Koi Imamat Ka Munkir Daleel Mangay To Ye Clip Dikha Dein..!

  Рет қаралды 33,356

ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS

ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS

Күн бұрын

0:00 Koi Imamat Ka Munkir
2:00Daleel Mangay To Ye Clip Dikha Dein..!
4:00 Jashan e wiladat,
#AqeelUlGharavi
#AllamaSyedAqeelUlGharavi
#AyatUllahSyedAqeelUlGharavi
Follow Us On Instagram / shiascholaruk
POWERED BY HTC PRODUCTION

Пікірлер: 116
@musharrafabbas2733
@musharrafabbas2733 3 жыл бұрын
MashAllah Allah ka intzam dekhye k ye Ayat Surah e Yaseen ki 12 number Ayat hai aur wo bhi us Surah mein jo k Quran ka Dil kehlati hai .samjhny walo k liye wazeh nishani hai
@nimrakhan1160
@nimrakhan1160 3 жыл бұрын
aray bhai aap ayat ki baat kar rahay ho ye zalim to allah ki 12 ayaton ko apani ankhon sy daikh kar in sy baqayada nafrat karatay rahay in ka inkaar karatay rahay in sy jung karatay rahay
@hamzaali-ds8vh
@hamzaali-ds8vh 3 жыл бұрын
JazakAllah janab...
@aftabhussain381
@aftabhussain381 3 жыл бұрын
9j
@AliHassan-wc6nb
@AliHassan-wc6nb 3 жыл бұрын
Imam e mubeen, Ali(as) ko khullam khullam dikha diya Mankuntu Maula keh ker, jo sirf dost kehte Hain Unke liye surah furqaan 27-30. Jinhone Rasuul(saww) k banaey huay Maula(as) k bajaey "fulan" ko dost Bana liya. Aayat bhi saaf bayaan ker rahi hain.
@adilakhtar676
@adilakhtar676 3 жыл бұрын
مولانا نقن صاحب کا انداز بیان الغروی صاحب میں نظر آیا۔
@sikandarsultanskr3782
@sikandarsultanskr3782 3 жыл бұрын
Beshak Qibla mere pehlay teacher hain.... manay inhi ko sun kr imamat ka matlab smja hai
@sultanaqamar372
@sultanaqamar372 2 жыл бұрын
کیا بات ہے۔ در۔ مسجد کے دروازے۔ اور اور شہر علم کے دروازے کی سبحان اللہ
@husainakhtar8867
@husainakhtar8867 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا جزاء اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی حیات تولانی کرے اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین
@alemazakira9416
@alemazakira9416 Жыл бұрын
Jazakallah Allah molana sb ko umre toolani ata kare🥰
@skahcricketacademy1755
@skahcricketacademy1755 3 жыл бұрын
Mashallah qibla geo
@farwabatool9933
@farwabatool9933 Жыл бұрын
mashallah ...mola salamt raky ameen sehat o salamti wali zindagi se nawazy ameen
@istream.pakistan
@istream.pakistan 2 жыл бұрын
Is age mien yar ye banda itniii mehnat karrha.plz appreciate Allama sahb..,❣️❣️❣️
@HassanAli-rc7nw
@HassanAli-rc7nw 3 жыл бұрын
سبحان اللہ مولا سلامت رکھے امین التماس دعا
@kaneezbano8260
@kaneezbano8260 2 жыл бұрын
سبحان الله جزاك اللهُ‎ماشاءاللہماشاءاللہ
@irtizaali3852
@irtizaali3852 3 жыл бұрын
Mashallah.Haq jo ser char kr bolay
@fatikazmi4989
@fatikazmi4989 3 жыл бұрын
Jee aisa hi hai mashALLAH
@kausaralifazil1512
@kausaralifazil1512 3 жыл бұрын
Marhaba Sayed Marhaba Raase khoona fil ilm Aap ko salaamat rakhein 👍
@naseemfatima8474
@naseemfatima8474 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللّہ امام مبین کی بہترین تشریح اللّٰہ سلامت رکھے
@masad8473
@masad8473 3 жыл бұрын
Agar che is par koi dalil nhi
@masad8473
@masad8473 3 жыл бұрын
😆😆😆😆
@mudasirshah15
@mudasirshah15 3 жыл бұрын
Khuda aap ko sehat ata farmaye Haq ki bat khene r krne ki tofeeq Anayat farmaye
@tasneemmujahid9603
@tasneemmujahid9603 3 жыл бұрын
SubhanAllah.Sallamat.Rahen..
@alrasialrasi2637
@alrasialrasi2637 3 жыл бұрын
Subhan Allah Maula Salamat Rakhe
@masoodfarooki435
@masoodfarooki435 2 жыл бұрын
میں قربان اس خطابت پر مسجد النبی ص کے دروازے سے ایک اور دروازہ داخل ھوا
@syedjalalabbaskazmi4477
@syedjalalabbaskazmi4477 Жыл бұрын
Masha Allah janab jazak Allah
@mudasirhaider2830
@mudasirhaider2830 3 жыл бұрын
MashaAllah Maulana sahab slamat rahain Abad rahain khush rahain
@bilaljaffri2596
@bilaljaffri2596 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا اللہ تبارک و تعالیٰ آپکی زندگی سلامت رکھیں التماسِ دعا
@SyedAhmed-dq7rv
@SyedAhmed-dq7rv 3 жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah
@SSHK237
@SSHK237 3 жыл бұрын
MashaAllah! Ya Ali Maula ... Haider Maula!!!
@syedjaved9047
@syedjaved9047 3 жыл бұрын
🕋Subhanallah 🕋
@azralife4908
@azralife4908 3 жыл бұрын
Maula aapko salamat rakhe Amit 💖💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
@hamzaali-ds8vh
@hamzaali-ds8vh 3 жыл бұрын
SubhanAllah, JazakAllah, MashAllah
@ajmerisufinights6212
@ajmerisufinights6212 3 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH MASHALLAH beshak ❤️
@muhammadtahirwaseem3418
@muhammadtahirwaseem3418 Ай бұрын
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری مامور من اللہ امام ھیں
@Muhammadzainabbas5
@Muhammadzainabbas5 3 жыл бұрын
Shukriya, JazakAllah O Khairan
@zaheerkhan5571
@zaheerkhan5571 3 жыл бұрын
Jazakallah
@ishrattokyo4999
@ishrattokyo4999 3 жыл бұрын
SubhanALLAH & JazakALLAH khair Great Qibla shaib Maney Maney poor Duaa from japan 🤲🙏
@screw8372
@screw8372 3 жыл бұрын
بیشک سبحان اللہ مولانا صاحب
@zeebatool5677
@zeebatool5677 3 жыл бұрын
Mashallah 💞
@behlooldana1024
@behlooldana1024 2 жыл бұрын
SubhanAllah beshak beshak
@warsichamman8143
@warsichamman8143 3 жыл бұрын
Masha Allah
@syedagul.z8831
@syedagul.z8831 2 жыл бұрын
Salamat rahye qibla
@tanveertanveer6229
@tanveertanveer6229 3 жыл бұрын
Masha Allah zindabad 🙏🙏🙏👌👌👌
@bambonews9351
@bambonews9351 3 жыл бұрын
Very nice jazak ALLAH
@AliAli-xp5jb
@AliAli-xp5jb 3 жыл бұрын
salamat rahen
@bismillahlearningpoint1214
@bismillahlearningpoint1214 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@sibtainhajana5154
@sibtainhajana5154 3 жыл бұрын
Maola ap ko salamat rakhay ...
@hinnahussain1675
@hinnahussain1675 3 жыл бұрын
Jazakallah agha. Mola app ko salamet rakay or apki tufiqaat may izaak fermay
@syedaliasifbukhari8597
@syedaliasifbukhari8597 3 жыл бұрын
Jazak Allah
@tasneemmujahid9603
@tasneemmujahid9603 3 жыл бұрын
Beshak
@sibtainhajana5154
@sibtainhajana5154 3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@nasimbukhari4365
@nasimbukhari4365 3 жыл бұрын
Mashallah Subhanallah
@brihazafar3393
@brihazafar3393 3 жыл бұрын
MashaAllah 😊
@TH84vlogs
@TH84vlogs 3 жыл бұрын
اعلٰی
@syedhasnain5033
@syedhasnain5033 3 жыл бұрын
Mashallah
@ranamuzaffar1355
@ranamuzaffar1355 2 жыл бұрын
Subhanallah
@zaheerkhan5571
@zaheerkhan5571 3 жыл бұрын
Great
@shayan.5794
@shayan.5794 3 жыл бұрын
Salamat rahayn
@minaabidi110
@minaabidi110 3 жыл бұрын
Mashalla
@zaheerkhan5571
@zaheerkhan5571 3 жыл бұрын
Super
@Truthful5
@Truthful5 3 жыл бұрын
Imamat Part=2 ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- ”کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو! 9 ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر میتخ ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ”۔ ۔ ۔ کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹافنے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکےی، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور ناشکرا (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا (حولہ: مضمون اِطاعت بہ نفسِ قُرآن)- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں جو دلیل ہے کہ یہ کلام اللهُ ہے (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جاننیْ کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں اور مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اُس دن (قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِماموں کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا
@imtiazhussainbukhari5478
@imtiazhussainbukhari5478 Жыл бұрын
Great
@shayarilovers941
@shayarilovers941 3 жыл бұрын
Good very nice
@lailamureed6278
@lailamureed6278 Жыл бұрын
❤❤
@tasneemmujahid9603
@tasneemmujahid9603 3 жыл бұрын
Nice.Ali.Haqq.Ali.Haqq.
@shahzadazulfiqar1
@shahzadazulfiqar1 3 жыл бұрын
AllahuMaSalyAla Mohammadin Wa Aly Mohammad SAWW. Mohammad SAWW Wa Aly Mohammad SAWW K ChotyBary NayPurany Hr Trha K Dushmanoon Pr Lanat Beshumar.
@tanweercaa
@tanweercaa 3 жыл бұрын
Dear admin, change the audio title please.
@tasneemmujahid9603
@tasneemmujahid9603 3 жыл бұрын
Beshak.jane.Rasul.Nafsey.Rasull.sadkey
@saminanaqvi9400
@saminanaqvi9400 3 жыл бұрын
💖💞❤️
@syedafatima4049
@syedafatima4049 3 жыл бұрын
HUSSAINIYAT ZINDABAD. YAZEEDIYAT MURDABAD.
@tanweercaa
@tanweercaa 3 жыл бұрын
Upload full khitaab , please.
@Truthful5
@Truthful5 3 жыл бұрын
اِمامت بہ نفسِ قرُان ”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورةالقَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلِم اکبر اورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اور اپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87)، یعنی ہر نبی یا رسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں‟ (سورة سَجدہ آیت-24)- یعنی بے صبرا اورشک کرنے والا اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- ”اور ہم نے ارادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو امام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورةالقَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة َّالصَّافات آیت-107)- کربلا میں آلہِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی خاندانِ رسالت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے اپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیۓ گے- ”( مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-81)- اِسی طرح مولا علی کی زات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئ اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قرُان اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کرآیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے زیل میں حضورنے فرمایا،”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لے مولا علی کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عالم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قرُان) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43) اور حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص زاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے زیل میں مولا علی نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قرّان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی (علیہ سلام) کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟- ”قرُان کی مَعنویت تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مفام بلند ترین ہے کیونکہ مولا علی، امام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجا ست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمُبین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”اِمام ِمبُین زاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قرُان پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیۓ جاتے یا مٌردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- یعنی جس کے سینے میں قرُان ہوگا اُس کی طاقت قرُان کے برابر ہوگی- اللہ کے بناے آئمہ میں اختلاف نہیں ہوتا- راسخ کے لے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیر نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) عَلیم ہستی تھے (سورة آلِ عِمرَان آیت-46) اِسی طرح اِمام کی زات میں عِلم ہوتا ہے
@syedafatima4049
@syedafatima4049 3 жыл бұрын
HUSSAINIYAT ZINDABAD. YAZEEDEYAT MURDABAD.
@syedafatima4049
@syedafatima4049 3 жыл бұрын
ZAKAR E ALI UN IBADA.A.S.
@zainpir2110
@zainpir2110 3 жыл бұрын
Link for full majlis...
@syedafatima4049
@syedafatima4049 3 жыл бұрын
ALI IS WITH HAQ. A.S HAQ IS WITH ALI .A.S ALI UN WALI ALLAH. A.S ALI HAQ DA WALI.A.S ZAKAR E ali UN IBADA.A.S
@syedafatima4049
@syedafatima4049 3 жыл бұрын
ALI IS WITH HAQ .A.S. HAQ IS WITH ALI .A.S.
@gulmahidanaz6431
@gulmahidanaz6431 3 жыл бұрын
Etn e nare bazi kun.aaram se bhi bayan suna samjha ja sakta ha..
@shahgee5553
@shahgee5553 3 жыл бұрын
??
@khajazakirhussain9611
@khajazakirhussain9611 3 жыл бұрын
Muhammad sallallahu alaihi wasallam ko imam say muqatib kiya gaya hi iss ayath main...aap tahreef kar diya hi
@shujashuja9250
@shujashuja9250 3 жыл бұрын
Gab shb khurafat
@sajeelabbas9871
@sajeelabbas9871 3 жыл бұрын
کلپ، کلیپ نہیں
@khajazakirhussain9611
@khajazakirhussain9611 3 жыл бұрын
Ye ayath Ibrahim alisalam kay sawal kay jawab main Allah nay farmaya....aap iss ko thareef kar dala
@aoun-akbar2507
@aoun-akbar2507 3 жыл бұрын
حضرت ابن عباس راوی ہیں کہ ان سے حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا: انا واللّٰہ الامام المبین ابین الحق من الباطل ورثتہ من رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ (سلیمان قندوزی حنفی ینابیع المودۃ طبع استنبول۔ ( بحارالانوار ۳۵: ۴۲۷۔ تفسیر قمی ذیل آیت)قسم بخدا! میں امام مبین ہوں۔ حق کو باطل سے جدا کر کے بیان کرنے والا میں ہوں، جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وراثت میں لیا ہے۔ دوسری روایت معانی الاخبار میں ہے۔ ابو جارود نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے، آپؑ نے اپنے پدر بزرگوار سے، انہوں نے اپنے جد بزرگوار سے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے: انہ قال فی علی انہ الامام الذی احصی اللہ تبارک و تعالیٰ فیہ علم کل شیء۔ ( المیزان ذیل آیہ)رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی علیہ السلام کے بارے میں فرمایا: یہ وہ امام ہیں جن میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر چیز کا علم جمع کیا ہے۔
@AliHassan-wc6nb
@AliHassan-wc6nb 3 жыл бұрын
What a joke.
@muhammadtahirwaseem3418
@muhammadtahirwaseem3418 Ай бұрын
جناب خلافت و ملوکیت پڑھیںن
@zafarzaidi2088
@zafarzaidi2088 Ай бұрын
سورة النساء-59 اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور جو تم میں سے صاحب اختیار ہیں۔ اگر تم کسی چیز میں اختلاف کرتے ہو تو اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ ہی بہترین اور جائز حل ہے۔59 جسکا مطلب أُولِی الْأمر سے اختلاف ہوسکتا ہے اور اختلاف کی صورت میں الله اور رسول کی طرف لوٹا دو یعنی أُولِی الْأمر کوئی معصوم امام نہیں کہ جن سے اختلاف نہیں ہوسکتا دوسری بات یہ کہ اختلاف کی صورت میں أُولِی الْأمر کی بات حتمی نہیں ہوگی الله اور رسول کی بات حتمی ہوگی جو کہ آپ کے عقیدے کے برعکس ہے کیونکے آپ کے عقیدے کے مطابق امام سے اختلاف ہو ہی نہیں سکتا ، ویسے بھی یہاں الله اور رسول کے ساتھ امام کا ذکر ہونا چاہئے تھا جو کہ نہیں ہے -
@iromeozulualphamike2458
@iromeozulualphamike2458 3 жыл бұрын
this video is the slap on the face of masood ur / al javed
@ammarmehdi5593
@ammarmehdi5593 3 жыл бұрын
I think our ulema's should also quote references and sanad of Ahadis in their Speeches. Because how will we know authenticity of anything without knowing Isnad . Jazakallah
@rockyhandsome7839
@rockyhandsome7839 3 жыл бұрын
Mai ne suna hai shia logo ko Quran hifz nhi ho pata???
@wafamyprincess12abbas96
@wafamyprincess12abbas96 3 жыл бұрын
Alama Talib Johri ko sun lena brother QURAN E PAK ki Aik aik aik ayat member pe phar gay bina dekhy.. Izbar ho to he mumkin hota hai Zubani QURAN E PAK parhana. jizzakALLAH Khair
@masad8473
@masad8473 3 жыл бұрын
In ko Quran yaad Karne ki zarurat hi nhi Matam hi kafi h😆😆😆😆
@Papakejaan107
@Papakejaan107 3 жыл бұрын
Ham Quran ko Quran ke taraha padhtey hai Qawwali ke tarha nahe jaise aap loog taraveh mey suntey hai....😁😁😁😁😉😉
@rockyhandsome7839
@rockyhandsome7839 3 жыл бұрын
@@Papakejaan107 Jhandu jab kisi baat ka ILM na ho to na bole Hum quraan ko trahvi is liye sunte k ye humare nabi ki sunnat hai.qawali samajh kr nhi sunnnat samajh kr
@joemaloney8839
@joemaloney8839 3 жыл бұрын
Imamat ka koee mukar naheen . Farq yeh hai ka aap na imamat ko Eeman ka hissa bana liya hai. Hum sirf Allah aur Muhammad (SAW) ko eeman aur deen ka hissa samajhtay hai. Aaap jo chaye karo aap ki marzee. humara kalma sirf La ilaha Ilallah Muhammad ar Rasool Allah hai. STOP. PERIOD
@ajmalhasan7427
@ajmalhasan7427 3 жыл бұрын
Imamum mubin ki misinterpretation. Kitni himmat hai inn logo ki jo ghulu ki wajah se kuch ka kuch bayaan karte hain. Alyaaz billah.
@AliHassan-wc6nb
@AliHassan-wc6nb 3 жыл бұрын
Her wujuud k kaee zaahir hotay hain, mas'alan, lafz "kitaab" iska aik katbi wujuud hai jo "likhai" mein aa gaya, aik jo sama'at mein qaid ho Gaya, aik woh jo bazaat e khud "kitaab" Hai jo perhi jaati hai yani khaariji wujuud, aik woh jo lafz sun/perh ker aapke zehen mein aaya yani tasawwur aati wujuud. Ab ager Rasuul(saww) ferma dain k Ali(as) Qur'aan k saath, Qur'aan Ali(as) k saath, Aur Qur'aan o AhleBait(sa) saath rahainge hauz e kausar tak, shak kesa? katabi wujuud Qur'aan Hai jisme sab kuch Hai, her ilm ka ahsa Kiya Hua Hai, isi Tarah Zaahiri aur khaariji wujuud Ali(as) hain, jinko zaat khud Qur'aan ka Insaani wujuud Hai, Ali(as) daar e shehre ilm o hikmat hain.
@AliHassan-wc6nb
@AliHassan-wc6nb 3 жыл бұрын
Misinterpretation kesi? Her wujuud k kaee zaahir hotay hain, mas'alan, lafz "kitaab" iska aik katbi wujuud hai jo "likhai" mein aa gaya, aik jo sama'at mein qaid ho Gaya, aik woh jo bazaat e khud "kitaab" Hai jo perhi jaati hai yani khaariji wujuud, aik woh jo lafz sun/perh ker aapke zehen mein aaya yani tasawwur aati wujuud. Ab ager Rasuul(saww) ferma dain k Ali(as) Qur'aan k saath, Qur'aan Ali(as) k saath, Aur Qur'aan o AhleBait(sa) saath rahainge hauz e kausar tak, shak kesa? katabi wujuud Qur'aan Hai jisme sab kuch Hai, her ilm ka ahsa Kiya Hua Hai, isi Tarah Zaahiri aur khaariji wujuud Ali(as) hain, jinko zaat khud Qur'aan ka Insaani wujuud Hai, Ali(as) daar e shehre ilm o hikmat hain.
@zaheerhussain544
@zaheerhussain544 3 жыл бұрын
Ajmal saheb sahi interpretation aaphi bata dijeye jab allah ka rasool farma rahey hai is ayat main(imam mubeen) Mola Ali as hai to phir misinterpritation kaisa.ASAL MAIN AAP LOGON SHAK KARNI KI BIMAARI APNE BUZURGON SE LAGI,ARE JO LOG APNE NABI PER SHAK KARNE LAGE TO WO AGAR ALLAMA PER SHAK KARN RAHE HAI TO KAUN SI BADI BAAT HAI
@aoun-akbar2507
@aoun-akbar2507 3 жыл бұрын
حضرت ابن عباس راوی ہیں کہ ان سے حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا: انا واللّٰہ الامام المبین ابین الحق من الباطل ورثتہ من رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ (سلیمان قندوزی حنفی ینابیع المودۃ طبع استنبول۔ ( بحارالانوار ۳۵: ۴۲۷۔ تفسیر قمی ذیل آیت) قسم بخدا! میں امام مبین ہوں۔ حق کو باطل سے جدا کر کے بیان کرنے والا میں ہوں، جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وراثت میں لیا ہے۔ دوسری روایت معانی الاخبار میں ہے۔ ابو جارود نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے، آپؑ نے اپنے پدر بزرگوار سے، انہوں نے اپنے جد بزرگوار سے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے: انہ قال فی علی انہ الامام الذی احصی اللہ تبارک و تعالیٰ فیہ علم کل شیء۔ ( المیزان ذیل آیہ) رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی علیہ السلام کے بارے میں فرمایا: یہ وہ امام ہیں جن میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر چیز کا علم جمع کیا ہے۔
@drsyedshayanhaider
@drsyedshayanhaider 3 жыл бұрын
36. سورۃ ‎يس‎: اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیِ الۡمَوۡتٰی وَ نَکۡتُبُ مَا قَدَّمُوۡا وَ اٰثَارَہُمۡ ؕؑ وَ کُلَّ شَیۡءٍ اَحۡصَیۡنٰہُ فِیۡۤ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ﴿٪۱۲﴾ ۱۲۔ ہم ہی مردوں کو زندہ کرتے ہیں اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے ہیں اور جو آثار پیچھے چھوڑ جاتے ہیں سب کو ہم لکھتے ہیں اور ہر چیز کو ہم نے ایک امام مبین میں جمع کر دیا ہے۔ 12۔ ’’ آگے بھیجا ہے‘‘ سے مراد وہ اعمال ہیں جو انسان اپنی زندگی میں بجا لاتا ہے اور آثار سے مراد وہ صدقات جاریہ ہیں جو انسان کے مرنے کے بعد بھی جاری رہتے ہیں۔ مثلاً مسجد، مدرسہ اور شفاخانہ کی بنیاد ڈالنا یا کسی ایسے فساد کی بنیاد ڈالنا جو اس کے مرنے کے بعد بھی جاری رہے۔ یعنی مرنے کے بعد ان کے ثواب و عذاب میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ : قرآن میں اس کے کئی عنوان ہیں: مثلاً لوح محفوظ، ام الکتاب، الکتاب المبین، امام مبین۔ البتہ ان میں امام مبین کے بارے میں احادیث میں آیا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: انا و اللہ الامام المبین ابین الحق من الباطل ورثتہ من رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (ینابیع المودۃ ط استنبول۔ بحار الانوار 35: 427، تفسیر قمی) قسم بخدا میں ہی امام مبین ہوں۔ حق کو باطل سے جدا کر کے بیان کرنے والا میں ہوں، جسے میں نے رسول اللہ (ص) سے وراثت میں لیا ہے۔ علامہ طباطبائیؒ فرماتے ہیں : حدیث کے صحیح ہونے کی صورت میں یہ بطن و اشارات قرآن میں سے ہے، تفسیر نہیں ہے۔ میں کہتا ہوں: حدیث صحیح ہونے کی صورت میں یہ امام مبین کی تعبیر سے مربوط ہے کہ میں حق و باطل بیان کرنے والا امام ہوں۔ کُلَّ شَیۡءٍ سے مربوط نہیں ہے۔ اشتراک لفظی سے اشتباہ نہ ہو۔
@masad8473
@masad8473 3 жыл бұрын
Are Allah ke bande ! Sab se pehli baat to ye ke ahle tashayyo Quran ko tahreef shudah mante hain 🤔🤔🤔🤔 ye man gharat tafseer sahi h ya nhi? Ye to bht door ki baat h
@mohammadjan6896
@mohammadjan6896 3 жыл бұрын
Hahahahaha jb e Tariq jameel or engineer Mirza Ali ko kafir bol rehy hain tumary or roo rehy hain
@mohammadjan6896
@mohammadjan6896 3 жыл бұрын
10 para Ayesha ki bakri Kaha gi hahahaha geo engineer Mirza Ali sahab
@silenttalent4382
@silenttalent4382 3 жыл бұрын
Masha Allah
@salamyazehras.ayaalia.ssta3820
@salamyazehras.ayaalia.ssta3820 3 жыл бұрын
Beshak
@aqeelhaider4797
@aqeelhaider4797 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@atifalamdar8474
@atifalamdar8474 2 жыл бұрын
Subhanallah
@zaheerkhan5571
@zaheerkhan5571 3 жыл бұрын
Mashallah
@gillanilover5347
@gillanilover5347 3 жыл бұрын
Great
Toheen E Risalat Krnay Walay Ko Mola Ali A.S Saza Se Qabal Kon C 3 Batein Kahi?
18:53
ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS
Рет қаралды 35 М.
Jab Imam Ayenge Ustad Sibte Jafar Zaidi Shaheed Manqabat sibte jaffer
13:46
Zainabya Group Islamic
Рет қаралды 2,4 МЛН
Summer shower by Secret Vlog
00:17
Secret Vlog
Рет қаралды 13 МЛН
Jo Log Gunaho Ki Waja Se Depression Ka Shikaar Hain Un K Liye Ahm Pegham
12:23
ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS
Рет қаралды 87 М.
Bibi Fatima sa I Jin Ka Qol Hujat Ho | Allama Syed Aqeel Ul Gharavi 2021
16:57
ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS
Рет қаралды 16 М.
MULANA AQEEL GURVI INCHOLI SHUDIE KARBALA MAJILIS 💔😭
1:21
VIP smart Vlogs
Рет қаралды 1,4 М.
Imam e Zamana a.s nay aik alim e deen ka imthan kese liya..?
10:33
ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS
Рет қаралды 49 М.
Koi Pochy Quran Me Imamat Dikhao To Ye Jawab Do | Allama Aqeel ul Gharavi
12:14
Barzakh Ka Mukammal Safar | Maulana Syed Nusrat Abbas Bukhari | ⓒ
46:23
Fiqah-E-Jaffaria
Рет қаралды 2,5 МЛН
jub tk main zinda hn ye bat raaz rhay, + imam mehdi a.s se mulakat,
13:18
ALLAMA SYED AQEEL UL GHARAVI FANS
Рет қаралды 167 М.
Summer shower by Secret Vlog
00:17
Secret Vlog
Рет қаралды 13 МЛН