پاکستان کی بہترین شخصیت اللّٰہ پاک زندگی وصحت عطا فرمائے ۔
@rawalpindipakistan22168 күн бұрын
May Allah Almighty bless him 100 Yrs of such life Aamin
@ZubairdahaniZubairbalouch3 күн бұрын
نعیم بخاری صاحب آپکا تجربه صیح۔برٹش پالیسی پر ھندوستان میں اسلام مسلمان کو کمزور کرنا جناح وغیروں کے ذریعے پاکستان بنے پھر بنگلادیش بنے۔پاکستان میں حساس اداروں میں ایمان فروش وطن فروشوں کو بھرتی کرنا۔آج کراچی بلوچستان پنجاب پختونستان گلگت ھر طرف آگ ھی آگ کرنل جنرل سیاسیوں کے کرداروں سے۔بنگال میں ٹکاخان نیازی وغیروں نے ھر ظلم سفاکی بربریت ناانصافی انجام دیا@@rawalpindipakistan2216
@tahir1862Күн бұрын
Bekar admi hai
@muhammedtoheed28298 күн бұрын
نعیم صاحب کو جب بھی سنا ہمیشہ عمدہ پایا اعلی شخصیت کے مالک ۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی عمر دراز فرمائے ۔۔۔۔۔
@manclt7047 күн бұрын
ٹھیک ہو گیا جی ٹھیک ہو گیا جی - پاکستان پنجاب جے جیڑے دی پے گیی سی تے آپے ٹیررے تے لپپا دگگی ہو گئی جی - ٹھیک ہو گیا جی ٹھیک ہو گیا جی
@ZafarHameed-g1b6 күн бұрын
نعیم بخاری صاحب مرشد کامل اکمل عمران خان صاحب کے سنگ ساتھی سلام پیش کرتا ہوں سر پاکستان زندہ باد
@anisfatimaQureshi2 күн бұрын
@@manclt704😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@tanvirnaqvi3376Күн бұрын
Elahi Ameen 🤲
@bakhtiyarkhan86269 күн бұрын
سحراب خوش رہو دل خوش کردیا اتنے دنوں سے پتا نہیں کہاں غائب تھے ہم اتنا مس کر رہے تھے نعیم بخاری صاحب کو
@ashrafqureshi71467 күн бұрын
Excellent love Naeem bokhari. Please take your self
@YasirKhan-bt2bp7 күн бұрын
Naeem bukhari sir I love u sooo much.
@rabianaz44642 күн бұрын
He has his own channel. Ask Naeem Bukhari
@muhammadasifazam70018 күн бұрын
جو لوگ بھی اسلام آباد حقیقی آزادی جلسہ میں شرکت کرنے جارہے ہیں پوری قوم کو ان کا ااحسان مند ہونا چاہئے اللہ تعالی عوام پاکستان کو آزادی نصیب کرے آمین خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@abubakerbuzdar8 күн бұрын
❤❤❤❤
@sobiajunaid83348 күн бұрын
حقیقت ہے۔ ہر اس شخص کا احسان مند جو ان وقتوں میں کھڑا ہے۔ ہر سیاستداں، ہر جج، ہر سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والا، ہر صحافی اور ہر عام انسان کا۔ اس ملک کے لئے کھڑے ہونے کا، اپنے ملک کےلئے بولنے کا۔
@MrKhavikhavi5 күн бұрын
❤
@jawadmajeed099 күн бұрын
نعیم بخاری صاحب ۔۔۔۔ حقائق سے بھرپور معلومات فراہم کرنے پر شکریہ
@tauheedullahbabar10389 күн бұрын
For the first time in my life since 65years an undeniable FACT Come before the nation that resolution of lahore in 1940 that there be establishment of Independent states not Pakiatan
@Vekhijao7 күн бұрын
Naieem bkhare sab hum aap k ashiq hin
@YounasToheedBhatti8047 күн бұрын
اللہ کے ایک کامل ولی نے آج سے تقریباً 40 برس پہلے فرمایا تھا کہ انہوں نے قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کچہری میں دیکھا ہے
@kaffaithussain60727 күн бұрын
شاندار شخصیت
@tauheedullahbabar10387 күн бұрын
Kamil wali kone tha kowee Naam .....kab ore kahan Bathaawo plse ham ko b malloom hojaaye
@musaddiq6368 күн бұрын
نعیم بخاری صاحب کو دیکھ کر پرانا پاکستان یاد جاتا ہے زبردست انسان ہے خوش مزاج پوری ڈکشنری ہے معلومات کی اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@ROZZER3367 күн бұрын
Ameen
@almaslakhani66937 күн бұрын
Same with Tariq aziz marhoom
@faisalishaq11305 күн бұрын
Haqeeqat Hay. Dil ki awaz hay Sahib e Kamal aadmi hen
@khanwh19 күн бұрын
Naeem Bukhari sahib, it's always a pleasure to listen to your conversation. 👏👏👍👍
@mianusman40805 күн бұрын
کمال کا آدمی ہے نعیم بھائی ماشااللّٰہ باتیں بھی اور انداز بھی جُداگانا سب سے ❤️❤️❤️❤️
@umarrashid4129 күн бұрын
سہراب برکت اپ کے اج کے مہمان بہت ہی شاندار ہیں۔ Thanks a lot for such a wonderful interview
@dilpazeeraziz94876 күн бұрын
BeyShaaaaak
@mqasim24767 күн бұрын
It’s so hard to interview him because he is so well read and is such a good story teller with charisma that you can’t interrupt him. May Allah bless him!
@JavedShaikh-uj8pi9 күн бұрын
بہت اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرما
@Imran-g9q8 күн бұрын
یہ سارے کتابی لوگ مسائل کے اوپر گپ شپ لگانے والے ۔تاریخی اور بین الاقوامی باتیں کرنے والے اگر عملی ہوتے تو اس نظام کو چیلینج کرتے کوئی اونچی آواز لگاتے ۔یہ زیادہ گنہگار ہیں
@MultiJamesalbert7 күн бұрын
All bulshit
@Asif_Khan81918 күн бұрын
سہراب صاحب ایسے پڑھے لکھے مہمان اپنے شو میں بلایا کریں یہ پاکستان کا اثاثہ ہیں❤
@harrisbharoocha84129 күн бұрын
I’m as an educationist most of my time spent on reading books. Imran khan became a legend of Pakistan.
@Shadowwvoid8 күн бұрын
Naeem Bokhari Shb... Kya kya bol gaye with light humor. Only Naeem Bokhari shb can do this. Amazing. Hats off.
@mussarat95318 күн бұрын
❤❤❤
@suhailakbar15388 күн бұрын
اس چینل سے اب تک کا سب سے بڑا اہم۔دلچسپ معلوماتی اور دلیرانہ انٹرویو
@mussarat95318 күн бұрын
❤❤❤😂
@kindphoenix80198 күн бұрын
نھیم بخآری ایک خوبصورت انسان ھے شکل صورت عقل زبان کلام سب کچھ خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ نھیم بخآری کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@Shahid-si1qb9 күн бұрын
میں ہمیشہ کہا کرتا ہوں کہ نعیم بخاری صاحب پاکستان کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں، ان جیسے پورے 24 کروڑ میں صرف 2۔4 اور ہوں گے! بخاری صاحب، تجھے سلام!
@mussarat95318 күн бұрын
❤❤❤
@mohammadfarooqtabassum9548 күн бұрын
نعیم بخاری صاحب۔ ویلکم بیک۔ اللہ پاک آپ کو ہمت حوصلہ اور ایمان والی زندگی عطافرمائے۔آمین۔
@kauserwelburn16869 күн бұрын
Mashallah Great Man and Great interview. Absolutely delightful. Thank you
@mussarat95318 күн бұрын
❤❤❤
@ZehraMuzaffar8 күн бұрын
کیا خوبصورت انسان ہیں نعیم بخاری صاحب، اتنا خوبصورت بولتے ہیں کہ دل چاہتا ہے سنتے ہی جائیں، کمال حس مزاح ہے
@sarwatjavaid38329 күн бұрын
اتنے اعلیٰ لوگ ہیں پاکستان میں۔۔۔۔ اور حکومت میں کیسے لوگ۔۔۔۔ افسوس 😢
@biguljikhan34858 күн бұрын
حکومت میں ان اعلے لوگوں کی droppings ھیں!! 🤔🤔🤔
@mumtazbaig40778 күн бұрын
😢
@safiasheikh66908 күн бұрын
ثانیہ نشتر ۔۔۔ نادرا کا چئر مین دونوں اقوام متحدہ کے ایک ادارے میں بھاری معاوضے پر لگے ہوئے ہیں۔۔ پاکستان میں عظمی بخاری اور مریم جو ایک لائن اردو میں نہیں لکھ سکتی ۔۔۔ ان کا راج ہے ۔
@Imran-g9q8 күн бұрын
ان سارے اعلیٰ لوگوں نےاس کرپٹ اور طاقت کے نشے میں بدمست نظام کو بدلنے میں کوئی اپنا کردار ادا نہیں کیا ۔یہ پڑھی لکھی اشرافیہ بس اپنا دامنِ بچاتی رہی اور کبھی بھی عام آدمی کی زندگی کو بہتر کرنے کےلئے اپنی آواز بلند نہیں کی -یہ بھی علماء سو کی طرح اپنے حجروں میں بیٹھے گپ شپ لگاتے رہے اور عوام کو اشرافیہ کچلتی رہے۔یہ سب اپنی عزتیں بچاتے رہے اور عوام سسکتی رہی۔ یہ بدلنے کا نعرہ ایک ہی مرد قلندر کا خاصہ رہا اور وہ ہے عمران خان ۔اللہ تعالیٰ اس ملنگ کی غیب سے حفاظت فرمائے ۔
@marifkhan59608 күн бұрын
Hakomat men bhrvey log hen bhai
@authorara9968 күн бұрын
نعیم بخاری صاحب سلامت رہیں آپ کو دوبارہ دیکھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے ہمارے علم میں تاریخی اضافہ کرتے رہیں شکریہ
@zaraji70809 күн бұрын
I admire Naeem bukhari. He is very smart, intelligent and trustworthy person
@shahidtufail43758 күн бұрын
بخاری! میں تیرا رقیب ہوں۔ میں عمران کا عاشق آں۔😂 ❤ بہترین افکار خیالات تحقیق وتجربہ اور پھر اندازِ گفتگو بےلاگ و لگاوُ بیان ذبردست ۔لو یو بخاری ایج فیلو ❤
@Pakistani38579 күн бұрын
ذہین، حاضر دماغ ، خوش مزاج ، ہنس مکھ ، ہینڈ سم ، باصلاحیت بڑی شخصیت کا بڑا انٹرویو! ایک یاد گار انٹرویو، !سہراب میری طرف سے شاباش 🎉🎉 🎉
@chandasaleemvlogs9 күн бұрын
Excellent
@abdulhakeemkhan48939 күн бұрын
پاکستان کی تاریخ یا پوری دنیا کی تاریخ کے سب سے خبیث اور نا اہل ترین مخبوط لحواس جج کو آپکے ترنت جوابات سن کر دل باغ باغ ہوگیا۔❤❤
@mussarat95318 күн бұрын
❤❤❤
@bibihalima-i5u8 күн бұрын
A❤❤llah naeem sahb jesy logo ko salam rakkhy Pakistan ki any wali nas❤lo ki rehnomai k lye
Muhammad ali jinnah was a first leader of Islamic republic of Pakistan,a Muslim who made a country in the name of Islam,also never saw his own daughter for marrying a hindu man.Qaid was accompanied by Iqbal an outstanding Islamic scholar and poet,We Can Not Assume he did not know how to pray,he was as a true Muslim and my grandfather’s friend.
@afsarkhan39458 күн бұрын
بہت ہی زبردست انسان ہے نعیم بُخاری صاحب ماشاءاللہ❤❤❤
@Rbb33339 күн бұрын
کمال شخصیت ہیں نعیم بخاری صاحب کیا کمال بولتا ہے میں عمران خان کی عاشقنی ہوں ❤❤❤❤
@mussarat95318 күн бұрын
❤❤❤
@user-hf7qg8hy2g2 күн бұрын
Imran Khan so far 4 marriages.
@tajjamuljunaid20638 күн бұрын
Kya baat keh di Naeem Bukhari saab....very true,u r absolutely 200% true...Cypher nikal k lehrana nahi chahiyay tha..."Absolutely Not" is tarha nahi keha chahiyay tha....you are v much true dear Sir.
@mujtaba8729 күн бұрын
Mashaa Allah Bukhari Sahab aj ap ko dobara form may nazar aay thank you Sir apna khiyal rakhain. Imran Khan Zindabad 🎉❤🎉
@user-sz9pk3cw7i7 күн бұрын
بہت ھی اچھا اور معلوماتی تجزیہ ھے اور نعیم بخآری کی معلومات بھی زبردست ھیں میرے پسندیدہ ایڈوکیٹ ھیں ❤❤❤
@fizanusman83999 күн бұрын
We stand with Imran Khan
@faridasaifuddin91986 күн бұрын
I always enjoy listening to Naeem Sahab. He is such a well-read person. This interview was an eye opener in many areas ...
@UzmaEjaz-p6e9 күн бұрын
Whole nation is ashiq of Imran khan
@Salzburg49ers4life9 күн бұрын
Agree 💯 percent, long Live Imran Khan and Bushra Bibi
@msd10989 күн бұрын
Absolutely
@Ahmaduzbek19478 күн бұрын
Absolutely Yes❤
@kishwarsultana55088 күн бұрын
@@msd1098ok
@KhalidMunir-p8d7 күн бұрын
مگر عمران خان نے پہلے قوم سے عشق کیا قوم نے چھبیس سال بعد اس عشق کی قدر ھوئی اب قوم عاشق ھے کپتان کی
@sajidarehan92237 күн бұрын
بہت زبردست۔ نعیم بخاری صاحب کو جب بھی سنا مزہ آیا۔ بہت ذہین، حاضر جواب ،ہنس مکھ اور ہینڈسم شخصیت کے مالک ہیں۔ اس طرح کے پڑھے لکھے، ذہین اور باشعور لوگوں کو حکومت میں شامل ہونا چاہیے تاکہ ملک ترقی کرے۔ اللہ تبارک تعالٰی نعیم بخاری صاحب کی عمر دراز کرے۔ آمین ثم آمین۔
@zuwainahshahzad97539 күн бұрын
آج صاحب علم کو سنا بہت علم حاصل ہوا
@Imran-g9q8 күн бұрын
اب آپ کسی صاحب عمل کو بھی فالو کریں ۔75 سال سے افلاطونی ارشادات سن سن کر پھاویں ہوگئے ہیں۔اب وقت ہے اس شخص کے ساتھ دینے کا جو اس نظام کو بدلنے کےلئے ڈٹ کر کھڑا ہے۔اب عمل کا وقت ہے
@ulhaqikram93156 күн бұрын
زبردست انٹرویو۔۔۔۔ نعیم بخاری ایک حقیقی ہیرو ہیں۔
@abdulhakeemkhan48939 күн бұрын
ارے وکیل صاحب پورا پاکستان عاشق ھے مرشد عمران احمد خان نیازی اڈیالوی شریف والے۔ ❤❤❤
@shahidairfan67558 күн бұрын
😂😂😂😂😂😂
@NarjisZahra-c2k8 күн бұрын
Adeyalvi Shareef 😂😂😂😂
@tipusultan-ys3ft5 күн бұрын
Jahalat e uzma, to say zani murshad. Apni baji pesh kero islo adyala mein 😂
@mohammadiqbal34705 күн бұрын
❤
8 күн бұрын
InshAllah. Long Live Imran Khan Saab ❤️
@kamranghouri35809 күн бұрын
Pakistan and Imran Khan zindabad always ❤❤❤
@SZahidH14 сағат бұрын
ماشاءاللہ، کیا پر بہار شخصیت ھیں اور کتنی سچی باتیں کی ھیں۔ کاش ایسے پڑھے لکھے لوگ اس پاک وطن کو چلاتے اور ھم آگے بڑھتے۔ اللہ پاک پاکستان کے لیئے بہترین فرمائے (آمین)۔
@aaroush20739 күн бұрын
I love this gentle man,💖 Thank you Suhrab , 👍🏻
@muhammad90228 күн бұрын
Compliments to advocate Naeem Bukhari Sb. . . . . . . . . very useful talk. . . .
@shervin16199 күн бұрын
Great Great Great leader Khan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadasifshahzad87147 күн бұрын
What an interview. Oozing class with intelligence. 🙏🙏
@janjuamohammadsagheer49679 күн бұрын
Mr.Bokhari is defending Qazi unnecessarily Qazi is fully responsible for the present critical and crueal situation in Pakistan
@safdarali65606 күн бұрын
بخاری صاحب بہت ھی پیاری شخصیت ھیں اللہ تعالٰی انھیں ھمیشہ خوش رکھے حیقیقی خوشیاں ذہنی سکون بھرپور مقبول خدمت والی لمبی عمر عطا فرمائے اور ھمارا پیارا اللہ تعالٰی ھم سب سے راضی ہو جائے آمین
@sehrishkhan33339 күн бұрын
Nadeem Bukhari fabulous personality u have🤲🤲🤲
@javed96627 күн бұрын
Mr. Bokhari has amazing insight. MaSha’Allah, he is pointing out things most have never thought about. ZABARDAST 👍
@vjam1399 күн бұрын
بات صحیح نہ مرد شناس، نہ عورت شناس اور بالکل چیف جسٹس نے موقع دیا باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہی نہیں چاہیے تھا۔ NAEEM BUKHARI'S PERFECT ANALYSIS
@busybee53979 күн бұрын
بات تو صحیح ہے مگر جس انقلاب کی پاکستان کو ضرورت تھی وہ یہ کرتے تو وہ ہوتا اور یوں نا ہوتا سے مبرا ہے۔ مطلب یہ کہ عمران خان کی اصل قدر عوام کو اسکے جانےُکے بعد پچھلے دو سال میں پتہ چلی ہے۔ اگر وہ اسوقت extensionنا بھی دیتا تو بہت طریقے تھے اسکو ہٹانے کے خوار کرنےُکے پاکستانیوں کو متنفر کرنے کے معذرت کے ساتھ ہماری قوم کو کسی بڑے انقلاب کی ضرورت تھی ابھی بھی ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ قتل اور خون والا انقلاب ہو۔ اب جو شعور آیا ہے وہ بھی اسی انقلاب کا حصہ ہے جسکی ضرورت تھی اور ہے آگے جو ہو گا سب دیکھیں گے
@sikanderkhan83838 күн бұрын
Khan ne chawalay maarta raha bajwa & faiz k sath mil k.
@shamahuda88448 күн бұрын
no one is perfect, IMRAN is honest ,straight forward and patriotic person. bad mai khanae ka fayeda
@saminafallak52408 күн бұрын
Good points, sir...but app sab ko achi tarahan sye pata hai.k khan ko oun ki polices mein nakam bnanye walye kon thye..😢
@Tay-pc7de7 күн бұрын
عمران خان دل کا صاف ہے ایسی لیے ہر ایک کو اچھا سمجھ لیتا ہے مگر اس وقت منافقین کی تعداد بہت زیادہ ہے اللّٰہ تعالیٰ نے عمران خان صاحب کو ❤❤❤کا بادشاہ بنا دیا ہے
@zahidmalik65706 күн бұрын
من اور تن سے سے نفیس اور خوبصورت۔ اللہ تبارک و تعالی ان کے معاملات میں ھمیشہ برکت عطا فرمائے۔
@ShahanaAamir-ub3sf9 күн бұрын
I love him and i respect him
@citsjti27767 күн бұрын
Planted interview very carefully and smartly against the peoples' perception of Pakistan and Murshed Imran Khan.
@boilermaster4133Күн бұрын
How?
@boilermaster4133Күн бұрын
I think not it at all like that you are thinking
@AmirPilot7869 күн бұрын
Naeem Bukhari, The Legend!!
@adventuresclassics38805 күн бұрын
Many great silent messages have been given by Honourable Mr. Naeem Bukhari in this interview. Great honour to listen to you sir. Thanks a lot
@فیصلڈار9 күн бұрын
واہ جی واہ نعیم بخاری صاحب بہت زبردست جناب ماشااللہ - اور سہراب برکت کو بہت سلام - ❤️❤️❤️
@ActiveVoyage9 күн бұрын
😂 I love this person. jab b zindgi main Naeem Bukhari sahab ko sona Dill khush ho geya.
@diyarehman8 күн бұрын
Whole world in one Man ….KIND OF IT’S OWN….MASHA ALLAH …We proud of you Sir …,always speak truth ….in a sweet way ….salute Sir
@shafiqrehman90739 күн бұрын
He is calling Liaqat Ali Khan an immigrant, nonsense, THOSE immigrants & Bangladeshis struggled for an independent Islamic state, and you become the Pakistani 😂.
@ghanif8 күн бұрын
He said 1st prime minister should be from Bangladesh they deserve more that time.
@RiazAhmed-r4f7 күн бұрын
Naeem Bukhari Nice Gent.
@nasimhum7 күн бұрын
I am biggest admirer of Naeem Bukhari 👌👌
@Syedda-nosheen7 күн бұрын
نعیم بخآری کس قدر خوبصورت انسان ہیں۔ دل کرتا ہے سنتے ہی جائیں۔
@hasibkhan74829 күн бұрын
Mr Naeem Bukhri we love you sir please support IMRAN KHAN WE NEED YOU TO SUPPORT IMRAN KHAN
@samirfani78 күн бұрын
سبحان اللّٰہ بخاری صاحب کا انٹرویو دیکھ کر میرے ذہہن میں بہت سی باتیں صاف ہوگئی ہیں۔ بخاری صاحب ایک اچھے، سمجھدار اور تجربہ کار انسان ہیں اور اچھے مشیر ثابت ہو سکتے ہیں۔
@altafali15599 күн бұрын
Naeem bhai is one of the best person we need people like him khandani person
@muhammadalam19324 күн бұрын
Naeem Bhukari Shaib is a great asset to the country. A very intelligent and pleasant person.
@AhsanSiraj9 күн бұрын
Whole nation is Imran Khan ashiq. ❤ Imran Khan he tu pakistan he simple is that
@samraazhar4587 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ تندرستی والی لمی عمر دے آمین 🎉🎉🎉
@shameed26249 күн бұрын
Masha Allah great vlog from UK
@aneelamir613521 сағат бұрын
ہماری فوج صرف اور صرف پنجابی ہیں آج اس کی وجہ سمجھ آئی ھے😢جزاکم اللہ واحسن الجزا سحراب بیٹا
@musajutt42299 күн бұрын
ماشاءاللہ
@subrazi1247 күн бұрын
ھزاروں خوبیوں کا مالک باکمال اور باکردار انسان جسے دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالی سلامت رکھے
@liaquatdurrani69779 күн бұрын
Thanks for educating public
@uzmabaig42498 күн бұрын
Great interview he is the great man may Allah bless him Aameen ❤thank you suhrab Beta we love you ❤
@ActiveVoyage9 күн бұрын
23:02 bukhri saab aap imran khan k Ashiq han. Ham aap k b ashiq ha. ALLAH PAK AAP KO SEHAT TANDRUSTI ATTA KAREY 23:57
@AbdulHaseeb-hp3oi7 күн бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ایسے جینیس لوگ موجود ہیں ہمارے ملک میں ہمارے گناہوں کی سزا دیکھو حکمران کیسی ہے ہمارے❤❤❤
@mamoonaiftikhar10999 күн бұрын
Wow sir, great 👍 jobs are done by Naeem saheb ❤❤❤❤❤❤❤
@ishratbegum42175 күн бұрын
Allah naeem bukhara sahib ko seht o tndrusti wali lmbi umar ata farmaey ameen hm sb pakistaneon ko aisy khazanon ki zrurat h 💖
کمال کی شخصیت کو مدعو کیا اور کمال کا انٹرویو لیا ہے اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
@asifmirza79169 күн бұрын
Naeem Bukhari sahib ZINDA BAAD MASHALLAH MASHALLAH APP MERAY IDEAL HAIN ALLAH PAK APP KO BOHAT LAMBI UMER DAA AUR ISI TRAH BATAIN KARTAY RAHY AUR HUM WATCH KARTAY RAHY AMEEN.😂😂😂😂 YOUR FAN NEW YORK.❤❤❤
@khokhar227 күн бұрын
خوبصورت شخصیت اور بہترین گفتگو
@ejazpk1239 күн бұрын
بہت اچھا انٹر ویو 👍
@raanafarooqui11964 күн бұрын
شاباش، اسی طرح سچ بولتے رہیں، بہت ترقی کروگے، ان شاء اللہ
@ActiveVoyage9 күн бұрын
wisdom with humour.... NAEEM Bukhari love you sir
@khanmumtaz99293 күн бұрын
Real Legend of Pakistan 🇵🇰Sir Naeem Bukhari ❤Highly Respect for you Sir 🙏
@RjNasiRr9 күн бұрын
بخاری صاحب ہم کیا ہیں ؟ ہم (قوم) بھی تو عاشق ہیں
@Bandharilal-Rabwah10 сағат бұрын
پاکستان کی بہترین شخصیت اللّٰہ پاک زندگی وصحت عطا فرمائے-سحراب خوش رہو دل خوش کردیا اتنے-نھیم بخآری ایک خوبصورت انسان ھے شکل صورت عقل زبان کلام سب کچھ خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ نھیم بخآری کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@zarghunaalam82709 күн бұрын
Lots of duas n prayers n respect for Naeem bukhari
@r.a.z.a_qt7 күн бұрын
Very right points By Naeem Bukhari
@mushtaqali62249 күн бұрын
Naeem Bukhari Great man shareef family ke Hathon dasa hua...
@politicaleconomy96539 күн бұрын
What happened?
@shahnazbegum90279 күн бұрын
نواز شریف کی وجہ سے اس کی شادی ٹوٹی@@politicaleconomy9653
@MsJigsaw798 күн бұрын
@@politicaleconomy9653 Tahira syed his ex-wife.. Nawaz caused the divorce
@tahseenaftab87324 күн бұрын
پاکستان کے اساسوں میں سے ایک اساسہ نعیم بخاری ،ذہین،قابل،خوش اخلاق،ایک اچھا انسان ان لوگوں کو کسی نے آگے نہیں آنے دیا
@mamoonaiftikhar10999 күн бұрын
God bless you Sohrab ❤❤❤❤❤❤❤
@faizashakeel96957 күн бұрын
Naeem bukhari ko itny arsay baad sun kar PTV k old days yaad a gay Ma sha Allah genius personality for ever and ever
@javaidaslam37789 күн бұрын
Happy to see Bukhari Sb ❤
@Alkhadijatravelgroupuk8 күн бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤ INQILAAB ZINDABAD ❤❤❤❤❤
@saadiahadi68859 күн бұрын
I really like and respect Sir Naeem Bukhari
@lisathegreat10008 күн бұрын
زبردست، زبردست ، زبر دست 🫡سیلیوٹ ہے نعیم بخاری صاب کیلۓ 🇨🇦سے ہم سب فرینڈز اور فیملیز کی طرف سے 🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌👍👍
@zahidmahmood-re9lu9 күн бұрын
Naeem bukhari saib ki sehat ka raz her waqt hainsaraytay aur muskaratay raina
@FarhadNadir-gw2gh2 күн бұрын
One of the best interview about Establishment, Sharif n Zardari family and Imran Khan میرے والد کہا کرتے تھے کہ پاکستانی عوام کے لیے عمران خان سے زیادہ مخلص میں نے اپنی پوری 75 سالہ زندگی میں نہیں دیکھا لیکن بدقسمتی سے اسے آستین کے سانپوں کی پہچان نہیں اور یہی لوگ اسے ڈبو دیں گے۔ شاندانہ گلزار اسٹیبلشمنٹ کی ایجنٹ نے عمران خان کا کریڈٹ جو بائیڈن کے کھاتے میں ڈال دیا۔ اس پارٹی میں سلمان اکرم راجہ جیسے ذہین اور مخلص لوگوں کی بہت سخت ضرورت ھے