عشق اور محبت میں کمی بیشی کا فرق ہے۔ حسن و قبح کا نہیں۔ ورنہ یوں تو محبت بھی ناجائز ہو سکتی ہے۔ اگر دشمنان خدا سے ہو۔ دونوں جذبے غلط بھی ہوسکتے ہیں اور صحیح بھی ۔
@Muhammadali-ls1sq5 ай бұрын
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق معرکۂ وجُود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق - علامہ اقبال
@Galaxy-wm7qr5 ай бұрын
MashAllah ✨
@TawwabKhan-hz6bf5 ай бұрын
“ یا ابا ھر “ !!!!
@Drzaheerkhan31845 ай бұрын
Very smart and funny answer.
@quest...62465 ай бұрын
اسلام میں احترام انسانی کا درس ہے، اسلام میں آپس میں احترام اور محبت کا درس یے۔ اسلام میں عقل، فکر، تدبر، کا درس ہے۔ اسلام میں اعتدال اور میانہ روی کا درس ہے، اگر کوئی اسلام کو قرآن سے لیتا ہے تو قرآن میں عشق کا لفظ کہیں نہیں ہے، اس میں جذبات کے غلبے کا تاثر ہوتا ہے، جبکہ اسلام عقل فکر تدبر کے غلبے کا قائل ہے۔ لوگوں کی اکثریت قرآن کی بجائے شعراء کی مبالغہ آرائی کو پسند کرتی ہے۔
@syedhassan2335 ай бұрын
❤
@TawwabKhan-hz6bf5 ай бұрын
" ادوار “ !!!!
@FakehaFatima5 ай бұрын
Ghamdi sahb nai Islam pray Mai nhn Bul k apni zati ray d d Hy go qisa e zulekha kafi Hy is bat k jawab mai