Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
@mirzaarif61513 жыл бұрын
اسلام علیکم سر ۔بہت ہی اچھا بیان کیا ہے) (ہر بیان دل کو لگتا ھے ۔ اور جو معلومات ھم کو نہں ھے ۔وہ معلومات ڈاکٹر کے بیانات سن کر مل جا تیں ہیں) (اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرمائے )(عارف کراچی سے )
@basharatahmad9387 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب نے بلکل غلط ترجمہ کیا ھے اور سنی سنائی باتوں کا ذکر کیا ہے قرآن مجید فرقان حمید میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کو بمعہ جسم زندہ آسمان پر اٹھا لیا ھے اور ڈاکٹر اتنے بڑے عالم دین ہوکر بھی یہ فرمارہے ہیں سنا ھے کہ اللہ تعالیٰ نے کسی بندے کو حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی شکل دے کر اس کو سولی پہ چڑھوادیا ، مگر اس سنا ھے کا یہ نہیں بتایا کہ کس سے سنا ؟؟ جو آیت مبارکہ پڑھی اس میں نہ تو کہیں جسم سمیت زندہ اٹھانے کا ذکر ھے اور نہ آسمان کا ہی ذکر ھے اللہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں بار بار قولا سدیدا کہ سیدھی اور سچی بات کہو فرماتا ھے ، مگر یہ حضرت بات کو بل دے کر ادھر ادھر کرکے اپنا مطلب نکالنے کی ناکام کوشش فرما رہے ہیں جوکہ سراسر بددیانتی کے زمرہ میں آتا ھے
@malikawan83197 ай бұрын
@@basharatahmad9387 kisi ko jhoota kehny se pehly khud perrh lena chahiye Qur'an ko aur agar yeh Qur'an kaa terjuma sahi nahi lg raha to yahan betth kisi pe fatwy lagany se behtar khud jaa k kahin se translation nikaal k perrh leni chahiye kyun k Zindagi me kabhi Qur'an to terjuma k saath perrha nahi hona aap jesy logon ne aap logon ko bas dosron pe fatwy lagany hoty hyn alhamdulillah hum musalmaan hyn aur Qur'an ki 1 1 baat pe aankhyn band ker k yaqeen kerty hyn kisi ki so called jahilana speech ki humy zaroorat nahi hoti hamary pass ulma hyn jo humy quran asaan alfaaz me smjha dety hy to apni jahilana baatyn apny pass hi rukho Baki aap ko tasali ki ayaat perrh lena 4:157 Qur'an اور ان کے اس کہنے کی وجہ سے کہ ہم نے مسیح عیسیٰ بن مریم اللہ کے رسول کو شہید کیا حالانکہ انہوں نے نہ تواسے قتل کیا اور نہ اسے سولی دی بلکہ ان (یہودیوں ) کے لئے (عیسیٰ سے ) ملتا جلتا (ایک آدمی)بنادیا گیا اور بیشک یہ (یہودی) جو اس عیسیٰ کے بارے میں اختلاف کر رہے ہیں ضرور اس کی طرف سے شبہ میں پڑے ہوئے ہیں ( حقیقت یہ ہے کہ) سوائے گمان کی پیروی کے ان کواس کی کچھ بھی خبر نہیں اور بیشک انہوں نے اس کو قتل نہیں کیا۔ 3:55 Qur'an جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے عیسی ! میں تجھے پورا لینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اٹھانے والا ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر غالب کرنے والا ہوں قیامت کے دن تک ، پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کرونگا
@user-ht9sy4yc2e Жыл бұрын
Kya bat bataiyi hazrati Ji Aapne ne
@M.ZohaibIslamicchanell8 ай бұрын
Mashallah
@gulamsarwar97003 жыл бұрын
Jazakallah.
@Saiful667773 жыл бұрын
Ameen
@geetkars.ssandhu95986 ай бұрын
ZINDA HA I ZINDA HAI ZINDA HAI YESHU ZINDA HAI AMEN
@NTameem4 ай бұрын
😮😂😂😂
@tahiranwar8210 Жыл бұрын
Kullu Nafsin Zaa`Iqatul-maut,
@dr.ejazahmed Жыл бұрын
Zinda asman per leh kr janay ka zikar Kahan lehka ha? Sir???
@shoaibinx6813 Жыл бұрын
Injeel of barnabs
@mshussain1638 ай бұрын
@@shoaibinx6813 yes bro right
@malikawan83197 ай бұрын
جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے عیسی ! میں تجھے پورا لینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اٹھانے والا ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے تابعداروں کو کافروں کے اوپر غالب کرنے والا ہوں قیامت کے دن تک ، پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کرونگا(3:55) in Qur'an
@MUHAMMADKHAN-pe7ez8 ай бұрын
jutka suwaal:: qiyaamut say pehlay ehl e kitaab ko rusool paak per eamaan lana chaahiyay ya H Easa per??
@KishwerNaheed-mk8hk10 күн бұрын
اس بات کو غامدی صاحب نے قرآن مجید کو سمجھ کر جو بیان کیا ہے وہ درست معلوم ہوتا ہے
@tauseefkamran85319 ай бұрын
quran mein allah ne kai baar hazrat Esaa AS ki wafaat ka zikr kya hey
@NTameem6 ай бұрын
"عیسیٰ ابن مریم نے کہا ۔۔۔۔۔ اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔"۔ (61 : سورة الصف, 6) اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ، آسمانوں میں زندہ ہونے اور دوبارہ آنے کی خبر درست ہے تو ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کے بعد ایک اور رسول آئیں گے جن کا نام احمد ہوگا؟
@HammadBhutta-tq6lb6 ай бұрын
Behtaren ❤
@AbuZN4 ай бұрын
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی دوسرا نام احمد ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
@NTameem4 ай бұрын
@@AbuZN میں بھی یہی سمجھانا چاہ رہا تھا 🙏😎
@AbuZN4 ай бұрын
@@NTameem عیسیٰ ابن مریم کے بعد جو نبی آئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام انکا احمد بھی ہے وہی آخری نبی ہیں محمد ص نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو عمر رض ہوتے جوکی عمر رض نبی نہی ہوئے تو اب کوئی نبی کیسے آئے گا نبوت محمد ص پر ختم ہوگئی تاجدارِ ختم نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔اب عیسیٰ ع دنیا میں آئے گے تو نبی محمد ص کی امت بنکر نبی کی خلافت کریں گے
@NTameem4 ай бұрын
@@AbuZN بہت شکریہ۔ آخری نبی اور رسول کا مطلب ہے قیامت سے پہلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے آخری وارننگ ۔ قیامت سر پر کھڑی ہے اور ہمارے علماء فضول بحثوں میں الجھے ہوئے ہیں ۔۔ "جو لوگ اس گھڑی کے آنے میں شک ڈالنے والی بحثیں کرتے ہیں وہ گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں" ۔ (42 : سورة الشورى - 18)
@inamulhaqraza7116 Жыл бұрын
Dr shab na ya ayat konsi padhi
@Umer_javed Жыл бұрын
???
@saaimali254 Жыл бұрын
kisi ma nahi hay
@MUHAMMADKHAN-pe7ez Жыл бұрын
H Easa ka aasmaan say waapus aanay ka musilmaanoon aur easaaiyoon main itfaq hai. itfaq main berkut hoti hai, iss baat per bhe musilmaanoon aur easaaiyoon ka itfaq hai??/
@MUHAMMADKHAN-pe7ez Жыл бұрын
jutka suwaal:: easaai ziadah bud-kirdaar han ya musilmaan?? jo ziadah bud-kirdaar hoga, H Easa ussay seedah raasta dikhaa-ain gay??/ uger musilmaan yay kehtay han k H Easa unnko seedha raasta dikha-ay ga to it means k musilmaan ziadah bud-kirdaar han easaaiyoon say
@MUHAMMADKHAN-pe7ez8 ай бұрын
ehl e kitaab = easaai + yahoodi. easaai pehlay he H Easa per eamaan la chookay han, baaqi buchay yahoodi, H easa aasmaan say naazil ho ker yahoodiyoon ko qutul ker dain gay. peechay kown bucha H Easa per eamaan laanay wala??
@NTameem Жыл бұрын
یعنی دنیا میں بھیجے گئے تمام رسولوں میں سے ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے اخری رسول نہیں ہیں ؟ 🤔
@noorwrites6722 Жыл бұрын
pehli baat tu apka yeh sawal kerna bnta hi n h qk jska emaan kamzor hota h whi yeh sawal ker skta h beshak hmary pyary nabi hi akhri nabi or rasool hain, jb ap muslaman hokr yeh swal krengy tu phr qadiynion ko kia hi kahyn
@noorwrites6722 Жыл бұрын
pehli baat tu apka yeh sawal kerna bnta hi n h qk jska emaan kamzor hota h whi yeh sawal ker skta h beshak hmary pyary nabi hi akhri nabi or rasool hain, jb ap muslaman hokr yeh swal krengy tu phr qadiynion ko kia hi kahyn
@noorwrites6722 Жыл бұрын
pehli baat tu apka yeh sawal kerna bnta hi n h qk jska emaan kamzor hota h whi yeh sawal ker skta h beshak hmary pyary nabi hi akhri nabi or rasool hain, jb ap muslaman hokr yeh swal krengy tu phr qadiynion ko kia hi kahyn
@noorwrites6722 Жыл бұрын
pehli baat tu apka yeh sawal kerna bnta hi n h qk jska emaan kamzor hota h whi yeh sawal ker skta h beshak hmary pyary nabi hi akhri nabi or rasool hain, jb ap muslaman hokr yeh swal krengy tu phr qadiynion ko kia hi kahyn
@therealayesha111 ай бұрын
Bilkul nahi Hazart Muhammad hi Allah k last nbi hai Hazrat essa Hazarat Muhammad k ummati bn kr ay gy❤
@atiqrahman68658 ай бұрын
No question that QURAN says that Hazrat EESA A.S. will be back----second coming of Jesus Christ is quite well indicated by QURAN. Hazrat E-ESA A S -----" Inna Hue La-ilmus-Saw-aut" -----He is one of the signs that QIAMET is near/close. Also this well-known VERSE-----"Maw Min Ahlel Kitabey illa leuminunna Behey qabla-Moute Hee" ---very definite indication that all Scripture Followers---( Jews , Christians , Muslims , and others) --all of them will convert to Jesus Christ, before he dies. Any one who does not believe in second coming of JESUS does not believe in QURAN.
@ibrahimrasheed9923 ай бұрын
Mohaddeseen nay Hazret Eessa AS ko burraq per kion nahen bithaya. Aor kessay aoper uthaya gea . Koi tafseel nahen . Iss waqat woh Roh hen ya Mujassem hen ? Koi nah koi to lamby chhorren Nan.Aor kia wahan zindgy Kay lieay mawafiq aab o Hawa hay ? Kia wahan koi aor qoam bhy hay ? Chhorren aor lamby chhorren kiss nay wahan ja ker dekhna hay ya dekha hay . Hazor mohterman , Quran hee berhaq hay , uss Kee hadood Kay under reh ker hee baat kerny chahyay . Wernah logon ka Deen kharab ho ga , Wabasl aap per ho ga .
@aqilhms4 ай бұрын
Dr Israr statement is Wrong, Prophet Esa AlehSalaam Died, And he is not coming back, and it is written in the Quran very crystal clear. All of those statements are untruth, and is derived from Bible and Hadiths collection which both of them are not from Allah s.w.t. Allah s.w.t did not gave those books and is SHIRK to Mix or combine with Allah s.w.t. KALAM the Quran.
@basharatahmad9387 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ وفات پاگئے ہیں اب آپ سے بندہ کیا کہے اور کیا پوچھے ؟ مثلاً اس آئت مبارکہ میں آسمان کا لفظ آپ اپنی طرف سے زبردستی شامل کیوں فرمارہے ہیں ؟ کس لفظ کے معنی آسمان کے فرمارہے ہیں ؟ اور دوسرا کیا نعوذباللہ صدنعوذبللہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس کمزور اور بزدل تھی جو اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کو بچانے کے لیے کسی عام اور گناہ گار بندے کو اپنے رسول کی شکل کا بناکر سولی چڑوادیا اور بقول آپ کے ان کو زندہ بمعہ جسم آسمان پر اٹھا لیا ۔ اب تو اس پوری آئت مبارکہ یا پورے قرآن مجید فرقان حمید میں کہیں بھی یہ نہیں لکھا جس کے معنی ، نمبر1 زندہ اٹھا لینا نمبر 2 جسم سمیت اور نمبر 3 آسمان پر اٹھا لیا بنتا ھو اور رہی بات کسی عام گنہگار بندے کو اپنے نبی کی شکل دے کر مروادینے کا واقعہ قرآن مجید کی کس آیت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوتا ھے ؟؟؟ اتنے بڑے عالم دین ہوکر بھی سنا ھے کا لفظ استعمال کرتے ہیں ؟ کس سے سنا ھے ؟ کسی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ھے ؟ کسی حدیث مبارکہ کے مجموعے میں ھے کہیں اور کہیں بھی نہیں یہ عام ان پڑھ عوام کو دھوکہ دینے کے لیے خود سے گھڑی باتیں ہیں ، جن کا نا تو قرآن مجید فرقان حمید میں کہیں ذکر ھے اور نہ ہی حدیث مبارکہ کے کسی مجموعہ میں ذکر ھے
@tauseefkamran85319 ай бұрын
جس وقت الله نے فرمایا اے عیسیٰ! بے شک میں تمہیں وفات دینے والا ہوں اور تمہیں اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور تمہیں کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور جو لوگ تیرے تابعدار ہوں گے انہیں ان لوگوں پر قیامت کے دن تک غالب رکھنے والا ہوں جو تیرے منکر ہیں پھر تم سب کو میری طرف لوٹ کر آنا ہوگا پھر میں تم میں فیصلہ کروں گا جس بات میں تم جھگڑتے تھے (۵۵)3
@ahmadsarfraz6302 ай бұрын
Isa ab kabhi nahi ayega Eh andh viswash h
@akhileshchaudhary5876 Жыл бұрын
Esha kabra se 3 din Mein jinda huye
@geetkars.ssandhu95986 ай бұрын
❤❤YES AMEN❤❤
@VERSESofSOLITUDE9 ай бұрын
Misinterpretation
@NTameem6 ай бұрын
"عیسیٰ ابن مریم نے کہا ۔۔۔۔۔ اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔"۔ (61 : سورة الصف, 6) اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ، آسمانوں میں زندہ ہونے اور دوبارہ آنے کی خبر درست ہے تو ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کے بعد ایک اور رسول آئیں گے جن کا نام احمد ہوگا؟
@AteeqRahman-ss6me4 ай бұрын
Muhammad Isa a.s ke bad he aye ha Q k Muhammad saw ko isa a.s ke bad nabowat Mili ha