Salam Allah app ko or ahle khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmai ameen
@syedkashan6273 Жыл бұрын
Super excellent
@HoneyB_Official Жыл бұрын
Exactly that's what I understand
@hyderimam6051 Жыл бұрын
رب العالمین کا یہ وعدہ کے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا کے آ پ انسانوں میں سے جو اپنے آ پ کو پاک رکھے گا اور نیکیاں کرے گا اس کو واپس جنت میں داخل کرے گا اس سلسلے میں دنیا کے کسی باغ کا ذکر کر کے گمراہ نہ کریں ورنہ ایمان والے رب سے ملاقات کا شوق بھول جائیں گے ،غامذی صاحب کو اس پہلی وڈیو کی معذرت کرنی ہوگی جس میں آ پ نے باغ کا ذکر کیا تھا ۔
@Hasan... Жыл бұрын
Although I completely agree with the reasoning here, especially the ayat itself mentions "Paradise" (Jannat) and we cannot translate that as "Garden on Earth".. because Qur'an is very consistent with the choice of words. BUT I don't have an answer to "Then what was Shaytaan doing in the Paradise"... I hope someone can explain that.
@Pathsala23 Жыл бұрын
Mufti sahaba Palestine par video banaye please
@mubashirwasim8407 Жыл бұрын
سورہ السجدہ کی ابتدائی آیات میں انسانی تخلیق کے بارے جو کہا گیا اس بارے آپ کیا کہتے ہیں؟
@shabih2008 Жыл бұрын
Mufti sb aap se request hai jo dalail ghamidi sahab de usko rad karen, jiska zikr hi na karen unko radd karke kya fayda??
@farhanalam-only Жыл бұрын
Let's rip apart ghamdi qanoon itmama hujat. Don't think that ghamdi has not been refuted,if u have not studied Quran you can not just ask that we should start exposing taweel dar taweel of ghamdi. Do watch myc podcast and Muhammad Mushtaq Ahmad.
@drjinmin Жыл бұрын
Jb un k satar khul gy or unho ne mubashrat kr li to un ko us bagh se nikal kr zameen me bhaijh dia gya or bta dia k ab imtihan start ho gya hai
@drjinmin Жыл бұрын
Dhoop ki tapash to kisi normal bagh me jaha darakhat hon to ni lagti.
@islamicvideoclips-f.j2382 Жыл бұрын
Mufti Sahb kya koi aisa tareeqa hai ke is baat ko hum Mushaiday se Tasdeeq karlain ke Hz Adam AS 100% Jannat se aaye hain kyu ke Hum sab Quran se maan rahay hain lakin kya koi aisa tareeqa hai ke hum Mushaiday se khudi dekh sakain ke yeh hai wo Jannat jahan Adam AS hua kartay thay ab Dunia main agaye hain
@adnanahmad6010 Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم مفتی صاحب میرا سوال ھے کہ اج کل ھمارے خیبر پختنخوا میں ایک مسلہ سامنے ایا ھے کہ تراویخ کا نام قران و حدیث میں نھیں ھے اور دوسرا یہ کہ تراویخ نفلی نماذ ھے سنت نھیں براے مھربانی وضاحت فرماے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ نے تراویخ کے نام کے اوپر بھت اچھے دلایل دیے مفتی صاحب میرا دوسرا اور اصل سوال یہ ھے کہ کیا تراویخ کی نماذ نفل ھے یا سنت موکدہ مذید یہ کہ موکدہ اور غیر موکدہ کی تحقیق کیا ھے کیونکہ بعض علما ۶ کرام کھتے ھے کہ الله کی طرف سے سرف 2 طرح کی عبادتیں مقرر کی گیی ھے ایک فرض دوسری نفل سنت سرف طریقہ یا راہ کا نام ھے عبادت میں درجہ کی حیثیت سے سنت نھیں ھے وضاحت فرماے
@farhanalam-only Жыл бұрын
Although I consider maktaba ghamdi not representative of Quran or Islam,they have their own religion that is based on taweel dar taweel ,and any one who criticize ghamdi his student start crying and when ask for a challenge they run away. But on this subject of Adam (as) is bit complex ghamdi only copy pasted from other scholars he him self does not have the capability to find any knowledge.
@classicenterprises8617 Жыл бұрын
Yani ki us abdi jannat ke andar shaitan ne enter karke hazrat adam aur hawwa a s ko behkaya ..yani shaitan ki jannat me entry ho sakti hai
@drjinmin Жыл бұрын
Agar ap ki baat ko durast man lia jaye ga to ye b manna pry ga k shetaan mardood ho jany k bawjood b jannat me rh rha tha . Jannat to Allah k qurab ki jagga hai jo shetaan mardood k liye ni ho sakti
@umairanjum3964 Жыл бұрын
السلام عليكم محترم مفتی صاحب یقین جانیے میں نہیں جانتا کہ اس بارے میں غامدی صاحب کا موقف کیا ھے آپ کے توسط سے ہی یہ عقدہ مجھ پر منکشف ہوا بہر حال آپ کے فہم سے اختلاف کی جسارت کرتے ہوۓ عرض ھے کہ درست فہم ازروۓ قرآن غامدی صاحب کا ہی بنتا ھے قرآن میں جا بجا آیات اس موقف پر دال ہیں دلاٸل پیشٍ خدمت ہیں (1) اللہ پاک فرماتے ہیں واذ قال ربک للملٸکة انی جاعل فی الارض خلیفہ. سورة البقرہ اس آیت میں اللہ پاک نے ملاٸکہ پر واضح کر دیا کہ جس خلیفہ کو پیدا کرنے کا ارداہ ھے اس کو زمین پر ہی پیدا فرمایا جاۓ گا یہ کیسے ممکن ھے کہ آدم علیہ السلام کو پیدا کرنےکی بات زمین کے حوالے سے کی جاۓ اور پھر انھیں جنت میں پیدا کر دیا جاۓ اور ملاٸکہ یہ سب ملاحظہ کرنے کے باوجود اعتراض نہ کریں کہ اللہ پاک آپ تو زمین کی بات کر رھے تھے اور پھر پیدا کر دیا جنت میں جب کہ اس سے قبل ملاٸکہ کا اللہ سے تخلیقٍ آدم سے متعلق کیا جانے والا سوال قرآن میں مذکور ھے تعجب ھے کہ جنت میں تخلیق آدم سے متعلق ملاٸکہ نے سوال کیوں نہیں کیا جو کہ کرنا بنتا بھی تھا پھر آپ مزید اپنے فہم پر یہ آیت پیش فرماتے ہیں (2) وَ قُلۡنَا اہۡبِطُوۡا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ وَ لَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مُسۡتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰی حِیۡنٍ ۔ ہم نے حکم دیا کہ اب تم سب یہاں سے اتر جاؤ ، تم ایک دوسرے کے دشمن ہو اور تمہیں ایک خاص وقت تک زمین میں ٹھہرنا اور وہیں گزر بسر کرنا ہے مزید آپ نے آیت میں موجود لفظ ”اھبطوا“ سے آسمان سے زمین کی طرف اترنا مراد لیا ھے تو ذرا بتاٸیے مندرجہ ذیل آیت میں موجود یہی لفظ آسمان سے زمین پر اترنے پر دلالت کرتا ھے؟کیا یہاں بھی آسمان سے اترنا مراد لینا درست فہم کہلاۓ گا؟ کیا اھبطوا کا معنی آسمان سے اترنا لینا مخصوص ھے؟ اِہۡبِطُوۡا مِصۡرًا فَاِنَّ لَکُمۡ مَّا سَاَلۡتُمۡ ؕ اچھا ، کسی شہری آبادی میں اتر جاٶ جو کچھ تم مانگتے ہو وہاں مل جائے گا‘‘ ۔ اس آیت میں بھی اھبطوا موجود ھے جس کا مطلب کسی طور آپ آسمان سے اترنا مراد نہیں لیں گے پھر آپ فرما رھے ہیں کہ جنت لفظ قرآن میں کس معنی میں آیا ھے سب علم رکھتے ہیں عام فہم ھےتو ذرا اس آیت کو دیکھیے (3)فَاَنۡشَاۡنَا لَکُمۡ بِہٖ جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ ۘ لَکُمۡ فِیۡہَا فَوَاکِہُ کَثِیۡرَۃٌ وَّ مِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾ سورہ مومنون پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کر دیے ، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیز پھل ہیں اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو اس آیت میں بھی لفظ جنتیں موجود ھے کیا یہ بھی ابدی جنت کی جانب اشارہ ھے؟یا دنیا ہی کے باغات مراد ہیں؟ مزید ملاحظہ فرماٸیں (4)وَ اضۡرِبۡ لَہُمۡ مَّثَلًا رَّجُلَیۡنِ جَعَلۡنَا لِاَحَدِہِمَا جَنَّتَیۡنِ مِنۡ اَعۡنَابٍ وَّ حَفَفۡنٰہُمَا بِنَخۡلٍ وَّ جَعَلۡنَا بَیۡنَہُمَا زَرۡعًا ﴿ؕ۳۲﴾ سورہ کہف آیت 32 اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان کے سامنے ایک مثال پیش کرو ۔ دو شخص تھے ۔ ان میں سے ایک کو ہم نے انگور کے دو باغ دیے اور ان کے گرد کھجور کے درختوں کی باڑھ لگائی اور ان کے درمیان کاشت کی زمین رکھی ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ دو جنتیں جو اس شخص کو دی گٸ تھیں آسمان میں تھیں یا زمین پر؟ یقیناً دنیا کے باغات ہی مراد ہیں دلاٸل اور بھی ہیں مگر اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوۓ انہی پر اکتفا کر رہا ہوں یہ تو نقلی دلاٸل ہیں اب ذرا آٸیے عقلی دلاٸل کی جانب جنت راحتوں کا نام ھے اس میں کوٸی ایسی تکلیف دہ شے نہیں جس کی بنیاد پر انسان گناہ کا مرتکب قرار پاۓ مگر جس جنت میں آدم علیہ السلام کو رکھا گیا تھا وہاں ایک ایسے درخت کا تذکرہ ملتا ھے جو آدم علیہ السلام کو جنت سے نکلوانے کا سبب بنا کیا قرآن میں کسی اور مقام پر ایسی کوٸی بات بیان کی گٸی ھے کہ جنت میں بھی انسان سے خطاء کا ظہور ممکن ھے؟ پھر قرآن کہتا ھے یہ وہ ابدی جنتیں ہیں جو نیکیوں کے بدلے انسانوں کو عطا کی جاٸیں گی اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے پر آدم علیہ السلام کو بغیر کسی نیکی کے وہ جنت عطا کی گٸی اور شجر ممنوعہ کا حکم سہواًً ہو جانے پر بے دخل بھی کر دیے گٸے جبکہ قرآن جنت میں ابدی داخلے کی بات کرتا ھے داخلے کے بعد جنت سے اخراج ازروۓ قرآن ثابت ہی نہیں مزید براں یہ بھی ملاحظہ فرماٸیں ابدی جنت میں صرف نیکو کار ہی داخل ہو سکتے ہیں کسی مجرم اور کافر کو تو اس کی خوشبو بھی نہیں آۓ گی پھر یہ کس طرح ممکن ھے کہ شیطان جیسا نافرمان و لعین جب چاھے اور جہاں چاھے جنت میں گھومتا پھرے اور آدم و حوا پر اپنے داٶ پیچ آزماۓ؟ایک لعین کافر کا اس طرح جنت میں داخلہ کیا قرآنی نص کے خلاف نہیں؟ کیا یہ فہم قرآن کے سیاق وسباق کے خلاف نہیں؟ محترم مفتی صاحب نقلی وعقلی دلاٸل مزید بھی ہیں قلتٍ وقت کی بنا پر چند ایک ذکر کر دیے ہیں اس امید پر کہ جواب سے ضرور مطلع فرماٸیں گے جواب کا منتظر
@sahfiqueahmed5754 Жыл бұрын
Aaj dunya ke bohot se khitte hain kahan dhoop mein tapish nahi hoti, aur ghiza to Allah bani israil ki tarhan man O salwa bhejta hoga.
@sahfiqueahmed5754 Жыл бұрын
Kya azazil(iblis)bhi oosi jannat mein tha jis ka zikr aap mufti saheb ker rahe hain.ise zamin ki jannat ka guman kiya ja sakta hay,kyun ke azazil ki qaom jinnat bhi to insan se pehle isi zamin per thi,jis ke baagh mein iblis bhi rehta tha.takkabbur aur na farmani ki wajahse oosi jannat se nikala gaya.adam aur hawwa ke sath .wallaho alam bissawab.
@raheelaakhtar173227 күн бұрын
مولانا اللہ تعالی نے بارہا زکر کیا کہ شیطان نے بہکا کر @دموحوا کو نکلوایا تو اگر یہ نہ نکلتے تو اللہ نے دنیا بسانے کا کیا پلان بنایا ؟؟؟اسکا کوی پتہ نہی ؟ بس اسی بات کا زکر ہے کہ جنت میی رہو کب تک ؟ جواب زرور دین؟؟؟؟؟؟؟