بابا جی نے ساری زندگی اسی کام میں گزار دی اللہ تعالیٰ نے ان کو جتنا علم عطا فرمایا کاش اس کا اللہ اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دین کی اشاعت میں استعمال کرتے تو کتنا نفع تھا 😢😢😢😢😢
@ZaheerAhmad-sr6dw6 ай бұрын
بڑی دین دار سوچ ہے ہے جی سنبھال کر رکھیں اپنی
@abdullahabdulrehman6076 ай бұрын
@@ZaheerAhmad-sr6dw ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا ریپلائی دیا ہے, افسوس صد افسوس
@saminanaz39956 ай бұрын
اللہ تعالی نے ہر کسی کو مختلف ذہنیت دی ہے بابا جی برا کام نہیں کر رہے یہ بھی اپنے حصے کا کام کر رہے ہیں جو میں نے ان کی شاعری کو سنا ہے اور سمجھا ہے وہ مخلوق خدا کو اس زمانہ میں پریشان ہیں اور ان کے لبوں پر مسکراہٹ لاتے ہیں ایسے بہت اچھا انسان ہیں میں نے کبھی ان کی کوئی غلط قسم کی شاعری سنتے نہیں سنی غلط تبصرے کرنے سے گریز کیا کر رہے ہیں اپ نے ان کا دل چیر کے تو نہیں دیکھا ان کے دل میں کیا ہے ہر کسی کا اپنے رب کے ساتھ ایک تعلق ہوتا ہے ان کا بھی ہوگا یقینا
@abdulsattar919336 ай бұрын
او بھائی کدی ہنس وی لیا کر😂
@alisatti87076 ай бұрын
Subhan Allah Mashallah superb maza aah gaya.❤❤
@khansaqaiser65816 ай бұрын
Pata nai kaisey qahqoon ka Dil hay palastine Muslims ka Kuch to afsoos karey koi,non Muslim Christmas nai manae,hamari Eid pay koi zikr nai UN ka
@gorilah16 ай бұрын
یہ بیچارے بھی سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو ہنسانا کارِ ثواب ہے۔ ساری عمر اسی کام میں گزار دی۔ کچھ وقت دین سیکھنے اور اسکی خدمت میں لگا لیتے تو دنیا اور آخرت کی عزتیں عطا ہوتیں😢
@SevenstarcookSevenstar6 ай бұрын
Doctrine Poesy of DR. Rja Haroon Latif ------------------------------- Jey mein kedey Bhutto honda, ----------------Tey phir koie na ithey Vetto honda, -------------------- Sarey ithey khotey hundey koie na ithey Tutto hunda,
@SevenstarcookSevenstar6 ай бұрын
Tey phi koie na ithey we-toe "Vito" honda. That Vet-to power is being used by Super power and Bhutto was who had thought he is Super power.
@mohammadtouqir30856 ай бұрын
انور مسعود اور انور مقصود میں ایک واضح فرق ہے۔ انور مسعود نظم پڑھنے کے بعد خود ہی کھل کھلا کر ہنس پڑھتے ہیں۔ جو خود ہی اپنے أپ کو بے جا داد دینا لگتا ہےاور عامیانہ پن لگتا ہے۔ معزرت کے ساتھ۔۔ جبکہ یہ سامعین کا کام ہے۔ دوسرے طرف انور مسعود سنجیدہ رہتے ہیں۔ اور اپنے جملوں سے گدگدی کر کے سامعین کو قہقے لگانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔