Kya Iqbal Qadyani Thy? | Iqbal Ki Family Per Qadyaniat Ka Ilzam Kyun? | Mufti Zahid Numani | part 1

  Рет қаралды 11,171

Numani Media Official

Numani Media Official

Күн бұрын

Пікірлер: 307
@OwiasAttari
@OwiasAttari Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب میں نے پوری گفتگو توجہ سے سماعت کی بہت سے اشکالات دور ہوئے
@atifagral8268
@atifagral8268 Ай бұрын
بہت عرصے بعد علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق ذہن میں پیدا کئے گئے شکوک و شبہات کا تسلی بخش جواب ملا ، اللّٰہ رب العزت قبلہ امام جلالی کے تمام شاگردوں کو دین متین کی مزید خدمات سر انجام دینے کی توفیق عطا فرماتا رھے آمین ثم آمین ♥️👉
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
😂
@awaisrajpoot0
@awaisrajpoot0 Ай бұрын
@@atifagral8268 مزید دو اقساط کو بھی دیکھیئے گا
@mwasif88
@mwasif88 Ай бұрын
اقبال نے کس مدرسے سے یا کس عالم دین سے علم دین پڑھا جس بنیاد پر آپ اقبال کو "علامہ" کہہ رہے ہیں۔ برائے مہربانی اس جواب سے اگاہ فرما دیں۔
@shoaibattari3156
@shoaibattari3156 Ай бұрын
کیا عالم ہونے کے لیے مدرسے میں پڑھنا ضروری ہے یا دین کا علم ہونا ضروری ہے دلائل سے آگاہ فرمائیں
@mwasif88
@mwasif88 Ай бұрын
@@shoaibattari3156 عطاری صاحب گھر بیٹھے کون عالم دین بنتا ہے۔ میرا کمنٹ پھر پڑھیں کس مدرسے یا کس عالم دین سے علم دین حاصل کیا۔ اس کے علاوہ کون سا طریقہ ہے عالم دین بنے کا وہ بتا دیں۔
@chAnwar6945
@chAnwar6945 Ай бұрын
❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت وجماعت زندہ باد ❤
@asadattari-r5u
@asadattari-r5u Ай бұрын
ہمیں اپکی ویڈیو کا انتظار تھا
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
@@asadattari-r5u اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے واقف نہیں جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔ ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔ اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔
@allamamuhammadshahzaibjala1006
@allamamuhammadshahzaibjala1006 Ай бұрын
استاذ العلما ء شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی زاہد محمود جلالی صاحب زندہ باد زندہ باد
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
@@allamamuhammadshahzaibjala1006 امید کرتا ہوں اسے پڑھ لینے کے بعد آپکے سوچنے کا انداز بدل جائے گا انشاء اللّٰہ عزوجل اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے واقفیت نہیں رکھتے جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔ ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔ اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔
@SageNizamuddin
@SageNizamuddin Ай бұрын
ماشاءاللہ عزوجل بہت ہی عمدہ اور تحقیقی کلام فرمایا آپ نے اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@AnasRazaattariAnasRazaattari
@AnasRazaattariAnasRazaattari Ай бұрын
الحمد للہ ❤انتظار ہی تھا حضرت کی ویڈیو کا اللہ پاک سلامت رکھے ❤آمین ❤
@MJStore958
@MJStore958 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@M.Wikash.Habib.jalali.
@M.Wikash.Habib.jalali. Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 Ай бұрын
We stand always with imam jalali❤
@TheHafizVoice-n3r
@TheHafizVoice-n3r Ай бұрын
اللہ تعالیٰ
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اسلام علیکم جناب مفتی صاحب بڑے دنوں بعد آپ کی ویڈیو دیکھنے کو ملی ؟؟ 💖🌼💖🌼
@TheHafizVoice-n3r
@TheHafizVoice-n3r Ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@faizullahfaiz9509
@faizullahfaiz9509 Ай бұрын
*سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے❤‍🔥🥺* *نئے زمانے میں آپ ہم کو پُرانی باتیں سنا رہے ہیں!💔🥹*Miss you KHR Today😢😢
@nasirmahmood9186
@nasirmahmood9186 Ай бұрын
Nice and true well done MASHAH ALLAH
@ShoaibShah-b1i
@ShoaibShah-b1i Ай бұрын
کیا بات ہے ماشاءاللہ
@Jalaliatari
@Jalaliatari Ай бұрын
اپ نے بہت اچّھا کیا بہت ہی خوبصورت بیان ہے اور بہت اصلاح فرمائی ماشاءاللہ اللہ رب العزت اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
@AteeqUrrehman-v3k
@AteeqUrrehman-v3k 2 күн бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کر دیا
@Shahidali-qi8jq
@Shahidali-qi8jq Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب کیا گفتگو کرتے ھیں آپ
@moazzamaliattarijalali4060
@moazzamaliattarijalali4060 Ай бұрын
ماشاءاللّٰه بہت خوب
@MuhammadAwais-vt5qk
@MuhammadAwais-vt5qk Ай бұрын
ماشاءاللہ الکریم ❤️ مفتی زاہد محمود نعمانی جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ زندہ باد 💪
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
@@MuhammadAwais-vt5qk اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔ ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔ اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔
@RajpootPerson-l7c
@RajpootPerson-l7c Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ تحقیق
@OwiasAttari
@OwiasAttari Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@AqeelRaza-um4dj
@AqeelRaza-um4dj Ай бұрын
حق جلالی زاہد جلالی
@MuhammadImran-dp7rb
@MuhammadImran-dp7rb Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@muhammadarshad-vt1wo
@muhammadarshad-vt1wo Ай бұрын
MashhAllah Mufti Sb Allah AP ko Selamat rakhay Ameén❤❤❤
@muhammedzakaullahsaeedi8703
@muhammedzakaullahsaeedi8703 Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اہل حق زندہ ہیں
@muhammadafzalsiddiqui7487
@muhammadafzalsiddiqui7487 Ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ عزوجل آپ کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@ar-295c
@ar-295c Ай бұрын
Masha Allah allah apko hamesha salamat rakhe ❤ Mufti sahab i love dr jalali sahab ❤
@sabiryaseen25
@sabiryaseen25 Ай бұрын
بہت خوب وضاحت فرمائی۔ آپ سے گزارش ہے کہ نظم کے حوالے سے بھی جو اعتراضات ہیں ان کی وضاحت فرما دیں۔ شکریہ
@nasirmahmood9186
@nasirmahmood9186 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر اور استقامت عطا فرمائے آمین
@EjazAhmadJalai
@EjazAhmadJalai Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@hafizshahid1658
@hafizshahid1658 Ай бұрын
اعلیٰ گفتگو ❤
@johariqbalmalik_1
@johariqbalmalik_1 Ай бұрын
دل خوش کر دیا ❤
@msjawalraza8786
@msjawalraza8786 Ай бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب ❤
@nasirmahmood9186
@nasirmahmood9186 Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا خوب دلائل سے ثابت کیا
@HafizAsim-eg1gu
@HafizAsim-eg1gu Ай бұрын
Allah pak apko salamat rakhy Ameen
@naveedali4548
@naveedali4548 Ай бұрын
Mashahallah 🌹🤲💐
@johariqbalmalik_1
@johariqbalmalik_1 Ай бұрын
فقط داڑھی نکتا مرکزی ہے معترضین کیلئے ، اصل درد یہی ہے 😊 اور اگر داڑھی ہوتی تو شاید اقبال اقبال نا ہوتے 💯
@awaisrajpoot0
@awaisrajpoot0 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اس ویڈیو کو خوب شئیر کیا جائے تاکہ حقیقت آشکار ہو
@HamidRaza-x6k
@HamidRaza-x6k Ай бұрын
مفتی زاہد محمود جلالی نعمانی صاحب زندہ باد ❤❤❤
@MuftiAkbarManzari
@MuftiAkbarManzari Ай бұрын
ماشاء اللہ حضور
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 Ай бұрын
ماشاءﷲ
@munawarhussain1679
@munawarhussain1679 Ай бұрын
علماء حق اہلسنت والجماعت مسلک اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ تعالیٰ علیہ
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی تحقیق کو غلط رنگ میں پیش کیا جا رہا ہے انہوں نے ڈاکٹر اقبال کے فسق کو ظاہر کیا ہے کوئی حکم نہیں لگایا ڈاکٹر صاحب کے متعلق جو کچھ انکی کتابوں میں لکھا گیا ہے یا انکے متعلق لکھا جا چکا ہے اس پہ بات کی ہے خوامخواہ عوام اہلسنت کو تشویش میں مبتلا کرنے کے لیے اک فاسق فلسفی شاعر کے مقابلے میں صحیح العقیدہ سنی عالمِ دین مفتی اسلام کو رگیدا جا رہا ہے سوشل میڈیا پر اور عوام کو بھی ترغیب دی جا رہی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ یا تو شرعی دلائل کے ساتھ ڈاکٹر اقبال کا فسق ساقط ثابت کیا اور پابند شریعت ثابت کیا جائے ورنہ اک فاسق کو علامہ کہنے سے رک جائیں عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم والی شاعری تو ہندوؤں نے بھی کر رکھی ہے ۔ قرآن مجید میں اللّٰہ عزوجل نے فرمایا ہے شاعروں کی پیروی گمراہ کرتی ہے جس انداز میں میں مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی تضحیک کی جا رہی ہے قرآن مجید کی رو سے ایسا کرنے والوں کو سوچنا ہوگا پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک فرمان کا مفہوم ہے کہ علماء دین انبیاء علیہم السلام کے علم کے وارث ہیں ۔ فاسق اور عالم دین میں فرق ہے
@junaidsheikh360
@junaidsheikh360 Ай бұрын
کیا کہنے جواب نہیں ،
@mujahid7242
@mujahid7242 Ай бұрын
MashaAllah Good research ❤
@PakistanZindabad-fk2sr
@PakistanZindabad-fk2sr Ай бұрын
Masha Allah Mufti Sb ❤
@Qarimubashir-cc3ve
@Qarimubashir-cc3ve Ай бұрын
استاذ جی اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
@gulfamrazaofficial
@gulfamrazaofficial Ай бұрын
اللّٰہ کریم سلامت رکھے ❤
@Noormuhammad-t5d3i
@Noormuhammad-t5d3i Ай бұрын
ماشاء اللہ زردست گفتگو
@abidali-gp7ij
@abidali-gp7ij Ай бұрын
MASHALLAH. ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHY AMEEN.
@hafizabdur.rehmanchattha9740
@hafizabdur.rehmanchattha9740 Ай бұрын
اللہ ھم سب کو ہدایت پر کار بند رکھے آمین ثم آمین
@TheHafizVoice-n3r
@TheHafizVoice-n3r Ай бұрын
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
@HafizAsim-eg1gu
@HafizAsim-eg1gu Ай бұрын
Masha Allah ustad sb
@afzalmanj90
@afzalmanj90 Ай бұрын
Ma sha Allah Jazak Allah. Mufti Noman jalali saheb Hasday washday raheay Doono jahno mean Sadqay ya Rasool Allah
@MuhammadAsif-y8y6q
@MuhammadAsif-y8y6q Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو بہت شکریہ
@TheHafizVoice-n3r
@TheHafizVoice-n3r Ай бұрын
سبحان اللہ
@MahmoodAttari-26
@MahmoodAttari-26 Ай бұрын
اللہ پاک علامہ اقبال کے درجات کو بلند فرمائے❤❤
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
@@MahmoodAttari-26 امیر اہلسنت دامت برکاتہم قدسیہ کے فرمان کے مطابق ڈاکٹر اقبال کو علامہ نہ کہا جائے ۔ مدنی مذاکرہ غور سے دیکھا سنا کریں۔ سیاسی معاملات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں
@jamisuniimedia7410
@jamisuniimedia7410 Ай бұрын
کمال است ❤
@TheHafizVoice-n3r
@TheHafizVoice-n3r Ай бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadIdrees-e1u
@MuhammadIdrees-e1u Ай бұрын
MASHAALLAH
@MuhammadRizwan-oi6ub
@MuhammadRizwan-oi6ub Ай бұрын
بہت خوب کمال است
@FhFg-l7h
@FhFg-l7h Ай бұрын
❤❤❤ Masha Allah g
@TheHafizVoice-n3r
@TheHafizVoice-n3r Ай бұрын
اللہ اکبر
@tahiraafandi9415
@tahiraafandi9415 Ай бұрын
ماشاءالله، سبحان الله علمائے اہلِسنّت بریلوی، زندہ باد 💕
@HafizAtif-ov5is
@HafizAtif-ov5is Ай бұрын
بہت اچھا اقدام ہے آپ کا جو مناظرہ ہے اسکو بھی نشر کرو
@AliAfzal-dg5ck
@AliAfzal-dg5ck Ай бұрын
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤️
@AliAfzal-dg5ck
@AliAfzal-dg5ck Ай бұрын
اللہ تعالیٰ حسد سے بچانے مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
@kashifraza719
@kashifraza719 Ай бұрын
ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا
@ShahJamal-ms4xc
@ShahJamal-ms4xc Ай бұрын
❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب
@SunniTigers786
@SunniTigers786 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@arslanahmed9162
@arslanahmed9162 Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤Mashallah ❤❤❤❤❤❤
@Jalaliatari
@Jalaliatari Ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadhashim1949
@muhammadhashim1949 Ай бұрын
Masha allah
@nayerabbas92
@nayerabbas92 Ай бұрын
ڈاکٹر جلالی صاحب زندہ باد ❤️
@GulHassanKhan-vh7ij
@GulHassanKhan-vh7ij Ай бұрын
ماشاء اللہ
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 Ай бұрын
جلالی شیر زندہ آباد ❤
@nayabalam-ob1lb
@nayabalam-ob1lb Ай бұрын
تمام اعتراضات و جوابات کو سننے کے بعد میری رسائی یہاں تک پہونچی کہ علامہ اقبال ایک مسلمان شاعر تھا بس ، اس کے علاوہ انھیں ولی اللہ وغیرہ کے درجے تک فائز کرنا غلط ہے ۔
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 Ай бұрын
امام جلالی زندہ آباد ❤
@MahmoodAttari-26
@MahmoodAttari-26 Ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے❤❤❤
@Malizeeshanmalikzeeshan
@Malizeeshanmalikzeeshan Ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ
@zarbejalali3213
@zarbejalali3213 Ай бұрын
Good work
@HafizNasurallahjalali
@HafizNasurallahjalali Ай бұрын
کمال ❤❤❤❤❤❤
@allamamuhammadshahzaibjala1006
@allamamuhammadshahzaibjala1006 Ай бұрын
امام جلالی کے شیر زندہ باد
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
@@allamamuhammadshahzaibjala1006 اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام اہلسنت علم دین سے اور احکامات شریعت سے میلوں دور کھڑے ہیں جزباتی نعروں کھوکھلی بڑھکوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں اکثریت بنیادی عقائد کے علم دین سے واقفیت نہیں رکھتے جسکا فایدہ دھرنے والے بابا جیسے لوگوں کے زریعے دشمن اٹھاتے ہیں قادیانیوں کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ علماء دین کی تضحیک و تزلیل کر کے عوام کو متنفر کرتے ہیں جبکہ ہمارے پاس شخصیات کو پرکھنے کی کسوٹی شریعت مطہرہ کی شکل میں موجود ہے شریعت مطہرہ کی پیروی کرنے والوں کو ہم فالو کریں گے کسی فاسق کی پھیلائی ہوئی افواہوں کو سیریس نہیں لیا جاسکتا۔ ہمارے مشاہیر تو وہ ہیں جن کی زندگیاں شریعت مطہرہ کی پیروی سے مزین گزری ہیں جنہوں نے غاصب فرنگیوں کیخلاف ج ہ ا د کے فتویٰ جاری کئے اور غاصب فرنگیوں کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا جزیرہ انڈمان میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور تختہ دار پر آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نعتیں پڑھتے ہوئے چڑھ گئے اللّٰہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انہیں پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین غاصب فرنگیوں سے "سر" کا خطاب ایوارڈز کی صورت میں وصولنے والے بنائے گئے قومی ہیروز کے کردار کی تحقیق ضروری ہے ۔ اللّٰہ کریم ہمیں صحیح العقیدہ علماء اہلسنت کے قدموں سے وابستہ رکھے آمین یارب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔
@allamahsfdarjalali5796
@allamahsfdarjalali5796 Ай бұрын
زندہ باد میرے امام جلالی کے ببر شیر زندہ باد
@muzamildilshad1699
@muzamildilshad1699 Ай бұрын
MA Sha Allah ❤
@naveedali4548
@naveedali4548 Ай бұрын
Mujy Jalali Ulma sy Pyar hai ❤❤❤❤
@naveedali4548
@naveedali4548 Ай бұрын
Imam Jalali Sb zindabad 👍❤
@MahmoodAttari-26
@MahmoodAttari-26 Ай бұрын
MashAllah❤❤❤
@walirana5753
@walirana5753 Ай бұрын
Salam mufti sahab
@KNOWLEDGEISLOVE
@KNOWLEDGEISLOVE Ай бұрын
Wah wah wah..haq haq haq❤❤❤❤
@LsbelakaHunar
@LsbelakaHunar 27 күн бұрын
یہ وضاحت سن کرآپ کےلیے دل سےدعانکلی ہے۔
@junaidsheikh360
@junaidsheikh360 Ай бұрын
متشدد لوگ ابھی بھی نہیں مانے گے۔
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
کیا منوانا چاہتے ہیں آپ اور کن کو متشدد کہہ رہے ہیں ۔۔۔؟؟؟
@junaidsheikh360
@junaidsheikh360 Ай бұрын
@محمدزاہدسلیم جو اقبال مخالف لوگ ہیں اور اقبال کی تکفیر میں متشدد ہیں حوالہ جان کر بھی ان کو متشدد کہا ہے جناب۔
@محمدزاہدسلیم
@محمدزاہدسلیم Ай бұрын
@@junaidsheikh360 انداز تو آپ کا متشدد ہے ہے جنید بھائی جنہیں آپ ٹونٹ کر رہے ہیں انہوں نے تو تکفیری حکم لگایا ہی نہیں بلکہ بلکہ جو کچھ کتابوں لکھا ہوا ملتا ہے آپ کے موصوف ڈاکٹر صاحب کے متعلق اس پہ بات کی ہے نعمانی صاحب قادیانی کی کزب بیانیوں کے پردے میں حقائق کو چھپا کر اک فاسق معلن فلسفی شاعر کو کیسے عوام میں اسکا امیج متقی پابند شریعت دینی شخصیت والا بنا سکتے ہیں ۔۔؟؟؟
@user123-q7n
@user123-q7n Ай бұрын
​@@junaidsheikh360 tm log basss apas me hi larty raho Jis mufti sb ka moqif is k khilaf he wo bhi hamary sar k taaj or ye bhi, Lekin tm jeson ko kiya kaha jaye
@junaidsheikh360
@junaidsheikh360 Ай бұрын
@@user123-q7n پیارے بھائی ہم کسی کے خلاف نہیں ہے، سوائے ان کے جو اس معاملے میں دل کی سنتے ہیں۔ اور نا ہماری کسی سے لڑائی ہے نا ہم لڑتے ہیں،
@MuazzamAli-qg2on
@MuazzamAli-qg2on Ай бұрын
Mash❤
@hayatabbasi1622
@hayatabbasi1622 Ай бұрын
Haq ka dahi quran ka wasif ashraf asif ashraf asif
@Noormuhammad-qz1dy
@Noormuhammad-qz1dy Ай бұрын
Jalali sb zindabad
@MalikAmir-hz9ph
@MalikAmir-hz9ph Ай бұрын
Wah wah❤❤❤❤ Chakwal sy ❤❤❤
@ShahzadQaiser-ne3uy
@ShahzadQaiser-ne3uy Ай бұрын
امام جلالی زندہ باد
@Qadririzvi-v7v
@Qadririzvi-v7v Ай бұрын
18:10 Kamaal
@kashifraza719
@kashifraza719 Ай бұрын
کیسے عجیب لوگ ہیں نفس مضمون پہ بات کرنے کی بجائے اچھل کود دوسرے موضوعات پہ کرتے ہیں فکری کج روی کا اندازہ لگائیں باقی موضوعات پہ بھی بات کریں گے مفتی صاحب انتظار کریں
@ladlaansaristudio5458
@ladlaansaristudio5458 Ай бұрын
wah rana sb
Мен атып көрмегенмін ! | Qalam | 5 серия
25:41
The evil clown plays a prank on the angel
00:39
超人夫妇
Рет қаралды 47 МЛН
Business kaise kare | part 2 | Mufti tufail ahmed sahab
47:17
Mufti Tufail Ahmed Official
Рет қаралды 72
Quran main Min Doon Illah Se Kya Murad Hai | Reply To Wahabism | Dr Ashraf Asif Jalali
1:02:23
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 17 М.
Live Public Session About Istimdad QnA With Mufti Hassan Raza Yaldram @NexaPakistan
2:07:43
Ahlebait K Naam!!Salat o Salam!!Jaiz ya Najaiz!!By Mufti Rashid Mahmood Rizvi
20:31
Mahana Dars e Quran o Hadith Jhelum(Mufti Rashid)
Рет қаралды 21 М.