اللہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے درجات بلند ترین فرمائے آمین ثم آمین
@areebmanzoor5780 Жыл бұрын
Miss you dr sahab! In today's world no scholar can match your level of intellect.
@MuhammadAbdullah-ws8hz8 ай бұрын
الحمدللّٰہ 🤲💞🤲
@agulzar8119 Жыл бұрын
سبحان الله الله أكبر الله تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@MuhammadAbdullah-ws8hz8 ай бұрын
آمین 🤲💞🤲
@malikabdulmannan98958 ай бұрын
Ameen
@muhammadusmanafzal40734 ай бұрын
Ameen
@Chaudhary-H2A4 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے ساتھ رحمت والا معاملہ فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے
@mdismailsk74909 ай бұрын
اللہ تبارک وتعالی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین
@daudshah5110 Жыл бұрын
ماشااللہ ماشااللہ، اللہ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور ہمارے طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@yousafbarkat Жыл бұрын
آمین
@NoName-ds1jt11 ай бұрын
Aameen
@RameezJavedbw147 Жыл бұрын
Allah aap ki kabar per lakhon croron rehmatain nazil farmaay Ameen
@syedmdnadimahmad80979 ай бұрын
Ameen
@MuhammadAbdullah-ws8hz8 ай бұрын
آمین 🤲💞🤲
@furqanullah37867 ай бұрын
Ameeen
@sidranumansyed76762 жыл бұрын
Haqq Kahan Hazam hota he sb ko .Allah pak Dr Sahab k darjaat buland frmay .Ameen..
@muhammadkhalil9753 Жыл бұрын
❤Ameen.sumameen❤
@faizurrahman_ Жыл бұрын
Aameen❤
@usmanaliusmanali14808 ай бұрын
دعا عبادت کا مغز ہے دعائیں مانگنا گناہ نہیں
@SaeedKhan-js3kh7 ай бұрын
Masha Allah
@jadojan5173 Жыл бұрын
Allah pak ap k drjat buland kray.Allah apki qbar ko jannt ka bag bnaye
@harujan306 Жыл бұрын
Dr SAHB BOHT SEANE AOR AKALMAND THEY LAIKIN SARI ZINDAGI AISI HI BATON MEIN GUZAR DI...
@KS-eu7jp Жыл бұрын
Saari zindgi jhooti hadisso ke track per chale unhee Quraanka track mila he nahi🙃
@happyff1646 Жыл бұрын
Allah Pak dr israr sahb ki magfirat farmaii 🤲
@renaissance7917 Жыл бұрын
Allah inkai darjaat buland farmaayai....kabhi maslak parasti ko faroogh nahi diya
@muhammadakbar9961 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیر ،
@MuhammadAbdullah-ws8hzАй бұрын
سبحان اللّٰہ 🤲💞🤲
@aitazazhassan6429 ай бұрын
Dr shb Allah apko Jannat mei ala maqam ata farmaye ,Amen Unfortunately hum ne bot Kuch aisa samjh rakha Jo reality thi e nh Shukar hy AJ ki generation parh rhi aur samjh rji
@kaleemullahtahir2654 Жыл бұрын
دعا مانگنے سے کبھی منع نہیں کیا گیا بلکہ اللّٰہ سے کسی وقت بھی مانگنا بھی باعثِ اجر ہے
@bashirzehri838 Жыл бұрын
نماز کے بعد اجتماعی دعا مانگنا حدیث سے ثابت نیں
@crickett_highlightss Жыл бұрын
Nemaz janaza ke baad b nahe parh sakty bhai
@SanaUllah-nn9lk Жыл бұрын
اجتماعی دعا فرض نماز کے بعد ثابت نہیں. اور اگر لازم سمجھا جایے تو بدعت ہے
@basim6956 Жыл бұрын
Bhai ijtami dua ki baat ho rahi h
@ShaikRehan-c3l Жыл бұрын
Lekin imam ke peeche dua karna kahi se sabit nhi tehqeeq karlo👍
@sharafatali82328 ай бұрын
Dr. sahib mujhe aap se bohat mohabbat hai aap ko bohat bohat salaam. Allah paak aap par apni Rehmaten nazil farmaye..
@omerafghan313 Жыл бұрын
جزاک الله مولانا ډاکټر اسرار عظيم عاليم تى May Allah forgive him Ameen
@AbRasheed-d6n9 ай бұрын
Allah pak darjaat buland farmye apky
@shumailarashid8392 Жыл бұрын
Jazak Allah Khair
@talharoy93698 ай бұрын
Allah ajar de apko janatul fardos atta farmaye ameen
@farzanabegam6364 Жыл бұрын
JazakALLAHU Khairan katheerah ❤️❤️❤️❤️
@user-si7ud3rn5g Жыл бұрын
Dua ibaadat ka magaj hai,🌹🌹🌹🌹🌹
@MohammedOsman-kv7ff Жыл бұрын
Beshak
@mdkhurshidalam-wt1de Жыл бұрын
I love dr sahab❤❤❤
@muftimubeen Жыл бұрын
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعاء مانگنا ثابت تو ہے مگر التزام ثابت نہیں ہے، بالکل درست
@muhammadkhan7045 Жыл бұрын
انفرادی ہے اجتماعی نہیں
@mahboobkhan8127 Жыл бұрын
Bro Excellent Thanku.@@muhammadkhan7045
@shahidbhat44610 ай бұрын
iltizam kiya ha
@mutiur73969 ай бұрын
@@muhammadkhan7045 Tum is Moulana se bi bary fatwa Baz hu...
@muhammadkhan70459 ай бұрын
@@mutiur7396 Kya Bhai Kya frz nmaz k bad azkar hen Jo sunaat k mtabik krny hoty wo b akely ijtmai nahi ijtmai bidat ha hr bidat gumrahi hr gumrahi jhnm ki trf lykr Jany wali hai turn to Allah before return to Allah
@RashidNazir-e2j Жыл бұрын
Aameen
@Er.MeHraj Жыл бұрын
Great sir
@rajaafzaal1708 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@BashirahmadBashirahmad-vf5xe8 ай бұрын
Mashaallah
@naeemashraf22465 ай бұрын
Haq imann walon ko hazam hota hi ab unkokah raha hi lakhon karodo rahmaten nazil ho awor ham kahte hi Mustafa Jane rahmat pe lakhon salam to ham bad aqeeda ho gaye
@shahfaisal1382 Жыл бұрын
Dr Israr Ahmad was a Mufassir e Quran and not a Muhaddith.. He himself acknowledges he is saying what he has listened from others..
@KS-eu7jp Жыл бұрын
Muffasire Quraan nahi munkire Quraan thee
@DigiPublish11 ай бұрын
Allah marhoom ki maghfirat ferma Allah hamare maap baap ki maghfirat ferma Allahumma aameen
@AyeshaKhan-d3j2 ай бұрын
Dr isra good Parsons
@AmjadKhan-be2hr18 күн бұрын
Salam.
@topseetv11 ай бұрын
دعا اپنی ذاتی ہے
@mr.chiefloafer36622 жыл бұрын
Aaj jo angrez musalman hotay hain wo sirf Quran par k hi musalman hotay hain jis tarah Quran unko samaj aata hai hum musalmano ko samaj aanay lag jaye to yahan deen qaim ho jaye
@iammuslim8997 Жыл бұрын
He had top level IQ .... jazakallah hu khaira
@amazingvideos589 ай бұрын
JazakAllah Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤️ 💙
@@Chaudhary-H2A بھیٌا جی! اس منافق مُلٌا نے قرآن سے تو حوالہ دیا نہیں صرف فتنہ اور نفاق پھیلانے کے لئے۔ ثبوت چاہتے ہو تو سورہ الم نشرح پڑھو فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ ۟ۙ پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.(1) (1) یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔ دیگر ترجمے دکھائیں عربی تفاسیر: المُيسَّر السعدي البغوي ابن كثير الطبري آیت: 8 وَاِلٰی رَبِّكَ فَارْغَبْ ۟۠ اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.(1) (1) یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
@taurusdeltoro53314 ай бұрын
@@Chaudhary-H2A بہت ہی جاہل مُلٌا ہے۔ نماز با جماعت کی اس قدر تاکید ہے، جتنی بڑی جماعت اُتنا زیادہ ثواب، پھر اس موقع پر اجتماعی دعا بھی زیادہ قبولیت کا درجہ رکھتی ہے۔ مُلٌا کا دین بس ڈاڑھی میں ہے، سنتیں تو لاتعداد ہیں، کبھی اس مُلٌا نے اونٹ، گھوڑے پر سفر کیا؟ عالیشان محل نما گھر میں رہتا تھا، جھونپڑی میں سادگی سے کیوں نہ رہا جو کہ سنت ہے۔ لاؤڈ سپیکر اور دیگر کافروں کی ایجادات سے فائدہ اٹھاتا رہا یہ سب سہولیات تو سنت نہیں۔ لندن گھوڑے یا اونٹ پر کیوں نہ گیا، کافروں کی ایجاد ہوائی جہاز میں جانا تو سنت نہیں۔ خود سنتیں ترک کر رہا تھا اور دوسروں کو زبانی جمع خرچ۔ اگر ڈاڑھی ہی اس قدر ضروری ہے تو اس جاہل کو کوئی سمجھاتا کہ اُس دور میں کافر، عیسائی، یہودی، مجوسی سبھی ڈاڑھی رکھتے تھے، ڈاڑھی رکھنے کا کوئی حکم نہیں آیا۔ چین، جاپان، فلپائن، انڈونیشیا، ملیشیا وغیرہ میں اکثر لوگ ڈاڑھی کے بالوں سے بحکم خدا محروم ہیں تو کیا وہ دو نمبر مسلمان ہو گئے؟ یہ جو ٹوپی اور لباس پہنتا تھا وہ بھی سنت کے مطابق نہ تھا۔ ہر مسلمان کو اتنی عربی نہیں آتی کہ مُلٌا کی نماز جنازہ کی دعا سمجھ سکے، آسان اردو میں دعا کرنے سے سب کی سمجھ میں بھی آئے گی اور وہ دل سے آمین بھی کہیں گے۔ ذرا سوچو! یاد کیجئیے یہی مُلٌا اسرار تھا جو نہایت جوش و خروش سے پیش گوئی کر رہا تھا کہ ایک اسلامی لشکر نکلے گا جس کے کالے جھنڈے اور کالے لباس ہوں گے، تمام مسلمانوں پر اُن کا ساتھ دینا فرض ہو گا۔ ذرا سوچئے- ISIS سعودی عرب اور قطر نے امریکا اور اسرائیل کے تعاون سے بنائی ۔ اوباما نے کہا ISIS کو ختم کرنے میں بیس سال لگیں گے ۔ ISIS وہی ہے جس نے انبیا اور اصحاب رسول کے مزارات اور مساجد کو شہید کیا، سعودی عرب نے جنت البقیع پر بلڈوزر ۱۹۲۵ میں چلوا کر اصحابِ رسول صلعم اور اہلِ بیت کے روضے منہدم کئے، مگر کسی منافق مُلٌا میں اتنی غیرتِ اسلامی نہیں ہے کہ احتجاج کر سکے کیونکہ پچھلے تقریباً ساٹھ برس میں انھوں نے سعودیوں سے ہی اسلام سیکھا ہے اور نسلیں سعودی منافقین کے ٹکڑوں پر پل چکی ہیں۔ ذرا سوچئیے، ایک مستند منافق کیسا اسلام سکھائے گا؟ داعش نے یزیدی عورتوں کو ترکی لے جا کر فروخت کیا ۔ترکی نے ہی داعش کو امریکا کی ہدایات پر شام میں گھسنے کا راستہ دیا۔ جانے وہ کون لوگ تھے جنھوں نے صرف تین سال میں ISIS کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ ہماری کسی مذہبی جماعت نے انبیا اور اصحاب رسول کے مزارات کی شہادت پر مذمتی بیان تک دینے کی زحمت نہ گوارا کی ۔ ذرا سوچئے!!!!! صرف زید حامد وہ واحد شخص تھا جس نے ان مظالم کے خلاف آواز بلند کی اور جب وہ عمرہ کرنے گیا تو سعودی حکومت نے اسے کے ساتھ کیا کیا، آپ اچھی طرح جانتے ہیں ۔ کشمیری مسلمانوں کے مسائل سے لاتعلقی اور مودی، بائڈن، یہود اور ٹرمپ سے یاری دکھا کر عربوں نے ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کا اصل دشمن کون ہے؟ فلسطینی مسلمانوں کے قتلِ عام پر عربوں کی مجرمانہ خاموشی، محض آواز اٹھانے پر امام کعبہ شیخ سدیس کو برطرف کر دیا۔ آپ کو یقیناً معلوم ہو گا کہ اسرائیل کی بحر ہند کی تجارت اب سعودی عرب کے ذریعے ہو رہی ہے۔ خلافتِ عثمانیہ کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والے بھی یہی تھے، لارنس آف عریبیہ تو آپ نے بھی دیکھی ہو گی؟؟؟؟؟ اور منافقت کا کوئی ثبوت چاہئیے؟ ذرا سوچئے!!!!!
@naeemniaz5633 Жыл бұрын
پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ
@hameed11271 Жыл бұрын
❤
@pranksmaster8582 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@shamshadalamkhan94948 ай бұрын
Nice
@shahnawazbinrashid8 ай бұрын
Are there any ways to download full all lectures of Dr Israr Ahmed
@tariqfarooq393228 күн бұрын
دعا نہ مانگنا سمجھ سے باہر ہیے۔وہ بھی اپنے رب سے
@ahmedjada582325 күн бұрын
Dua mangne ka mana nhi ker rhe ..ijtemai dua mutlub hur farz namaz ke baad imam sahab mic per dua karai uski baad ker rhe hen..apni apni dua mangne ke to bohat fazail hen...hur namaz ke baad imam lambi lambi dua mange..kabhi kabhi samjh aata he ..lekin hur rozz ...wo isilye mana kerte hen log yeh nah samjhe keh ye koi hissa he nama ka...ya dua farz he namaz baad isi lye kehte hen keh apni apni mange dua
@mohammadkabetullah7313 Жыл бұрын
Please obey Almighty Allah and his last prophet Mohammed PBUH.
@yaseenamray55773 ай бұрын
نماز بجماعت کے بعد اجتماعی دعا کا ثبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی کے گھر کے اندر جھانک کر دیکھے جب تک کہ گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہ لے لے۔ اگر اس نے ( جھانک کر ) دیکھا تو گویا وہ اندر داخل ہو گیا۔ اور *کوئی لوگوں کی امامت اس طرح نہ کرے کہ ان کو چھوڑ کر دعا کو صرف اپنے لیے خاص کرے، اگر اس نے ایسا کیا تو اس نے ان سے خیانت کی*، اور نہ کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو اور حال یہ ہو کہ وہ پاخانہ اور پیشاب کو روکے ہوئے ہو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ثوبان رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، Sunan Tirmizi#357 Status: صحیح حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی بندہ نماز پڑھائے تو انہیں ( نمازیوں کو ) چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کو مخصوص نہ کرے ۔ اگر اس نے ایسا کیا تو ان ( مقتدیوں ) کی خیانت کی ۔‘‘ Sunan Ibn e Majah#923 Status: صحیح
@saleemkhan-ix7klАй бұрын
اور ایک بڑی دلیل اور ثبوت رواتر عملی ہے یعنی پوری امت مسلمہ تواتر سے جو عمل کرتی آٸی ہے وہ یقینا سنت ہے ورنہ سب دنیا نے نہ کیا ہوتا اگر بدعت ہوتا یا منع ہوتا جزاك الله
@jamshaidzia7868 ай бұрын
اس قوم کا کچھ نہیں ہو سکتا جو دعا مانگنے پر بھی اختلاف میں پڑ گی اگر نماز اکھٹی پڑ سکتے ہیں تو دعا بھی اکھٹی مانگ سکتے ہو گے
@HSBMrickshawmakars8 ай бұрын
عمل وہی قابلِ قبول ہے جو اللّٰہ کے نبی سے ثابت ہو میرے بھائی
@gulamsarwar97002 жыл бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@amazingvideos589 ай бұрын
JazakAllah Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤❤❤❤❤
@MuhammadUmar-ss7gp Жыл бұрын
ALLAH Blessings ❤️
@nadeemmustafa6450 Жыл бұрын
Subhan Allah
@ranaharis8074 Жыл бұрын
Good
@mohdazam5300 Жыл бұрын
Namaz khud ek dua hai , shuru se akhir tak
@khisalahmed59047 ай бұрын
دعا عبادت کا جزو ھے
@khankamilofficial Жыл бұрын
Ikhwani dr israr Allah musalmano ki hifazat karey ikhwaniyat se
@Cliffhanger437 Жыл бұрын
یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ لل عقلل المحدود لمیٹڈ ایڈیشن عمران خان ایک فتنہ ہے جس نے پورے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ اور ہماری نوجوان نسل کو خراب کیا ہے۔ عمران خان شرمندہ باد عمران خان ایک ضعیف الاعتقاد انسان ہے۔ اللّه ہمیں اس جھوٹے انسان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین جس قوم کی ریڈ لائن اللّه، محمّد رسول اللّه، صحابہ، قرآن اور حدیث ہونی چاہیے، اس کی ریڈ لائن ایک لعنتی خان ہے۔ لعنت ہو اس خان پر اور اس کے پیچھے چلنے والوں پر۔ اے اللّه خان کو پکڑ، اوپر سے، نیچے سے، دائیں سے، بائیں سے، آگے سے، پیچھے سے۔ اس فتنہ کو ختم کر، اس سے پہلے کے یہ تیرے پاکستان کو ختم کر دے۔
@aamirbaig834510 ай бұрын
Bohot maazrat k lye araz he k ye humaray saray ulema karam ka masla he...... jab apnay oper baat aati he tu maslay ka jawab tasalli baksh nahi detay aur masla bilkul halka phulka kar dete hen, jese ye namaz k baad ijtimai dua ka maamla. Agr ye khud nahi kartay tu is amal ko biddat qarar de chukay hotay. Jis tarha doosray maslak k logon k aesa aamal ko aap biddat qarar de kar usko shirik tak le jaya hen apnay aese maamlat ko jaaiz kuin samajhnay lagtay hen ????? dosro ki Quran khwani 'Na jaiz' kuin k Rasool e Pak se sabit nahi aur ijtimai dua 'Jaiz' kuin k aap khud ye kaam kartay hen? doosron ka 'Allah Hafiz' ya 'Khuda hafiz' kehna beddat he aur apna ye kaam k namaz se pehlay ''Niyat bandhna k alfaz' jaaz hotay hen. Haalankay ye bhi Rasool e pak se sabit nahi. Mukhtasir ye k ulema karam bohot qualified hotay huay bhi 'Dandi' maar hi dete hen ..... aur hum jese sadah musalman afsos kartay reh jatay hen.
@iqbalahmedkhan33386 ай бұрын
Hargiz nahi. Doa hamesha infaradi hoti hai kiyon sab ki hajat alag alag hai.
@shahidazizaziz951810 ай бұрын
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کبھی کبھی مانگنا اگر ثابت ہے تو اس کا حوالہ بھی بتا دیں مہربانی ہوگی ؟
@saleemmuddin20 Жыл бұрын
masha. allh. iman. tajkeya
@amazingvideos589 ай бұрын
MashaAllah Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤❤❤
@TJAMALENTERTAINMENT10 ай бұрын
نماز خود ہی دعا ہے، یہ بعد میں مستقل دعا کرنا بدعت ہے
@Habibchattarki9 ай бұрын
Bidat nai hai
@UN1QUE-772 ай бұрын
any reference if muhammad sal sallam did dua with jahar???? is this not bedat?
@roadtripshahg5535 Жыл бұрын
دعا کرنا گناہ کیسے ہو سکتا ہے جہاں بھی ہو دعا دعا
@farooqahyatoo7231 Жыл бұрын
Ijtimai dua ki baat ho rahi hai
@arsalansiddiqui2281 Жыл бұрын
اجتماعی دعا میں تو اور برکت ہو گی۔۔ یہ مولانا 1922 میں حجاز مقدس پر قبضہ کرنے والوں کے عقائد کے پیروکار ہیں۔۔
@mohammadrafeekakar46375 ай бұрын
@@arsalansiddiqui2281 اجتماعی دعا میں تو امام اپنے کے لیے دعا مانکتا پیں تو اے کیا فائدہ حاصل ہوگا
@muhammadyaqoob17117 ай бұрын
I am daring to address an unanswered question by Dr. Israr Ahmed, may Allah grant him forgiveness. The Arab sheiks, who thrive in their small states under the protection of the West, Israel, and the USA, adhere to the general framework of the West by treating Islam as a religion (Mazhab) rather than a complete way of life (Din). This means they permit Muslims to perform regular prayers but restrict the preaching of basic concepts such as Jihad, Caliphate, and the establishment of a true Islamic state. Dr. Israr Ahmed consistently advocated for an Islamic state where all fundamental Islamic principles are implemented. He was unwavering in his teachings and did not compromise with the rulers of Islamic countries.
@salmanliaqat52709 ай бұрын
Har Aalm e Din k liye Siasat per bat krna zaroori hy
@muhammadaurangzebkhan9890 Жыл бұрын
الله حافظ ھر عالم اپنا ھی نقطہ نظر بیان کرتا ھے
@khisalahmed59047 ай бұрын
سجدوں میں بھی دعا کی جاتی ھے
@adibrizwana2376 Жыл бұрын
دعا کو عبادت کامغز کہا گیا ہے.....پھر دعا تو لازم عنصر ہوا اور دعا عبودیت کا اظہار ہے تو لازم ہونا بھی چاہئے...
@ahmadshabbir4676 Жыл бұрын
کس نے کہا کہ مغز ھے۔اور سورہ فاتحہ دعا ھی
@freegamer64326 күн бұрын
Nmaz k andr hr bnda apny liy mangy hr ik ki doa alg ho gi zrort alg ho gi
@itshamzavlogs6489 Жыл бұрын
Namaz sari ki sari khud duaa hai. Jo bhi mangna hai namaz k andar hi mangain...
@rashidashour534111 ай бұрын
Ibtidai ishq he rota he kya aage aage dekhiye hota he kya.
@safdaralimundas848211 ай бұрын
دعا دل سے مانگی جاتی ہے زبان سے نہی ۔۔دعا اسکی بھی قبول ہوتی ہے جسکی زبان نہی ہوتی
@sirajnaim62 Жыл бұрын
Namaaz mai bhi taqriban puri dua hai.
@abdulrashid5686 Жыл бұрын
عیاش بادشاہت کے لئے تو اسلامی نظام کہاں قابلِ قبول ہوگا ،،؟
@muhammadshakil88734 ай бұрын
Dubai mey Mandir bih poja pat bih Saudia mey ramain bih mahbahrat bih aysy Mey Dr Israr Sahab per pabandi to lagni hi thee😢😢 and what about PTV ?????
@imdadkhan7862 Жыл бұрын
اسلام میں داڑھی شعائر اسلام میں داخل ہے لیکن داڑھی میں اسلام مخصوص نہیں ۔کیونکہ سکھ کمیونٹی ،ہندوکمیونٹی والے بعض افراد ،یہود ونصاریٰ اور بعض ملحد بھی داڑھی رکھتے ہیں لیکن وہ داڑھی رکھنے کی بنیاد پر مسلمان کہلانے کے مستحق نہیں ہوسکتے۔۔
@Scorpionking_20248 ай бұрын
داڑھی پر زیادہ خرچہ ہوتا ہے پر اس بات کا یہ مطلب نہی کہ سنت نہ رکھی جائے
@SanaullahKhan-n7t9 ай бұрын
ایک بات سمجھ میں نہیں آتی ، ہر معاملے میں اور ہر چیز کو ہم مغربی تہذیب ہی کے سر کیوں تھوپتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ کوئی شخص صرف مغربی تہذیب ہی سے مرعوب ہوکر یا اسکی تقلید میں داڈھی منڈواتے ہوں ۔ اس کی اپنی خود کی خواہش یا پسند بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور مغرب میں کئی لوگ داڈھی والے بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ دین میں داڈھی ہے داڈھی میں دین نہیں ہے ۔ دین کوئی شریت کا حصہ نہیں وہ ایک تہذیب ہے ۔ کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عقیدت میں آپ ص کے مشابہ اپنے شکل و صورت بنائے تو یقیناً یہ قابل قابلِ قدر اور اجر وثواب ہے ۔۔۔۔۔
@mohammedmashaque2730 Жыл бұрын
Isme namaz e janaza ke baad khaas karke ka kya matlab
@kareembukhsh5571 Жыл бұрын
الدعاء مخ العبادہ کا کیا مطلب ہے
@aftabahmad2 Жыл бұрын
کبھی نماز کو سمجھ کر پڑھیں تو نماز دعا ھی ھے اور تشھد میں بیٹھ کر جتنی مرضی دعا کریں جو سنت سے ثابت ھیں 2 سجدوں کے درمیان دعا ھے رکوع سے آٹھ کر دعا ھے نماز کو نماز سمجھ کر پڑھیں تب سمجھ آتی ھے
@keafy1000 Жыл бұрын
تو اگر دوبارہ دعا مانگ لی جنازہ کے بعد تو کیا کوئی بری بات ہے؟؟؟ اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے۔۔۔
@afzalrao291 Жыл бұрын
👍👍👍⭐💚
@MohammadAZHAR-u1p Жыл бұрын
کوئی نہیں کہتا کہ نماز کے بعد دعا ضروری ہے اسی طرح اگر جنازہ کے بعد دوبارہ دعا مانگی جائے تو کیا اس دے منع فرمایا گیا ہے کیا دونوں دعائوں کی لڑائی ہوجاتی ہے
@khisalahmed59047 ай бұрын
اپنی زبان سےجودعایہ الفاظ ادا کۓ جایں گے ان کے اثرات تیر بہ ہدف ھونگے ان شاء اللہ۔
@funnyvedios446411 ай бұрын
Kia dari faraz hai ya sunat ya sunat mukada is isko ko katana ka gunaah hai
@samsungs76389 ай бұрын
asal may ham arbi jantay nahee hain to Namaz parhnay kay baad phir apnee zaban may agar dua na mangain to koft honay lagtee hay
@ahsanhameed56863 ай бұрын
زیادہ سے زیادہ ایک یا ڈیڈھ منٹ کی دعا ھوتی ھے۔۔ اگر امام دعا مانگے تو مانگیں ورنہ رہنے دیں
@iqbalahmedkhan33382 ай бұрын
Koi aagat ka waqt ho to ijtemayi doa ki ja skti hai. Warna infaradi doa ki jaye. Hadees hamare allah ki kitan nahi hai aur uske daleel ki zarurat nahi hai.
@bapu89847 ай бұрын
Hum saudio se jada iman laye h. Issiliye wo hamse jalte h 😢
@islamicworld4471 Жыл бұрын
حرج کیا ھے ؟اور منع کہاں ھے ؟فقہ بریلویت کا نیا اصول
@muballaghdinehaq2251 Жыл бұрын
فرض رکعت کی ادئیگی کے بعد دعاء کسی بھی فقہ سے ثابت نہیں۔۔۔۔!
@billybla Жыл бұрын
حضور نے بال بھی رکھے تھے وہ سنت کیوں نہیں ہیں؟
@hackme5939 Жыл бұрын
Bare baal rakna sunnat hai
@awishhamza63689 ай бұрын
aik bhi sahi hadeeth ma namaz k bad hath utha kar ijtimaai dua sabit nahi. kisi ko pata ho to mujy bhi btaein.
@lechevalierpro2483 Жыл бұрын
🦁 🦁 🦁
@rajamushtaqahmed6873 Жыл бұрын
DUA Ebdet hai Nimaz m kero after Nimaz b DUA kerna Ebadet hi hai
@yusuf99999 Жыл бұрын
*mai tabligiyo ki masjid me zata hu namaj parhne aur loag baithe rahte hai jab imam dua ke liye hath uthata hai ye bhi uthate hai mere samajh me nahi aata akhir unhi k loag hai unko haqeqat q nahi batlate (ki kabhi kabhi mang lo hameshgi sabit nahi)* saf sidhi nahi bich me gaip koi imam ke takbir kahne se pahle.hi hath utha raha hai etc koi koi to ruku se trah se khada hona sajde ki bich pori trah se baithna nahi hota*
@tarabmubashshir Жыл бұрын
Hamari soch dadmunda ho bhalai Gunda ho😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@KK-zl8gq Жыл бұрын
I think on dhari he was wrong allah bless him
@DOCTOR2B201 Жыл бұрын
he was very right imagine going to qabr with no sunnah of our holy prophet saw on our face
@DOCTOR2B201 Жыл бұрын
there is a hadith which says their whould be a group who whould claim to be muslims but huzoor saw will turn away from them and tell them that you are not my followers because you didnt obey my sunnah
@DOCTOR2B201 Жыл бұрын
beared is the first and biggest sunnah of our holy prophett saw
@amazingvideos589 ай бұрын
Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤️