کال کوٹھڑی میں خان مستقبل کی منصوبہ میں مگن۔ " عدلیہ کو اسٹیبلشمنٹ سنبھالے " نواز شریف۔ ججوں کو دھمکی " فیصلہ نہ بدلا تو آپ فارغ" پی ٹی آئی پر پابندی میں مکمل تعاون: صدر زرداری
Пікірлер: 540
@SherKhan-o4g2 ай бұрын
حق بات پہنچانے کا بہت شکریہ ہارون رشید صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Kaloo5672 ай бұрын
Asad qaiser ka Masha Mulana
@Kaloo5672 ай бұрын
Masiha
@mukhtarahmadgondal98472 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت تجزیے اور تبصرے۔ عمران خان نیازی امت مسلمہ کے عظیم رہبر۔ عمران ریاض خان غازی ارشد شریف شہید نشان حیدر اور پاکستان کے عظیم گمنام اور معروف مجاہدوں کو خراج تحسین
@wasigg57832 ай бұрын
غداروں کی لسٹ بڑتی جا رہی ہے ہارون کو بہی شامل کرو
@ShahidIqbal-yr9ux2 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ سر اللہ تعالیٰ آپکو لمبی اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@riffatyasmin72812 ай бұрын
Hats off to your balanced analysis sir.
@AtiyaMalik-y7p2 ай бұрын
جب تک پی ٹی آئی کی حکومت نہیں بن جاتی ہمیں روزانہ اپ کی ویلاگ کا انتظار رہے گا
@pervezminhas2 ай бұрын
وعلیکم سلام ہارون رشید صاحب سلامت رہیں ✌🏻✌🏻بلجیم
@nasirkassi36402 ай бұрын
وعلیکم السلام سر اللّهِ اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں اللّهِ عمران خان کا نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین
@amirshah73222 ай бұрын
وعلیکم السلام! سر پاکستان کو بھی بنگلہ دیش جیسے انقلاب کی ضرورت ہے
@mmahmed6192 ай бұрын
Unho ny 1971 me he inhy pehchan lia tha is lye bina patloon k 90 hazar wapis aye thy
@Expprods2 ай бұрын
Pakistanis are not as brave and courageous as Bangladeshis, Yemenis and don’t ever compare coward Pakistanis to Gazans Pakistanis can only be compared to Koufi’s.
@wasigg57832 ай бұрын
تم سب عمران کو مرواں گے
@AbdullahChoudhary-qv2jj2 ай бұрын
Honorable Sir, You are excellent journalist.
@shaguftaahmad37592 ай бұрын
اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@nahidjaz70512 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے ھماری قوم کو ہمت دے عقل سمجھ عطا فرمائے آمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم آمین
الله تعالٰی بحثیت قوم ہمیں اپنا حق لینے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
@muhammadalisehgal54522 ай бұрын
WA ALAIKUM ASSALAM ji MA-SHA-ALLAH ji Hakim Sh Muhammad Ali Sehgal From Chiniot
@Nbaig2023a32 ай бұрын
فلسطین کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی بھترین فوج کیوں نہیں لڑتی مجبوری ھے ھم اپنے لوگوں کے خلاف لڑ رہے ہیں
@KunKunana-md7fl2 ай бұрын
Ap k swal ma hi apka jwb ha bhai
@AsifParwaiz-vj1ib2 ай бұрын
Dollars Army Pakistani Army ha
@yaqoobali57282 ай бұрын
I agree with you no pact with JUI. Just talk and walk.
@RafiqueKhan-e9h2 ай бұрын
❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں❤
@talatnawazmohammad25422 ай бұрын
Sir Allah pak app ko sada salamat rakhey. Ameen
@RafiqueKhan-e9h2 ай бұрын
❤❤❤❤❤امت مسلمہ کے عظیم الشان لیڈر عمران خان کو فلفور رہا کیا جائے انشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
@shahidrafeeq8042 ай бұрын
Haroon Bhai ye Kuch Nahi krsakty Allah ki maded any Wali he insha'Allah
@waheedhaider64462 ай бұрын
اسلام زندہ آباد ❤ پاکستان زندہ آباد ❤ عمران خان زندہ آباد ❤
@s.faisalzaidi12272 ай бұрын
Haroon sb in sb halaat mai humara bhi hisa hy ye sb zalim itny taweel arsy sy is pak watan ki jarean khokli krty rhy hain or awam soti rhi allah humary amaaal ko dar guzr frmain ameen or is tmam haalat k zimadaaron pr apna qehr nazil frmaye ameeen
@muhammadmushtaq18592 ай бұрын
کپتان کی جنگ پاکستانی جوان لڑیں گے اور کامیابی تک لڑتے رہیں گے
@saghirahmed76542 ай бұрын
❤❤❤ اسلام علیکم ❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢 پاکستانی جرنیلوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢
@MuhammadyounasRaja-st9wu2 ай бұрын
اللھم النصرن السلام والمسلمین والمجھاھدین فی فلسطین فی قطعہ غزہ یا ربّ العالمین الرحمن الرحیم
@AbdulRehman-m9j2h2 ай бұрын
مولانا کے ساتھ اتحاد سے پی۔ٹی۔آی کی مقبولیت میں کمی ھوگی
@farooqahmed60512 ай бұрын
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ پاک پاکستان کی فلسطین کی کشمیر سوڈان کی باقی مسلمان ملکوں کی مدد فرما
@MuhammadNaeem-hz5ft2 ай бұрын
کیا بات ھے جی محترم ھارون الرشید صاحب کی۔ اس گھٹن کے ماحول میں آپ کی باتیں سن کے تازگی کا احساس ھوتا ھے۔❤❤❤
@abojan6912 ай бұрын
ھارون رشید علماہ حق اورسوں میں فرق کے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
@abojan6912 ай бұрын
وماارسلناک الاکافتلناس اسلام میں پورے کے پورے داخل ھوجاواو سونپا ❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤
@jamilaakhtarakhtar34412 ай бұрын
So good so true SubhanAllah
@Arbazkhan-bu5yt2 ай бұрын
آ پ کی گفتگو سن کر دل کو بڑی تقو یت ملی جزاکم اللہ خیرا قبلہ
@AmirPilot7862 ай бұрын
بڑے صاحب اکتانا نہیں ہے!
@NadeemMohammad-iy8dk2 ай бұрын
تعلیم کے میدان میں اور ایجادات کے میدان اور معاشی میدان میں جب تک کوئی قوم ترقی نہیں کرے گی اس وقت تک دنیا میں اس کا کوئی مقام نہیں
@Tajalikhan-n8k2 ай бұрын
سلامت اور صحت مند رہو عمران خان زندہ باد
@yaqoobali57282 ай бұрын
Good Br Haroon sahib,
@Ashidnaeem2 ай бұрын
aj ap ny slaam nahi lia sir ____😢
@muhammadtaha25752 ай бұрын
Sooner establishment and pdm consistent government will realise there is no place for them so long Imran khan zindaabad ❤❤❤
@shamimnayyer24492 ай бұрын
waalikam salam gg:
@khanamzainab38172 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
@rashidahmad32872 ай бұрын
ہم راہ رو دشت بلا روز اذل سے اور قافلہ سالار حسین ابن علی ہے
@shahbazahmad-vh7ej2 ай бұрын
عمران خان نے سب مخالفین کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں
@tanveerahmed60892 ай бұрын
حمید گل صاحب کے صابزادے کا جو موقف ھے یہ زمین اس کا انعام ہوسکتا ھے
@rammaiqbalofficial79802 ай бұрын
Baba gi Salaam o aleikum Ap Allah Kareem ke pesandeda insan ho Dua kijye hamare mulk pe musallat Tolla jehnam wasal ho Janab e Orea Maqbool Jan Sahib sebhi yehi Derkhwast he
@amirgill54742 ай бұрын
❤
@abdulktk23082 ай бұрын
❤❤❤❤
@HazratNawaz-l9x2 ай бұрын
اللہ پاک تمام مسلمان پر اپنا رحم کرے
@sahibshah85552 ай бұрын
Bohat Aalaa.. Vnice..
@shahlaq35102 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان کو رہائ عطا فرما
@MuhammadShakeel-nr5vq2 ай бұрын
PTI💖 PTI💖 PTI💖 PTI💖 PTI💖
@abdulhaseeb-hc6xn2 ай бұрын
زمینی خدا اوپر والے ھوگیۓ اتنے اوپر والے بن بیٹھے کہ سب سے اوپر والے کو بھولا چکے
@zulfiqarali52732 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاتهماشاءاللہ بہت اچھا
@IamMalikAzhar2 ай бұрын
Pakistani ki awaam esay hukmaran Deserve kerty hai , Allah SWT naraz hai hum say samaj ajani chahiye 😢😢
@user-io4xs7sb2i2 ай бұрын
صبر ایوب کیا ، گریہ یعقوب کیا ہم نے کیا کیا نا تیرے ہجر میں محبوب کیا
@mirtaza84602 ай бұрын
Walikam slam
@MohammedKhan-lz7pi2 ай бұрын
Walikam slam
@asherkhan1552 ай бұрын
Kiya dabang bolte hain, Masha'Allah!!
@fareedmalik99752 ай бұрын
آپکو سنکر حوصلہ اور ایمان بھی تازہ ھو جاتا ھے ۔اللہ تعالی آپکو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے ۔( آمین)
@smrisheikhriaz47122 ай бұрын
ارشد شریف شہید ،، سینئر صحافی کے کیس پر ، کسی بھی عدالت میں پیش رفت نہیں ہو رہی ، حالانکہ کینیا کی عدالت نے دلیری دکھائی ، مگر ہماری عدالتوں کو کیسی مصلحت آڑے آ رہی ہے ؟؟؟؟؟
@dadaawan51132 ай бұрын
ظلم آخر تھک جایے گا اور انصاف کا ہی بول بالا ہو گا,آءی پی پیز والے انشااللَّہ ناکام و نا مراد رہیں گے حتی'کہ ظالم لوگ ملک سےفرار ہونے کی کوشش کریں گے۔۔
@khalidmahmood21332 ай бұрын
اللہ پاک کپتان کی حفاظت مدد غيب سے فرمائے آمین الہی آمین
@TabDhillon2 ай бұрын
IMRANKHAN ZINDABAD ❤❤❤❤
@yousufbaig48032 ай бұрын
اس اکیلے ادمی کو اللہ تعالیٰ نے اتنی ہمت طاقت اور جرات بہادری دی کہ وہ پورے ملک کی اشرافیہ پر بھاری انشاءاللہ اللہ کی مدد اور فتح اسی بہادر عمران خان کی ہوگی
@hamzaahmadranjha44002 ай бұрын
ویلکم
@sadiqhussain-j4v2 ай бұрын
Allah pak ap ko salaamat rakha
@ZakKhan-s1s2 ай бұрын
قید خانہ یہ دنیا ہے میں کجھا تو کجھا ،، نوشتہ یہ دیوار ہیں خاک پسر اج یہاں کل وہاں،
@Mrshouk472 ай бұрын
ماشااللہ سن کر اور دیکھ دل دماغ پھر سے روشن ہو گیا اور اور دل سے دلی دعایں آپ کے لیے سلامت رہیں چلتے رہیں۔ آمین
@frminhas81612 ай бұрын
Good Release imran khan
@muhammadsardarkhan86942 ай бұрын
Mohtaram Haroon sb your comments &explanation is a ray of hope thanks Allah ap kee hifazath karey AMEEN
@zahidiqbalchiniot15022 ай бұрын
Good luck💕
@AjmalKhan-zl1tv2 ай бұрын
Wa alaikum aslaam janaab ❤
@KhushiRajpoot31662 ай бұрын
عمران خان یا اقبال کا شاہین عمراندو لیا دنیا کی صحیح آزادی کے لیے کام کرے گا یا پاکستان کی امامت دیکھو عمراندو د جہیلوں کا۔ فلسطین یا غزہ میں
@sabinakanwal52742 ай бұрын
Release imran khan
@MianHarOOnSHaHzaD2 ай бұрын
حمید گل صاحب کا بیٹا جس طرح ہر ظلم کا دفاع کرتا ھے اس سے تو قبضے والی بات سچ ہی لگتی ھے
@Call4Justice2 ай бұрын
Never liked both father and Son, both Hippocrates.
@IrfanMalik-hm6iv2 ай бұрын
ہارون الرشید صاحب ( بزرگو) اسلام علیکم اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے آمین آپ کا ویلاگ خقیقت پر مبنی ہوتا ہے اور آپ اس کٹھن دور میں سچ بول رہے ہیں خصوصی آپ کا ویلاگ سنتا ہوں
@AbdulRehman-m9j2h2 ай бұрын
ایک تدبیر انسانوں کی ھوتی ھے اور ایک تدبیر اللہ پاک کی ھوتی ھے اور اللہ پاک کی تدبیر غالب ھوتی ھے۔ یہ چوری کے مینڈیٹ کے اقتدار کے بندر بانٹ کا سوچ رھے ھیں اور حقدار کو کال کوٹھڑی میں رکھا ھے لیکن فتح حق والوں کی ھوتی ھے
@anwarsaeed6542 ай бұрын
اللّٰہ الحق ہے سچ کی فتح ہو گی پاکستان لوٹنے والوں پر خدا کا قہر نازل ہو
@rajajaved19862 ай бұрын
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@comedycracy2 ай бұрын
ہم فلسطینویں جیسے مسلمان نہیں ہیں پاکستان میں دین اسلام نہیں دین اولیاء ہے جنہوں اسے بزنس بنایا ایک پیر کے ہزاروں لاکھوں مرید اور وہ اپنی کمائی کا ایک اچھا حصہ پیروں کی نظر کرتے تھے جو قوم اپنے امام اور اپنے امیر کو بھیک دے اس میں تقویٰ اور ایمان کیسے پیدا ہو سکتا ہے
@wasigg57832 ай бұрын
تم بہی پیر بن جاو دیوبندی لکتے ہو
@muhammadyjaveryjavery27742 ай бұрын
Imran khan Zindabad 👍💪🌹
@AkramAkram-nb6bh2 ай бұрын
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
@riffatyasmin72812 ай бұрын
Sir your empathy is commendable. Prayers for your health and happiness. Stay blessed.
@azizchoudhry21012 ай бұрын
یونہی دنیا کیلئے ایک تماشا نہ بنے۔ جس کو بننا ہو سمجھ سوچ کے دیوانہ بنے۔ احسان دانش
@nadeemahmed22712 ай бұрын
Good work
@MuhammadFaisal-zv1rq2 ай бұрын
Aap ki shairi ki waja sy aap ko sunta hun bohat knowlege milti hy aap k tabsary sy❤
@worldwithalilak2 ай бұрын
We love Pakistan,love Imran khan
@shakeelmushtaq32852 ай бұрын
Hundred % Correct , Deen Mein Mayuosi ko Gunah Se Tashbeeh Di Gayei Hai , Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Allah Par Tawqil Hona Zaruori Hai , OurJdojehd Fariz Hai , Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Haroon Ur Rasheed Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
@ChadonTop2 ай бұрын
ہارون صاحب نے ایک جنرل کے بارے کتاب لکھی تھی، جنرل عبدالرحمن جو فوجی آمر جنرل ضیاء کے نمبر 2 تھے، تعریف میں لکھا ہے، جنرل صاحب کے ساتھ " 2 جڑے وردی، ایک پاجامہ، ایک تسبیح اور وطن کی محبت" جنرل صاحب کے ضیاء کے ساتھ helicopter میں مرنے کے بعد اُس کے swiss bank account میں US$13 ملین نکلے، اُس کی تنخواہ شاہد 1 لاکھ روپے
@mirtaza84602 ай бұрын
Sir inko keery pary gy Jo Pakistan ki awam k haq khaty hin
@riffatyasmin72812 ай бұрын
I agree with your suggestion about alliance with maulana diesel .not a trust worthy person,not Dependable heartfelt prayers for you sir haroon.you are a guiding light in this era of Darkness.
@WaseemKhan-tw5ws2 ай бұрын
I love you
@javediqbalkhan482 ай бұрын
👍
@nasirbhatti67352 ай бұрын
Sindh Quota system must end. Hopefully, we can learn from Bangladesh. Merit is Islam, Quota is unislamic.
@asimbaig64592 ай бұрын
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
@mirtaza84602 ай бұрын
1st viewer
@HappyLife-ye7ig2 ай бұрын
Nice
@GhulamRasool-q8p2 ай бұрын
Pti Imran Khan zindabad win
@JalalUdDin-fo5db2 ай бұрын
Last me omid ki bath bahot he achi lagti hai, jazakAllah
@RafiqueKhan-e9h2 ай бұрын
❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں❤