Рет қаралды 7,305
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #QuranKiyaKehtaHai
Kya Laylat al-Qadr may nazool-e-rooh say humein hidayat nahi milti?
کیا لیلتہ القدر میں نزولِ روح سے ہمیں ہدایت نہیں ملتی؟
Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
drive.google.c...
Urdu Interactive E-Catalogue
drive.google.c...
Muhammad Shaikh Lecture - Rooh - (2008) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
@NewNabi
@sachwalabackupchannel5574
@Sachguru11
@DystopiatoReason
@ExMuslimSahil
@QuranwalaBackup
@AzaadGround
@DeenEMurtad
@exmuslimsameerlive
@evolvemnc
@Fouzia
@apostateimam1
@ZafarHeretic
@almosowfree
@ccx-christianuccforindia
@labelle8382
@exmuslim_yasmin
@sulemanijalebiya
@exmuslimfaizalam
@keralaexmuslims
@sultansalateen2706
@FriendlyExmuslim
@Exmuslim_DT
@PakistaniMulhidLegacy
@PakistaniMulhidLegacy
@TheGhalibKamal
@TheRationalMessiah
@harrissultanvlogs3051
@SeekingAllahFindingJehovah
@AtheistRepublic
@exmuslimsahilUncensored
@IndiaTV
@ExMuslimSahil
#MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution
Ayaat discussed in this video:
اﻟﺒﻘﺮﺓ ۲۔
۱۸۵۔
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں
القرآن/خاص پڑھائی نازل کی گئی
لوگوں کی ہدایت کے لئے
اور ہدایت اور فرق کرنے والے
سے وضاحت ہے۔
پس جو کوئی تم میں سے اس مہینہ کا گواہ ہو
پس چاہئے کہ وہ ضرور اُس کے روزے رکھے۔
الدخان ۴۴۔
۱۔
حامیم۔
۲۔
قسم ہے واضح کتاب کی۔
۳۔
بیشک کہ ہم نے اسے ایک مبرک
رات میں نازل کیا۔
بیشک ہم ہی خبردار کرنے والے ہیں۔
۴۔
اس (رات) میں ہر حکمت والے
امر کا فرق کیا جاتا ہے۔
القدر ۹۷۔
۱۔
یقینا ہم نے اس قدر والی رات میں نازل کیا۔
۲۔
اور تجھے کیا ادراک سمجھ کہ قدروالی رات کیا ہے؟
۳۔
قدر والی رات
ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
۴۔
اس (قدر والی رات) میں فرشتے اور روح
ہر امر سے اپنے رب کی اجازت کے ساتھ
نازل ہوتے ہیں۔
۵۔
سلامتی ہے! یہاں تک کہ فجر طلوع ہو۔
الفجر۸۹۔
۱۔
قسم ہے فجر کی۔
۲۔
اور دس راتوں کی۔
۳۔
اور جفت اور طاق کی۔
۴۔
اور رات کی جب کہ وہ گزرنے کے قریب ہو۔
النحل ۱٦۔
۲۔
وہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے
اپنے اَمر سے الروح کے ساتھ
فرشتوں کو نازل کرتا ہے
تاکہ وہ( لوگوں کو) خبردار کریں۔
کہ بیشک میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
پس مجھ ہی سے تقویٰ/حفاظت کرو۔
النسآء ۴۔
۸۲۔
کیا پس وہ القرآن/خاص پڑھائی
میں تدبّر نہیں کرتے
اور اگر وہ غیر اللہ کی طرف سے ہوتا
تو وہ ضرور اُس میں کثرت سے اختلاف پاتے۔
المعارج ۷۰۔
۱۔
سوال کرنے والے نے سوال کیا
کہ عذاب کب واقع ہوگا۔
۲۔
جسے انکار کرنے والوں کے لئے
کوئی ٹالنے والا نہیں۔
۳۔
وہ اس اللہ کی طرف سے ہے
جو عروجوں والا ہے۔
۴۔
اس کی طرف ملائکہ/فرشتے اور الروح
ایک دن میں عروج کرتے ہیں
جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے۔
روح
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
یہ درس ہر اس مسلم یا غیر مسلم دونوں کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے جو صرف اللہ سے حق کی تلاش میں نکلا ہے - اللہ کی کتاب سو فیصد اور مکمل سچ ہے جسکے حقائق کا انکار نہیں کیا جا سکتا اور زیادہ تر لوگ اس بات سے متفق بھی ہیں - لیکن ہر انسان کو اللہ کی آیات کی روح کو سمجھنے میں دشواری آتی ہے کیونکہ اللہ کی آیات کی روح اللہ خود دیتا اور سکھاتا ہے - اس درس میں اسی بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ روح کیا ہے اور کس طرح اللہ نے ہر انسان میں چاہے وہ کسی بھی مذہب علاقے اور زبان کا بولنے والا ہے اس میں اپنی آیات کی پھونکی روح یا ڈالی ہے - اور کس طرح اللہ انسان کو قرآن کی آیات سے متاثر کرتا ہے - مزید اس درس میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئ ہے کہ انسان کے پاس اس بات کو جانچنے کے لئے کیا کسوٹی ہے کہ جو آیات کی روح اس کو ملی ہے وہ واقعی اللہ کی طرف سے ہے یا نہیں - ان سب نکات کی مزید وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے -
اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں
info@muhammadshaikh.com
Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.