بہترین اور ہمیشہ عقلی دلیل کیساتھ گُفتگو کرتے ہیں۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو مُحترم حسن اللہ یاری ❤
@sikandrasyed322514 сағат бұрын
بالکل صحیح ارشاد فرمایا الله یاری صاحب نے جزاک الله
@syedmazharnaqwi822018 сағат бұрын
شیخ علامہ حسن اللہیاری صاحب نے بہترین وضاحت کی
@adnansattar85113 сағат бұрын
,, Hassan Allahyari Mola salamat rakain ,, ❤❤❤❤❤
@carder_xt21 сағат бұрын
AOA YA ALI MADAD IM BIG FAN❤
@Arslan57911 сағат бұрын
❤❤❤ Allahyari sb py bhari Shio jom jao Allah sehath dy slamth rakhy lambi zindgi izath or sehath wali dy Amin ❤❤❤❤
@tasawarabbas146616 сағат бұрын
Subhan Allah, what a perfect explanation ❤
@kamaruzamanchand630312 сағат бұрын
Exilent answer ❤✅✅✅✅ Sir. main bhi yehi socha karta tha ki Islamic Rule sirf Imam Mahadi Allaihissalam ke pas hoga. When I am a Muslim, borne a Sunni family.
@aamir1tech17 сағат бұрын
Hassan Allah Yari sahib 👍🏻
@ahmadmujtaba379118 сағат бұрын
Jesy allama shab wazahat kar dety hain wo behtren andaz hai
@mohibhussain98821 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@luqmanbajwa958121 сағат бұрын
اب اصل اسلامی نظام امام مہدی علیہ السلام اور اس کی خلافت کے ذریعے چلے گا۔
@AhmadKamal-f2j12 сағат бұрын
رسول اللہ کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد مامور من اللہ، منصوص من اللہ اور معصوم عن الخطا کا تصور ختم ہو گیا اور یہ ختم نبوت کی بنیاد اور اساس ہے
@AliShah-tz1wv19 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AkmalKhan-zw7gr14 сағат бұрын
Both, on the same page...
@syedmazharnaqwi822018 сағат бұрын
😢😢😢😢😢
@mehreenkhan813221 сағат бұрын
Salam
@MahdiTavakoli-u9t11 сағат бұрын
alaykom
@AhmadKamal-f2j12 сағат бұрын
عقیدہ بدا کی وضاحت کرتے ہوئے نوبختی اپنی کتاب فرق الشیعہ صفحہ 84 مطبوعہ نجف میں لکھتا ہے: "امام جعفر صادق نے اپنی زندگی میں اپنے بڑے بیٹے اسماعیل کو امامت کے لیے نامزد کر دیا تھاکہ میرے بعد وہ امام ہوں گے لیکن انکے بیٹے اسماعیل کا امام جعفر کی زندگی میں ہی انتقال ہو گیا جس پر لوگوں نے اعتراض کیا کہ حضرت آپ نے تو انہیں امامت کے لیے نامزد فرمایا تھا آپ کو اپنے بیٹے کے انتقال کا علم نہیں تھا؟---- تو آپ نے فرمایا: (صرف مجھے ہی نہیں ) اللہ کو بھی علم نہیں تھا، اللہ کو بدا (علم بعد الجہل) ہوا ہے۔" مقصد یہ ہے کہ اللہ کا بھی یہی ارادہ تھا کہ اسماعیل ہی امام جعفر کے بعد امام ہوں گے اور اللہ ہی نے امام جعفر کو حکم دیا تھا کہ وہ انکی امامت کا اعلان کر دیں لیکن اللہ تعالٰی کو معاذاللہ اسماعیل کی وفات کے بعد پتہ چلا کہ یہ فیصلہ غلط تھا۔
@AlhassanAlhassi-yq8gc5 сағат бұрын
JAISE Ali ne madad karni chor di thi Karbala ma Hussain ki
@EngrUsmanx18 сағат бұрын
What is your take on the current Mushaf (Quran) please elaborate.
@AhmadKamal-f2j12 сағат бұрын
اسماعیلیہ شیعوں اور اثنا عشریہ کے درمیان اختلاف یہیں سے شروع ہوا۔ اسماعیلیوں کا موقف تھا کہ چونکہ امامت باپ کے بعد بیٹے کی طرف منتقل ہوتی ہے اس لیے اسماعیل کے بعد امامت انکے بیٹے محمد بن اسماعیل کا حق تھا نہ کہ اسماعیل کے بھائی موسی کاظم کا۔ جبکہ اثنا عشری شیعہ لوگوں نے موسی کاظم کو امام مان لیا اور انکی امامت کے لئے عقیدہ بدا کا سہارا لیا کہ غلطی امام جعفر کی نہیں بلکہ معاذاللہ۔۔۔اللہ کی تھی۔
@Lesner12172 сағат бұрын
Kia shia muslmano hazoor s a w k qaul k motabiq Ali a s ki parokari nahi karaha hai jiasai b karaha hai karto raha hai kion ki xahir hai insan hai kotahian to ho gi mokamal Amal koi nahi kar Santa aik traf AP shion ko jhoom ai ki takeed kartai hain
@MahdiTavakoli-u9t11 сағат бұрын
hamito garm va del jam baghal bokhari shishti faghat bogi montazere marg asti cheghadr to adame khobi bodi
@amjadaliawan478919 сағат бұрын
اللہم صل اللہ محمد و آل محمد. دین حقہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ دین عمری کذب بیانی بے شرمی فساد فی سبیل اللہ