Рет қаралды 4,430
🎤🎤🌹🌹
*ماليگاؤں کی سر زمین پر مفتی شمشاد احمد مصباحی کا خطاب*🎤🎤
عنوان- کیا یزید جنتی ہے ؟
اس موضوع پر کتاب و سنت کی روشنی میں
🌺 🌻 مناظر اہلسنت، خلیفۂ تاج الشریعہ، حضرت علامہ مفتی شمشاد احمد رضوی مدظلہ العالی کا ایمان افروز خطاب سماعت کریں۔
١٠ محرم الحرام، ١٤٣٩ھ۔۔۔ ١ اكتوبر ٢٠١٧بروز اتوار، بمقام: مچھلی بازار، مالیگاؤں مہاراشٹر
_________________________________