو اور ہمیں عطا ہںوۓ ہیں وہ آج سے پہلے کسی انسان کسی نبی کو نہیں عطا ہںوۓ۔ کچھ علم اور سمجھ ایک نبی کو دی یا عطا ہںوئی وہ دوسرے کو نہیں ہںوئی۔ جو کچھ اور جتنا کچھ جبرائیل نے دیکھا ہںوا وہ علم تو ایک طرح سے سب سے الگ اور سب سے زیادہ ہںوگا۔ لیکن پھر بھی جس کو جو جتنا سمجھانا اور جتنا بتانا تھا الله نے بتایا۔ (سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
@krn9894
@krn9894 5 ай бұрын
علم کے 73درجے ہیں ان میں سے علم کا ایک درجہ حضرت خضر کے پاس تھا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس 73 درجے تھے
@shaheensarvershaheensarwer3850
@shaheensarvershaheensarwer3850 5 ай бұрын
Ambea-e-kiram koi bat ALLAL ki ejazet k bagaair nahi karte thay .Akhre nabi oor rasool MOHAMMAD (SAW)is last one. So after them (SAW)ilmalgaib ka bab band ho gaya. Aya ka naabodo wa aya ka nastaeen .
@TahirAbbasSyed-x3p
@TahirAbbasSyed-x3p 5 ай бұрын
ilm Ladoni ha...jo Sawbar or Shakar ko Ata hota ha Allah tala Ke traf say. Gaib ka ilam nahe ha. Sir.... gaib ky ilam Bilkol or ilam ha. Jessy TaQdeer ka pehlay Likh dyna Allah Tala ke traf say.....
@CatsWorld-zq4gg
@CatsWorld-zq4gg 5 ай бұрын
خ اپکی اپنی بات میں ہی جواب موجود ہے موسی علیہ السلام پیغمبر تھے ان کو غیب کاعلم نہی تھا تو ہی وہ سوال کرتے تھے
@AurangjanBadshah
@AurangjanBadshah 5 ай бұрын
میرے دل میں یہی جواب تھا جو آپ نے لکھ دیا اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ دوسرا یہ کہ (وما اوتيتم العلم الا قليلا ) سب کےلئے ھے تو اللہ کریم نے غیب کا سارا علم کسی کو بھی نہیں دیا اس قسم کے لوگ اپنی ہی بات پھسل کر گر جاتے ھیں لیکن جو بچارے سننے والے ھیں انکے عقیدے خراب کرنے پہ تلے ہوئے ھیں
@riazjamil1889
@riazjamil1889 5 ай бұрын
قرآن میں بندہ ھے خضر نام نہیں کوئی بڑا افسر ھوگاوہاں کی معلومات ھو گی بتا رہا ھو گا سب سے بڑا غیب اللہ کی وحی ہوتی ہے جو سب سے بڑا غیب ھےجو کہ نبیوں کو ملتاھے بندہ انفارمیشن دے رہا تھا جیسے موسم بتاتے ہیں معلومات کی وجہ سے غیب صرف اللّٰہ کو ھے
@neelofarkh.2783
@neelofarkh.2783 5 ай бұрын
خضر کا نام نہیں آیا
@qaisarkhan5158
@qaisarkhan5158 5 ай бұрын
Yes you are Absolutely right
@essakhan-oh2vh
@essakhan-oh2vh 5 ай бұрын
Mr A khan آپ صحیح کھ رھے ھین یہ آپ کا خیال نھی ایک حقیقت ھے کہ فرشتون کی طرح خضر خدا کے احکا مات کی پیروی کرھے تھے ۔
@syedirfanahmadshah
@syedirfanahmadshah 5 ай бұрын
عجیب بات ہے اللہ کے دیئے ہوئے علم پر بھی لوگ شک کر رہے ہیں یہ علم سے حسد ہے یا حضر علیہ السلام سے ؟
@ABCABC-pl4ql
@ABCABC-pl4ql 5 ай бұрын
افسوس اللّٰہ کے بندے علم و غیب صرف اللّٰہ کے پاس ہے ہوش کر خضر فرشتہ تھآ
@englishwithpronunciation
@englishwithpronunciation 5 ай бұрын
Inke hisab se to moosa kam jante the.Allah ko jisse jo kaam lena hai usko utna ilm deta hai.jise Allah ka gaib kehte hain aur jise dete hain use jankari di jati hai
@rizjahangir
@rizjahangir 5 ай бұрын
Bhai jaan, Hazrat Musa AS ko Hazrat Khizir AS se kum ilm hi tha, ye waqeya to Quran mein hai. Is se inkar kyon kar rahe ho? Hazrat Khizir ko takwini ilm tha, Hazrat Musa AS ko Tashri'ee yani shariyat ka ilm tha.
@farhatkhan4114
@farhatkhan4114 5 ай бұрын
surah khaf kazikar
@aliwajid7009
@aliwajid7009 5 ай бұрын
حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسی علیہ السلام نبی ہیں۔ اگر حضرت خضر علیہ السلام مثال کے طور پر ولی ہوتے ۔ٹو پھر ولی اللہ اور موسی علیہ السلام کا اس طرح شاید واقعہ نہ ہوتا ۔کیونکہ نبی علیہ السلام کا رتبہ ولی اللہ سے بڑا ہوتا ہے۔
@miqbalmalikpm
@miqbalmalikpm 3 ай бұрын
اگر نبی ہوتے تو خضر علیہ السلام اج بھی حیات ہے تو اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ختم نبوت مکمل ہو گئی ہے اس بات سے پتہ چلتا ہے کہ خضر علیہ السلام ولی اللہ تھے بے شک نبی کا مرتبہ بہت بڑا ہوتا ہے اللہ پاک جسے چاہتا ہے اسے جیسےچاہے علم عطا فرما دیتا ہے وہ صاحب قدرت ہے
@fakeersaleemmemon6799
@fakeersaleemmemon6799 2 ай бұрын
Astagferollah Astagferollah Astagferollah this is end of soofi.
@kokebshahwar5227
@kokebshahwar5227 5 ай бұрын
رفيق صاحب یہ جوتوں والی بات کہاں سے لائیں ھیں ؟؟؟؟؟؟؟
@rajaejaz969
@rajaejaz969 5 ай бұрын
Is ka jawab Video ma hi da dia tha proffessor shab na.
@kokebshahwar5227
@kokebshahwar5227 5 ай бұрын
محترم كيا جواب ديا تها ؟؟؟؟؟؟​@@rajaejaz969
@kokebshahwar5227
@kokebshahwar5227 5 ай бұрын
​@@rajaejaz969 کتنے منٹ پر جواب آیا ہے مجھے بتائیں شکریہ اور رفیق صاحب خود کیوں نہیں جواب دیتے ؟؟؟؟؟؟
@rajaejaz969
@rajaejaz969 4 ай бұрын
@kokebshahwar5227 Kitny logo ka jawab dy ? Secondly, the Alamat team is handling media things.
@UsmanAli-fj8lj
@UsmanAli-fj8lj 5 ай бұрын
یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ حضرت خضر کیا تھے یعنی فرشتہ انسان جن اس لئے حضرت خضر کے بارے میں بات کرتے ہوئے قرآنی معلومات تک محدود رہنا چاہیے اور ان کے پاس تمام علم منجانب اللہ ہی تھا
@awaisdurrani49
@awaisdurrani49 5 ай бұрын
Don't misguide public, ilmul ghaib cannot be awarded to any person, might be a messenger, Ghizar was a follower of the Alwahi, the difference between Divine wisdom and humans intellect when Moses was not blessed with Wahi
@tariqmehmood9116
@tariqmehmood9116 5 ай бұрын
Did you read surh E NUML carefully?
@mohammedwahed88
@mohammedwahed88 5 ай бұрын
Sir Jooton wali baat anbiya ki shayaan e shaan nhi..
@shah-jahan198
@shah-jahan198 5 ай бұрын
Is ko gaib ka ilim nahi kihtay sir g is ko diya Huwa ilim kihtay hai.
@gewnjoga
@gewnjoga 5 ай бұрын
Gaib tu app aur mere Lia hai unk lia atta hai ...
@englishwithpronunciation
@englishwithpronunciation 5 ай бұрын
Ab kahan gaib raha ab to sabke samne hai.ise jankari kehte hain.gaib tak tk hai jb tk sirf Allaah janta hai
@YasmeenakramYasmeenakram-x1q
@YasmeenakramYasmeenakram-x1q 12 күн бұрын
Out of context puri bat bataiye Allah Quran me farmata hai k ambiya me jisse chahun unhe ghaib ka ilm ata karta hun Aur ambiya k elawa Allah kisi se kalam nahi karta yeh b uski shan k khilaf hai Ap bataiye k khizar ne hr Kam kis k Sath mansuub Kiya Allah se ya khud se
@MHS10714
@MHS10714 Ай бұрын
Sir sir sir i respect u alot really but here your interpretation about khizar and musa AS story is quite questionable in the light of the main cause that why Allah Swt has asked musa to go and search for khizar you are not the most known person right now on earth we have given more khowledge to another individual in your presence. Aam lafzon main hazrat musa ku ye batlanay kay liye kay ap sy ziada elam ka hamil insan is waqt roh e zameen pr hai ye smjhanay kay liye ye sb waqaeyaa paesh aya. Is main khizar AS ke tarf ap gaeb ka elam kesay lutaa rhay haen. I cant understand and digest uoir this logic.
@MuhammadAfsar-y2i
@MuhammadAfsar-y2i 2 ай бұрын
استاد علی مقام فلم و حکمت کے اصلی سرچشموں سے واقف پھر اللہ تعالی کا فرمان عالی شان قران مجید میں پر میں اپنے کو سجدہ بندوں کو غیب بتانے میں بخیل نہیں
@muhammadvlog449
@muhammadvlog449 3 ай бұрын
Yeh b waisy ajeeb logic hai apnay hi bat ki nafi khud keh rahay hain k moosa ko nahi un ko khizer bata rahay hain or kehta hai sab ko maloom hota hai oh janab baba sahib Allah jab chahe jitna chahe apnay nabiyun ko gayeb ki khabrain daita hai mgr alamul ghaib Allag ki zaat hai
@hafizsaadussabah6528
@hafizsaadussabah6528 2 ай бұрын
علم غیب نہیں اسکو انباء الغیب کہتے ہیں۔ بہرحال گفتگو اچھی فرمائ ادب کا پہلو مناسب رکھیں تو اور بہتر معلوم ہو۔
@irfanshah1060
@irfanshah1060 5 ай бұрын
خضر کے پاس تقویمی علوم تھا غیب نہیں کہہ سکتے
@nidisctr
@nidisctr 5 ай бұрын
کوئی گیارنٹی نہیں کہ حضرت خضر زندہ ہیں ؟ وہ نیک صالح اللہ کے بندے تھے ناکہ وہ نبی یا رسول تھے.
@MrKhanain
@MrKhanain 5 ай бұрын
Professor sb end mein ghalat logic mar gaye. 1. Jab aik jaleel ul qadar peghambar Hazrat Musa AS ko ghaib ka Kuch nahi pata so tamam Anbiya itna jantein hein jitna Allah SWT wahi karte hein. 2. Allah ka ilme ghaib kule Tor par koi insan kese Jan sakta hei. Jab Allah SWT ka ilme ghaib agar hamari Khopri Zameen brarbr bhi hojaye to ismein nahi sma sakta 3. Allah ka ilm aor ghaib dono infinite hein. Both cannot bhi accommodated in a 1.4 kg brain.
@Mohsinsultan384
@Mohsinsultan384 5 ай бұрын
قران میں تو کہیں خضر نام کا زکر ہی نہیں ہے نہ وہ کوئ انسان تھا شریعت میں کسی انسان کو جائز نہیں کہ وہ کسی کا قتل کرے مفسرین اسی طرف گے ہیں کہ وہ ایک فرشتہ تھا کسی مقام پے موسی علیہ السلام کو اللہ کے اشارے سے ملا تھا اللہ دنیا کو اپنے کام بتانا چاہتا تھا کہ وہ اس طرح دنیا چلا رہا ہے تم لوگ اللہ کی بلندی دیکھنے کی بجائے شرک کے لیے مواد اکھٹا کر رہے ہو غیب کا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں ہے یہ اصول اللہ نے قران میں جگہ جگہ بتایا ہے فرشتے بھی غیب نہیں جانتے وہ اللہ کے حکم سے کام کرتے ہیں پہلے بات کو سمجھو یہ قصہ کیوں بیان ہوا ہے اگر وہ خضر نامی انسان تھا تو بتاو آخر موسی علیہ السلام کے دور میں وہ کہاں کا تھا آخر یہ کیسے ہو سکتا ہے جو بندا موسی علیہ السلام کو ملے وہ دنیا میں کسی اور انسان کو نہ ملے وہ انسان تھا ہی نہیں وہ کسی ڈائریکشن پے جہاں مچھلی سرنگ بنا کہ گئ تھی وہاں سے آیاتھا اور وہ دوسری دنیا تھی وہ فرشتہ تھا
@TahirAbbasSyed-x3p
@TahirAbbasSyed-x3p 5 ай бұрын
ilam ha....garoor bohat ha...... Garror Respekt ko hatam kar Dyta ha....
@abdulqayyum1109
@abdulqayyum1109 5 ай бұрын
اللّہ تبارک وتعالیٰ اپنے انبیاء کرام علیہم السلام کو جتنی چاہیں غیب کی خبریں بتا دیں ۔ یہ پروفیسر صاحب علم غیب نہیں بلکہ اطلاع علی الغیب کہیں گے ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام دونوں اللّہ تبارک وتعالیٰ کے پیغمبر تھے ۔ حضرت خضر علیہ السلام نے تینوں واقعات کی تشریح کے بعد کہا کہ یہ کچھ میں نے کیا سب اللّہ تبارک وتعالیٰ کے حکم سے کیا ۔ پروفیسر صاحب انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ کرتے ہوئے آپ نے جو الفاظ کہ بستی والوں نے انھیں جوتے مار کر بھگا دیا سراسر توہین کے زمرے میں آتا ہے ۔ اللّہ تبارک وتعالیٰ سے معافی مانگو ۔
@KaneezeMurshid
@KaneezeMurshid 5 ай бұрын
یہ جوتوں والی بات انبیاء اور اللہ والوں کی شان کیخلاف ہے۔ ایسے بولنا غلط ہے بہت۔
@englishtechnology1324
@englishtechnology1324 4 ай бұрын
محترم ۔ غیب کی خبر اور غیب کے علم کو مکس نہ کریں ۔۔ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے جبکہ غیب کی خبر جسے چاہے اسے دے دیتا ہے ۔۔
@azharfarooqui4260
@azharfarooqui4260 5 ай бұрын
A Khan everything happened with Moosa Elehe Salam & Khizar Elehe Salam was from Allah
@Jamsattar96
@Jamsattar96 5 ай бұрын
Subhan Allah
@December4833
@December4833 5 ай бұрын
❤❤❤
@fasalmuneer
@fasalmuneer 5 ай бұрын
Subhan-ALLAH
@DawoodKhan-en5hc
@DawoodKhan-en5hc 5 ай бұрын
Janab yeh hazrat hyder zaman saheb kahan hein?
@MALASEED
@MALASEED 4 ай бұрын
❤❤
Hikmat-e-Quran (2007) حکمت قرآن | Professor Ahmad Rafique Akhtar
1:05:04
Alamaat Media Official
Рет қаралды 125 М.
Жездуха 41-серия
36:26
Million Show
Рет қаралды 5 МЛН
UFC 287 : Перейра VS Адесанья 2
6:02
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 486 М.
-5+3은 뭔가요? 📚 #shorts
0:19
5 분 Tricks
Рет қаралды 13 МЛН
Islam aur Dor-e-Hazir k masail | Prof. Ahmad Rafique Akhtar | May 19, 2024 Faisalabad
1:06:36
Prof. Ahmad Rafique Akhtar (Official)
Рет қаралды 81 М.
A session in Provincial Assembly of Punjab, Lahore | Professor Ahmad Rafique Akhtar
1:39:37
Prof Ahmad Rafique Akhtar sab ki haqeeqat aur Fikar by MAULANA ISHAQ sb
6:50
Allah Ta'ala Ham Se Kya Chaahta Hai? | Khalid Mehmood Abbasi
42:46
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 16 М.
Two beautiful Questions about God and Man | Professor Ahmad Rafique Akhtar
20:37
Alamaat Media Official
Рет қаралды 170 М.
Why was Prophet Muhammad ﷺ an Orphan?| Professor Ahmad Rafique Akhtar
37:15
Alamaat Media Official
Рет қаралды 145 М.