السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب سے ایک سوال ہے کہ اگر ایک عورت شرعی پردے کی پابندی کرنا چاہتی ہے لیکن اس کے گھر والے اس کا ساتھ نہیں دیتے جس کی وجہ سے نامحرم رشتہ دار اس کے گھر بتائے بغیر اچانک آ جاتے ہیں کیونکہ گھر والوں کی طرف سے کوئی روک ٹوک نہیں ہے تو اس صورت میں عورت کیا کرے اور دوسرا سوال یہ ہے کہ عورت شادیوں میں کیسا پردہ کرے.. اگر وہ برقعے جیسا پاؤں کو چھوتا ہوا کوئی کام دار لباس پہن لے اور چہرے پر نقاب کر لے تو کیا یہ صحیح ہے یا پھر شادیوں میں بھی سادہ برقعہ پہننا ضروری ہے
@abidmughalengr959013 күн бұрын
چشتی دلہن شبلی دلہن صادق دلہن استخوان والی دلہن استخوانی دلہن کشف المحجوب والی دلہن تذکرۃ الاولیاء ولی دلہن یزید کے ابے کی دلہن صہو و سکر والی دلہن