علامہ یاسین قادری صاحب کی مناقب محمد و آل محمد علیھم السلام پر سجاد زھرائی کے ساتھ بہت عمدہ گفتگو

  Рет қаралды 51,201

Hafiz Sajjad Ali Zahrai

Hafiz Sajjad Ali Zahrai

2 ай бұрын

علامہ یاسین قادری صاحب کی مناقب محمد و آل محمد علیھم السلام پر حافظ سجاد زھرائی کے ساتھ بہت عمدہ گفتگو
Subscribe To Allama Yasin Qadri= youtube.com/@allamayasinqadri...
TAGS:)
#ahlebait
#yaseenqadri
#education
#ali
#hussain
#yaseen
#aliflaammeem
#explore
#informative
#urdu
#hindi
#adobe
#adobepremierepro
#adobeaftereffects
#shia
#sunni
#muslim
#youtube
#islamic

Пікірлер: 510
@altafhussaingoraya5881
@altafhussaingoraya5881 16 күн бұрын
علامہ یاسین قادری نے کمال کردیا ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے ۔
@ghadirhussain167
@ghadirhussain167 2 ай бұрын
بیشک آپ دونوں حضرات محمد و آل محمد علیہم السلام کے حق کو بیان کر رھے ھوں۔ اللّہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے
@amanullahshah2165
@amanullahshah2165 13 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@alirehman4706
@alirehman4706 16 күн бұрын
علامہ سجاد علی زہرای صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو آباد و شاد رکھے میرے جیسے گنہگار شیعہ فخر سے کہ سکتے ہیں کہ آپ جیسے علماء کرام ہمارے پاس ہیں واللہ آپ کی گفتگو سن دل باغ باغ ہو جاتا ہے باقی علامہ یاسین قادری صاحب کو ہمارے کروڑوں سلام اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
@LalHussain-xh7qo
@LalHussain-xh7qo 18 күн бұрын
Mashallah two diamond 💎💎💍💍 of Islam may Allah subhan thanks for providing us allama yaseen qadri SB and his other companies
@shamailabutt182
@shamailabutt182 25 күн бұрын
مجھے تو خوشی سے رونا آرہا ہے ان کی مقدس گفتگو سن کر 😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢 😢ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💚 💚 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍🤍🤍.....
@malikmalick
@malikmalick 15 күн бұрын
دہنوں صاحبان علم سے خوبصورت انداز میں حق سن کر روحانی لطف آیا ۔ اللہ تعالیٰ آپکی توفیقات علمیہ میں مزید اضافہ عطا فرمائے۔۔
@Bashirahmedlagharibaloch
@Bashirahmedlagharibaloch 2 ай бұрын
مولا پنجتن پاک سجاد صاحب کو اور علامہ یاسین قادری صاحب کو زندگی دے اور صحت دے ہم ان کے لیے اسپیشل دعا گو ہیں سلامت رہیں سلامت رہیں
@user-uk7oy1et6k
@user-uk7oy1et6k 14 күн бұрын
سبحان اللہ محترم علامہ یاسین قادری صاحب آپ نے علی علیہ سلام کے نوکر ہونے کا حق ادا کر لیا ہے ۔ ہمارے دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ۔
@amanullahshah2165
@amanullahshah2165 13 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@SRH1958
@SRH1958 16 күн бұрын
علامہ یاسین صاحب کو حق بیانی کے لئے میں سلام پیش کرتا ہوں
@najam0073
@najam0073 18 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عُمدہ گُفتگو اللّٰہ آپ کو جزءِ خیر دے
@shamailabutt182
@shamailabutt182 25 күн бұрын
ہائے ہائے ہائے دل خوش کردیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍12 امام دین بچانے والے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ قربان جاؤں قربان جاؤں سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💚 💚 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍🤍🤍.....
@rizwanawan7690
@rizwanawan7690 9 күн бұрын
سلامت رہیں ماشاءاللہ
@amjidshah468
@amjidshah468 2 ай бұрын
آپ دونوں کو اللہ سبحانہ سلامت رکھے آپکی محافظت فرمائے اور محمد و آل محمد کی وکالت پہ اجر عظیم عطا فرمائے
@user-nm9rr4rp8h
@user-nm9rr4rp8h 2 ай бұрын
دونوں شخصیات ہی بہت محترم ہیں اہلبیت علیہ السّلام کے صدقے انکو جزائے خیر عطا فرمائے
@qamarabbas1527
@qamarabbas1527 2 ай бұрын
اپ دونوں کو ہمارے دونوں ہاتھوں سے سلام ۔ اللہ آپ دونوں کو اجر عظیم دے علم عظیم دے رزق کثیر دے
@nazarshah348
@nazarshah348 19 күн бұрын
ماشاءاللہ جی اللہ پاک محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقے میں آپ دونوں میرے پیارے بھائیوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@muhammadshah772
@muhammadshah772 Күн бұрын
محمد زندہ باد علی زندہ باد فاطمہ زندہ باد حسن زندہ باد حسین زندہ باد۔ تمام پنجتنی زندہ باد
@skloftpigeons1412
@skloftpigeons1412 21 күн бұрын
ماشاءاللّٰہ زبردست دو انمول ہیرے 💎💎 ایک ہی مجلس میں اللّٰہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرمائے اور توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
@VOP166
@VOP166 2 ай бұрын
حافظ سجاد صاحب میں آپ کا تمام بروڈ کاسٹ سنتا ہو جب سے آپ نے یوٹیوب پر اپنا چینل بنایا ہیں مجے بہت خوشی ہوئی بوٹا احمد آرائیں ضلح ننکانہ صاحب پنجاب
@shamailabutt182
@shamailabutt182 25 күн бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ دو ہیرے 💎 💎 💎 ہیں ماشاءاللہ آل رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سچے غلام......
@syedibrahim6619
@syedibrahim6619 2 күн бұрын
ماشااللہ جناب علامہ یاسین قادری ایک مرد مجاہد ہے
@sanizainabhussain2108
@sanizainabhussain2108 2 ай бұрын
جزاک اللہ - اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقہ سلامت رکھے اور کامیابی عطا کرئے دنیا اخیرت دونوں میں -
@fizabatool3072
@fizabatool3072 2 ай бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے علامہ یٰسین قادری صاحب اور علامہ سجاد علی زہراٸی صاحب صدا آباد و شاد رہیں اللہ پاک اجر عظیم عطا فرماۓ آمین
@user-yy3bw4su5k
@user-yy3bw4su5k 20 күн бұрын
Alma sajad ap ko daikh daik k iman taza hota hy ap jio sada or yaseen qdari sahb zindabad 🎉🎉🎉🎉🎉
@akhtarhassan2850
@akhtarhassan2850 2 ай бұрын
مالک آپ دونوں مجاھدین کو طول عمروسلامتی اکمل مرحمت فرمائے اور دشمنان اھل بیت ع کو مزید ذلیل وخوارفرمائے
@syedirfanhaider1205
@syedirfanhaider1205 21 күн бұрын
ماشاءاللہ لطف آتا ہے جب کوئی ذکرِ اہل بیت علیہم السلام سناتا ہے اور پھر دل چاہتا ہے بس سنتا چلا جائے مومن۔ سلامت رہیں حافظ صاحب اور یاسین صاحب۔❤❤
@user-vn2qt1bb7x
@user-vn2qt1bb7x 18 күн бұрын
😅
@shahidabbas1624
@shahidabbas1624 14 күн бұрын
Manshalla
@aasynajfy6356
@aasynajfy6356 2 ай бұрын
اللہ پاک اہلبیت اطہار علیہم السّلام کے صدقے آپ دونوں کو دشمنوں کے شر ،بد نیت وارادوں سے اپنے حفظ وامان میں رکھیں ،صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز عنایت فرمائیں ۔
@rubabfatimah1779
@rubabfatimah1779 2 ай бұрын
ماشاءاللہ!! رب کریم آپ دونوں علمائے کرام کوآسانیاں ، سلامتیاں، نوازشیں اور بخششیں عطا فرمائے الٰہی آمین!!!!
@arshad941
@arshad941 21 күн бұрын
حق کی آواز ہیں یاسین قادری صاحب
@irfankazami104
@irfankazami104 18 күн бұрын
سلامت رہیں علامہ صاحب ۔اللہ اپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام ❤❤❤❤❤❤
@waseemabbas5273
@waseemabbas5273 2 ай бұрын
آپ دونوں مولاۓ پنجتن پاک کے حصار میں رہیں۔ آمین۔🙏❤❤❤❤❤
@mukhtarhussain6410
@mukhtarhussain6410 15 күн бұрын
Mashallah
@sheerazshaikh6230
@sheerazshaikh6230 2 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین و صلواۃ واسلام یا سید الانبیاء و المرسلین وآلہ اولادہ طیبین طاہرین معصومین حجج اللہ صلواۃ اللّٰہ علیہم اجمعین
@AsifAligilgit
@AsifAligilgit 22 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب دونوں کو مولا سلامت رکھے اہل بیت کے فضائل بیان کرنے پر اپ لوگوں کو جزائے خیر دے اللہ
@hshehhdhdjdj6011
@hshehhdhdjdj6011 18 күн бұрын
Qadri sb ko hm sb k Sath hone ky zrori Hy zahri sb jzakAllah
@hurmedia
@hurmedia 2 ай бұрын
ماشاء الله دونوں بزرگوار کو مولا سلامت رکھے یہ بزرگان هر پلیٹ فارم پر دین مبین حقہ اور محمد و آل محمد ص کا فضائل سناتے رہتے آپ کی زبان سے یہ سن کر دل بہت خوش ہوتا ہے
@fizabatool3072
@fizabatool3072 2 ай бұрын
علامہ یٰسین قادری صاحب کے ساتھ مزید پروگرامز بھی کریں علامہ صاحب❤❤
@abidjan1088
@abidjan1088 2 ай бұрын
ھم سارے اھلسنت علامہ قادری یسین کو اسلیئے سننتے ہیں۔کیونکہ اس علامہ کیوجہ سے ھمیں اھلبیت کی فضلیت اور اھمیت کا علم ہوا۔پہلے ھمارے بعض جاھل ملا بنی امیہ کا اسلام سیکھتا تھا۔اصل چیز قران اور اھلبیت ہیں۔شیعہ بھائی سے دل جان سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔کیونکہ شیعہ مکتب اھلبیت کی پیروی کرتے ہیں۔واقعی علی مولا ہے❤❤❤❤
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v 16 күн бұрын
Bilkul sahi kaha 🎉🎉
@Suleimanshah-my9jf
@Suleimanshah-my9jf 14 күн бұрын
Beshak Huq Ali a.s ke Sath hai or Mola Huq ke Sath hain kabhi Juda nhi hosaktay...!!! ❣️🙌🏻
@amanullahshah2165
@amanullahshah2165 13 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@user-lr4it5qy4c
@user-lr4it5qy4c 11 күн бұрын
پہلے آپ نشے میں تھے جو اب معلوم ھوا
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v 10 күн бұрын
@@user-lr4it5qy4c Jab aankh khule tab sawera h Achi baat to ye h k ahelebait samjh m aaey Bahut se log to abhi tak ghaflat m hain
@RazaAli-hj3rz
@RazaAli-hj3rz 18 күн бұрын
Mashalah yaseen Allah app ko hifazad rakha ya ali
@user-nh4jz5uo6g
@user-nh4jz5uo6g 19 күн бұрын
Mashallah beautiful and attractive byan by yaseen qadri SB may Allah subhan bless him and give him reward as jannat ul fardos Ameen 💖💖💖❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖❤️💖
@AliHussain-gk9os
@AliHussain-gk9os 15 күн бұрын
Yaseen Qadre eak Qabil Admi hay Allah UN ki hefazat farmaye Elahe Ameen
@zmkhan6287
@zmkhan6287 2 ай бұрын
دونوں کی جرات کو سلام ماشاءاللہ
@malikmasood2308
@malikmasood2308 2 ай бұрын
مولا کریم کربلا کے صدقے اللہ پاک اپ کوأپکوأبادوشاد رکھے ❤❤ 40:38
@khanqaheqaderia
@khanqaheqaderia 16 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب۔ یہ حق ہے۔
@user-cy2id3yr5j
@user-cy2id3yr5j 14 күн бұрын
درود و سلام محمد و آل محمد پر❤❤❤❤❤
@aliimam5182
@aliimam5182 10 күн бұрын
Subhan Allah Mashallah
@user-wo3up5nb8n
@user-wo3up5nb8n 2 ай бұрын
ماشا اللہ
@user-oy2wp8eu4j
@user-oy2wp8eu4j 24 күн бұрын
Mashallha❤❤❤❤❤
@tamanafarooq1974
@tamanafarooq1974 2 ай бұрын
Ma sha Allah, may Allah reward both of you in this world & in aakhira
@muhammadshakeel2448
@muhammadshakeel2448 16 күн бұрын
بہت عمدہ اور تعمیری گفتگو
@HinaSarwar-lt8kg
@HinaSarwar-lt8kg 7 күн бұрын
Yasin Qadri Zindabad
@abdulladakhi8826
@abdulladakhi8826 2 ай бұрын
Watching from ladakh INDIA Meri jaan Qurban Moulana sahab aap Donug ko ALLAH salamat rakhy ❤❤❤❤ Hindustan zindabad
@ahmaddin9635
@ahmaddin9635 2 ай бұрын
Love u both.
@MudassarKhan-gg3ju
@MudassarKhan-gg3ju 21 күн бұрын
Yasin Qadri sahab ne haq beyan kr diya Allah apko khush rakhe abad rakhe ameen
@aliakbar-wq8sf
@aliakbar-wq8sf 2 ай бұрын
A great debate between both of you ماشاء اللہ
@singlesociety5525
@singlesociety5525 24 күн бұрын
سلام علیکم ماشاالله الله دونو کي حفاظت مي رکهي الله دونو کي سلامت رکهي لبیک لبیک یا امام حسین ع
@alisameer4066
@alisameer4066 25 күн бұрын
آغا سجاد زہرائی صاحب، آپ کا نرم انداز اور آپ کی گفتگو سے علم ظاہر ہوتا ہے۔ خدا آپ کو بدکرار لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے اور دنیا میں محبت اہلِ بیت کو پھیلانے میں آپ کو کامیابی حاصل ہو۔ بس یہی دعا ہے آپ کے لیے۔
@arsalshaikh974
@arsalshaikh974 20 күн бұрын
Allama Sajjad Zahrai Sahab ap ko dekh kr or sun kr dil ko sakoon milta hai. ❤❤❤
@shamailabutt182
@shamailabutt182 25 күн бұрын
سچ سچ سچ کہا آپ نے دونوں بھائیوں نے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💚 💚 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍.....
@shakeelabbas9673
@shakeelabbas9673 15 күн бұрын
Maola yaseen sahb salamat rakhy
@QuranTheLeader7869
@QuranTheLeader7869 2 ай бұрын
حافظ سجاد صاحب کی زبان سے قرآن کریم کی آیات لڑیون کی طرح چھلتے دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے قرآن خود بول رہا ہے ماشا اللہ جی ماشا اللہ
@user-gi5og9dq4g
@user-gi5og9dq4g 6 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤
@user-tn3zq8fs4g
@user-tn3zq8fs4g 15 күн бұрын
MASHAALLAH JIO ALI HAQ YASIN QADRI SHAB ZANDABAD i am suni from Srinagar Kashmir mai b 1 allama hu aap haq par ho
@zamrabbas-zd9qw
@zamrabbas-zd9qw 2 ай бұрын
Mashallah beautuful speech by Qadri sb and Hafiz sb
@LalHussain-xh7qo
@LalHussain-xh7qo 2 күн бұрын
Mashallah very very impressive and attractive discussion about true Islam
@bsaim8787
@bsaim8787 16 күн бұрын
Salamat rahiyea
@mujishah8926
@mujishah8926 2 ай бұрын
خدا آپکو دونوں کو سلامت رکھے امین ماشاءالله
@haziyaqub7966
@haziyaqub7966 21 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ بندہ ناچیز حقیر کے طرف سے آپ دونوں کو میرا سلام ہو قبول ہو ۔ اللّٰہ پاک شر شیطان و شر دشمن اہلبیت اطہار علیہما السلام ناصبی خارجی یہودی نصاریٰ سے محفوظ رکھے الہٰی آمین یا ربّ العالمین
@ajarabbas5153
@ajarabbas5153 2 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ جناب یاسین قادری صاحب ایسے ہی اہلِ بیت علیہم السلام کی وکالت کرتے رہیئے انتہائی عظیم مقصد پر ہیں ماشاء اللّٰہ سلامت رہیں الٰہی آمین 🤲
@ghulamabbas7817
@ghulamabbas7817 2 ай бұрын
ماشاءاللہ سلامت رہیں دونوں
@safeerabbas8702
@safeerabbas8702 Ай бұрын
ماشاءاللہ جیو سلامت رھیں دونوں علماء قوم کا سرمایہ ہیں 💓🌹
@shahyanzaidi7701
@shahyanzaidi7701 Ай бұрын
app dono ko Allah Apni hifazat me rakhy Ameen Ulad Mohammad ka Difa karny walon per jan bhi qurban hai
@qasimzaidi8313
@qasimzaidi8313 22 күн бұрын
Love you both of you zehrayi and Yasin sahab zindabad marhaba aafreen
@littlebiteclips
@littlebiteclips 16 күн бұрын
Allama yaseen qadri par hum shion ki jaaan qurbaaan salamat rahen❤️🙌🏻
@MuhammadNadeem-oy2ro
@MuhammadNadeem-oy2ro 2 ай бұрын
Mashllah mola slamat rakhy ap dono ko
@naheembaba740
@naheembaba740 2 ай бұрын
Hafiz sajaad sab zindabad aur yaseen Qadri sab zindabad donu ko allah salamat rakhe
@jafarraza7914
@jafarraza7914 23 күн бұрын
ماشاءالله
@ghulamali398
@ghulamali398 15 күн бұрын
AOA tufa ya Ali as madad Bhai yasin qadri mola tumhari umar daraz Kary imame zaman ap ko pnah ata farmaye aamin
@azadareshabir
@azadareshabir 2 ай бұрын
Very down to earth personality Mashaallah Hafiz Sajjad sahb ❤
@shamailabutt182
@shamailabutt182 25 күн бұрын
اللہم صلی اعلیٰ سیدنا محمد و اعلیٰ آل سیدنا محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کما صلیت اعلیٰ سیدنا ابراہیم و اعلیٰ آل سیدنا ابراہیم انک حمید مجید 💚 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍.....
@mohsinsaeed9258
@mohsinsaeed9258 14 күн бұрын
Masha.allah
@qure0013
@qure0013 19 күн бұрын
Beautiful program. Allama Yasin, Mufti Hamdard, Dr. Tahir ul Qadri sahib, Molana Ishaq Madni, engineer Mirza sahib, Dr. Freedi sahib all are lovers of Ahlul-bayt-e-Rasool and Hadith-e-saqlain is the ultimate parameter.
@haidermehndikhan7763
@haidermehndikhan7763 2 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zaighumabbas477
@zaighumabbas477 29 күн бұрын
MashaAllah❤❤❤
@kausaralifazil1512
@kausaralifazil1512 16 күн бұрын
Jazak'Allah Hafiz Sahab, Jazak'Allah Allama Sahab
@aalimuzzamankhan9195
@aalimuzzamankhan9195 26 күн бұрын
Masha Allah... Zehrai sahab ap Allama sahab ko phir se bulaye... Bht khoob baat ki hai bhai ne
@mahmudali9270
@mahmudali9270 23 күн бұрын
MashAllah MashAllah! Allah taala bahaq e Ahlal bait AS ap dono ko jaza e khair ata farmae, apko apnay hifz o aman mae rakhay or apki taufeeqaat mae izafa o barakat ata farmae....Ameen ya Rabbul Alameen
@Sooperbeas
@Sooperbeas Ай бұрын
Ali Sajjad zahari or yaseen qadri manzoorey Nazar hain Muhammad wa aley Muhammad (a.s)ap salamat rahay ameen suma ameen
@shainazqazmi8524
@shainazqazmi8524 2 ай бұрын
Salmet rahen dono Alim, JazakAlla ap dono ke liye.
@user-wf8ng4qn8z
@user-wf8ng4qn8z 8 күн бұрын
I love u yesni qadari
@user-ed7nr7dt2x
@user-ed7nr7dt2x 10 күн бұрын
ھمیں اپنے علما پر فخر ھے اللہ اپ دونوں کو اجر اعظیم عطا کرے
@Ainazahra-yb1no
@Ainazahra-yb1no 2 ай бұрын
Masha Allah
@user-hb9by8jk3k
@user-hb9by8jk3k 2 ай бұрын
ماشاء اللہ دونو پر سلام ہے سلامت رهو
@ik.hussaini
@ik.hussaini 2 ай бұрын
You are a precious gem of this era ⚠️💎❤️💐
@user-ly1rb4mm4s
@user-ly1rb4mm4s 2 ай бұрын
MashaAllah
@user-bj2ok5fo3n
@user-bj2ok5fo3n 16 күн бұрын
Subhan ALLAH ALLAH slamat rakkhe yaseen qadari sahab ko ❤❤❤❤❤
@syedalibukhari3368
@syedalibukhari3368 23 күн бұрын
Ap geo Qibla ❤
@thundercricketedit3923
@thundercricketedit3923 14 сағат бұрын
Allah allama yaseen qadiri ki hifazat karay
@user-rs7uf3ti5e
@user-rs7uf3ti5e 24 күн бұрын
Allah apko salamt rakhe
@fahimmahar9655
@fahimmahar9655 2 ай бұрын
Mashallah ❤
Wolfram Physics Project Launch
3:50:19
Wolfram
Рет қаралды 1,5 МЛН
Когда на улице Маябрь 😈 #марьяна #шортс
00:17
Uma Ki Super Power To Dekho 😂
00:15
Uma Bai
Рет қаралды 48 МЛН
FOUND MONEY 😱 #shorts
00:31
dednahype
Рет қаралды 3,5 МЛН
Sahaba ki Shan me Rally Nikalny Walo  by Allama Yaseen Qadri 2021
12:04
Mola Ali Ke Faisly By Wakil-e-Ahel-e-Bait Allama Muhammad Yasin Qadri
6:40
Allama Yasin Qadri
Рет қаралды 2,5 М.
REPLY TO SAHIL ADEEM ON HIS AQIDA ABOUT PROPHETS PARENTS ARE MUSHRIKS?
12:46
Hafiz Sajjad Ali Zahrai
Рет қаралды 45 М.
Allama Yaseen Qadri | Allama Shahryar Raza Abidi
38:07
Allama Shahryar Raza Abidi
Рет қаралды 51 М.
Sunni Mufti Fazal Hamdard Arbaeen Walk Me Q Shareek Howay?
13:23
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 267 М.
Когда на улице Маябрь 😈 #марьяна #шортс
00:17