بلوچستان میں جو کمیشنر کی گاڑی پہ فائرنگ ہوئی ہے اس سے اگر کمیشنر مر بھی جاتا تو ملک پاکستان کو کچھ کمی محسوس نہیں ہو گی آئی ایم ایف سے قرض لیکر نیا کمیشنر ڈھونڈ لیں گے پاکستانی عوام ژندہ باد پاکستان پہ قرض صرف پینشن لینے والوں پر اور حاضر ڈیوٹی ملازموں پر ہے عوام پر نہیں۔❤
@rahmatshah3492Күн бұрын
وزیراعظم عمران خان ایمان دار محب وطن لیڈر ہیں ماشاءاللہ
@marwabrandsstudio2 күн бұрын
ملک میں استحکام کہاں سے آرہا، ادارے اپنے فرائض ادا نہیں کر رہے۔ سسٹم آٹو پائلٹ پر چل ریا ھے ابھی بھی بس اس بار پائلٹ زرا ہوش میں ہیں۔ جنرل صاحب کا حکومتی میٹنگز میں مسلسل بیٹھنا عوامی سوالیہ نشان ھے۔