Kya wali sy mangna shirk ha peer naseer ud Deen shah

  Рет қаралды 48,049

Lecturer Jahanzaib Ali Zaibi

Lecturer Jahanzaib Ali Zaibi

4 жыл бұрын

Пікірлер: 66
@lecturerjahanzaibalizaibi2038
@lecturerjahanzaibalizaibi2038 10 ай бұрын
Sab bahi is channel ko be subscribe kare : kzbin.info/www/bejne/hJ-Wn5apjs6sb6csi=OhoAp-uW4AuuUFt0
@umargaur7300
@umargaur7300 Жыл бұрын
Barelvi hone ke bawjood haq par chalna.... Aise ulema ko 100 baar salam 💯
@hamzatech5882
@hamzatech5882 Жыл бұрын
Bilkul
@murtazahashmi295
@murtazahashmi295 Жыл бұрын
Yeh barelvi ni thy yeh sirf suni thy
@usamashahid3725
@usamashahid3725 3 ай бұрын
​@@murtazahashmi295 hanfi sunni
@ahmadproduction8153
@ahmadproduction8153 3 жыл бұрын
سبحان اللہ کیا کہنے یہ وہ ہی بندہ بات کر سکتا ہے جس نے اللہ کو قریب سے محسوس کیا ہو اور اس کی کبریائی اور عظمت کا علم رکھتا ہو.
@masoodhussain2005
@masoodhussain2005 3 жыл бұрын
Allah peer Saab k darjat buland farma Ameen
@ahmadproduction8153
@ahmadproduction8153 3 жыл бұрын
ہے نسل کریموں کی لجپال گھرانہ ہے ❤️❤️حق نصیر سچ نصیر❤️❤️
@ishrahussain6522
@ishrahussain6522 2 жыл бұрын
haq sirf Allah ha khuda ma khoof kro
@janiderah6367
@janiderah6367 Жыл бұрын
پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندہ خاص کو رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی تک سیر کرائی القرآن
@taslimrehman1835
@taslimrehman1835 10 ай бұрын
💚صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّمْ 💚
@azhariqbal9099
@azhariqbal9099 2 жыл бұрын
صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم صل اللہ علیہ والہ وسلم
@taslimrehman1835
@taslimrehman1835 10 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
@malikmohsin3835
@malikmohsin3835 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@hadijutt2423
@hadijutt2423 3 жыл бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah
@muhammadaleem1402
@muhammadaleem1402 3 жыл бұрын
Mashallah
@hmhone6305
@hmhone6305 3 жыл бұрын
MashAllah ❤️
@jk3089
@jk3089 2 жыл бұрын
بالکل صحیح۔ صحیح پیر وہی جو صحیح راستہ دکھائے۔ جب پیر نے بھی آگے اللہ سے مانگنا ہے تو ہم بھی اللہ سے ہی مانگے۔ ہاں ایک بات پیروں سے دعا کراو۔ اولیاء سے دعا کراو۔ ان کی دعائیں ان کے نیک اعمال کی بدولت زیادہ قبولیت کا درجہ رکھتی ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین
@Usmangujjar-nd1rq
@Usmangujjar-nd1rq 3 жыл бұрын
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ ھمیشہ خوشں رھو
@travelwithfrb6432
@travelwithfrb6432 Жыл бұрын
Beshek bohet ache bat ke wah MashAllah ❤️
@Sehr19007
@Sehr19007 10 ай бұрын
Allah pak ap ko TOHEED k achay concept k sadqay janatul firdos may ala muqam ata farmayn Ameen. Allah pak humyn ap k naqsh e qadam per chalnay ki toufeeq ata farmayn Ameen
@maryamsarfraz3066
@maryamsarfraz3066 2 жыл бұрын
Subhan اللہ
@aminasghar188
@aminasghar188 Жыл бұрын
SubhanAllah ❤
@tahirismail3545
@tahirismail3545 10 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
@sherkhan8135
@sherkhan8135 3 жыл бұрын
MashaAllah
@raheelaali9922
@raheelaali9922 10 ай бұрын
Peer sahb🤲💞
@hadijutt2423
@hadijutt2423 3 жыл бұрын
MA Sha Allah
@shakilahmad4802
@shakilahmad4802 Жыл бұрын
Masha Allah
@hassnainhaidr79
@hassnainhaidr79 2 жыл бұрын
MadhaAllah
@highdeed7166
@highdeed7166 2 жыл бұрын
Qurban jawo aap key aqeeda twheed par
@InamSukhera-wk2gl
@InamSukhera-wk2gl Жыл бұрын
بے شک،
@hamzaabad1950
@hamzaabad1950 4 жыл бұрын
Nice
@abbas.operations
@abbas.operations 2 жыл бұрын
Haq Naseer ya Naseer
@Babajani418
@Babajani418 2 жыл бұрын
Allah pak ap par karm kara
@IrfanAhmad-xv7vm
@IrfanAhmad-xv7vm Жыл бұрын
Theak kha tha peer sahb ne or ham sath hein miza ali
@tahirprince6560
@tahirprince6560 3 жыл бұрын
Masha ALLAH
@statuswalagujjar4740
@statuswalagujjar4740 10 ай бұрын
نبی ٔکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عظمت و شان: یہاں ایک نکتہ قابلِ ذکر ہے کہ حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر ایک زمانہ ایسا گزرا ہے کہ ان کا کہیں ذکر نہ تھا جبکہ اللّٰہ تعالیٰ نے کائنات وجود میں آنے سے پہلے ہی اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر جاری فرما دیا اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عظمت کوبیان فرما دیا،جیسا کہ ارشاد ِباری تعالیٰ ہے: ’’وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّ حِكْمَةٍ ثُمَّ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهٖ وَ لَتَنْصُرُنَّهٗؕ-قَالَ ءَاَقْرَرْتُمْ وَ اَخَذْتُمْ عَلٰى ذٰلِكُمْ اِصْرِیْؕ-قَالُوْۤا اَقْرَرْنَاؕ-قَالَ فَاشْهَدُوْا وَ اَنَا مَعَكُمْ مِّنَ الشّٰهِدِیْنَ‘‘(ال عمران:۸۱) ترجمۂ⁠ کنزُالعِرفان: اور یاد کرو جب اللّٰہ نے نبیوں سے وعدہ لیا کہ میں تمہیں کتاب اور حکمت عطا کروں گاپھر تمہارےپاس وہ عظمت والارسول تشریف لائے گا جو تمہاری کتابوں کی تصدیق فرمانے والا ہو گاتو تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا۔ (اللّٰہ نے) فرمایا: (اے انبیاء!) کیا تم نے (اس حکم کا) اقرار کرلیا اور اس (اقرار) پر میرا بھاری ذمہ لے لیا؟ سب نے عرض کی، ’’ہم نے اقرار کرلیا‘‘ (اللّٰہ نے) فرمایا، ’’ تو (اب) ایک دوسرے پر (بھی) گواہ بن جاؤ اور میں خود (بھی) تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں ۔ اور حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے اپنی پیدائش کے بعد عرش پر نبی ٔکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نامِ پاک لکھا دیکھا اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عظمت کو پہچان گئے،جیساکہ حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جب حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے لغزش سرزَد ہوئی تو انہوں نے عرش کی طرف اپنا سر اُٹھایا اور عرض کی (اے اللّٰہ!) میں محمد کے وسیلے سے سوال کرتا ہوں کہ تو میری مغفرت فرما دے۔اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی طرف وحی فرمائی کہ محمد کون ہیں ؟ حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے عرض کی:اے اللّٰہ! عَزَّوَجَلَّ، تیرا نام برکت والا ہے،جب تو نے مجھے پیدا کیا تو میں نے سر اُٹھا کر تیرے عرش کی طرف دیکھا تو اس میں لکھا ہوا تھا ’’لَآ⁠ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رسولُ اللّٰہ‘‘ تو میں نے جان لیا کہ تیری بارگاہ میں اُس شخص سے زیادہ کسی کا مرتبہ اور مقام نہ ہو گا جس کا نام تو نے اپنے نام کے ساتھ لکھا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی طرف وحی فرمائی:اے آدم! یہ تیری اولاد میں سے سب سے آخری نبی ہیں اور ان کی امت تمہاری اولاد کی امتوں میں سے سب سے آخری امت ہے اور اگر وہ نہ ہوتے تو اے آدم! میں تمہیں بھی پیدا نہ کرتا۔ (معجم صغیر، باب المیم، من اسمہ: محمد، الجزء الثانی، ص۸۲) اور دنیا میں تشریف آوری سے صدیوں پہلے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے آپ کی آمد کی بشارت دے دی حتّٰی کہ آپ کا نام تک بتا دیا،جیسا کہ سورۂ صف میں ہے: ’’وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ‘‘(صف:۶) ترجمۂ⁠ کنزُالعِرفان: اور یاد کرو جب عیسیٰ بن مریم نےفرمایا: اے بنی اسرائیل! میں تمہاری طرف اللّٰہ کا رسول ہوں ، اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں اور اس عظیم رسول کی بشارت دینے والا ہوں جو میرے بعد تشریف لائیں گے ان کا نام احمد ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مقام و مرتبہ سب سے بلند ہے
@MHanzla-vo4ed
@MHanzla-vo4ed Жыл бұрын
I need full video
@lecturerjahanzaibalizaibi2038
@lecturerjahanzaibalizaibi2038 Жыл бұрын
Ok check karta ho
@S4_sky
@S4_sky 3 жыл бұрын
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ 🌹 عقیدہ ختم نبوتﷺ کا تحفظ وفروغ آپ کی زندگی کا نصب العین تھا۔ اپنے جدِ امجد پیر سید مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے آپ نے مرزا طاہر احمد قادیانی اور اس کی جماعت کی سازشوں کا منھ توڑ جواب دیا۔ پیر سید نصیر الدین نصیرؒ صاحب نے عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فروغ کے ساتھ ساتھ عقیدہ توحید کی تبلیغ کو اپنا مقصد بنایا۔ کافی عرصہ کے بعد کسی خانقاہ سے خالصتاً توحید کی آواز بلند ہوئی تو بہت سے لوگوں سے ہضم نہ ہو سکی اور انہوں نے آپ رحمتہ اللہ علیہ کے خلاف طرح طرح کے فتوے دینا شروع کر دیئے۔ اسی طرح آپ نے خانقاہی نظام کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا اور علی اعلان فرمایا کہ خانقاہی نظام محض نذرانے بٹورنے کا نام نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد انسانی فلاح و اصلاح ہے۔ آپ نے خانقاہ سے نکل کر رسم شبیری ادا کرنے کی ٹھان لی تو جعلی پیروں اور روایتی گدی نشینوں کو اپنی دوکانیں بند ہوتی نظر آنے لگیں جس پر انہوں نے واویلا کیا۔ حضور نصیر ملت نے تمام معاملات میں مجددانہ شان کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف اللہ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا کو اپنا مقصد ٹھہرایا اور ہمیشہ اپنے شرعی موقف پر قائم رہے۔ موجودہ دور میں پیر صاحب کی ذات بلاشبہ بے مثال تھی۔ آج کل کے دور میں اتنی خصوصیات کی حامل کوئی دوسری شخصیت ملنا مشکل ہے۔۔
@statuswalagujjar4740
@statuswalagujjar4740 10 ай бұрын
هَلْ اَتٰى عَلَى الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْــٴًـا مَّذْكُوْرًا(1) ترجمہ: کنزالایمان بے شک آدمی پر ایک وقت وہ گزرا کہ کہیں اس کا نام بھی نہ تھا 1:09 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@arslanyousafofficial77
@arslanyousafofficial77 2 жыл бұрын
ایڈمن پوری ویڈیو تو چلاتے ۔۔۔۔۔
@meritamana4744
@meritamana4744 Жыл бұрын
بھائی پلیز یہ پوری بیان ہے پیر نصیر الدین شاہ صاحب کا یہ پورا سینڈ کریں اس میں انہوں نے مکمل وضاحت کی ہے کہ ان سے کس طریقے سے مانگا جا سکتا ہے اور اپنی طرف سے وہی کچھ کر سکتے بیشک ہر چیز میں ہر کوئی اللہ کا محتاج ہے لیکن اللہ کی دی ہوئی طاقت سے وہ مدد کرتے ہیں یہ بھی انھوں نے وضاحت کی ہوئی ہے
@mwaqarwiki1289
@mwaqarwiki1289 Жыл бұрын
Ya ali madad ,, ya ghus madas kehny ko peer naseer ne shirk likha hy . unki book hy istianat ki shari hasiyat
@sanakhan-cq1tn
@sanakhan-cq1tn 10 ай бұрын
Chas a gi kasmee
@warraichwarraich1931
@warraichwarraich1931 3 ай бұрын
کسی تقریر میں پیر صاحب نے کہا پیری مریدی ضروری نہیں
@aqeelkorai6460
@aqeelkorai6460 2 ай бұрын
youtub per search karo mil gaye gaa
@salmankhokhar57
@salmankhokhar57 2 жыл бұрын
★ اِنَّ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ عِبَادٌ اَمْثَالُكُمْ فَادْعُوْهُمْ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(۱۹۴) ☆ Kanzul Iman Translation: ◆ بے شک وہ جن کو تم اللّٰہ کے سوا پوجتے ہو تمہاری طرح بندے ہیں(ف۳۷۹) تو انہیں پکارو پھر وہ تمہیں جواب دیں اگر تم سچّے ہو ( AL-ARAF - 7:194 ) ____________________ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ آیت بتوں کے بارے میں نہیں ہے یہ ان نام نہاد بزرگوں کے بارے میں ہے جن کے نام پر مسلمانوں کی اکثریت شرک کرتی ہے
@bukhtiarali6408
@bukhtiarali6408 2 жыл бұрын
Read the next ayat too.. ﴿ أَيُشۡرِكُونَ مَا لَا يَخۡلُقُ شَيۡـًٔ۬ا وَهُمۡ يُخۡلَقُونَ • وَلَا يَسۡتَطِيعُونَ لَهُمۡ نَصۡرً۬ا وَلَآ أَنفُسَہُمۡ يَنصُرُونَ • وَإِن تَدۡعُوهُمۡ إِلَى ٱلۡهُدَىٰ لَا يَتَّبِعُوڪُمۡ‌ۚ سَوَآءٌ عَلَيۡكُمۡ أَدَعَوۡتُمُوهُمۡ أَمۡ أَنتُمۡ صَـٰمِتُونَ • إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمۡثَالُڪُمۡ‌ۖ فَٱدۡعُوهُمۡ فَلۡيَسۡتَجِيبُواْ لَڪُمۡ إِن كُنتُمۡ صَـٰدِقِينَ • أَلَهُمۡ أَرۡجُلٌ۬ يَمۡشُونَ بِہَآ⁠‌ۖ أَمۡ لَهُمۡ أَيۡدٍ۬ يَبۡطِشُونَ بِہَآ⁠‌ۖ أَمۡ لَهُمۡ أَعۡيُنٌ۬ يُبۡصِرُونَ بِہَآ⁠‌ۖ أَمۡ لَهُمۡ ءَاذَانٌ۬ يَسۡمَعُونَ بِہَا‌ۗ قُلِ ٱدۡعُواْ شُرَكَآءَكُمۡ ثُمَّ كِيدُونِ فَلَا تُنظِرُونِ • إِنَّ وَلِـِّۧىَ ٱللَّهُ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلۡكِتَـٰبَ‌ۖ وَهُوَ يَتَوَلَّى ٱلصَّـٰلِحِينَ • وَٱلَّذِينَ تَدۡعُونَ مِن دُونِهِۦ لَا يَسۡتَطِيعُونَ نَصۡرَڪُمۡ وَلَآ أَنفُسَہُمۡ يَنصُرُونَ • وَإِن تَدۡعُوهُمۡ إِلَى ٱلۡهُدَىٰ لَا يَسۡمَعُواْ‌ۖ وَتَرَٮٰهُمۡ يَنظُرُونَ إِلَيۡكَ وَهُمۡ لَا يُبۡصِرُونَ ﴾ (191. Do they attribute as partners to Allah those who created nothing but they themselves are created) (192. No help can they give them, nor can they help themselves.) (193. And if you call them to guidance, they follow you not. It is the same for you whether you call them or you keep silent.) (194. Verily, those whom you call upon besides Allah are servants like you. So call upon them and let them answer you if you are truthful.) (195. Have they feet wherewith they walk Or have they hands wherewith they hold Or have they eyes wherewith they see Or have they ears wherewith they hear Say: "Call your (so-called) partners (of Allah) and then plot against me, and give me no respite!) (196. Verily, my protector is Allah Who has revealed the Book (the Qur'an), and He protects the righteous.) (197. And those whom you call upon besides Him (Allah) cannot help you nor can they help themselves.) (198. And if you call them to guidance, they hear not and you will see them looking at you, yet they see not.'')
@bukhtiarali6408
@bukhtiarali6408 2 жыл бұрын
I 100% with Peer sahib.. The ayat u are quoting cannot be in regards to humans but statues as ayat no 195 defines.
@arslanyousafofficial77
@arslanyousafofficial77 2 жыл бұрын
اپ عالم ہو ؟؟؟ جو یہ کہ رہے ہو کے یہ ایت صرف اور صرف ۔۔قبر والے بززگوں کے بارے میں ائی ہے باقی کسی اور کے بارے میں نہی ہے ۔۔۔اس کا ثبوت دو ؟؟؟؟ اور تمہاری نیچے والی بات کا یہ مطپب ہے یہ نعوذباللہ بتوں والی شرک کی معافی مل گئی گئی ۔۔۔۔کیوں کے تم نے اپنی عقل کے مطابق صرف بزرگوں کا نام لیا اس کے علاوہ اور شرک نہی ہے ۔۔۔۔مجھے ثبوٹ دو یہ صرف اور صرف بزگوں کے بارے میں ایت ہے ؟؟؟؟
@salmankhokhar57
@salmankhokhar57 2 жыл бұрын
deta hn suboot apko
@salmankhokhar57
@salmankhokhar57 2 жыл бұрын
aik kam kro jo ye ayat ka number hai, ye note krlo, aur apke ghar me Quran toh hoga us may sy ye ayat nikalo aur uski translation read kro urdu me, Likha hai "jinki tum ibadat krty ho wo tmhari trah banday hain" Agar ye ayat buton ke bary ma hai, toh kya But Allah ke banday hain ??? Ais sawal ka jawab do mujy? Toh aiska yhi matlab hai jo ma ny btaya hai Thordi apni bhi aqal samaj use krlo kisi ki andhi taqleed na kro mere bhai Quran ko pardo aur ais sy hidayat lo
@salmankhokhar57
@salmankhokhar57 2 жыл бұрын
jahil peer sab
@FahadAli04
@FahadAli04 2 жыл бұрын
Jaahil Tum ho jo shirk krty ho inho ne yehi to kaha he ke sirf Allah se mangoo to tum Q qabaro pe jaa kr manghty hoo??? Haan ye kahoo ke Agar jo tum mang rhy ho wo Allah nai de sakhta to phir beshak jao lakin hamary lia Allah hi kafi hai
@gulzarahmed8687
@gulzarahmed8687 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@cricketpoint9255
@cricketpoint9255 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@hadijutt2423
@hadijutt2423 3 жыл бұрын
Subhan Allah
Inside Out 2: Who is the strongest? Joy vs Envy vs Anger #shorts #animation
00:22
Playing hide and seek with my dog 🐶
00:25
Zach King
Рет қаралды 33 МЛН
Дарю Самокат Скейтеру !
00:42
Vlad Samokatchik
Рет қаралды 8 МЛН
Cool Items! New Gadgets, Smart Appliances 🌟 By 123 GO! House
00:18
123 GO! HOUSE
Рет қаралды 17 МЛН
Salam   Dua Pir Syed Naseeruddin Shah Sahib Golra Shareef
10:02
Pir Sahib Golra Sharif
Рет қаралды 336 М.
Peer Naseer u din Poetry||Manqabat Hazrat Ali
3:56
Poetry Lovers
Рет қаралды 1,8 М.
Ghous e Azam Se Madad Mangna || Allama Ahmed Raza Amjadi
6:05
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 34 М.
Auliya Allah se Madad Mangna | Mufti Samar Abbas Attari Qadri New bayan
12:44
Qadri 92Media Official
Рет қаралды 423 М.
Qabuliyat e Dua - Waseela - Pir Naseer ud din Naseer (R.A)
5:11
Peer Naseer uddin Naseer sab
2:32
Nasir Mehmood Gondal
Рет қаралды 13 М.
Kalam Hzrat Ghous Pak (R.A) by Peer Syed Naseer ud din Naseer
13:15
Zali Production
Рет қаралды 179 М.
ایا حسین تیری عظمت کو سلام
3:25
Ajnabi 804
Рет қаралды 1,5 М.
Inside Out 2: Who is the strongest? Joy vs Envy vs Anger #shorts #animation
00:22